22 مخصوص نشستوں کا فیصلہ کل ہوگا، حکومت کا دو تہائی اکثریت کا دعویٰ ان نشستوں کو پہلے الاٹ کردیا گیا تھا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعدخالی یا متنازعہ قراردیا گیا
حکومت کا تمام سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ مختلف محکموں کے مالی معاملات سمیت کے الیکٹرک کے واجبات کے حوالے سے بھی غور کیا گیا
ریپ کی جھوٹی خبر پھیلانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی وکیل عدالت نے رہا کردیا فیصل جٹ مقدمے سے ڈس چارج، مریم نواز نے گزشتہ روز گرفتاری کا اعلان کیا تھا
پاکستان وزیراعظم ہاؤس میں سیاسی جماعتوں کے بڑوں کا اجتماع، فوجی عدالتوں کے معاملے پر بریفنگ وزیراعظم نے اتحادیوں کو ظہرانہ دے دیا، اسپیکر ایاز صادق نے بھی پارلیمانی رہنماؤں کو طلب کرلیا
پاکستان نہ آئینی عدالت نہ ہی آئینی بینچ، تیسرا آپشن لایا جارہا ہے، خالد مقبول صدیقی راتوں رات آئینی ترمیم کو تبدیل کریں گے، رات کو شاید ہمیں دوبارہ بلایا جائے، خالد مقبول صدیقی
پاکستان پی ٹی آئی اور طلبہ کا احتجاج، تعلیمی ادارے بند، دفعہ 144 نافذ پاکستان تحریک انصاف نے کل کے احتجاج کیلئے مقام کا اعلان کردیا
پاکستان حکومت کے پاس آئینی ترمیم منظور کروانے کیلئے نمبرز پورے نہیں، عمرایوب کا دعویٰ بہنوں اور بیٹیوں کو عدالتوں میں گھسیٹنے کی روایت بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے ڈالی، عطاء تارڑ
پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ کی مد میں خیبرپختونخوا کو کتنے کھرب موصول ہوئے؟ این ایف سی ایوارڈ کے 1 فیصد وار آن ٹیرر فنڈ کی تفصیل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش
پاکستان پاکستانی نرسوں کیلئے سعودی عرب میں ملازمت کا سنہرا موقع، انٹرویوز کی تاریخ کا اعلان انٹرویو کیلئے کیا کچھ درکار ہوگا، تفصیلات جاری
پاکستان ہزارہ تحریک کے چئیرمین کی بھی خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی تجویز صوبہ بنانا ممکن نہیں آئینی ترمیم میں ہزارہ صوبہ کو شامل کیا جائے، سینیٹرطلحہ محمود
پاکستان 26ویں آئینی ترامیم: نئے ڈرافٹ کے اہم نکات اور تجاویز سامنے آگئیں آئینی بینچ کے قیام کی تجویز مجوزہ نکات میں شامل
پاکستان ’بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنا چاہیے‘، نواز شریف کی بھارتی صحافیوں سے ملاقات بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اگر ایس سی او پر پاکستان آتے تو بہت اچھا ہوتا، نواز شریف
پاکستان سی پیک کے تحت13 آئی پی پیز کے علاوہ باقی تمام کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی ہوگی ماضی میں کیے گئے معاہدوں میں شفافیت نہیں تھی، ذرائع
پاکستان لاہور: کالج طالبہ سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا، پی ٹی آئی حامی بڑے یوٹیوبرز کے خلاف مقدمہ درج سائبر کرائم کی طرف سے مقدمے میں 38 افراد کو نامزد کیا گیا ہے
پاکستان ’مجھ پر پریشر ہے‘، بی این پی سینیٹر نسیمہ احسان کا نم آنکھوں سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان نسیمہ احسان سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں
پاکستان سمندر پار پاکستانیوں کی پراپرٹی کے لیے خصوصی عدالت کے قیام کا بل منظور اوور سیز کے حوالے سے یہ بہت اچھا بل ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹنے کا دعویٰ، ترمیم کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی پی ٹی آئی نے آج بھی مسودہ جمع نہیں کرایا، شیری رحمان
پاکستان سپریم کورٹ کا ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا حکم دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ کیس کا 9 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان رواں سال کے تیسرے سپر مون کا نظارہ آج ممکن چاند اور زمین کا فاصلہ کم ہو تو اس کو سپر مون کہتے ہیں
پاکستان عظمیٰ بخاری نے نجی کالج کا معاملہ ’پی ٹی آئی‘ کا پروپیگنڈا قرار دے دیا تحریک انصاف کے آفیشل پیج سے طلباء کو اشتعال کی ترغیب دی گئی، وزیراطلاعات
پاکستان نوشہرہ میں ریل کی ٹکرسے 40 سے زائد بھیڑیں ہلاک بھیڑوں کاریوڑحکیم آباد کے مقام پر ریلوے ٹریک عبور کررہا تھا
پاکستان ڈرامے میں اداکاری کا شوق لاہور کے شہری کو مہنگا پڑ گیا شہری کو ڈرامے میں کام کرنے کیلئے سندھ بلوایا گیا تھا
پاکستان معیشت میں ٹیکسوں کا حصہ 13.5 فیصد تک پہنچانا چاہتے ہیں، وزیرخزانہ موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کو کم سے کم کرنا چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب
پاکستان شہد کھانے لیکن ادائیگی نہ کرنے پر اہلکار نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا دکاندار نے مفت خوری کی ویڈیو بنا کر وائرل کردی.
پاکستان مبینہ ریپ کا واقعہ، لاہور کے بعد جڑواں شہروں میں طلبہ کا احتجاج اور توڑ پھوڑ، 150 گرفتار 6 سرکاری موٹر سائیکلیں اور قائد کیمپس اسلام آباد کی عمارت نذر آتش، 150 طلبا گرفتار، 200 کےخلاف مقدمات
پاکستان مجوزہ آئینی ترمیم، پارلیمانی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج پھر بے نتیجہ ختم دو دن تک کسی حتمی نتیجے پرپہنچ آئیں گے, خورشید شاہ
پاکستان نجی کالج میں مبینہ زیادتی کا معاملہ، پولیس کی زیر حراست سیکیورٹی گارڈ رہا پولیس نے من گھڑت خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گارڈ کوحراست میں لیا تھا۔
پاکستان نو مئی کیس، گنڈا پور اور اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج عدالت نے راجہ بشارت کی ضمانت منظورکرلی
پاکستان آئینی ترمیم کی راہ میں نمبر گیم، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو چیلنج درپیش قومی اسملبی میں حکومتی اتحادی اراکین کی تعداد 215 ہے جبکہ آئینی ترمیم کیلئے درکارنمبر224 ہیں۔
پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بُلند ترین سطح 2 لاکھ 77 ہزار روپے پر پہنچ گئی سونے کی عالمی قیمت 7 ڈالر بڑھ کر 2682 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے
پاکستان زیادتی کا شکار 14 سالہ بچی پر پولیس اہلکار سے شادی کیلئے مجسٹریٹ کا دباؤ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھیج دیا
پاکستان سیاحتی مقامات پر ہوٹلوں کی تعمیر بند، گاڑیوں سے ٹیکس وصولی، پلاسٹک تھیلوں پر پابندی خیبرپختونخوا میں ادارہ تحفظ ماحولیات نے حکمت عملی تیار کرلی
پاکستان تعلیمی اداروں میں ہراسگی سے متعلق کیس، آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل ذاتی حیثیت میں طلب چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کی رجسٹرار کو بھی طلب کرلیا
پاکستان جسٹس گل حسن، جسٹس طارق محمود، جسٹس ارباب محمد کی کورٹ کی کازلسٹ منسوخ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی کے باعث ڈاکٹرز کے مشورے پر بیڈ ریسٹ پر ہیں
پاکستان صارم برنی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ 5 ماہ گزرنے کے باوجود تفتیشی افسرنے مقدمےکا چالان پیش نہیں کیا، وکیل صارم برنی
پاکستان تاجروں کو لوٹ مار سے بچانے والا سادہ لباس اہلکار مقابلے میں شہید، ڈاکو ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہگیر بھی زخمی ہوگیا جس کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی ہے، ترجمان سندھ پولیس
پاکستان سپریم کورٹ میں آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواستیں واپس لینے پر کیس خارج عابدزبیری سمیت بارکونسل کے 6 ممبران نےدرخواست دائر کی تھی
پاکستان داسو ڈیم پر کام سست روی کا شکار، ورلڈ بینک کی پاکستان سے شکایت سیکورٹی اور لاجسٹک چیلنجز کے باوجود داسو ہائیڈرو پاور اسٹیج ون پروجیکٹ اور داسو ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر جاری ہے
پاکستان نصف شب کو خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلہ دیر شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کی گہرائی 187 کلو میٹر تھی، پی ڈی ایم اسلام آباد
پاکستان عدلیہ اصلاحات پر اتفاق ہوگیا، دیگر نکات پر کوشش جاری ہے، مولانا فضل الرحمان رات گئے نواز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو
پاکستان پی ٹی آئی رہنما زین قریشی کی ’لاپتا‘ اہلیہ بحفاظت گھر پہنچ گئیں پی ٹی آئی کی رہنما مہربانو قریشی نے بھی بھابھی کی بحفاظت واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی ایک تصویر شیئر کی