تحریک انصاف نے آج ہونے والا احتجاج مؤخر کردیا حکومت نے پی ٹی آئی کی بات مان لی، ڈاکٹرز عمران خان کا آج طبی معائنہ کریں گے
26 ویں ترمیم کے خلاف درخواست رد: وکلا ’مقدس گائے سنڈروم‘ کے عادی ہیں، بلاول کا ٹوئٹ یہ نام نہاد وکیل ایک ہی درخواست باربار دائر کررہے ہیں، درخواست رد ہونا عدالتی تھپڑ پڑنے کے مترادف ہے، چئیرمین پی پی
لاہورمیں طالبہ سے زیادتی کا معاملہ، نجی کالج کے حوالے سے غلط خبر پھیلائی گئی، پنجاب پولیس لاہور میں طالبہ سے زیادتی کا معاملہ، نجی کالج سیل، ڈی آئی جی آپریشنز کی ہنگامی پریس کانفرنس
پاکستان راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کر دی گئی رینجرز کی تعیناتی پنجاب حکومت کی درخواست پر کی گئی ہے
پاکستان نوازشریف نے انٹرویو میں پاکستان کی غلطیوں کا ذکر کیا، کہا جلد مل بیٹھ کر بات کریں گے، برکھا دت نواز شریف کا کہنا تھا ایس سی او اجلاس میں مودی بھی آتے تو اچھا ہوتا، ملاقات کے بعد بھارتی صحافی کا انٹرویو
پاکستان صوابی میں ٹرالی کھائی میں گرنے سے 20 سے زائد طالبعلم زخمی خمیوں میں 2 طلبہ کی حالت نازک ہیں، تمام زخمی طلباء اس وقت سرجیکل ایمرجنسی میں زیرعلاج ہیں۔
پاکستان پنجاب کےسرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل محکمہ اسکول ایجوکیشن نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے کل ہونے والا جلسہ موخر کردیا، ذرائع تحریک انصاف کل کا احتجاج موخر کرسکتی ہے، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان میں نے اسے بہت مارا، وہ مرگئی، دفن اسلامی طریقے سے کرنا، سارہ شریف کے باپ کا برطانوی عدالت میں اعتراف عرفان نے اعتراف 999 پر کال میں کیا تھا، بچی کے جسم پر انسانی دانتوں سے کاٹنے کے نشان بھی تھے، عدالتی کارروائی
پاکستان مسلمانوں کی تعداد بڑھی ہے، مگر ہر کوئی ہمیں فٹبال کی طرح لات مارتا ہے، ذاکر نائیک فقیہہ یا مفتی نہیں ہوں، صرف دعوت اسلام دیتا ہوں، مذہبی اسکالر
پاکستان پاکستان کی ترقی کے لیے چین اپنا کرداراداکرتا رہے گا، وزیراعظم لی چیانگ گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کردیا گیا، چین اور پاکستان کے درمیان سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان پیپلز پارٹی آئینی ترمیم پر سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نہیں، بلاول بھٹو زرداری ہمیشہ احتجاج کو ویلکم کیا ہے، لیکن ایس سی او کی وجہ سے احتجاج کو موخر کیا جائے، مراد علی شاہ
پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات چینی وزیراعظم کا 11 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔
پاکستان پاراچنار میں قبائلی تصادم، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی ٹل پاراچنار مین روڈ آج تیسرے روز بھی بند ہے، پولیس
پاکستان بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہ دیا تو اسلام آباد دور نہیں، علی امین گنڈاپور حکومت ہمیں ایسا کرنے پر مجبور کررہی ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا مشروط احتجاج کا اعلان
پاکستان پارلیمانی کمیٹی اجلاس ختم، پی پی پی اور پی ٹی آئی کے ارکان میں تلخ کلامی مزید مشاورت کی پی ٹی آئی کی تجویز مسترد، پی ٹی آئی مجوزہ مسودہ فضل الرحمان کو پیش کرے گی۔
پاکستان ننکانہ صاحب، اشتہاری ملزم کی فائرنگ سے کانسٹیبل جاں بحق رائے طارق ڈیوٹی پر جارہا تھا، ملزم نے 16 ماہ قبل اُس کے بڑے بھائی رائے شرافت کو بھی قتل کیا تھا۔
پاکستان سابق ایم پی اے کی گاڑی پر ڈاکوؤں کا حملہ، 2 ساتھی جاں بحق، 2 زخمی شہریار شر کو بکتر بند گاڑی کے ذریعے کچے سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا
پاکستان ایس سی او اجلاس: اسلام آباد میں احتجاج یا لاک ڈاؤن کی اجازت نہیں ہوگی، وزارت داخلہ وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اورآئی جی اسلام آباد کومراسلہ لکھ دیا
پاکستان رشتے سے انکار پر 18 سالہ لڑکی قتل لڑکی کو بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا
پاکستان اے این پی کی خیبرپختونخواہ کا نام تبدیل کرنے کی تجویز، نیا نام کیا ہوگا؟ ایمل ولی خان نے آئینی ترامیم کے حوالے سے اپنا مسودہ جمع کرادیا
پاکستان بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی، وزارت داخلہ کی تردید وفاقی وزیرداخلہ سے گوہر علی کی ٹیلی فون پربات ہوئی جس میں وفاقی وزیرداخلہ نے درخواست کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرائی تھی
پاکستان حامد میر اور حسین حقانی نے احتجاج میں شریک خاتون کی جعلی تصویر شیئر کردی کراچی پریس کلب پر ہونے والے سندھ رواداری مارچ کے خلاف پولیس نے کارروائی کی تھی
پاکستان کبیر والا میں حوا کی دوبیٹیوں کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا قتل کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے علاقہ کے لوگوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے
پاکستان فلسطینی میڈیکل طلبا کا پہلا بیچ پاکستان پہنچ گیا حکومت پاکستان نےفلسطینی طلبا کو پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے کی پیشکش کی تھی
پاکستان آئینی ترمیم پر سیاست دانوں کے بعد سول سوسائٹی نے بھی اتفاق کرلیا، بلاول اگست 2023 میں سول سوسائٹی نے میثاق جمہوریت 2.0 کا مطالبہ کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان پریس کلب میں خواتین اور صحافیوں پر تشدد، ایس ایچ او سمیت 8 اہلکار معطل ڈی آئی جی جنوبی اسد رضا نے ایس ایس پی سی کو معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔
پاکستان دو معصوم بچوں کے قاتل کو 2 مرتبہ سزائے موت اور جرمانے کی سزا ملزمان کے خلاف2021 میں مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان اسلام آباد میں سندھ پولیس کے جوان پر ہاتھ اٹھانے کی ویڈیو وائرل کسی کو کسی پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں، ڈی آئی جی ٹریننگ
پاکستان پولیس کا انوکھا کارنامہ، 7 سالہ بچے پر چوری اورپولیس مقابلے کا مقدمہ درج معصوم بچہ ضمانت کے لیے مورو کورٹ پہنچ گیا
پاکستان پیپلزپارٹی اورایم کیوایم کے درمیان آئینی ترمیم پر شفافیت سے آگے بڑھنے پراتفاق تمام اسٹیک ہولڈرزکو آئینی مسودے پراعتماد میں لے رہے ہیں, شیری رحمان
پاکستان خودکشی کرنے والی پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ کے والد کا قانونی کارروائی سے انکار ورثا اُم حبیبہ کی میت لے کرآبائی علاقے روانہ
پاکستان ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، شہباز شریف نے استقبال کیا وزیر اعظم شہباز شریف، وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور دیگر اعلیٰ حکام نے چینی وزیراعظم کا نور خان ائیر بیس پر استقبال کیا
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے آئینی ترمیم کے خلاف وکلا کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی اسمبلی میں بیٹھے لوگ چوبیس کروڑ عوام کے منتخب نمائندے ہیں، چیف جسٹس محمد شفیع صدیقی
پاکستان ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری گزشتہ ہفتے ڈالر کے مقابلے روپیہ 12 پیسے یا 0.04 فیصد کی کمی سے 277.64 پر بند ہوا تھا۔
پاکستان بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان کراچی ایئر پورٹ پر ملکی و غیرملکی 16 پروازیں منسوخ منسوخی کی وجہ آپریشنل وجوہات بتائی گئی ہیں
پاکستان سوزوکی بولان کی جگہ لائی گئی ’سوزوکی ایوری‘ کی قیمت کیا ہے؟ سوزوکی ایوری میں مختلف نئے فیچرز دیے گئے ہیں
پاکستان بہن کا بروقت علاج نہ کروانے پر سالے نے بہنوئی کو قتل کر دیا مقتول کی بیوی چند روزقبل حرکت قلب بند ہو جانے سے وفات پا گئی تھی
پاکستان 18 آئی پی پیز کو ادائیگی روک دی گئی، معاہدوں کی تبدیلی پر کام شروع یہ 18 آئی پی پیز 1994 اور 2002 کی پاور جنریشن پالیسیوں کے تحت قائم ہوئی تھیں
پاکستان کراچی سے ہزار کلومیٹر دور بحیرہ عرب میں نیا ڈپریشن، موسم خوشگوار، گرمی کی پیشگوئی ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں جانے سے گریز کرنے کا مشورہ
پاکستان 15 اکتوبر کو احتجاج کیلئے گنڈاپور نے آج اجلاس بلالیا، حماد اظہر کا نکلنے کا اعلان وزارتِ داخلہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو مراسلہ جاری کردیا، لاک ڈاؤن کی کیفیت روکنے کی ہدایت