عمران خان کے کان بھرنے والا کون تھا ؟ اسد عمر نے نام بتا دیا احتجاج سب کا حق ہے، مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے، سابق رہنما پی ٹی آئی
آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ڈیلرز کہتے ہیں اضافہ پانچ بڑی فلار ملز نے کیا ہے، عوام کا ردِعمل
شرپسند عناصر کو رخنہ ڈالنے کا موقع نہیں ملے گا، عطا تارڑ کا پیغام یقین ہے ہمارے مہمان پاکستان کا مثبت تشخص لے کر جائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان پی ٹی آئی کا دھرنا: میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، شاہد خاقان حیران ہوں کے حکومت مسودہ عوام کے سامنے کیوں نہیں رکھ رہی؟ سربراہ عوام پاکستان پارٹی
پاکستان عدالت کا عمران خان سے ہمشیرہ نورین نیازی کی ملاقات کروانے کا حکم پابندی ہٹنےکےفوری بعد جیل مینوئل کے مطابق ملاقات کروائی جائے، عدالت
پاکستان 19ویں ترمیم ختم، 18ویں ترمیم بحال کی جائے، مولانا فضل الرحمٰن ترمیم کسی شخصیت کیلئے نہیں، آئینی عدالت ہو یا بینچ کسی پر بھی اتفاق ہوسکتا ہے، نیوز کانفرنس
پاکستان 20 لاکھ خرچ ہوتے ہیں، چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پرالوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلی چیف جسٹس قاضی فائز کی ریٹائرمنٹ کے معاملے پر فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری
پاکستان پی ٹی آئی کا ایس سی او اجلاس کے دن 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان تمام ضلعی تنظیموں کو اسلام آباد پہنچنےکی ہدایت ، تیاریاں بھی شروع کر دیں
پاکستان سلمان اکرم راجہ نے 2 مقدمات میں عبوری ضمانت حاصل کرلی ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم، اے ٹی سی نے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔
پاکستان چند لمحوں کی بارش سے نظام زندگی مفلوج، شارع فیصل پر بد ترین ٹریفک جام کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کاسلسلہ آج بھی جاری رہا
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان اوگرا کی پیٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا منافع مزید بڑھانے کی تجویز تیار کر لی
پاکستان سیاسی اختلافات ایک طرف ہٹاکر جرگے میں شرکت کی، فیصل کریم کنڈی ون پوائنٹ ایجنڈے پر خوش گوار ماحول میں بات ہوئی، گور کے پی کی نیوز کانفرنس
پاکستان عدالتی احکامات: سی ڈی اے عملے نے کے پی ہاؤ س کو ڈی سیل کر دیا خیبرپختونخوا حکومت نے کے پی ہاؤس ڈی سیل نا کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی
پاکستان ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمت میں اضافہ 8 اشیا سستی ہوئیں،۔ 28 کی قیمتوں میں استحکام رہا، وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار
پاکستان فسادیوں کی لاشیں گرانے کی خواہش کو ناکام بنا دیا گیا، وزیراعظم وزیراعظم کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں یادگار شہدا پر حاضری دی، تاثرات بھی قلمبند کیے
پاکستان پشاور میں موبائل سروسز سست، آن لائن کام کرنے والے پریشان سگنلز کی بندش کے باعث اساتذہ سمیت طلباء کو بھی کئی دشواریوں کا سامنا ہے
پاکستان پی پی پی کا مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آ گیا مسودے کے مطابق سپریم کورٹ ججز کی تقرری کے لیے آئینی کمیشن آف پاکستان کا قیام عمل میں لایا جائے گا
پاکستان عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو، فلک جاوید کے شوہر نے سم فرنچائز سیل کرنا چیلنج کر دیا میرے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے
پاکستان کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی اسٹیشن ماسٹر نے اسپیشل ٹرین اور گرین لائن کو اکٹھا سنگل دے دیا
پاکستان اسلام آباد میں آئینی ترمیم پر تحفظات، مشاورت، تجاویز کیلئے بڑی بیٹھک حکومت نے پہلی مرتبہ اپنا ڈرافٹ شیئر کیا ہے، سربراہ جے یو آئی، مشاورت کرکے متفقہ مسودہ تیار کریں گے، بلاول
پاکستان لیجنڈری اداکارعابد کشمیری انتقال کرگئے عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈراموں، سٹیج آور فلموں میں کام کیا۔
پاکستان لاہور میں پی ٹی آئی قیادت ناقابل اعتماد ٹھہری، حماد اظہر نے معاملات ہاتھ میں لے لیے مرکزی قیادت نے 14 اکتوبر کے احتجاج کو لیڈ کرنے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے
پاکستان انٹرا پارٹی کیس: پی ٹی آئی کی جانب سے التوا مانگنا تاخیری حربہ ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے وکیل حامد خان کی جانب سے دائر التوا کی درخواست مسترد کردی
پاکستان جلوس نکالو، ڈنڈے مارو، اب یہ حیثیت رہ گئی ہے وکلا کی، چیف جسٹس کے ریمارکس دوسروں پر تنقید تو کرتے ہیں لیکن اپنے گریبان میں بھی جھانکیں، قاضی فائز عیسی کے اراضی کیس میں ریمارکس
پاکستان فتنتہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کے کارندے کی ہوشربا کال منظر عام پر آگئی فتنتہ الخوارج اور پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا
پاکستان پنجاب کے 8 شہروں کے بعد راولپنڈی میں بھی دفعہ 144 نافذ ایس سی او سربراہی اجلاس کے پیش نظر شہر میں 30 سے زائد شادی ہالز کو 5 دن بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اسد قیصر کا آئینی ترمیم کی ’حمایت کیلئے آفرز‘ کے بارے میں انکشاف عمر ایوب، اسد قیصر اور زین قریشی کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
پاکستان کراچی: این اے 231 میں ووٹوں کی گنتی پر تنازع، ووٹوں کے تھیلے کو آگ لگادی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران 2 جماعتوں کے کارکن آمنے سامنے، شدید ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ، واقعہ کی رپورٹ ارسال
پاکستان آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر تازہ رپورٹ جاری کردی رواں سال معاشی ترقی کی شرح 3.2فیصد رہے گی، آئی ایم ایف
پاکستان سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست خارج مقدمہ اور گرفتاری بنیاد پر وکیل صفائی ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے پٹیشن واپس لی
پاکستان ممکنہ آئینی ترامیم کا ڈرافٹ پبلک کرنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ آپ اخبارات کی کلپنگ کی بات کر رہے ہیں ابھی تک کچھ معلوم نہیں، جسٹس عامر فاروق
پاکستان پی ٹی آئی نے پروپیگنڈے کیلئے باقاعدہ گروپ بنا رکھے ہیں، عظمیٰ بخاری پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا صارفین اداروں کو دھمکاتے ہیں، سوشل میڈیا کو قواعد و ضوابط کے مطابق ہونا چاہیئے، صوبائی وزیر
پاکستان آئی پی پیز سے معاہدے کی منسوخی سے بجلی صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟ پاکستان کو موجودہ مالی سال میں 2000 ارب روپے سے زائد کی کیپسٹی پیمنٹ پاور کمپنیوں کو ادا کرنی ہوگی
پاکستان دکی میں کان کنوں پر مسلح افراد کا حملہ: وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی مذمت دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 مزدور جاں بحق ہوئے تھے
پاکستان وزیراعلی خیبرپختونخوا اور پشتون قومی عدالت میں مذاکرات مکمل مطالبات پرامن طریقے سے پیش کیے جائیں، میں منظور کراؤں گا، علی امین گنڈاپور پور
پاکستان محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ملک کے دیگر مقامات پر بھی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان ٹرافی ہنٹنگ کی سب سے بڑی بولی، 4 مارخور پرمٹ 25 کروڑ روپے میں فروخت خیبر پختونخوا حکومت نے مار خور پرمٹ سے اتنی بڑی رقم کما کر تاریخ رقم کردی
پاکستان پنجاب کے مزید کون سے شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کیا
پاکستان آزاد کشمیر میں آگ بھڑک اٹھی، 10 مکانات اور 2 دکانیں جل کر خاکستر کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان نازیہ اور زوہیب حسن کے مشہور میوزک البم سے رتن ٹاٹا کا کیا تعلق تھا؟ رتن نامی ایک شخص کی فون کال آئی ہے، جو نازیہ اور زوہیب سے بات کرنا چاہتے ہیں.
پاکستان پشاور میں سیاسی صورتحال پر آج نجی اسکولوں کی چھٹی، موبائل نیٹ ورک متاثر والدین کو پیغامات بھیج دیئے گئے
پاکستان داسو دہشت گرد حملے کے 2 ماسٹر مائنڈ فرار کی کوشش میں ہلاک خطرے پر جیل سے منقتل کیا جا رہا تھا، دیگر 3 گرفتار دہشت گرد محفوظ رہے