26ویں آئینی ترمیم: وفاقی وزیر قانون آج پریس کانفرنس کریں گے مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم میں شامل اہم نکات کے حوالے سے میڈیا کوآگاہ کیا جائےگا
اسٹیبلشمنٹ کو الوداع کہہ کر اب سیاسی جماعتوں سے بات کرنی ہوگی، شیر افضل مروت مذاکرات سے ہی ملکی مفاد میں کوئی معاہدہ ہوسکتا ہے، شیر افضل مروت
نبی کریم ﷺ کی تعلیمات تمام مسائل کے حل کی کنجی ہے، وزیراعظم وزیراعظم عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ محفل میلاد سے خطاب کر رہے تھے۔
پاکستان آئینی ترمیم کے ابتدائی مسودے میں بنیادی حقوق کا خاتمہ تھا، مولانا عوام کا سامنا نہ کر پاتے، جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو کوئی ملک کی صدارت یا وزارت عظمیٰ بھی دے دیتا تب بھی یہ چیزیں قابل قبول نہیں ہیں جو اصل ڈرافٹ میں تھیں، کامران مرتضیٰ
پاکستان آئینی ترامیم : میڈیا میں آنے والا ڈرافٹ اصل نہیں ہے، بلاول بھٹو مولانا بھی اپنا ڈرافٹ تیار کررہے ہیں، چیئرمین پی پی
پاکستان کرپشن کا الزام: بجلی تقسیم کار کمپنی کے 2 ملازمین گرفتار ملزمان نے گرڈ اسٹیشن کے آفیشل بینک اکاؤنٹس سے خطیر رقم غیر قانونی طور پر نکالی تھی
پاکستان آئین میں سب سے خطرناک ترامیم کونسی؟ مسودہ منظر عام پر آنے کے بعد وکلا کے خدشات میں اضافہ 26ویں مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آںے لگیں
پاکستان مجوزہ آئینی ترمیمی پیکج: سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس طلب اجلاس کل شام 5 بجے سپریم کورٹ بارکےآڈیٹوریم میں ہوگا
پاکستان اسکول پرنسپل کی بھائی کے ساتھ ملکر 5 طلبہ سے جنسی زیادتی پولیس نے ہاسٹل اور اسکول کو سیل کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا
پاکستان ’آئینی ترمیم پر رضامند نہیں‘، خواجہ آصف کے بیان پر بیرسٹر گوہر کا جواب پی ٹی آئی نے کسی بھی آئینی ترمیم پر ساتھ دینے کا نہیں کہا، بیرسٹر گوہر
پاکستان مرتضیٰ وہاب بلاول بھٹو کے ترجمان مقرر، نوٹیفکیشن جاری مرتضی وہاب ترجمان کے طور پر اپنی ذمے داریاں فوری طور پر سنبھالیں گے
پاکستان آزاد کشمیر یونیورسٹی میں جینز اور شرٹ پہنے پر پابندی یونیورسٹی کی انتظامیہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان افغان قونصلیٹ عہدیداروں کی پاکستانی قومی ترانے کی بے حرمتی، ناظم الامور دفتر خارجہ طلب افغان درفتر خارجہ کا وضاحتی بیان جاری
پاکستان جے یو آئی نے حامد میر کا فضل الرحمان پر ’غیرملکی پریشر‘ کا دعویٰ مسترد کردیا حامد میر نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ نے قانون سازی میں ناکامی کے بعد بلاول کو آگے کیا ہے۔
پاکستان جے یو آئی(ف) اسلام آباد کے انتخابات مکمل، مفتی اویس عزیز اسلام آباد کے امیر منتخب مفتی عبداللہ اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے
پاکستان آئینی ترامیم: عمران سے خصوصی ٹاسک پانے والے عارف علوی بھی فضل الرحمان کے دَر جا پہنچے ملاقات میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا بھی موجود
پاکستان نواز شریف کی اہلیہ اور والدین کی قبروں پر حاضری نواز شریف اور دیگر حاضرین نے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی
پاکستان پی ٹی آئی ورکرز اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا آمنے سامنے آگئے وزیر اعلیٰ کے پی ہمارا روزگار چھین رہا ہے، مظاہرین
پاکستان جیکب آباد میں مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون پولیو ورکر کو اب اپنے شوہر سے بھی خطرہ خاتون کے ویڈیو بیان میں بڑے انکشافات، پولیس کی ملی بھگت بے نقاب
پاکستان پی ٹی آئی کا 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ، 27 رکنی کمیٹی کا اعلان کمیٹی میں شامل منتظمین لاہور جلسے کا تمام تر انتظامات کے زمہ دار ہوں گے
پاکستان ڈی ایس پی علی رضا کے قاتلوں کی اطلاع پر 50 لاکھ روپے انعام مقرر کرنے کی درخواست محکمہ داخلہ کی وزیراعلیٰ سندھ سے 13 ڈاکوؤں کے زندہ، مردہ گرفتاری پرانعام کی سفارش
پاکستان وزیراعظم کا دورہ امریکہ، تفصیلی پروگرام مرتب شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرینگے
پاکستان نبی ﷺ کی ولادت پر جشن کے 3 انوکھے انداز ہر کوئی نبی کریم ﷺ کی ولادت کے موقع پر ان سے محبت کا اظہار کر رہا ہے، کوئی بچوں میں چیزیں بانٹ رہا ہے تو کوئی پیسے
پاکستان سرکاری ہسپتال کے نیورو آئی سی یو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہسپتال کے عملے نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پھل پنجاب کے عوام کو مل گیا ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بھاری کمی کردی
پاکستان بلوچستان اورپنجاب کوملانے والی قومی شاہراہ تین گھنٹوں سے بند بارکھان میں کوہ سلیمان کی دونوں اطراف کی ٹریفک معطل ہے۔
پاکستان بیٹی کو اغوا سے بچانے کی کوشش میں باپ بیٹے سمیت قتل ملزم مقتول کا قریبی دوست ہے، ڈی پی او مانسہرہ
پاکستان اراکین اسمبلی کے خلاف گمنام درخواستیں، نیب کا بڑا فیصلہ ڈپٹی چیئرمین نیب کی گورنر پنجاب کو یقین دہانی
پاکستان آئینی ترمیم کے معاملے پر علی امین گنڈاپور نے کھل کر اپنا مؤقف پیش کردیا ہم اپنے جائز حق کے لیے کھڑے رہیں، وزیراعلیٰ کے پی
پاکستان پی ٹی آئی خاتون سینیٹر نے پاکستان ختم ہونے کی بات کردی اینکر نے سینیٹر فلک ناز سے اصرار کیا کہ وہ اپنا جملہ واپس لیں
پاکستان طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث شوٹر کے سنسنی خیز انکشافات قتل کیلئے امیر مصعب کے ساتھ 5 لاکھ روپے سپاری اور دو قمیتی گھروں کے عوض سودا طے پایا
پاکستان خوشی ہوئی کہ ہم میچ ہار گئے، محمد حارث کا حیران کن بیان وائرل گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں مارخورز نے اسٹالینز کو 126 رنز سے شکست دی تھی
پاکستان کیا آئینی ترمیم آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کو متاثر کرے گی؟ آرٹیکل 243 میں معمولی تبدیلی کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان لاہور سے گرفتار پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ کا بیان بھی سامنے آگیا رکن آزاد کشمیر اسمبلی غلام محی الدین کسی بھی کیس میں مطلوب نہیں ہیں، پی ٹی آئی
پاکستان قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری 16 برس بعد بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرم نے2008 میں شہری کو قتل کیا
پاکستان دہرے نظام تعلیم کو ختم کرکے سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں نصاب مرتب کرنا ہوگا، اسحاق ڈار نصاب میں سیرت النبیﷺ کا زیادہ تذکرہ ہونا چاہیے، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ
پاکستان پنجاب میں پتنگ بازی پر قید اور جرمانے کی سزاؤں میں اضافہ پاکستان میں پہلی مرتبہ پلاٹ کے ملکیتی پیپر اور شناختی کارڈ کی کاپی پر ہاؤسنگ لون جاری کرنے کی منظوری
پاکستان سوات میں ٹرک اور وین کے تصادم سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق گزشتہ دو ماہ میں سوات میں ٹریفک کے 239واقعات رونما ہوئے ہیں، ریسکیو زرائع
پاکستان آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج کانگو وائرس کا شکار مریض انتقال کرگیا رواں سال کانگو کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد آٹھ ہوگئی
پاکستان ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے جلوس اختتام پذیر، موبائل فون سروس بحال راولپنڈی میں موبائل فون سروس مرکزی جلوس اور ملحقہ علاقوں میں معطل کی گئی تھی