پارلیمان کے تقدس کو قائم رکھنے کیلئے ضروری ہے ملکی و عوامی مفاد میں قانون سازی ہو، وزیرِ اعظم وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ارکانِ پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب
سول اسپتال کے مردہ خانے کا کولنگ سسٹم خراب، لاشوں میں کیڑے پڑگئے راہ چلتے لوگوں نے مردہ خانے کے قریب بدبو کی شکایت کی، اسپتال انتظامیہ بے خبر
آخری گھڑیوں میں منانے کی کوششیں، حکومت اور اپوزیشن کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آنیاں جانیاں مولانا فضل الرحمان اسمبلی فلور پر پہلے بھی اپنا موقف واضح کر چکے ہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ منظور، چیف جسٹس کو ایکسٹینشن نہ دینے کا فیصلہ، آئینی عدالت، مرضی کےجج پی ٹی آئی کا ممکنہ قانون سازی پر اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
پاکستان پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین رہا، قافلے کی شکل میں اڈیالہ سے روانہ اے ٹی سی نے 1 لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی
پاکستان اعلیٰ عدلیہ سے متعلق متوقع آئینی ترمیم: حکومت نے اتحادیوں کو اعتماد میں نہیں لیا، اعجاز الحق چھپ کر قانون سازی کیوں کر رہے ہیں، اگر آپ اچھی قانون سازی کرنا چاہتے ہیں تو ہوسکتا ہے پی ٹی آئی بھی ساتھ دے، اعجازالحق
پاکستان سندھ کابینہ کا برتھ سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کرنے کا فیصلہ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا
پاکستان کوئی شخص پارٹی ڈسپلن کے خلاف ووٹ ڈالے گا تو نا اہل کیا جائے گا، وفاقی وزیر قانون پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں آدھے گھنٹے میں 22 ترامیم ہوئی تھیں، اسحاق ڈار
پاکستان بانی پی ٹی آئی کے خلاف 8، 9 وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں، حنیف عباسی حنیف عباسی کے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال پر پی ٹی آئی اراکین کا شور شرابہ
پاکستان آئی ایم ایف سے معاہدہ عوام کے سامنے رکھیں گے، وزیرِخزانہ لوگ شرائط پڑھ سکیں گے، 7 ارب ڈالر کے قرضے کا معاہدہ ہونے والا ہے، محمد اورنگ زیب کا خطاب
پاکستان اپنے خلاف کسی بھی دھمکی کو قبول نہیں کریں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ ابھی تک الیکشن کمیشن میں زیرِ غور ہے،، الیکشن کمیشن
پاکستان میزائل پروگرام سے متعلق امریکی پابندیاں ’جانبدارانہ اور سیاسی‘ ہیں، دفتر خارجہ دفتر خارجہ کا بھارت کو کھلی چھوٹ پر طنز
پاکستان ایف آئی اے اسلام آباد کی کارروائی: عمرے ویزے کی آڑ میں اٹلی جانے کی منظم کوشش ناکام ملزمان نے سعودی عرب سے لیبیا اور اٹلی جانے کی کوشش کرنا تھی۔
پاکستان اعلیٰ عدلیہ میں ترامیم پر یہ سمجھتے ہیں ہم چپ کرکے بیٹھ جائیں گے تو ان کی بھول ہے، عمران خان ہم پارٹی کو اسٹریٹ موومنٹ کے لیے تیار کر رہے ہیں، عمران خان
پاکستان انسداد دہشت گردی عدالت نے داعش کے 2 دہشت گردوں کو سزائیں سنا دیں دونوں دہشتگروں کو گزشتہ سال مارچ میں مردان سے گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا چین کا سرکاری دورہ جنرل ساحر شمشاد مرزا کا بیجنگ ژیانگ شان فورم میں علاقائی امن و استحکام کے لئے پاکستان کے کردار پر اظہار خیال
پاکستان مخصوص نشستوں کا کیس: فیصلے پر عملدرآمد نہ کیا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، سپریم کورٹ پارٹی سرٹیفکیٹ جمع کرانے والے پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی کارروائی، مغوی ڈاکٹر یوسف بازیاب، 2 ملزمان گرفتار واقعہ کا سی سی پی او پشاور قاسم علی خان نے سختی سے نوٹس لیا تھا
پاکستان اعلیٰ عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم: حکومت نے قانون سازی کو خفیہ رکھ کر متنازع بنا دیا، شبلی فراز اگر آپ ملک کی بہتری کے لئے قانون سازی کر رہے ہیں تو ہمیں بھی دکھائیں، شبلی فراز
پاکستان مردان: رستم جبران پہاڑی پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں 2 کا تعلق پشاور، 2 کا چارسدہ اور ایک کا سرخڈھیری سے ہے
پاکستان عمران خان نے آرمی چیف پر الزام لگائے، چیف جسٹس کیخلاف بیان دیا، انہیں نتائج بھگتنا ہوں گے، بلاول بھٹو پاکستان کےعوام قیدی نمبر 804 کے ساتھ نہیں کھڑے، بلاول
پاکستان عمران خان کے بیان کے بعد خواجہ آصف نے پارلیمانی کمیٹی توڑنے کا مطالبہ کردیا بانی پی ٹی آئی گنڈاپور کو اپنے ہاتھ میں رکھ کر اسٹبلشمنٹ سے ان کے رابطوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں، خواجہ آصف
پاکستان کراچی: پولیس اہلکار پراسمگلنگ کا جرم ثابت، 14 سال قید کی سزا ، 4 لاکھ روپے جرمانہ ملزم پولیس اہلکار ہے تو اس حکمنامہ کی کاپی آئی جی سندھ کوبھی ارسال کی جائےگی،عدالت
پاکستان سولر پینل کے وہ خرچے جو ماہانہ بجٹ میں شامل نہیں ہوتے مینٹینینس کا خیال رکھیں تو سولر لمبے عرصے تک ساتھ دے گا
پاکستان آئینی ترمیم معاملہ: صاحبزادہ حامد رضا نے ووٹنگ پر سنی اتحاد کونسل کے اراکین اسمبلی کو وارننگ دے دی م سنی اتحاد کونسل کی جانب سے لیٹر جاری کرچکے ہیں، حامد رضا
پاکستان اعلیٰ عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم: قومی اسمبلی اور سینیٹ میں کون کسے ووٹ دے گا؟ مولانا فضل الرحمان دونوں ایوانوں میں ترپ کا پتا ثابت ہورہے ہیں
پاکستان فافن نے رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب کو ’بڑے پیمانے پر شفاف‘ قرار دے دیا راحیم یار خان میں پیپلز پارٹی کے ووٹ بینک میں اضافہ ریکارڈ
پاکستان پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار میانوالی سے فتنہ الخوارج اور فیصل اباد سے داعش کا ایک خطرناک دہشت گرفتار ملزمان میں شامل ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان پنجاب میں عوام اور وکلا کیلیے خوشخبری؛ کورٹ فیسوں میں بڑی کمی حکومت کی جانب سے کورٹ فیسز میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید پولیس گاڑی کے قریب دھماکا نیو کچلاک میں ہوا جس میں ایک اہلکار زخمی بھی ہے، حکام
پاکستان پنجاب میں پاور شیئرنگ کے معاملات پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کو لا افسران کی لسٹ بھی بھیجی تھی، ذرائع
پاکستان ’عدالتی اصلاحات کا بل خطرناک ثابت ہوگا‘، حافظ نعیم نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا جماعت اسلامی کی جانب سے پالیسی بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب حکومتی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے حمایت کی درخواست کی ہے۔
پاکستان آئینی ترمیم معاملہ: رات گئے حکومتی وفد اور وزیراعظم کی ملاقات، مولانا اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،اعظم نذیرتارڑاور محسن نقوی نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
پاکستان سوتیلی ماں اور باپ کے تشدد کا نشانہ بننے والی بچی دم توڑ گئی بچی کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے جمع کروا دی گئی ہے، ذرائع
پاکستان قانون پارلیمنٹ بناتی ہے، نمبرز پورے ہوں گے تو ترمیم پاس ہوگی، چیئرمین سینیٹ یہ جو بل پاس ہو رہا ہے یہ مخصوص بل نہیں ہے، یوسف رضا گیلانی
پاکستان کراچی میں پانی کی 48 انچ لائن پھٹنے سے متعدد علاقوں میں فراہمی آب معطل متاثرہ لائن کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کردیا گیا ہے، ترجمان واٹر کارپوریشن
پاکستان بلوچستان میں مسافر بس کھائی میں جاگری، متعدد جاں بحق زخمیوں میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے
پاکستان ’انسداد دہشت گردی عدالت کے تمام ججز کے تبادلوں کے پیچھے مریم نواز اور اسٹیبلشمنٹ ہے‘ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام لوگ اپنی حقیقی آزادی کی فکر کریں، علیمہ خان
پاکستان مردان کے بعد چارسدہ میں بھی ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق مقامی لوگوں نے میاں، بیوی اور تین بچوں کی لاشیں نکال کراسپتال منتقل کردیں
پاکستان دونوں ایوانوں کے ایجنڈا میں آئینی ترمیم شامل نہیں! حکومت آج کیا حربہ استعمال کرسکتی ہے ایوان بالا میں قائد ایوان اسحاق ڈارکی وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک ایجنڈے میں شامل ہے
پاکستان مردان میں دلخراش آتشزدگی کا واقعہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق آگ نے گھر کی ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی۔
پاکستان ٹیوشن جانے والا بچہ واپس نہ آیا، پراسرار گمشدگی کے بعد بڑے پیمانے پر تلاش پولیس نے مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کرلیا
پاکستان پاسپورٹ دفتر کے باہر حادثہ: دو پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے جاں بحق پولیس اہلکاروں کی لاشوں کواسپتال منتقل کردیا گی، ترجمان پولیس
پاکستان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف نےعہدہ چھوڑ دیا افغانستان کیلئےپاکستانی خصوصی نمائندہ کی آسامی خالی،ذرائع