Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
پیر 16 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

سپریم کورٹ اعلامیے میں چیف جسٹس کیلئے ’فکس مدت‘ کے حکومتی ارادوں کی تصدیق

سپریم کورٹ اعلامیے میں چیف جسٹس کیلئے ’فکس مدت‘ کے حکومتی ارادوں کی تصدیق

مدت ملازمت سے متعلق چیف جسٹس کی آف دی ریکارڈ گفتگو غلط انداز میں پیش کی گئی، سپریم کورٹ کی وضاحت
قائد اعظم کی برسی: کل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی یا نہیں؟

قائد اعظم کی برسی: کل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی یا نہیں؟

حکومت کے پاس عام تعطیل کے اعلان کا اختیار ہے
پی ٹی آئی رہنماؤں کی قومی اسمبلی سے گرفتاری پر اسپیکرقومی اسمبلی کا بڑا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنماؤں کی قومی اسمبلی سے گرفتاری پر اسپیکرقومی اسمبلی کا بڑا فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی میں آج اجلاس میں رولنگ دی تھی کہ وہ سارے معاملے کو خود دیکھیں گے
پاکستان
جسٹس طار ق محمود جہانگیری ڈگری کیس: عدالت نے ایف آئی اے کو انکوائری سے روک دیا

جسٹس طار ق محمود جہانگیری ڈگری کیس: عدالت نے ایف آئی اے کو انکوائری سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ایف آئی اے نے انکوائری کر رہی ہے، درخواست گزار
پاکستان
لکی مروت میں پولیس کا احتجاج، کے پی اسمبلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

لکی مروت میں پولیس کا احتجاج، کے پی اسمبلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

کیا اس حوالے سے جو کمیٹی بنائی گئی ہے، اسپیکر کا صوبائی وزیر قانون کا سوال
پاکستان
خواجہ آصف نے علی محمد خان کو ضمیر فروش اور رنگ باز قرار دے دیا

خواجہ آصف نے علی محمد خان کو ضمیر فروش اور رنگ باز قرار دے دیا

داڑھی رکھی ہوئی ہے درود شریف پڑھتا ہے اور منافقت کرتا ہے، اول و آخر درود شریف اور بیچ میں منافقت، خواجہ آصف
پاکستان
پارلیمنٹ میں پولیس ایکشن پر حکومت اور اپوزیشن یک زبان

پارلیمنٹ میں پولیس ایکشن پر حکومت اور اپوزیشن یک زبان

ہم ایسی کسی کارروائی کا ساتھ نہیں دیں گے، پیپلز پارٹی اراکین
پاکستان
پشاور ہائیکورٹ ججز کی تعداد بڑھا دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

پشاور ہائیکورٹ ججز کی تعداد بڑھا دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی میں آج سپریم کورٹ ایکٹ 1997 میں ترمیم کا بل بھی پیش کیا گیا تھا
پاکستان
بلوچستان میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ، جے یو آئی رہنما ظہور بادینی جاں بحق

بلوچستان میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ، جے یو آئی رہنما ظہور بادینی جاں بحق

ظہور بادینی پر آر سی ڈی شاہراہ کے قریب فائرنگ کی گئی، حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے
پاکستان
پی ٹی آئی کا جمعہ سے ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا جمعہ سے ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ

کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، کور کمیٹی اجلاس میں فیصلہ
پاکستان
پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاری، کب کیا ہوا؟

پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاری، کب کیا ہوا؟

جلسے سے گرفتاری اور پھر جسمانی ریمانڈ تک دو دنوں میں پی ٹی آئی قیادت نے کیا کچھ جھیلا
پاکستان
پی ٹی آئی جلسہ الزام تراشی پر مبنی تھا ، کوئی مثبت پیغام نہیں دیا گیا ، عرفان صدیقی

پی ٹی آئی جلسہ الزام تراشی پر مبنی تھا ، کوئی مثبت پیغام نہیں دیا گیا ، عرفان صدیقی

یقین ہے اسپیکر قومی اسمبلی معاملے کومنطقی انجام تک پہنچائیں،لیگی سینیٹر
پاکستان
لاہور کی اے ٹی سی نے میاں اسلم اقبال سمیت دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا

لاہور کی اے ٹی سی نے میاں اسلم اقبال سمیت دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا

ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
پاکستان
لاہور میں موٹر سائیکل چور کی تھانے کے واش روم میں مبینہ خودکشی

لاہور میں موٹر سائیکل چور کی تھانے کے واش روم میں مبینہ خودکشی

ملزم مجید کو موٹر سائیکل چوری میں اے وی ایل ایس نے تین روز قبل پکڑ رکھا تھا،پولیس
پاکستان
ایاز صادق نے کیوں انٹلیجنس اداروں کو گرفتاری کی اجازت دی؟ عمر ایوب

ایاز صادق نے کیوں انٹلیجنس اداروں کو گرفتاری کی اجازت دی؟ عمر ایوب

ناجائز حکومت کو ختم کرکے نئے الیکشن کروائے جائے، اسدقیصر کا مطالبہ
پاکستان
پارلیمنٹ سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ منظور، بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا

پارلیمنٹ سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ منظور، بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا

عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات، شیر افضل مروت کے دلائل
پاکستان
پی ٹی آئی ’سانحہ 10 ستمبر‘ کبھی نہیں بھولے گی، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی ’سانحہ 10 ستمبر‘ کبھی نہیں بھولے گی، بیرسٹر گوہر

10 ستمبر پاکستان کی جمہوریت کا سیاہ دن مانا جائے گا، بیرسٹڑ گوہر
پاکستان
ایک بٹن دبا کر کہیں منہ دکھانے لائق نہیں چھوڑوں گا، فیصل واوڈا کی پی ٹی آئی کو دھمکی

ایک بٹن دبا کر کہیں منہ دکھانے لائق نہیں چھوڑوں گا، فیصل واوڈا کی پی ٹی آئی کو دھمکی

آپ کے تمام لوگ کمپرومائز ہیں، جلد مزید ثبوت دوں گا، فیصل واوڈا
پاکستان
علی امین گنڈاپور کی نازیبا تقریر کے خلاف صحافیوں کا احتجاجاً واک آؤٹ

علی امین گنڈاپور کی نازیبا تقریر کے خلاف صحافیوں کا احتجاجاً واک آؤٹ

علی امین گنڈاپورنامناسب الفاظ واپس لیکرمعافی مانگے، سیکریٹری پریس گیلری
پاکستان
معروف کاروباری شخصیت ذوالفقار احمد اغوا کیس: تحقیقات ایس پی رینک کے افسر کو دینے کا حکم

معروف کاروباری شخصیت ذوالفقار احمد اغوا کیس: تحقیقات ایس پی رینک کے افسر کو دینے کا حکم

تفتیشی حکام نے اپنے کندھے سے صرف بوجھ اتارا ہے بغیر کسی نتیجے پر پہنچے، عدالت کے ریمارکس
پاکستان
سینیٹ میں ہنگامہ، خاتون پی ٹی آئی سینیٹر نے گالی دیدی، رکنیت معطل

سینیٹ میں ہنگامہ، خاتون پی ٹی آئی سینیٹر نے گالی دیدی، رکنیت معطل

سارجنٹ ایٹ آرمز کو بلاکر فلک ماز کو باہر پھنکوائیں، ایوان میں گالی دینا کسی کا حق نہیں، فیصل واوڈا
پاکستان
پنجاب اسمبلی کی کارروائی کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ، اسٹوڈیو قائم کرنے کی تجویز

پنجاب اسمبلی کی کارروائی کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ، اسٹوڈیو قائم کرنے کی تجویز

اسمبلی اجلاس کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر ڈالنے کا کام شروع ہوچکا ہے
پاکستان
ہم پاکستان کے دشمن نہیں اور نہ ہی غز ہ میں ہیں کے ہم پر بمباری کی جائے، شبلی فراز

ہم پاکستان کے دشمن نہیں اور نہ ہی غز ہ میں ہیں کے ہم پر بمباری کی جائے، شبلی فراز

جلد بازی میں ایک شرمناک قانون پاس کیا گیا، پارلیمنٹ نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان
اعلیٰ سطحی چینی تجارتی وفد بیئٹی گروپ کا ایس آئی ایف سی کا دورہ

اعلیٰ سطحی چینی تجارتی وفد بیئٹی گروپ کا ایس آئی ایف سی کا دورہ

وفد نے ایس آئی ایف سی کے تحت اہم شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی
پاکستان
سندھ اسمبلی میں کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کی قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کی قرارداد منظور

قرارداد کی حمایت وزیر برائے پارلیمانی امور ضیا الحسن لنجار نے بھی کردی
پاکستان
پشاور میں کمسن بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ملزم عالمی ادارے کی رپورٹ پر گرفتار

پشاور میں کمسن بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ملزم عالمی ادارے کی رپورٹ پر گرفتار

ملزم سے ضبط شدہ آلات میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی 497 تصاویر اور ویڈیوز بھی شامل تھیں ، پولیس
پاکستان
شعیب شاہین کا جسمانی ریمانڈ مسترد، آئی جی کو مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کی ہدایت

شعیب شاہین کا جسمانی ریمانڈ مسترد، آئی جی کو مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کی ہدایت

شعیب شاہین کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا
پاکستان
نواز شریف کا سیاسی محاذ پر متحرک ہونے کا فیصلہ، ملک گیر دورے کریں گے

نواز شریف کا سیاسی محاذ پر متحرک ہونے کا فیصلہ، ملک گیر دورے کریں گے

نوازشریف سب سے پہلے بلوچستان کا دورہ کریں گے، پارٹی ذرائع
پاکستان
علی امین گنڈاپور کو کل رات اٹھایا گیا، اب اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں ہوگی، عمران خان

علی امین گنڈاپور کو کل رات اٹھایا گیا، اب اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں ہوگی، عمران خان

علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے اسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہیئے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان
محمد آصف دوبارہ گنتی میں فاتح قرار، پیپلزپارٹی کی سندھ اسمبلی میں ایک نشست اور بڑھ گئی

محمد آصف دوبارہ گنتی میں فاتح قرار، پیپلزپارٹی کی سندھ اسمبلی میں ایک نشست اور بڑھ گئی

الیکشن کمیشن نے محمد آصف کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان
افغان بارڈر سے طالبان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 2 ٹینک تباہ

افغان بارڈر سے طالبان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 2 ٹینک تباہ

افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت کی گئی جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان
لاہور میں زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق

لاہور میں زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق

جاں بحق مزدوروں کی لاشیں قانونی کارروائی کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئیں، ریسکیو ذرائع
پاکستان
علی امین گنڈا پور بیمار پڑگئے، پارلیمانی پارٹی اور اسمبلی اجلاس میں شرکت مشکوک

علی امین گنڈا پور بیمار پڑگئے، پارلیمانی پارٹی اور اسمبلی اجلاس میں شرکت مشکوک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو صبح ڈرپ لگائی گئی تھی، ذرائع
پاکستان
مجھے دلچسپی ہی نہیں کیس میں، اسپیشل جج سینٹرل ون کا کیس ہے، جج

مجھے دلچسپی ہی نہیں کیس میں، اسپیشل جج سینٹرل ون کا کیس ہے، جج

توشہ خانہ ٹو کیس سماعت کیلئے مقرر، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 16 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان
حکومتی اتحاد کا مشترکہ اجلاس اور مجوزہ آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم پورا ہونے کا دعویٰ

حکومتی اتحاد کا مشترکہ اجلاس اور مجوزہ آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم پورا ہونے کا دعویٰ

فضل الرحمان نے بھی حکومت کی حمایت کردی، وزیراعظم کی ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد سے باہر نہ جانے کی ہدایت
پاکستان
سرکاری اراضی پر قبضہ کیس میں جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری

سرکاری اراضی پر قبضہ کیس میں جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری

محکمہ اینٹی کرپشن نے ہمایوں دلاور، ان کے بھائی اور والد کے بھی عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے
پاکستان
اسپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار پی ٹی آئی اراکین کی رہائی کا حکم دے دیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار پی ٹی آئی اراکین کی رہائی کا حکم دے دیا

پارلیمنٹ کی بے توقیری قبول نہیں، ایاز صادق کی آئی جی اسلام آباد کی سرزنش
پاکستان
لکی مروت میں پولیس پر حملوں کیخلاف اہلکاروں کا دھرنا دوسرے روز میں داخل

لکی مروت میں پولیس پر حملوں کیخلاف اہلکاروں کا دھرنا دوسرے روز میں داخل

خفیہ ایجنسیوں کے اہلکار پولیس لائن کنٹرول روم کو خالی کر دیں، سیکیورٹی فورسز کے اہلکار ضلع سے نکل جائیں، افسران و اہلکاروں کا مطالبہ
پاکستان
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو عہدے پر بحال کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو عہدے پر بحال کردیا

چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف اپیل منظور، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
پاکستان
پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

پی ٹی آئی جلسہ اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسلام آباد کے تھانہ نون میں مقدمہ درج
پاکستان
نسوار منہ کے کینسر کا باعث بننے والے 10 عوامل کی فہرست میں شامل

نسوار منہ کے کینسر کا باعث بننے والے 10 عوامل کی فہرست میں شامل

نسوار میں پائے جانے والے کیمیکلز نیکوٹین ، افلاٹوکسن ہر ایک لاکھ میں سے 84 افراد میں سرطان کا باعث بنتے ہیں، محکمہ پبلک ہیلتھ
پاکستان
کل رات جو کچھ ہوا وہ بدترین ڈکٹیٹر شپ میں بھی نہیں ہوا، بیرسٹر سیف

کل رات جو کچھ ہوا وہ بدترین ڈکٹیٹر شپ میں بھی نہیں ہوا، بیرسٹر سیف

جمہوریت پر جو حملہ ہوا، اس کا جواب دینا ہوگا ایسے رویوں سے گھبرانے والے نہیں، اسد قیصر
پاکستان
توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس: یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس: یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

احتساب عدالت نے چیئرمین سینیٹ کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا
پاکستان
گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی پیشی، ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی پیشی، ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات

رات گئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت دیگر رہنماؤں کو پارلیمنٹ سے گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان
عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیس: فلک جاوید کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کو آخری موقع

عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیس: فلک جاوید کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کو آخری موقع

خیبرپختونخوا ہاؤس دہشت گردوں اورشرپسندوں کا اڈا ہے،عظمیٰ بخاری
پاکستان
ڈریپ نے بخار، کھانسی کے 5 غیر معیاری سیرپ کی تفصیلات جاری کردیں

ڈریپ نے بخار، کھانسی کے 5 غیر معیاری سیرپ کی تفصیلات جاری کردیں

ڈریپ نے مارکیٹ میں دستیاب 5 غیرمعیاری سیرپ کی نشاندہی کرتے ہوئے الرٹ بھی جاری کیا ہے
پاکستان
سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار، نظر ثانی درخواستیں خارج

سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار، نظر ثانی درخواستیں خارج

عدالت نے نیشنل پارک ایریا میں قائم ریسٹورنٹس کے حق میں دی گئی آبزرویشنز بھی واپس لے لیں
پاکستان
پارلیمنٹ احاطہ سے اراکین کی گرفتاری پر اسپیکر کے ’ردعمل‘ کی تفصیلات سامنے آگئیں

پارلیمنٹ احاطہ سے اراکین کی گرفتاری پر اسپیکر کے ’ردعمل‘ کی تفصیلات سامنے آگئیں

اراکین پر تھانہ سنگجانی میں جلسے کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کا الزام ہے
پاکستان
کراچی نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثہ، 9 ماہ کے بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثہ، 9 ماہ کے بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

منی ٹرک پتوکی سے کراچی جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث ٹرالر کے پیچھے ٹکرا گیا، ڈرائیور ٹرالر سمیت فرار
پاکستان
تاجروں سے ٹیکس کیٹگری کی بنیاد پر وصول کیا جائے گا، ایف بی آر بڑا مطالبہ ماننے کو تیار

تاجروں سے ٹیکس کیٹگری کی بنیاد پر وصول کیا جائے گا، ایف بی آر بڑا مطالبہ ماننے کو تیار

کاروبار کے لحاظ سے دکانوں کی کیٹگری کا تعین کیا جائے گا
پاکستان
عمران خان، شیخ رشید کیخلاف تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

عمران خان، شیخ رشید کیخلاف تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

20 ستمبر تک انتظار کریں، دیکھیں کہ آسمان کیسے کیسے رنگ بدلتا ہے، شیخ رشید
پاکستان
بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج، مائی کلاچی، بورڈ بیسن اور تین تلوار پر بدترین ٹریفک

بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج، مائی کلاچی، بورڈ بیسن اور تین تلوار پر بدترین ٹریفک

احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، دفاتر جانے والے شہری رُل گئے
پاکستان
سخت سیکیورٹی میں ہنگو اور کزئی میں پولیو مہم، 1124 جوان تعینات

سخت سیکیورٹی میں ہنگو اور کزئی میں پولیو مہم، 1124 جوان تعینات

مہم کے دوران 716 ٹیمیں ڈیڑھ لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر مامور
پاکستان
سندھ میں منشیات کی تیاری اور کھپت میں استعمال اشیا کی فروخت پر پابندی عائد

سندھ میں منشیات کی تیاری اور کھپت میں استعمال اشیا کی فروخت پر پابندی عائد

شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے احکامات جاری کر دیے
پاکستان
پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا منصوبہ

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا منصوبہ

اسپیکر ایاز صادق کے خلاف بھی بھرپور احتجاج کیا جائے گا، ذرائع پی ٹی آئی
پاکستان
8 گھنٹے ’لاپتا‘ رہنے کے بعد علی امین گنڈا پور سے رابطہ بحال، پشاور پہنچنے کی تصدیق

8 گھنٹے ’لاپتا‘ رہنے کے بعد علی امین گنڈا پور سے رابطہ بحال، پشاور پہنچنے کی تصدیق

علی امین گنڈا پور سے گزشتہ شام 7 بجے رابطہ منقطع ہوا تھا, گرفتاری کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، ذرائع کے پی ہاؤس
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پاک بھارت ٹاکرا تمام میچز کا بادشاہ کیوں؟

پاک بھارت ٹاکرا تمام میچز کا بادشاہ کیوں؟

مستقبل کی پیش گوئی: اے آئی انسانوں پر بھاری

مستقبل کی پیش گوئی: اے آئی انسانوں پر بھاری

عثمان طارق کے ایکشن کا بھارتی توڑ کیا ہے؟

عثمان طارق کے ایکشن کا بھارتی توڑ کیا ہے؟

نوزائیدہ بچے موسیقی پر کیوں جھومتے ہیں؟

نوزائیدہ بچے موسیقی پر کیوں جھومتے ہیں؟

تربوز سے دل مضبوط کریں

تربوز سے دل مضبوط کریں

تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے عبرتناک شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے عبرتناک شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت سے شکست کے بعد پاکستان اب سپر 8 میں کیسے جاسکتا ہے؟

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت سے شکست کے بعد پاکستان اب سپر 8 میں کیسے جاسکتا ہے؟

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستانی ہیڈ کوچ نے بھارت سے شکست کی وجہ بتادی

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستانی ہیڈ کوچ نے بھارت سے شکست کی وجہ بتادی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل

’سب سے پہلے بنگلہ دیش‘: بی این پی سربراہ طارق رحمان کا اسلام آباد اور دہلی کے لیے پیغام

’سب سے پہلے بنگلہ دیش‘: بی این پی سربراہ طارق رحمان کا اسلام آباد اور دہلی کے لیے پیغام

ایران سے معاہدہ: ’ٹرمپ خامنہ ای سے ملنے کو تیار‘

ایران سے معاہدہ: ’ٹرمپ خامنہ ای سے ملنے کو تیار‘

امریکا پابندیاں اٹھانے پر سنجیدگی دکھائے تو جوہری معاہدے پر سمجھوتہ ممکن ہے: ایران

امریکا پابندیاں اٹھانے پر سنجیدگی دکھائے تو جوہری معاہدے پر سمجھوتہ ممکن ہے: ایران

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.