Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
پیر 16 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

حکومت، اختر مینگل سے ضرور رابطہ کرے گی، رانا ثناء اللہ

اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاق کیلئے بُرا شگون ہے، سعد رفیق
میانوالی: سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما عبدالرحمان ببلی خان گرفتار

ببلی خان کو کرپشن کے الزامات پر میانوالی اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا
اسلام آباد ایئر پورٹ کے رن وے پر طیاروں کی پھسلن کا خدشہ، پائلٹس کو اہم ہدایت جاری

رن وے نمبر 18 ایل طوفانی بارشوں سے گیلا ہوگیا، سی اے اے حکام
پاکستان
سندھ اسمبلی : پی پی رکن کے بہاریوں کو غیرقانونی مہاجرین کہنے پر ایم کیو ایم کے ارکان برس پڑے

افغان، بنگالی، برمی اور بہاریوں نے سندھ کو عالمی یتیم خانہ سمجھ رکھا ہے، ماروی راشدی
پاکستان
کراچی : جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق بچی کے قاتل پکڑے گئے

فائرنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی
پاکستان
پی ٹی اے نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کا ایک اور جواز پیش کردیا

ہول سیل آئی پی بینڈوتھ پرووائیڈرز کی جانب سے بدعنوانی کا انکشاف
پاکستان
لاہور : انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں لڑکیوں نے میدان مارلیا، پوزیشن حاصل کرلیں

لاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2024 کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کا اعلان
پاکستان
اختر مینگل کا استعفا کسی بھی صورت میں واپس لینے سے انکار، وزرا کا اظہار مایوسی

بلوچستان کے معاملے پر سیاستدان کچھ نہیں کرسکتے تو اپنے آپ کو حکمران نہ کہیں سرکاری ملازم کہیں، اختر مینگل
پاکستان
اسلام آباد : بارش کے پانی میں ڈوب کر 3 بہن بھائی جاں بحق

بھائی کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے 2 بہنیں بھی ڈوب کر جاں بحق ہوئیں، عینی شاہدین
پاکستان
کراچی : پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ، 2 اہلکار شدید زخمی

ایک اہلکار کے سینے اور دوسرے کی ٹانگوں پر گولی لگی، پولیس
پاکستان
’کسی وزارت کے ماتحت نہیں‘، الیکشن کمیشن کا قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے انکار

سیکرٹری الیکشن کمیشن نے وزارت پارلیمانی امور کو خط لکھ دیا
پاکستان
وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کا موبائل نمبر ہیک کر لیا گیا

کسی نے صوبائی وزیر کا موبائل فون نمبر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ہیک کیا، ترجمان
پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کا کے الیکٹرک کیخلاف عوامی احتجاج کا فیصلہ

ناجائز بل اور ناقص کارکردگی پر احتجاج کا فیصلہ کیا، ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان
اے این پی کا خیبرپختونخوا میں کرپشن کے معاملے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

صوبائی حکومت کرپشن کو روکنے کے بجائے خود کرپشن میں ملوث ہوچکی ہے، اے این پی
پاکستان
کور کمانڈر کانفرنس: سخت سائبر سیکیورٹی اقدامات کے ذریعے قومی سائبر اسپیس کے تحفظ پر زور

فوج میں موجود کڑے احتسابی نظام سے کوئی بھی فرد بالاتر اور مستثنیٰ نہیں ہو سکتا، فورم
پاکستان
عمران خان کو خدشہ ہے انہیں ملٹری کورٹس لے جایا جائے گا، وکیل انتظار پنجوتھہ

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات، مختلف کیسز پر تبادلہ خیال
پاکستان
کئی گھنٹے تصادم کے بعد پی ڈبلیو ڈی ملازمین اور اسلام آباد پولیس کے مذاکرات کامیاب، شاہراہ کھول دی گئی

احتجاج کے دوران پاک پی ڈبلیو ڈی کا آفس میدان جنگ بن گیا
پاکستان
فیکٹ چیک: کیا رونالڈو نے عمران خان سے محبت کا اظہار کیا؟

کیا کرسٹیانو رونالڈو نے عمران خان کی تصویر والی ٹی شرٹ پہنی تھی؟
پاکستان
وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، سندھ کے شہری علاقوں کیلئے ترقیاتی فنڈز کی فراہمی کی یقین دہانی

وفد نے ملاقات میں بجلی کے نرخوں میں کمی کے مطالبے پر عملدرآمد پر بھی زور دیا، ذرائع
پاکستان
’زیادہ بات کی تو کرسی اٹھا کر ماروں گا‘، سینیٹ کمیٹی اجلاس میں سیف اللہ ابڑو کی شہادت اعوان دھمکی

اسلام آباد میں احتجاج پر پابندی کا بل اعتراضات کے ساتھ منظور
پاکستان
محمود اچکزئی اور شاہد خاقان کی ملاقات، اے پی سی طلب کرنے پر اتفاق

ملاقات میں ملک کو درپیش پیچیدہ مسائل کے حل کیلئے متعدد تجاویز پر بات چیت ہوئی
پاکستان
چین کے وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

یہ 11 سال بعد کسی بھی چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان ہوگا
پاکستان
سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار مستعفی

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عمران منیار کا استعفیٰ قبول کر لیا
پاکستان
کئی برس بعد رواں ماہ پاکستان کیلئے ایک اچھی خبر سامنے آئے گی، فیصل واوڈا

آرمی چیف کے اپنے ہی ادارے میں انصاف پر مبنی فیصلوں کے سبب پاکستان کو اب ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، فیصل واوڈا
پاکستان
کراچی : بینک منیجر کے گھر سے 10 ہزار امریکی ڈالر لانیوالے رائیڈر کو لوٹ لیا گیا

واردات مشکوک لگ رہی ہے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے، ایس ایس پی سینٹرل
پاکستان
تنخواہ دار طبقہ اپنے حصے سے زائد ادا کررہا ہے، تاجروں کے بجائے تنخواہ دار ٹیکس دیں یہ نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

تاجروں پر عائد ٹیکس واپس لینے کا مطلب ہےکہ ٹیکس تنخواہ دار اور مینوفیکچرنگ سیکٹر سے لیا جائے، ایسا نہیں ہوسکتا، وزیر خزانہ
پاکستان
ایف آئی اے سائبر کرائم کیس: اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد

سیشن کورٹ نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ سنایا
پاکستان
بااثر پرنسپل نے طالبعلم پر تشدد کرکے ہڈی توڑ دی، پولیس کارروائی سے گریزاں

بااثر پرنسپل والدین پر مقدمہ واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں
پاکستان
سابق ریلوے ملازم کا شناختی کارڈ بلاک، عدالت نے نادرا حکام کو جھاڑ پلادی

نادرا والوں کی غلطی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے, ریمارکس جسٹس امجد علی سہتو سندھ ہائیکورٹ
پاکستان
بیوی کی نازیبا تصاویر شئیر کرنیوالے ملزم کو عدالت نے 9 سال قید کی سزا سنا دی

ملزم سے شادی سال 2019 میں ہوئی تھی، بیوی کا بیان
پاکستان
مارگلہ نیشنل پارک سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کا کیس: نعیم بخاری، چیف جسٹس میں تلخ کلامی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کی نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان
سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان، اسپیکر لاعلم نکلے

میں اپنے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کرسکا، اس لیے استعفے کا اعلان کرتا ہوں، سردار اختر مینگل
پاکستان
’روانگی سے قبل انجکشن لگائے گئے‘، گرفتار خارجی خودکش بمبار کا بیان سامنے آگیا

پاکستان میں دہشتگردی کیلئےافغانستان کی سرزمین کا استعمال مزید ناقابل تردید شواہد منظرعام پرآگئے۔
پاکستان
عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

بانی پی ٹی آئی نے ملٹری کورٹ ٹرائل کیلئے خود کو فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان
قرأت کا عالمی مقابلہ، 10 سالہ پاکستانی بچے کی نمایاں پوزیشن

قرأت کے عالمی مقابلے کا اہتمام الجزائر کے نجی میڈیا آؤٹ لیٹ ایکوروک نے کیا، رپورٹ
پاکستان
لال مسجد کے سابق خطیب کی اہلیہ سمیت دیگر کے خلاف ’دہشتگردی‘ کے مقدمات

جامعہ حفصہ کی طالبات ام حسن کی قیادت میں مسلح افراد کے ساتھ بحریہ ٹاؤن فیز 4 پہنچیں اور سڑک بلاک کردی
پاکستان
قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا ترمیمی بل مؤخر

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل مؤخر کرنے کی تجویز دی
پاکستان
آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں پر سبسڈی روک دی

عالمی مالیاتی ادارے نے سندھ سمیت تمام صوبوں کو ایسی کوئی نئی سبسڈی دینے سے خبردار بھی کردیا
پاکستان
پاکستان اور مرکوسر تجارتی بلاک کے درمیان تجارتی فریم ورک معاہدے پر دستخط کی توثیق

امریکہ کی مارکیٹ پاکستان کیلئے اچھی مارکیٹ ثابت ہوسکتی ہے، وزیراعظم
پاکستان
عمران خان کے میڈیا پر بیانات نشر کرنے پر پابندی کا کیس دوبارہ سنگل بینچ کے سپرد

عدالت نے تقریر نشر کرنے سے متعلق پابندی کے خلاف درخواست پر اپیل نمٹادی
پاکستان
دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر لیڈی کانسٹیبل معطل

مذکورہ لیڈی کانسٹیبل ماریہ گزری تھانے میں تعینات تھیں، رپورٹ
پاکستان
معیشت کے استحکام کیلئےآئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کررہے ہیں، وزیراعظم

یہ کٹھن سفر ہے لیکن ناممکن نہیں ہے، شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
پاکستان
رہنما پی ٹی آئی شیخ امتیاز کی گرفتاری: آئی جی پنجاب اور سی سی پی او سے جواب طلب

اگر ثابت ہوا کہ رپورٹ دانستہ طور پر غلط دی گئی تو توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی، عدالت
پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ کا 5 ستمبر تک لاپتہ فیضان کو بازیاب کرانے کا حکم

عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو مغوی کا فون نمبر اور گاڑی ٹریس کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان
آپ کی مرضی کے مطابق چلنا چاہتا ہوں، معذرت قبول کریں، مجھے بھی اپنا سمجھیں، فواد چوہدری

توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر نے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا
پاکستان
فیصل آباد میں 3 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا ہونے والا طالبعلم بازیاب

ملزمان نے طالبعلم کو بہنوں کے ساتھ سکول جاتے ہوئے اغواء کیا تھا، پولیس
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف کا مہنگائی سنگل ڈیجٹ آنے پر اطمینان کا اظہار

ملک میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد تک گرنا حادثہ نہیں، نتائج ہیں، شہباز شریف
پاکستان
لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن بڑے حادثے سے بچ گئی

پرواز کے 15 منٹ بعد ہی طیارے کو دوبارہ لاہور ایرپورٹ پر اتار لیا گیا
پاکستان
مون سون ہوائیں آج سندھ میں داخل ہونے کا امکان، کراچی میں کل گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

پہاڑی علاقوں اور بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، وسطی میدانی علاقوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خطرہ
پاکستان
ودہولڈنگ ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کی تیاری

2024 کا ہدف پورا نہ ہونے پر ٹیکس میں اضافے کو ایک ضمنی فنانس بل کے ذریعے نافذ کیا جائے گا
پاکستان
طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل: وقوعہ پرلگے کیمرے نان آپریشنل ہونے کا انکشاف

مقتول جاوید بٹ کے بیٹے حمزہ کی مدعیت میں لاہور کے تھانہ اچھرہ میں مقدمہ درج کیا گیا
پاکستان
ایف بی آر نے تاجروں کا بڑا مطالبہ منظور کرلیا

ایف بی آر آل پاکستان انجمن تاجران کے تحفظات سننے کے لیے تیار ہے، صدرآل پاکستان انجمن تاجران
پاکستان
سرکاری ملازمین کو میڈیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پربات کرنے سے روک دیا گیا

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا
پاکستان
اسپین کے شہر ویلنسیا میں ٹرک حادثے میں 3 پاکستانی جاں بحق

پانچ زخمی، جاں بحق دو افراد کا تعلق منڈی بہاالدین اور ایک کا تعلق وزیرآباد سے تھا
پاکستان
بارشوں کی تباہ کاریاں، 2 حاملہ خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق، سڑکیں، پل اور گھر بہہ گئے

بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب، کئی علاقوں میں بجلی معطل، باغات، فصلیں اور مکانات کو شدید نقصان پہنچا
پاکستان
سرگودھا سے دوسرے شہر جانے والی بیشتر ٹرینیں بند

سرگودھا کا ریلوے اسٹیشن ویرانی کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔
پاکستان
مظفر آباد : آل پارٹیز حریت کانفرنس آزاد کشمیر چپٹر کے زیر اہتمام سیمپوزیم کا انعقاد

تقریب کے آغاز میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی ابتر صورتحال پر شارٹ ڈاکومنٹری دکھائی گئی
پاکستان
پنجاب اور کے پی میں مون سون بارشیں 2 دن تک جاری رہنے کا امکان

اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ میں بھی سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، این ڈی ایم اے
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پاک بھارت ٹاکرا تمام میچز کا بادشاہ کیوں؟

مستقبل کی پیش گوئی: اے آئی انسانوں پر بھاری

عثمان طارق کے ایکشن کا بھارتی توڑ کیا ہے؟

نوزائیدہ بچے موسیقی پر کیوں جھومتے ہیں؟

نوزائیدہ بچے موسیقی پر کیوں جھومتے ہیں؟

تربوز سے دل مضبوط کریں

تربوز سے دل مضبوط کریں

تازہ ترین

عمران خان کی آنکھ کا معائنہ: 70 فیصد ریکوری ہونے کا دعویٰ

پاکستان کا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی غیرقانونی کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ

بنوں: پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا، دو افراد جاں بحق 12 زخمی

اختیار ہوتا تو شاہین، بابر اور شاداب کو ٹیم سے باہر کر دیتا: شاہد آفریدی کارکردگی پر برہم

کراچی میں منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت سے شکست کے بعد پاکستان اب سپر 8 میں کیسے جاسکتا ہے؟

نوشہرو فیروز میں ہولناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

نوشہرو فیروز میں ہولناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.