ملک میں مون سون بارشیں 2 تا 5 ستمبر تک جاری رہیں گی، این ڈی ایم اے ایڈوائزری نشیبی علاقوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خدشہ برقرار ہے، این ڈی ایم اے
کارساز روڈ حادثے میں گرفتار ملزمہ نتاشا کی جیل میں آؤ بھگت جاری جیل ذرائع نے ملزمہ کو فراہم کی گئی سہولیات کا بھانڈا پھوڑ دیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوئی
پاکستان کسان اتحاد کا آئی پی پیز مالکان کے گھروں اور دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلان اب آئی پی پیز والے رہیں گے یا کسان رہیں گے، خالد حسین باٹھ
پاکستان شہباز شریف اسد قیصر، عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر سے ملے، پی ٹی آئی جواب دیتی تو مذاکرات اسی وقت شروع ہو جاتے، محمود اچکزئی اگر کوئی مذاکرات کیلئے تیار ہے تو اچھی بات ہے، محمود خان اچکزئی
پاکستان جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر ریاض کے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے کا معاملہ حل ڈاکٹر ریاض کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر الزام عائد کیا تھا کہ ڈاکٹر ریاض آج گھر سے نکلے لیکن جامعہ نہیں پہنچے
پاکستان مون سون کے دھواں دھار اسپیل سے کئی شہروں میں نظام زندگی درہم برہم سندھ میں حادثات میں 8 افراد جاں بحق، پنجاب میں ایک بچہ جان سے گیا، بلوچستان میں مجموعی اموات 30 تک جا پہنچی
پاکستان خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سیاح پھنس گئے ایبٹ آباد میں ٹھنڈیانی روڈ پر لینڈسلائیڈنگ سے 2 مکانات تباہ، متعدد کو جزوی نقصان
پاکستان مولانا فضل الرحمان سے وزیراعظم اور صدر مملکت کی ملاقات کتنی کامیاب رہی؟ 'فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی نہیں بنے گی'
پاکستان نیب نے زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کیلیے درخواست دائر کردی زلفی بخاری کی کتنی جائیدادیں بتائی گئی ہیں؟
پاکستان لاہور : 5 لاکھ روپے قرض ادا نہ کرنے کیلئے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا قتل شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر کر زہر دینے والی بیوی ساتھی سمیت گرفتار
پاکستان ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق ستمبر کیلئے ہوگا
پاکستان بغداد ائیرپورٹ پر پھنسے پاکستانی زائرین کی واپسی کا عمل مکمل پاسپورٹ گم ہونے کے باعث زائرین ایئرپورٹ پر پھنس گئے تھے
پاکستان کراچی: بچوں کے ہمراہ وارداتیں کرنیوالے2 ملزمان گرفتار ملزمان اصغر اور فرید بچے کو موٹر سائیکل پر بیٹھا کر واردات کرتے تھے
پاکستان اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مارچ: سینیٹر مشتاق احمد سمیت جماعت اسلامی کے متعدد شرکا گرفتار ایکسپریس چوک میں نہ احتجاج کرنے دیا جائے گا نہ کسی کو کھڑا ہونے کی اجازت ہے، پولیس
پاکستان پنجاب میں پاور شیئرنگ پر تنازع: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اجلاس غیر یقینی سے دوچار کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا یا نہیں، فیصلہ نہ ہو سکا، ذرائع
پاکستان چیئرمین ڈرگ کورٹ راولپنڈی ڈویژن کے موبائل سے سم چوری، مقدمہ درج تھےموبائل سم کی چوری کا واقعہ 26اگست دوپہر 12بجکر 39منٹ پر پیش آیا
پاکستان وزیراعظم سے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر 5 سالہ سفیان محسود کی ملاقات سائنسدان بن کر پاکستان کا نام روشن کروں گا، سفیان محسود
پاکستان غیرملکی جریدے کا آرٹیکل گمراہ کن اور چین سے تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش ہے، عطا تارڑ پاکستان کی خارجہ پالیسی پر اس طرح کے حملے کامیاب نہیں ہوں گے، وفاقی وزیر
پاکستان وادی کمراٹ میں پھنسے 200 سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا بچائے گئے تمام سیاحوں کو کھانا اور دیگر خدمات فراہم کی جا رہی ہیں، ترجمان کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی
پاکستان میرا بندہ ٹرانسفر کیوں کیا؟ تحصیل چیئرمین متھرا کا ڈی ای او آفس میں ساتھیوں سمیت دھاوا، عملے پر تشدد تحصیل چیئرمین نےکارسرکارمیں مداخلت کی ہے، ڈی ای او آفس
پاکستان نواز شریف کی واپسی کا فی الوقت پلان نہیں ہے، ایاز صادق مذاکرات کے لیے بانی پی ٹی آئی سنجیدہ نہیں ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ مؤخر کرنے کا اعلان پی ٹی آئی لاہور کی قیادت کو کارکنان کو متحرک کرکے اسلام آباد کے لیے تیار رکھنے کی ہدایت
پاکستان سمندری طوفان سے کراچی کے براہ راست متاثر ہونے کا خطرہ ٹل گیا، شہر میں موسلادھار بارشیں این ڈی ایم اے ایڈوائزری: ساحلی پٹی کے ملحقہ علاقوں میں طغیانی کا خدشہ
پاکستان نواز شریف کی زیر صدارت ہنگامی مشاورتی اجلاس: فضل الرحمان، محمود اچکزئی سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق پی ٹی آئی پالیسیوں نے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیل دیا، نوازشریف کا مشاورتی اجلاس میں شرکا سے خطاب
پاکستان طوفان ’اسنیٰ‘ کا خطرہ ٹلتے ہی دوسرا مضبوط سسٹم بننے لگا خلیج بنگال میں ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیار کرکے ڈپریشن بن گیا
پاکستان پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے، نو مئی مقدمات سننے والے ججز بھی تبدیل پرویزالہیٰ سمیت دیگر کے خلاف کرپشن کیسز کی سماعت کرنے والے جج بھی تبدیل
پاکستان تاج آباد کی گلی نمبر 10 کے بچے اور اُن کی کہانی کی کتاب۔۔۔ موبائل لائبریری نے رضاکار اور معاشرے کو آگاہی کے خوبصورت رشتے میں باندھ دیا
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوبے میں امن و امان کے مسائل کا اعتراف قیام امن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، علی امین گنڈاپور
پاکستان خواجہ آصف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مخالفت کردی میں کسی بھی مذاکراتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں، خواجہ آصف
پاکستان کارساز حادثہ کیس: پولیس کو ملزمہ سے منشیات کے مقدمے میں تفتیش کی اجازت مل گئی حادثے کے وقت ملزمہ آئس کے نشے میں تھی، ایف آئی آر
پاکستان پنجاب اور اسلام آباد کے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات 200 یونٹ والے 35 لاکھ 16ہزار77 صارفین کو کو 50 ارب کا ریلیف دیا گیا، مریم اورنگزیب
پاکستان عالمی عدالت میں کیس ہارنے کا خوف، کے پی حکومت کا بی آر ٹی کنٹریکٹرز سے تصفیہ بی آر ٹی کنٹریکٹرز سمیت تمام پارٹیزسیٹلمنٹ پر راضی ہوگئے ہیں، صوبائی کابینہ کی منظوری
پاکستان کراچی میں طوفانی ہواؤں سے درخت گرنے سے نوجوان جاں بحق گزشتہ روز ایسی طرح کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے تھے
پاکستان 39 ہزارفٹ کی بلندی پر قطر ایئر ویز کے طیارے میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم لائنر طیارے کا ایک انجن بند ہوگیا، ذرائع ایوی ایشن
پاکستان بلوچستان میں بارش سے تباہی، نشیبی علاقے زیر آب، 13 بچوں سمیت 30 جاں بحق کوئٹہ میں بارش کا سلسلہ تھم جانے کے بعد گیس بحال ہونے گئی ہے
پاکستان دھرنا اور ملک گیر ہڑتال نے حکومت کو فائنل وارننگ دی ہے، لیاقت بلوچ مقتدر طبقہ کا رہن سہن اوردھن یورپ میں ہے، یکم ستمبرسے ملک گیر رابطہ مہم شروع کررہے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
پاکستان ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن میں شریک پاک فوج کے گراؤنڈ کمانڈرز کے تاثرات تیراہ میں خارجی دہشتگردوں کی موجودگی کے پیش نظرمشن سونپا گیا،بریگیڈ کمانڈر ایس ایس جی
پاکستان ہری پور: گھرمیں سوئے خاندان پر چھریوں سے وار، باپ اور بیٹا جاں بحق گئے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر لاشوں کو خان پور ہسپتال جبکہ زخمیوں کو پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا
پاکستان شہر میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی، اعداد و شمار جاری حالیہ بارشوں نے شہر کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا۔ شہر کی سڑکیں بھی بارش کے پانی میں بہہ گئیں
پاکستان خیبرپختونخوا میں منکی پاکس وائرس کا تیسرا کیس سامنے آگیا بیرون ملک سے آنیوالے اکاون سالہ مسافر میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہوگئی
پاکستان بلوچستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں سے چینی تعاون سے تیار ہوائی اڈے کا آپریشن تاخیر کا شکار منصوبہ پاکستان، عمان اور چین کا مشترکہ منصوبہ ہے جو کہ تکمیل کے قریب ہے۔
پاکستان فیصل آباد: پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، ٹریفک حادثے میں 2 جاں بحق ہلاک ڈاکؤں کی شناخت شہباز اور راشد کے نام سے ہوئی ہے، روڈ حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق چنیوٹ سے ہے۔
پاکستان اب تک کیپسٹی چارجز میں کتنی بڑی رقم ادا کی گئ، دستاویزات سے انکشاف بقیہ 10 سال کا ڈیٹا پرانا ریکارڈ ہونے کی وجہ سے حاصل کیا جا رہا ہے