راولپنڈی : ڈھائی لاکھ کیلئے مردہ لڑکے کو 3 دن تک وینٹی لیٹر پر رکھے جانے کا انکشاف پیسے لے کر بتایا کہ بچے کی موت ہوگئی ہے، لواحقین کا الزام
آئی پی پیز سے متعلق جس نے غلط پالیسی بنائی اسے کٹہرے میں لایا جائے، علی پرویز تنقید درست نہیں، یہ لوگ مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے، وزیر مملکت
سی اے اے آفیسرز ایسوسی ایشن کی اعلیٰ عہدوں پر فائز 5 افراد کے کنٹریکٹ میں توسیع کی مخالفت سول ایوی ایشن میں ڈائریکٹرز اور ایڈیشنل ڈائریکٹرز کی پی ٹی آئی دور میں کنٹریکٹ پر تعیناتیاں ہوئیں
پاکستان فرار کی خبر غلط نکلی، منکی پاکس کا مریض گھر میں ہی موجود متاثرہ مریض کو ان کے گھر میں آئسولیٹ کیا ہوا ہے، محکمہ صحت خیبرپختونخوا
پاکستان پنجاب حکومت کی مبارک ثانی کیس فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر سماعت کیلئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ تشکیل دیا گیا ہے
پاکستان کمشنر کوہاٹ نے محکمہ تعلیم کے 35 افسر اور اہلکار معطل کر دیے کمشنر کی جانب سے لاچی اسپتال کی 2 لیڈی ڈاکٹرز بھی معطل کی گئیں
پاکستان چیف جسٹس پر اعتراض پر مبنی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس ذاتی حیثیت میں ایسی درخواستیں دائر نہیں ہوسکتیں، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ
پاکستان پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی کا خاتون افسر کے لباس پر اعتراض، اسپیکر قومی اسمبلی کا نوٹس، کمیٹی تشکیل وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے
پاکستان راولپنڈی : تھانہ صدر کے علاقے سے انسانی ’بازو‘ برآمد بازو کو پیلے رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر پھینکا گیا، پولیس
پاکستان صرف پنجاب میں بجلی کے بلوں میں ریلیف پر مریم نواز اور مصطفیٰ کمال کی تکرار آپ حکومت سندھ سے بات کریں اور وہ بھی اپنے عوام کو یہ ریلیف فراہم کریں، مریم نواز
پاکستان وزیر صحت کے پی کا مستعفی ہونےکی خبروں کی تردید، علی امین کو سپورٹ کرنے کا مطالبہ محکمہ صحت میں دخل اندازی نہیں ہورہی، عدم اعتماد کی خبروں میں صداقت نہیں، قاسم علی شاہ
پاکستان کسی عہدیدار کیخلاف کرپشن کی شکایات آئے گی تو سخت ترین ایکشن ہوگا، عمران خان بانی پی ٹی آئی کا حکم ہے کہ کرپشن کے لئے زیرو ٹالرنس ہوگی، بیرسٹر سیف
پاکستان لاہور : خواتین کو ہراساں کرنے والا برقعہ پوش شخص گرفتار ملزم شاپنگ کے لیے آئی فیملیز کو ہراساں کر رہا تھا، پولیس
پاکستان کراچی: ایئرپورٹ پر اے این ایف کا تربیت یافتہ کتا گولی لگنے سے ہلاک سی اے اے کے برڈ شوٹر نے عام کتا سمجھ کرگولی ماری دی، ایئر پورٹ ذرائع
پاکستان ’پنجاب میں ای بائیکس کیلئے ایک لاکھ طلبہ نے اپلائی کیا، کچھ نے ایڈوانس پراعتراض اٹھایا‘ بیرسٹرسیف کا تعلق جھوٹ بولنے والی جماعت سے ہے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر
پاکستان احتجاج کی پلاننگ عمران خان سے پوچھے بغیر خود کروں گا، کوئی 9 مئی ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری میں لوں گا، شیر افضل مروت شیر افضل مروت کی عمران خان سے ملاقات، گلے شکوے دور، نیا ٹاسک بھی مل گیا
پاکستان پاکستان ریلوے کو خسارے سے نکالنے کے لیے 9 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ، بولیاں طلب ریلوے نے خسارے میں چلنے والی 22 مسافر ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا تھا، تاہم، ان کی آؤٹ سورسنگ کامیاب نہ ہوسکی
پاکستان فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں، عمران خان آج بھی وکلا کے ذریعے آرٹیکل باہر بجھوا سکتا ہوں، زلفی بخاری کو پیغام دینے کے لیے موبائل کی ضرورت نہیں، عمران خان
پاکستان منکی پاکس کے متاثرین کیلئے اسپتال مختص کردئے گئے منکی پاکس کے متاثرین کونسے اسپتال جاسکتے ہیں؟
پاکستان طورخم اور مضافات میں سرچ آپریشن، 200 سے زائد غیرقانونی افغان شہری گرفتار، سرحدی گزرگاہ کھل گئی آپریشن کے دوران طورخم سرحدی گزرگاہ بند رہی
پاکستان ملک بھر میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات، 10 افراد لقمہ اجل بن گئے کہیں چھت گری تو کسی کو کرنٹ لگا، کوئی ڈوب کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
پاکستان پشاور: روٹی ایک بار پھر پانچ روپے مہنگی کردی گئی نانبائی ابھی بھی ناخوش، کہتے ہیں اب بھی نقصان ہی میں ہیں۔
پاکستان وزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکم ایم پاکس کی علامات 4 سے 15 دن میں ظاہر ہوتی ہیں، ڈاکٹر مختار ملک
پاکستان بلوچستان، بدعنوانی کے الزام میں ڈی ایس پی اور 2 اے ایس آئی معطل چاکر خان، عبدالمجید اور کورشید احمد کے خلاف محکمانہ انکوائری کا حکم دیا گیا تھا۔
پاکستان خیبرپختونخوا کابینہ سے مستعفی وزیر شکیل خان کا مبینہ تحریری جواب سامنے آگیا تحریری جواب میں وزیر اعلیٰ علی امین پر 20 کروڑ روپے لینے کا الزام لگایا گیا ہے
پاکستان کچھ لوگ مجھے بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دے رہے، شیر افضل مروت ملاقات میں غلط فہمیاں دور کرنا چاہتا ہوں تاکہ پارٹی کیلئے کچھ کرنے کی راہ ہموار ہو، میڈیا سے گفتگو
پاکستان بھارت کی آبی دہشت گردی، دریائے چناب میں بڑا ریلا چھوڑ دیا مرالہ، خانکی اور قادر آباد میں اونچے درجے کا سیلاب، لوگوں کو منتقل ہونے کی ہدایت
پاکستان کراچی میں ایک اور اوباش کی راہ چلتی خاتون سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ویڈیومیں ملزم کا چہرہ واضح ہے جبکہ آگے بچہ بھی بیٹھا ہوا ہے
پاکستان کراچی کی ملیر ندی سے ریتی بجری کے غیرقانونی دھندے میں پولیس کے ملوث ہونے کا انکشاف ملیرندی اوراطراف میں ریتی بجری نکالے جانے کا انکشاف، ڈی سی ملیرکا کمشنرکراچی کوچوری سےمتعلق خط
پاکستان ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے 31 پیسے فی یونٹ کمی کیلئے نیپرا میں درخواست دے دی۔
پاکستان انٹرنیٹ بندش کےخلاف دائردرخواست کا محفوظ فیصلہ جاری وفاق،وزارت اطلاعات اور پی ٹی اے کا نمائندہ آئندہ سماعت پر طلب
پاکستان توشہ خانہ کی گھڑی خریدنے والے عمر فاروق کیلئے ’ہلالِ امتیاز‘ کی حیرت انگیز سفارش سعودی ولی عہد سے ملی دستی گھڑی خریدنے کے دعویدار کی "سماجی خدمات" کا حوالہ دیا گیا ہے۔
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے عدالتی عملے کیلئے شناخت والا بیج لگانا لازمی قرار دے دیا چیف جسٹس کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان فیصل آباد میں کمرے کی چھت گرنے سے 3 مزدور جاں بحق چک جھمرہ میں رونما ہونے والے سانحے میں ایک مزدور زخمی بھی ہوا۔
پاکستان نوشہرہ میں فجر کی نماز نہ پڑھنے پر بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا پولیس نے افغان مہاجر میوہ گلد کا بیان لے کر فرار ہونے والے ملزم کی تلاش شروع کردی
پاکستان عظمی بخاری نے غلط ایاز امیر کو ’قاتل کے باپ‘ کا طعنہ دے ڈالا صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب کی جانب سے غلط ایاز امیر کو پوسٹ ٹیگ کرنے پر تنقید کا سامنا ہے
پاکستان حکومت کی گلگت بلتستان میں قیمتی پتھروں کیلئے مائننگ کی تیاری گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں قیمتی پتھروں کے وسیع ذخائر موجود ہیں، اجلاس میں بریفنگ
پاکستان کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت پر کے الیکٹرک کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر موجود ہے، عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے
پاکستان آئی پی پیز معاہدوں کی تفصیلات جلد ظاہر کیے جانے کا امکان، کمیٹی کی اندورنی کہانی سامنے آگئی بجلی کی قیمتیں آئی ایم ایف کے دباؤ کی وجہ سے بڑھائی گئی ہیں جو صارفین سے پوری لاگت کی وصولی چاہتا ہے، سیکرٹری پاور
پاکستان انٹرنیٹ کی بندش سے پریشان ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنا دفتر پاکستان سے منتقل کرنے لگیں بجلی کی پیداوار میں کیپیسٹی چارجز کے بعد اب فائر وال کے ناقص نفاذ سے ڈیجیٹل کیپیسٹی کے خطرے کا سامنا ہے، پی بی سی
پاکستان کراچی میں آج اور کل موسلادھار بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ مون سون ہوائیں آج کراچی میں اثر اندازہوسکتی ہیں،چیف میٹرولوجسٹ