چینی وفد نے گوادر اور حب میں پاکستان کا یوم آزادی منایا چینی وفد میں اعلیٰ سطح کی قیادت کے عہدیدار بھی شامل
وزیر اعلیٰ کے پی کا ارشد ندیم کو اپنی جیب سے 50 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان ارشد ندیم ہمارا فخر اور ہماری شان ہے، علی امین گنڈا پور
کراچی : گورنر ہاؤس میں جشن آزادی کی تقریب میں گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی شرکت گورنر ہاؤس پہنچنے پر گورنر کامران ٹیسوری نے قومی ہیرو کا شاندار استقبال کیا
پاکستان کراچی: گورنر ہاؤس میں یوم آزادی کی تقریب میں بدنظمی، منچلوں کی خواتین سے بدتمیزی نوجوانوں کی کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر چڑھنے کی کوشش
پاکستان عمران خان کی سہولت کاری پر اڈیالہ جیل کے دو اہم عہدیدار گرفتار قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رپورٹ پر محمد اکرم اور بلال کو جون میں عہدوں سے ہٹایا گیا تھا
پاکستان حضرت بری امامؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات، اسحاق ڈار نے چادر پوشی کی دعا ہے کہ بزرگوں نے جو خواب دیکھے پاکستان وہ حاصل کرے، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ
پاکستان مری روڈ پر بدترین ٹریفک جام سینکڑوں سیاح پھنس گئے مسافروں کی طرف غلط اوور ٹیکنگ کے باعث روڈ پر ٹریفک جام ہوا ہے، پولیس
پاکستان کراچی کے 2 شہری حب ندی میں ڈوب کر جاں بحق، دریائے سندھ میں ڈوب کر 3 نوجوان جان سے گئے حب ندی میں ڈوبنے والے ایک شہری کو بچالیا گیا
پاکستان عمران خان نے منفی پروپیگنڈوں کے سوا کیا دیا، امیر مقام 9 مئی کو پاکستان کےخلاف بڑی سازش کی گئی، حملے کرنے والوں سے سب واقف ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ پہلا کیس رپورٹ مریض کی عمر 32 سال ہے اور مریض کواسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے
پاکستان یوم آزادی : گوگل کا ڈوڈل پاکستانیوں کی خوشیوں میں شامل، ڈوڈل پر آم لگانے کی خاص وجہ کیا ہے پاکستان کا پرچم ڈوڈل کے وسط میں دکھائی دیا جس کے دائیں بائیں آم موجود ہیں
پاکستان حافظ فرحت عباس نے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی کاعہدہ چھوڑ دیا پا رلیمانی لیڈرپنجاب نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کوخط لکھ کرآگاہ کردیا
پاکستان یوم آزادی : واہگہ بارڈر پاکستان زندہ آباد کے نعروں سے گونج اٹھا واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی روایتی تقریب میں بڑی تعداد میں شہری شریک ہوئے
پاکستان کراچی : خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کو یو اے ای قونصلیٹ میں ایوارڈ سے نوازا گیا پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور کو بھی ایوارڈ دیا گیا
پاکستان پاکستان کو باہر کے نہیں اندر کے دشمن سے خطرہ ہے، محمود خان اچکزئی پاکستان میں آج بھی آئین کا فقدان ہے، ہمار مقصد آئین کی بحالی ہے، اپوزیشن اتحاد
پاکستان مریم نواز کا یومِ آزادی کا جوڑا اور سینڈل کتنے کی ؟ قیمت سامنے آگئی معروف ترین خاتون سیاستدان، مریم نواز خوش گفتار کے ساتھ ساتھ خوش لباس بھی ہیں
پاکستان اسلام آباد میں غیرملکی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی، نامعلوم افراد ہاتھ پاؤں باندھ کر پھینک گئے مجھ پر پانچ روز تک جنسی تشدد کیا جاتا رہا ہے، متاثرہ خاتون کا ابتدائی بیان
پاکستان پنوعاقل : بچوں کے باجا بجانے پر دو گروپس میں تصادم، 10 افراد زخمی اسلام آباد میں باجا بجانے پر پابندی پر انتظامیہ عمل نہ کرا سکی، منچلوں کی جانب سے باجوں کا استعمال زور شور سے جاری
پاکستان پاکستان کا یوم آزادی : روسی صدر پیوٹن کی صدر اور وزیراعظم کو مبارکباد عوام کے مفاد اور بین الاقوامی سلامتی کیلئے ہمارے تعمیری تعلقات مزید فروغ پائیں گے، ولادی میر پیوٹن
پاکستان ملک جب بھی ترقی کرتا ہے تو کوئی چھپا ہاتھ سرگرم ہوجاتا ہے، اسحاق ڈار ناراض لوگ اور ناراضی کی بات بیرونی ایجنڈا ہے، پاکستان میں کسی کی ناراضگی کی گنجائش اب نہیں ہے، ڈپٹی وزیراعظم
پاکستان بہاولپور میں ماں کی بروقت اطلاع پر نابالغ لڑکی کی بوڑھے سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزمان کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا
پاکستان پولیس نے پنجاب اسمبلی کے سامنے اپوزیشن کی جانب سے آزادی کی تقریب کی کوشش ناکام بنا دی پولیس کی بھاری نفری نے ارکان اسمبلی کو ایوان اقبال چوک میں روک لیا
پاکستان یوم جشن آزادی پر غیرملکی سفرا کی پاکستانیوں کو مبارکباد دی امریکہ، روس، جاپان،چین، متحدہ عرب امارات کے سفیروں نے اپنے اپنے پیغام دیے
پاکستان پاکپتن گورنمنٹ ہائی اسکول کے 12 سو طلبا کا انسانی پرچم بنا کر حب الوطنی کا مظاہرہ ڈپٹی کمشنر پاکپتن سعدیہ مہر نے اسکول کے طلباء کی شاندار کارکردگی پر فخر کا اظہار کیا
پاکستان قصور سے توہین مذہب کے الزام میں خاتون گرفتار گھریلو ملازمہ کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، پولیس
پاکستان سیالکوٹ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک خاندان کے 4 افراد سمیت 5 جاں بحق ملزمان نے اس وقت فائرنگ کی جب خاندان کے افراد کھیتوں میں کام کررہے تھے، پولیس
پاکستان فیس بک، ایکس، یوٹیوب صارف پر ’لگام‘ ڈالنے کیلئے فائروال کا دوسرا کامیاب تجربہ وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے حکام نے فائر وال سے متعلق بیان سے گزیر کیا ہے۔
پاکستان وفاقی وزیر کا موٹرسائیکل اور رکشہ ڈرائیورز کیلئے مفت پیٹرول دینے کا اعلان کراچی: پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ نے آزادی کی اہمیت اور اسلامی...
پاکستان وزیرِ اعظم کا جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری دینے کا اعلان آئندہ چند دنوں میں قوم سے خطاب میں 5 سالہ معاشی پروگرام پیش کروں گا، شہباز شریف
پاکستان پاکستان کیلئے گراں قدر خدمات کا اعتراف، 104 افراد کو اعزازات عطا کرنے کی منظوری ذوالفقارعلی بھٹو کو نشان پاکستان، ارشد ندیم کو ہلال امتیاز، مراد سدپارہ کو ستارہ امتیاز عطا کرنے کی منظوری دے دی گئی
پاکستان خوشاب میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب ڈاکو بھائی، بیٹے اور 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ایک کانسٹیبل شہید ایس ایچ او اور نائب محرر شدید زخمی ہوگئے، پولیس
پاکستان پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر لاہور میں منظر عام پر آ گئے گزشتہ رات لبرٹی میں جشن آزادی ریلی میں شرکت کی، پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری
پاکستان کراچی: جشن آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے دو خواتین سمیت 50 زخمی فائرنگ کے واقعات ماڑی پور، پی آئی بی کالونی، پرانا گولیمار، گلشن اقبال، ملیر اور کورنگی میں پیش آئے۔
پاکستان جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید شہید ہونے والے جوانوں میں حوالدار نثار حسین، نائیک رشید گل، نائیک عرفان اللہ کان اور سپاہی عثمان رفاقت شامل ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان ملک بھر میں 77 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا