خیبر : تین مقامات پر سکیورٹی فورسز اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید شہدا میں حوالدار انعام گل، سپاہی محمد عمران، سپاہی الطاف خان شامل
44 دن باقی ہیں، 45 دن پورے ہونے پر واپس آجائیں گے، حافظ نعیم کا دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان آئی ایم ایف کی غلامی کے نظام کو چلینج کریں گے، امیر جماعت اسلامی
سورج سے اٹھنے والا جیو میگنیٹک طوفان زمین سے ٹکرائے گا، سپارکو نے خبردار کردیا جیو میگنیٹک لہروں کے اثرات اگلے تین سے چار دن تک زمین پر آنے کی توقع ہے، سپارکو
پاکستان بنوں : پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ، راہ گیر جاں بحق، اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی پولیس کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا
پاکستان چشتیاں میں بجلی کے بل کا تنازعہ، نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی بڑے بھائی نے بجلی کا بل کم دینے پر رات اس کے کمرے کی بجلی کاٹ دی تھی
پاکستان ہنگو : جی ٹی روڈ پر ووکیشنل کالج کے سامنے دھماکا دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوئے، جنھیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس
پاکستان صوبے میں 5 ہزار گھروں کو سولر پینل اور متعلقہ سامان دیا جائے گا، ناصر حسین سندھ اور بلوچستان میں 100 یونٹ تک فری بجلی دینے کا پلان ہے، صوبائی وزیر توانائی و منصوبہ بندی
پاکستان نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق خبر کی تردید کردی گورنر تبدیل کرنے کا فیصلہ ہوا تو پھر ایم کیو ایم قیادت لائحہ عمل طے کرے گی، خالد مقبول صدیقی
پاکستان چین سے بزنس ٹو بزنس تعلقات چاہتے ہیں، ترکیہ سے تجارتی حجم سالانہ 5ارب ڈالر پر لیکر جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف سے ترک سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح وفد کی ترک وزیرِ تجارت و کسٹمز کی سربراہی میں ملاقات
پاکستان راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر نے چارج سنبھال لیا ٹریفک پولیس کےچاک وچوبند دستے نے بینش فاطمہ کو سلامی دی
پاکستان کراچی کے نجی اسپتال کی پارکنگ سے 35 کلو منشیات گاڑی سے برآمد اسپتال کی پارکنگ سے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان اختیارات کا ناجائز استعمال، مریم نواز کی ہدایت پر سپریٹینڈنٹ جیل میانوالی معطل وزیراعلی نےانکوائری رپورٹ ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت بھی کردی
پاکستان کراچی : کمسن بچے سے جنسی زیادتی کا جرم ثابت، ملزم کو 7 سال قید بامشقت کی سزا ملزم پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد، جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مزید 3 ماہ قید ہوگی
پاکستان کے پی حکومت کا ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کی فیس میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ صوبائی وزیر مینا خان کا پی ایم ڈی سی کے صدر کو خط، فیس میں کمی کرنے کی درخواست
پاکستان اسلام آباد کلب میں ہراسگی کا واقعہ، کلب ممبر ان کے خلاف سخت کارروائی ملزم واصف کریم کی کلب میں داخلے پر پابندی، کلب ممبر راجہ مسعود کی ممبرشپ بھی معطل
پاکستان کراچی : قبرستان میں لاشوں سے مبینہ جنسی زیادتی کرنیوالا ملزم عوام کے ہتھے چڑھ گیا ملزم خواتین کی قبریں کھودا کرتا تھا، شہریوں نے آدھی رات کو پکڑنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس
پاکستان لاہور میں میاں بیوی کو قتل کر کے جائیداد ہڑپنے والے ملزمان گرفتار ملزمان سے 80 لاکھ روپے، پلاٹس کی فائلیں اور دیگر دستاویزات بھی برآمد کرلیے گئے، پولیس
پاکستان پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ مؤخر کردیا علامتی بھوک ہڑتال کے دوسرے مرحلے کا جلد اعلان کریں گی، عمر ایوب
پاکستان اسلام آباد : مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اجلاس اجلاس کی صدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں
پاکستان ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد وشمار جاری کردیے
پاکستان کل بجلی کی قیمت بڑھی نہیں بلکہ کم ہوئی ہے، اویس لغاری عوام کو آنے والے دنوں میں خوشخبری ملےگی، وفاقی وزیر
پاکستان سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلزنیشنل پارک وزارت داخلہ کو منتقل کرنے پر حکومت سے جواب مانگ لیا عدالت نے وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا
پاکستان چیف جسٹس بیوروکریٹس اور فوجی جرنیلوں پر برس پڑے ’آئین پاکستان کو مذاق بنا دیا گیا‘ ہم ریسٹورنٹ ہٹانے چلے تھے یہاں تو ہاؤسنگ سوسائٹیاں نکل آئیں، ریمارکس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان امام مسجد نبویﷺ کا دورہ پاکستانی عوام کیلئے اعزاز کی بات ہے، سربراہ پاک فوج ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان پاکستان کے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ پاکستان نے بنگلا دیش میں مظاہروں سے متعلق بھارتی میڈیا کی رپورٹس مسترد کر دیں
پاکستان قومی اسمبلی میں ’طوفان بدتمیزی‘ پر مولانا فضل الرحمان کی سعودی وفد سے معذرت ایوان کی گیلری میں سعودی وفد میں مسجد نبوی کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر اور دیگر بطور مہمان موجود تھے
پاکستان پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو جگہ کا تعین کرنے کی ہدایت پی ٹی آئی 27 اگست سے 2 ستمبر تک جلسے کیلئے درخواست دیں، ہم ایک ہفتے میں فیصلہ کر دیں گے، ڈی سی لاہور
پاکستان بنگلہ دیش میں جس کوٹے پر احتجاج شروع ہوا وہ عدالت نے بحال کیا تھا، بلاول بھٹو ایک ادارہ پارلیمنٹ میں بار بار مداخلت کرتا ہے، ایسا سیاسی فیصلہ دیا گیا جس کی آئین میں گنجائش نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان مذاکرات کامیاب ہونے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا بلوچ راجی مچی کا کارروان گوادر سے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا کوئٹہ پہنچے گا
پاکستان وفاق اور صوبوں کو مل کر زرعی شعبے کی ترقی پر توجہ دینی ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے ایم این اے حاجی امتیاز کو پیش کرنے کا حکم رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز گوجرانولہ جیل میں ہیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا عدالت میں بیان
پاکستان جماعت اسلامی کا اظہار تشکر جلسہ: فیض آباد روڈ کو کنیٹرز لگا کر سیل کردیا گیا اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، کس قسم کے اجتماع کی اجازت نہیں، ضلعی انتظامیہ
پاکستان واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپلیکیشنز سست روی کا شکار سروس متاثر ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کو بازیاب کرا کے پیش کرنے کا حکم آئندہ سماعت پر جواب دیکھیں گے بصورت دیگر میرے پہلے بھی آرڈرز موجود ہیں، جسٹس میاں گل اورنگزیب
پاکستان گرج چمک کے ساتھ بارش کب اور کہاں کہاں ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا کراچی میں بھی 9 سے 11 اگست کے دوران بارش کا امکان
پاکستان الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کو لاہور ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کردیا گیا سپریم کورٹ فیصلے کو ختم کرنے کیلئے الیکشن ایکٹ میں 4 ترامیم کی گئیں، کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان جشن آزادی: پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی سفر پر رعایت کا اعلان مسافر فوری طور پر رعایتی کرائے کے ٹکٹ خرید سکتے ہیں، ترجمان پی آئی اے