Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
بدھ 18 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

5 اگست کو ’ یوم استحصال’ کشمیریوں کے آزادی کے حق کی حمایت کے طور پر منایا جائے گا

وزیراعظم کا 5 اگست کو کشمیریوں سے یک جہتی کے اظہار کے لئے مظفرآباد جانے کا امکان
لاہور : 40 گھنٹے سے زائد بجلی بند ہونے پر شہریوں کا پارہ ہائی

گوشت مارکیٹ علاقے میں بجلی کی طویل بندش سے شہریوں کی روز مرہ کی زندگی شدید متاثر
اسلام آباد میں ایک چینی شہری نے ہم وطن کو گولی مار دی

اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں واقع گیسٹ ہاؤس میں دو چینی باشندوں کا باہم جھگڑا ہوا تھا۔
پاکستان
حافظ آباد: ہوٹل کی لفٹ گرنے سے سول جج کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں، اہلیہ بھی زخمی

حادثہ کے بعد ایم سی انتظامیہ نے ہوٹل کو سیل کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا
پاکستان
سودا لینے جانیوالی 9 سالہ بچی کی کھیتوں سے لاش برآمد، کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ کر اتاری گئیں

ورثاء نے تھانہ ہالا میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروا رکھی تھی
پاکستان
عظمیٰ بخاری جعلی ویڈیو کیس : پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج

فلک جاوید ویڈیو اپ لوڈ ہونے سے پہلےاس خبر کو پھیلاتی رہیں، ایف آئی اے ذرائع
پاکستان
نظرثانی ممکن نہیں تو حکومت کو مہنگی آئی پی پیز خرید لینی چاہئیں، چئیرمین واپڈا

کالاباغ ڈیم معاشی لحاظ سے سب سے زیادہ قابل اور قابل تعمیر ڈیم ہے جو آج بھی بن سکتا ہے، چئیرمین واپڈا
پاکستان
پی ٹی آئی سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت کو حریف جماعت سے شمولیت کی دعوت

شیر افضل مروت سے ملاقات کرکے انھیں باضابطہ طور پر سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت دی جائے گی
پاکستان
پی ٹی آئی سے کیوں نکالا، شیر افضل مروت بھی ڈٹ گئے

فردوس شمیم ​​نقوی نے طنزیہ زبان استعمال کی، جلد عمران خان سے ملاقات کروں گا، شیرافضل مروت
پاکستان
سندھ کے 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان، پیکج میں کون سی چیزیں شامل ہوں گی

ایک سسٹم کی اصل لاگت 55 ہزار روپے ہے جو 80 فیصد سبسڈی کے بعد مستحقین کو 6 ہزار کی ادائیگی پر دیں گے، وزیر اعلیٰ
پاکستان
پی ٹی آئی کو ریلیف دینا ہے تو آرٹیکل 51 ، 63 اور 106 معطل کرنا ہوگا، مخصوص نشستوں کے فیصلے پر دو ججز کا اختلافی نوٹ جاری

اکثریتی فیصلے میں قانون کی بنیادی دفعات اور آئین کو نظر انداز کیا گیا، اختلافی نوٹ
پاکستان
لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

لڑکی نے نوجوان سے اپنے فلیٹ میں ناشتہ منگوایا اور پھر ۔۔۔
پاکستان
کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں سکیورٹی آفیسر کا نرسنگ آفیسر پر تشدد

واقعے کے خلاف نرسوں کا احتجاج، انتظامیہ کی شفات تحقیقات کی یقین دہانی پر احتجاج مؤخر کردیا گیا
پاکستان
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، او آئی سی اجلاس میں شرکت کی دعوت

پاکستان اس اہم اجلاس میں فعال طور پر حصہ لے گا، اسحاق ڈار
پاکستان
اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہوتے ہیں، بات چیت ہوتی رہتی ہے، ابھی تک کوئی ٹھوس چیز نہیں بن کر نکلی، علی امین

عمران خان 9 مئی واقعات پر معافی مانگنے کو تیار ہیں، لیکن پہلے غلطی ثابت کی جائے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان
گیس چوری میں ملوث صارف پر 3 کروڑ 25 لاکھ روپے جرمانہ عائد

گیس چوری کرنے کے لیے بڑے کمپریسر کا استعمال کیا جا رہا تھا
پاکستان
نو مئی سے متعلق 12 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اے ٹی سی جج کے رخصت پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج نے درخواست پر سماعت کی
پاکستان
جولائی کے مقابلے اگست میں زیادہ بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

دریاؤں کی صورتحال، این ڈی ایم اے کی حفاظتی ہدایات جاری
پاکستان
قبائلی اضلاع میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او تعینات

مہک پرویز لنڈی کوتل کی مقامی شہری ہیں اور خواتین کے مسائل سے واقف ہیں، ڈی پی او
پاکستان
جماعت اسلامی کا پورے ملک میں دھرنوں کا اعلان، حافظ نعیم کا بجلی کے بلوں کا بائیکاٹ کرنے کا عندیہ

کراچی لاہور پشاور اور کوئٹہ میں بھی دھرنا ہو گا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان
جبری گمشدگی کی تمام تر ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر عائد ہوتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

وزیراعظم ہنگامی اقدامات کے ذریعے جبری گمشدگی کے اس مکروہ عمل کا سدباب کریں، حکم نامہ
پاکستان
نو مئی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا خط پشاور ہائیکورٹ کو موصول

صوبائی حکومت کے خط پر مشاورت ہوگی، ذرائع
پاکستان
خیبرپختونخوا کی جامعات میں مالی بحران شدید، ملازمین دو ماہ کی تنخواہوں سے محروم

ملازمین کو جون اور جولائی کی تنخواہیں نہیں ملیں، ذرائع
پاکستان
سب سے بڑا یوٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی، عمران خان

جیل میں مجھے دو بار فوڈ پوائزننگ ہوئی کیونکہ فریج نہیں ہے، عمران خان
پاکستان
جسمانی ریمانڈ کی استدعا، عدالت نے رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی
پاکستان
لاہور ایئرپورٹ کے قریب غیرملکی سیاح کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

متاثرہ سیاح 27 سالہ برگ فلورائن جرمنی کا رہائشی ہے اور سائیکل پر پاکستان آیا تھا
پاکستان
عدالت نے وفاقی پولیس کو 50 فیصد کوٹہ پردیگر صوبوں سے بھرتیوں کا حتمی فیصلہ کرنےسے روک دیا

جسٹس محسن اخترکیانی نے بیرسٹرایس ایم یاورگردیزی کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان
سائبر کرائم کی وارداتوں میں اضافہ، 3 برس میں 3 لاکھ 86 ہزار شکایات موصول

صرف 178 ملزمان کو سزائیں سنائی گئیں، رپورٹ
پاکستان
مانسہرہ: مہانڈری میں سیلابی ریلا 16 دکانیں بہا کر لے گیا، ماں بیٹا جاں بحق

وادی کاغان کے علاقہ گھنول اور منور ویلی میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچادی
پاکستان
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کرنے والا جج ایک بار پھر تبدیل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا پہلے ہی جج کی تعیناتی پر اعتراض اٹھائے تھے۔
پاکستان
خیبر پختونخوا کی انسدادِ دہشت گردی جنگ میں 2080 پولیس افسر و اہلکار شہید

پشاور 367 شہادتوں کے ساتھ سرِفہرست، ایلیٹ فورس کے 111 اہلکار بھی قربان ہوئے۔
پاکستان
اسلام آباد میں علی وزیر کی گاڑی سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار زخمی، سابق ایم این اے گرفتار

زیرو پوائنٹ کے قریب علی وزیر کی گاڑی سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا تھا
پاکستان
لاہور میں غیرت کے نام پر ہتھوڑے سے بیٹی کا بہیمانہ قتل

مشن کالونی میں واردات کے بعد نیلسن مسیح نے شواہد مٹانے کی کوشش کی اور بھاگ گیا۔
پاکستان
پاکستان میں دو ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کی سہولت نہیں ہوگی

پاکستان کا سفر کرنے والے تاجروں کو سفر سے 24 گھنٹے قبل صرف الیکٹرانک ٹریول آتھرائزیشن فارم بھرنا ہوگا
پاکستان
سی ٹی ڈی کی کارروائی، پنجاب سے داعش کے اہم کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد گرفتار

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز فیصل آباد، جہلم، چکوال میں کیے گئے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان
خلیل الرحمٰن قمر کو وکیل مقرر کرنے کے لیے مہلت

اے ٹی سی نے آمنہ عروج کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ملتوی کردی
پاکستان
پشاور میں دُہرا قتل دوستی سے انکار کا نتیجہ نکلا

کاشف سے دوستی کرنا چاہتا تھا، ہارون کو مارنے کا ارادہ نہ تھا، عمر کا اقبالی بیان
پاکستان
فیکٹ چیک: ماہ رنگ بلوچ کی ’گرفتاری اور پولیس کی بدسلوکی‘ کی ویڈیو کی حقیقت

ماہ رنگ بلوچ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ویڈیو پرمبنی پوسٹ کو ایک 67 ہزار سے زیادہ لوگوں نے دیکھا
پاکستان
ناروے کپ میں پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست

سنسنی خیز مقابلے میں فورڈ کلب نے پینلٹی ککس پر چار تین سے فتح سمیٹی
پاکستان
شیر افضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا معاملہ الجھ گیا

نوٹیفکیشن جعلی ہے، بیرسٹر گوہر، کور کمیٹی نے درست قرار دیدیا
پاکستان
ٹانک میں ججز کی گاڑی پر حملہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے آئی جی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو طلب کرلیا

سکیورٹی اولین ترجیح ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

رمضان، ورلڈکپ اور پاکستانیوں کے تُکّے

رمضان، ورلڈکپ اور پاکستانیوں کے تُکّے

شکست کا غصہ چکن تندوری پر

شکست کا غصہ چکن تندوری پر

چھوٹی ٹیموں کی حیران کن پرفارمنس کیسے؟

چھوٹی ٹیموں کی حیران کن پرفارمنس کیسے؟

خود غرضی کا علاج ممکن ہوگیا؟

خود غرضی کا علاج ممکن ہوگیا؟

پانچ ہزار پرانا پاکستانی ورثہ مٹنے کے دہانے پر

پانچ ہزار پرانا پاکستانی ورثہ مٹنے کے دہانے پر

تازہ ترین

ماہِ رمضان کا چاند نظر آ گیا، پاکستان میں پہلا روزہ کل ہوگا

نمیبیا کو شکست دے کر پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کرلی

اسٹیٹ بینک نے رمضان میں بینکوں کے اوقات جاری کردیے

سپریم کورٹ: عمران خان سے ملاقات کی استدعا مسترد، سہیل آفریدی کا ’رہائی فورس‘ بنانے کا اعلان

بھارت: چینی روبوٹ کو مقامی ایجاد قرار دینے کا پول کُھل گیا، سوشل میڈیا پر تنقید

کراچی میں موبائل فون سروس میں تعطل کے بعد صورتحال معمول پر آگئی

کراچی میں موبائل فون سروس میں تعطل کے بعد صورتحال معمول پر آگئی

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.