وی پی این کے حوالے سے سربراہ پی ٹی اے کا بڑا بیان ملک بھر میں صرف 30 فیصد افراد وی پی این کے ذریعے ایپ تک رسائی حاصل کر رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی اے
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں اسماعیل ہانیہ کے حوالے سے مذمتی قرارداد منظور کی جائے گی ،ذرائع
کراچی میں مددگار ون فائیو کا سسٹم ڈاؤن ہوگیا، شہری شکایت درج کروانے میں ناکام برسات کی وجہ سے سسٹم میں ٹیکنیکل فالٹ ہوا تھا، کراچی پولیس
پاکستان ناران میں پھنسے 2 ہزار سیاحوں کو نکالنے کیلئے انتظامات مکمل، روانگی کب ہوگی؟ مہانڈری پل ٹوٹنے کے سبب ہزاروں افراد پھنس گئے تھے
پاکستان لاہور: بارش کی انوکھی رپورٹنگ کرتی خاتون کی ویڈیو وائرل خاتون رپورٹر مائیک تھامے بارش کی صورتحال پر بات کرتی دکھائی دیتی
پاکستان بارش کے دوران مختلف حادثات میں 9 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق تمام بچوں کی لاشیں نکا ل کر ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں، ریسکیو حکام
پاکستان توانائی کی بڑھتی قیمتوں کا حل تلاش کرنا ہوگا، صدر مملکت صدر زرداری کی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات میں گفتگو
پاکستان ’الیکشن ایکٹ ترمیمی بل مخصوص نشستوں کے فیصلے کی راہ میں رکاوٹ کی کوشش ہے‘ ن لیگ کو کہا تھا پی ٹی آئی کے پاس اکثریت ہے تو صاف کہہ دیں ہم حکومت نہیں بنائیں گے، فاروق ستار
پاکستان وفاق کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کر دی گئی فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سےتمام تعلیمی اداروں کو ہدایات ،نوٹیفکیشن جاری
پاکستان کراچی کے تاجروں نے احتجاج کی دھمکی دیدی بجلی کے ہوشربا بلوں، بڑھتی مہنگائی اور ٹیکسوں کیخلاف کراچی کے تاجر نمے احتجاج کیا
پاکستان ایم کیو ایم کارکن عبید کے ٹو کو ایک اور کیس میں عمر قید کی سزا مجرم نے 26 سال قبل پولیس اہلکار کو قتل کیا تھا
پاکستان جرائم پیشہ افراد نے بھتہ نہ دینے پر شہریوں کو ڈرانے کے لئے نیا طریقہ اپنا لیا مذکورہ شخص کال پر خود سرکاری ادارے کا آفیسر ظاہر کرتا ہے، متاثرہ شہری
پاکستان کراچی : ملیر پیٹرول پمپ پر 20 لاکھ روپے کی ڈکیتی کرنےوالے 3 ملزمان گرفتار پیٹرول پمپ پر دو مرتبہ ڈکیتی کروانے والے سابقہ ملازم ہیں، پولیس
پاکستان پاکستان کو ترقی پسند چھوٹا چین بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم چین کے ترقیاتی ماڈل پر اپنی معیشت کا فروغ چاہتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے والے ملازمین کیخلاف تاریخی فیصلہ کوئی عدالتی افسر یا ملازم فارغ نہیں بیٹھے گا، جسٹس عالیہ نیلم
پاکستان انرجی سیکٹر کا 5 بڑے آئی پی پیز کو ٹیکس فری ادائیگیوں کا انکشاف آئی پی پیز معاہدوں کے تحت ان پر اربوں روپے ٹیکس بھی واجب الادا نہیں، ماہر توانائی
پاکستان عمران خان کو ملے ریلیف کی مثال پر منشیات کے بڑے ملزم کو ضمانت مل گئی بانی پی ٹی آئی کا اس ضمانت کیس سے کیا تعلق ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ کے استفسار پر وکیل کے دلچسپ دلائل
پاکستان لاہور کا بڑا حصہ کلیئر کر دیا ہے، وزیراعلیٰ تمام معاملات کی مانیٹرنگ کر رہی ہیں، عظمی بخاری ڈینگی آیا تو بہادر لیڈر پہاڑوں پر چڑھ گیا۔ ہم نے تو اس معاملے پر سیاست نہیں کی، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان وزیراعظم کا ایک بار پھر اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ وزیراعظم ارکان پارلیمنٹ کو سیاسی حکمت عملی پر خصوصی ہدایات جاری کریں گے
پاکستان اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستانی مذمت سے ’اسرائیل‘ کا نام نکالنے پر عوام حیران دفتر خارجہ کی انوکھی حرکت نے لوگوں کو حیران کردیا
پاکستان ملک بھر میں کہاں کتنی بارشیں ہوئیں ؟ ڈی جی میٹ نے بتا دیا مون سون سیزن چل رہاہے، یہ 3 ماہ پر محیط ہوتا ہے، مہر صاحبزاد خان
پاکستان پی ٹی آئی کا اگلے دو ہفتوں میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان عوام 5 اگست کو صوابی پہنچ کر بانی پی ٹی آئی سے محبت کا ثبوت دیں، عمرایوب
پاکستان پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی کرایوں میں کمی کا اطلاق 3 اگست سے تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا۔
پاکستان صوبائی سیکریٹری امپاورمنٹ نے سینئر پروفیسر کو تھپڑ مار دیا طحہ فاروقی گورنمنٹ کالج ایجوکیشن خالی کرانے گئے تھے
پاکستان پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ: رؤف حسن کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم عدالت نے 50،50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظورکیں
پاکستان پی ٹی آئی اقتدار میں نہیں آئے گی، ادارے جب چاہیں پابندی کا فیصلہ کرینگے، وفاقی وزرا پارٹی معافی مانگے، احسن اقبال، جنرل فیض نے 2019 میں کہا حکومت آپ لے لیں، خواجہ آصف
پاکستان پاکستان نے پارا چنار میں قبائلی تصادم پر ایران کے بیان کو غیر ضروری قرار دے دیا گزشتہ ایک ہفتے کے پارا چنار میں زمین کے تنازع پر جھڑپوں میں اب تک 43 افراد جاں بحق جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان لیاری گینگ وارکمانڈر وصی اللہ لاکھو کے ریڈ وارنٹ کیلئے ڈی آئی جی کو خط لاکھو دبئی اور ایران سےگروپ چلاتا ہے، ملزم تاجروں کو بھتے کے لیے فون کرتا ہے، ایس ایس پی عارف عزیز
پاکستان آئی پی پیز معاہدوں سے کیسے نمٹا جائے، نیپرا نے رائے دے دی جون 2023 کے مقابلے میں جون 2024 میں بجلی کی طلب میں 11 فیصد کمی ہوئی ہے
پاکستان صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الہیٰ کی طبیعت ناساز رویزالہیٰ کو پسلیوں میں فریکچر کی وجہ سے سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا تھا
پاکستان جماعت اسلامی کا دھرنا جاری: حافظ نعیم نے ’حکومت ہٹاؤ‘ تحریک کی دھمکی دے دی بارش کے باعث مری روڈ پرسجایا گیا پنڈال بھی سکڑگیا کچھ محفوظ مقام پرچلے گئے تو بیسیوں شرکا نے میٹروپل تلے پڑاو ڈالا ہوا ہے
پاکستان لوگ ڈراتے ہیں بڑے قرضے ہیں یہ ہوجائے گا کچھ نہیں ہوگا، اسحاق ڈار معاشی ترقی کے لیے ایکسپورٹ کو بڑھانا چیلنج ہے، ترقی کے سفر میں آنے کے لیے اسپیڈ بریکرزختم کرناہوں گے، وزیر خارجہ
پاکستان عظمی بخاری فیک ویڈیو کیس: ایف آئی اے کی رپورٹ پر عدالت کا عدم اطمینان، ایس او پیز بھی طلب ایف آئی اے کا کام صرف اتنا ہےکہ درخواست دو اوربھول جاؤ، چیف جسٹس کی ریمارس
پاکستان توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں پر نیا بینچ تشکیل جسٹس میاں گل حسن، جسٹس ارباب محمد طاہر آج سماعت کریں گے
پاکستان پی ٹی آئی کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی فیض آباد بلاک ہوا اس کے نقصانات قوم کوہورہے ہیں، عدالت
پاکستان اپر چترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، 2 افراد جاں بحق، 45 گھر تباہ متعدد مال مویشی بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئےاور فصلوں اورباغات کو بھی نقصان پہنچا ہے
پاکستان راولپنڈی میں اسکوٹی چلاتے برساتی نالے میں گرنے والی لڑکی کی لاش برآمد 22 سالہ لڑکی کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، حکام
پاکستان کرک میں ماں نے 2 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرلی متوفی خاتون کے بھائیوں کا بہن کے سسرال پر قتل کا الزام عائد کیا
پاکستان لاہور میں بارشوں کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپ رین ایمرجنسی نافذ، دفاتر، تعلیمی ادارے بند، پانی میو اسپتال کی ایمرجنسی میں داخل، لاہور اور سرگودھا میں 2-2 افراد جاں بحق
پاکستان صادق آباد میں ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، 3 اہلکار شہید گزشتہ روز مقابلےمیں 4 ڈاکو ہلاک اور 4 زخمی ہوئے تھے، پولیس
پاکستان کراچی کے بڑے بس اڈے ختم کرنے پر عمل درآمد شروع شہر قائد سے انٹرسٹی بس اسٹینڈز کے لیے جگہ مختص کردی گئی ہے
پاکستان اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ، پاکستان میں دہشت گردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف خطرات کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور افغانستان میں پناہ لیے دیگر عسکریت پسند گرہوں سے ہے
پاکستان کراچی میں نیا اسپیل 3 اگست سے انٹری دے گا، 7 اگست موسلادھار بارش متوقع کراچی سے بارش کا موجودہ اسپیل تقریبا نکل چکا، شہر میں تیز بارش کا کوئی امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز