ہری پور میں کئی گھنٹے سے جاری بارشوں کے بعد الرٹ جاری دریائے دوڑ اور دریائے سندھ کے کنارے رہنے والے محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں
پولیس مسلح افراد کے ٹھکانے خالی کرائے، بنوں واقعہ کے بعد معاملات حل کرنیوالوں کا شکر گزار ہوں، علی امین مشیران اور پارٹی ذمہ داران نے آپس میں بیٹھ کر معاملات حل کیے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
ملک میں بننے والے غیر جمہوری سیٹ اپ انتخابات کا پروڈکٹ نہیں ہوتے، خواجہ آصف بے یقینی کے حالات میں نئی سیاسی جماعتیں منہ دکھائی کی بھرمار کرتی ہیں۔ قبلہ رخ پنڈی کیطرف ہوتا ہے، وزیر دفاع
پاکستان جماعت اسلامی کا ’حق دو تحریک‘ چلانے کا اعلان پی ٹی آئی کو دوبارہ الیکشن کی بات نہیں کرنی چاہیے، دوبارہ الیکشن سودے بازی کے لیے ہوں گے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان دماغ میں سوجن پیدا کرنے والا خطرناک نیپاہ وائرس’ بھارت میں پھیلنے لگا کیرالہ میں 60 سے زائد افراد وائرس کا شکار
پاکستان مسافر خانے کی 3 منزلہ عمارت سے لڑکی نے چھلانگ لگا دی، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل مبینہ طور پر لڑکی نے عزت بچانے کے خاطر چھلانگ لگائی ہوگی، پولیس کا دعویٰ
پاکستان لاہور : زہریلا دودھ پینے سے 10 افراد کی حالت غیر ہوگئی، وزیر خوراک کی دودھ کے نمونوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت دودھ کےنمونوں کی جانچ پڑتال کے بعد جلد رپورٹ پیش کی جائے، وزیر خوراک پنجاب
پاکستان سیالکوٹ: گیس لیکج کے باعث آگ لگنے سے تین بہن بھائی جھلس گئے تینوں بہن بھائیوں کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال انتظامیہ
پاکستان وزیر اعلیٰ کا بٹن میرے ہاتھ میں ہے جس دن چاہوں آن آف کرسکتا ہوں، فیصل کریم کی تنقید، مناظرے کا بھی چیلنج وزیراعلیٰ علی امین، وزیراعظم کے اجلاس میں اچھا بچہ بنا رہتا ہے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایئر ایمبولینس سے مریض کی منتقلی میانوالی کی 40 سالہ حلیمہ بی بی دو روز قبل چھت سے گر کرمفلوج ہوگئی تھی جنھیں ہنگامی بنیاد پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
پاکستان بنوں میں فائرنگ پی ٹی آئی کے لوگوں نے کی، جس سے بھگڈر مچی، وفاقی حکومت سکیورٹی ادارے اور عوام کو لڑانے کی کوشش کی گئی، کے پی حکومت کا انکوائری کا حکم سمجھ سے بالاتر ہے، وفاقی وزیر
پاکستان جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان باشندوں کا دھاوا، پاکستان کا برلن سے احتجاج جرمن حکومت ویاناکنونشن کے تحت ذمہ داریاں پوری کرے، اسحاق ڈار
پاکستان بنگلہ دیش میں طلبہ سمیت تمام پاکستانی محفوظ ہیں، دفتر خارجہ طلبہ سے رابطہ ہے، بعض کو ہائی کمشنر نے اپنے گھر ٹھہرالیا، ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اعداد وشمار جاری محکمہ موسمیات کی جانب سے آج بھی کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی گئی تھی
پاکستان ایک شخص نے سازش کرکے پی کے ایل آئی کو تباہ کرنے کی کوشش کی،وزیراعظم عوام کی ترقی کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیئے، شہباز شریف
پاکستان شفقت محمود کے سیاست چھوڑنے کے اعلان پر پی ٹی آئی حامیوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا گھر بیٹھ جانے کے طعنے، کرپشن سے پاک سیاسیت پر لوگوں نے تعریف بھی کی
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان بانی متحدہ کو 65 ہزار پاؤنڈ ادا کرے، برطانوی عدالت کا حکم یہ رقم قانونی اخراجات کی مد میں ہے، بانی متحدہ کو وکیل کے اکاؤنٹ میں 77 ہزار پاؤنڈ جاری کرنے کی بھی اجازت
پاکستان توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشری بی بی آج نیب تفتیش میں شامل نہیں ہوئے نیب ٹیم اڑھائی گھنٹے تک جیل میں دونوں کا انتطار کرنے کے بعد روانہ ہو گئی
پاکستان تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جی ڈی اے سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو بھی احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں، اسد قیصر
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کا قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کو نئی گاڑیاں دینے سے انکار سردار ایاز صادق نے نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی لگا دی
پاکستان مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کسی دباؤ کی وجہ سے نہیں کیا، کسی اور جماعت میں جانے کا ارادہ نہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان کراچی میں گیسٹرو اور ڈائیریا کے کیسز بڑھنے لگے طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان تیزاب گردی کے واقعات: پشاور پولیس کا غیرقانونی تیزاب کی فروخت کیخلاف کارروائی کا مطالبہ بدرہ روڈ پر ایک فیملی پر ملزمان نے تیزاب پھینکا جس سے 2 خواتین اور 2 بچے جھلس گئے
پاکستان آئندہ ہفتے ملک کے کن کن شہروں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
پاکستان پشاور میں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، اہلکار جاں بحق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار
پاکستان لاہور: گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچے بازیاب، ملزم باپ گرفتار بیوی گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی، ملزم اقبال نے بچوں کو روکنے کیلئے باندھ کر رکھا تھا، پولیس
پاکستان ہاکس بے پکنک کیلئے جانے والی فیملی لٹ گئی، ڈکیتوں کی فائرنگ سے خاتون اور بچی زخمی ڈکیتی کا واقعہ ماڑی پور گودام فٹبال چوک کے قریب پیش آیا
پاکستان بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعے پر سیاست کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف خیبرپختونخوا کسی بھی بڑے سانحے کا متحمل نہیں ہو سکتا، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان وسائل ختم ہوگئے، کوئی مدد کو نہیں آرہا، بنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی گفتگو بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی طلبہ کو نکالنے اور ان کی مدد کے لیے والدین نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیوٹا پراجیکٹس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینے کا حکم ٹیوٹا اداروں میں مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق جدید کورسز پڑھانے کا فیصلہ
پاکستان دعا زہرا کیس: عدالت نے بچی کو مستقل طور پر والدین کے حوالے کردیا جب تک بچی بالغ نہیں ہو جاتی وہ مستقل طور پر والدین کے ساتھ رہے گی، عدالت نے فیصلہ سنادیا
پاکستان گجرات اور راولپنڈی میں پولیس مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے مقابلوں کے دوران ایک اہلکار زخمی جبکہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پاکستان نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی کا ن لیگ چھوڑنے کا اعلان خوشامدی ٹولا سب اچھا ہے کی گردان کر رہا ہے، نواز شریف صاحب سب اچھا نہیں ہے، آصف کرمانی
پاکستان کراچی : نالے سے بوری بند 6 سالہ زندہ بچی برآمد، ملزم گرفتار بچی کو تشدد کے بعد بوری میں بند کرکے پھینکا گیا تھا، پولیس