Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعہ 20 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

باڑہ: چھٹی پر گھر آیا اہلکار نامعلوم مُسلح افراد کی فائرنگ سے شہید

باڑہ: چھٹی پر گھر آیا اہلکار نامعلوم مُسلح افراد کی فائرنگ سے شہید

ملزمان کی گرفتاری کے لئے مختلف علاقوں میں ناکہ بندیاں کی گئی ہے ،ڈی پی او
لاپتہ ظہیر زیب ہمارے اداروں کے پاس نہیں، افغانستان میں ریاست کسی کی جان کی ذمہ داری نہیں اٹھاسکتی، ضیاء لانگو

لاپتہ ظہیر زیب ہمارے اداروں کے پاس نہیں، افغانستان میں ریاست کسی کی جان کی ذمہ داری نہیں اٹھاسکتی، ضیاء لانگو

بی ایل اے اور ٹی ٹی پی افغانستان میں مل گئے ہیں، دونوں کالعدم تنظیمیں کوئٹہ میں امن و امان خراب کریں گی، صوبائی وزیر داخلہ
باجوڑ: پی کے 22 پر ضمنی انتخاب، عوامی نیشنل پارٹی نے میدان مار لیا

باجوڑ: پی کے 22 پر ضمنی انتخاب، عوامی نیشنل پارٹی نے میدان مار لیا

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار نثار باز 11ہزار 242 ووٹ لیکر جیت گئے
پاکستان
آذربائیجان پاکستان میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، آذری صدر

آذربائیجان پاکستان میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، آذری صدر

نوازشریف کا دل سے احترام کرتا ہوں، صدر آذربائیجان
پاکستان
پیپلز پارٹی پوری طرح ن لیگ کے ساتھ کھڑی ہے، حکومت پر آصف زرداری کی تنقید کی خبر غلط ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی پوری طرح ن لیگ کے ساتھ کھڑی ہے، حکومت پر آصف زرداری کی تنقید کی خبر غلط ہے، قمر زمان کائرہ

اتحادی حکومت میں اختلافات اچھنبے کی بات نہیں ہے، قمر زمان کائرہ
پاکستان
ایف بی آر نے پاور سیکٹر کو ٹیکس کلیکشن ایجنٹس بنا دیا ہے، سیکریٹری پاور ڈویژن

ایف بی آر نے پاور سیکٹر کو ٹیکس کلیکشن ایجنٹس بنا دیا ہے، سیکریٹری پاور ڈویژن

وزارت توانائی بجلی صارفین سے سالانہ آٹھ سو ساٹھ ارب روپے کی ٹیکس وصول کر رہی ہے،اویس لغاری
پاکستان
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعلٰی بلوچستان سرفرازبگٹی کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعلٰی بلوچستان سرفرازبگٹی کی ملاقات

وزیراعلیٰ نے آصف زرداری کو صوبے امن وامان ، ترقیاتی منصوبوں سمیت مجموعی صورتحال بارمیں آگاہ کیا۔
پاکستان
بھلوال میں سسر کو قتل کروانے والی خاتون اور اس کے 2 آشنا گرفتار

بھلوال میں سسر کو قتل کروانے والی خاتون اور اس کے 2 آشنا گرفتار

مقتول جاوید اقبال خاتون کوغیرمردوں سے ملنے سے روکتا تھا، پولیس
پاکستان
نیپرا نے بجلی کے ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافے کی منظوری دے دی، 200 یونٹ والوں کو استثنیٰ

نیپرا نے بجلی کے ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافے کی منظوری دے دی، 200 یونٹ والوں کو استثنیٰ

نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کے صارفین کے لیے یکساں ٹیرف کا فیصلہ جاری کردیا
پاکستان
ملک میں رواں برس کتنے انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز ہوئے، تفصیلات سامنے آگئیں

ملک میں رواں برس کتنے انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز ہوئے، تفصیلات سامنے آگئیں

پوری قوم دہشتگردوں کے خلاف لڑائی میں پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے،سیکیورٹی حکام
پاکستان
ٹک شاپ میں لڑکیوں کا نوجوان پر تشدد، عدالت نے پولیس افسران کوکل طلب کرلیا

ٹک شاپ میں لڑکیوں کا نوجوان پر تشدد، عدالت نے پولیس افسران کوکل طلب کرلیا

پولیس نے مرضی کے بغیر ملزمان سے صلح کرانے کی کوشش کی، نوجوان کا موقف
لائف اسٹائل
ہاکس بے کا سمندر جولائی اور اگست میں خطرناک کیوں ہو جاتا ہے

ہاکس بے کا سمندر جولائی اور اگست میں خطرناک کیوں ہو جاتا ہے

ہاکس بے کا سمندر عموماً جولائی اور اگست میں بپھر جاتا ہے اور پانی سڑکوں تک ایسے پہنچتا ہے گویا یہی ساحل ہو
پاکستان
سماجی شخصیت عمرحیات آہیرقتل کیس کافیصلہ، مجرم کو سزائے موت کا حکم

سماجی شخصیت عمرحیات آہیرقتل کیس کافیصلہ، مجرم کو سزائے موت کا حکم

ملزم علی حسنین نےعمر حیات آہیر کو یکم جون 2020 میں قتل کیا تھا۔
پاکستان
لیسکو میں صارفین کو بلاجواز ڈٹیکشن بل ڈالنے سے روک دیا گیا، ذرائع

لیسکو میں صارفین کو بلاجواز ڈٹیکشن بل ڈالنے سے روک دیا گیا، ذرائع

میٹر اتار کر لاکھوں روپے چوری کا کہہ کر بل بھیجا جا رہا ہے، صارفین
پاکستان
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی کیخلاف پرویز خٹک کا عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی کیخلاف پرویز خٹک کا عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا

'شہزاد اکبر نے کابینہ کے سامنے ایک بند لفافہ پیش کیا اور بتایا کہ۔۔۔'
پاکستان
بجٹ صحت کی دیکھ بھال کے شعبے کے لیے انتہائی منفی ہے، ماہرین صحت

بجٹ صحت کی دیکھ بھال کے شعبے کے لیے انتہائی منفی ہے، ماہرین صحت

ٹیکسوں میں اضافے اور تبدیلیوں سے معیاری صحت کی دیکھ بھال تک عوام کی رسائی متاثر ہو جائے گی، ماہرین
پاکستان
ہنگو میں مسجد کی چھت گرنے سے 13 افراد زخمی

ہنگو میں مسجد کی چھت گرنے سے 13 افراد زخمی

واقعہ کے بعد زخمی افراد کو ملبے سے نکال کراسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو حکام
پاکستان
حیدرآباد کے اسپتال پر مسلح افراد کا حملہ، ڈاکٹر زخمی

حیدرآباد کے اسپتال پر مسلح افراد کا حملہ، ڈاکٹر زخمی

پولیس نے شاہنواز جاکھرانی نامی ایک ملزم کو گرفتار کرلیا
پاکستان
بیرون ملک جانے کی اجازت نہ ملنے پر شوکت یوسفزئی وزارت داخلہ پہنچ گئے

بیرون ملک جانے کی اجازت نہ ملنے پر شوکت یوسفزئی وزارت داخلہ پہنچ گئے

محسن نقوی سے ملاقات کروں گا نہ اس کی ضرورت ہے، شوکت یوسفزئی
پاکستان
ٹک شاپ پر لڑکیوں کے نوجوان پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی، نوجوان کا عدالت سے رجوع

ٹک شاپ پر لڑکیوں کے نوجوان پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی، نوجوان کا عدالت سے رجوع

فوٹیج میں خواتین کو متاثرہ نوجوان یوسف کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان
جماعت اسلامی نے ڈی چوک میں دھرنے کی تاریخ تبدیل کردی

جماعت اسلامی نے ڈی چوک میں دھرنے کی تاریخ تبدیل کردی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے جماعت اسلامی قیادت سے رابطہ کرکے دھرنا مؤخر کرنے کی درخواست کی
پاکستان
فوج کو اپنے پورے سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنی پڑے گی، ایل سیز پر کوئی قدغن نہیں ہے، وزیر خزانہ

فوج کو اپنے پورے سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنی پڑے گی، ایل سیز پر کوئی قدغن نہیں ہے، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف اصل آمدن پر ٹیکس چاہتا ہے جو درست ہے، محمد اورنگزیب
پاکستان
عدت نکاح کیس : بشریٰ بی بی کے وکیل کی درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا

عدت نکاح کیس : بشریٰ بی بی کے وکیل کی درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا

عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت ملتوی کردی
پاکستان
لکی مروت: لوڈشیڈنگ کے ستائے افراد کا پیسکو دفتر پر دھاوا، گرڈ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ

لکی مروت: لوڈشیڈنگ کے ستائے افراد کا پیسکو دفتر پر دھاوا، گرڈ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ

مشتعل مظاہرین نے پیسکو اسٹور اور دفتر کا ریکارڈ بھی ضائع کردیا جبکہ پولیس مظاہرین کے آگے بالکل بے بس نظر آئی
پاکستان
بجلی صارفین سے سالانہ 860 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا انکشاف

بجلی صارفین سے سالانہ 860 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا انکشاف

500 روپے سے 2000 کے بل پر 10 سے 12 فیصد ٹیکس عائد ہے، ایف بی آر نے پاور سیکٹر کو ٹیکس کلیکشن ایجنٹس بنا دیا ہے
پاکستان
خیبر پختونخوا کے 2 ہزار سرکاری پرائمری اسکولز کرائے کی عمارتوں میں قائم ہونے کا انکشاف

خیبر پختونخوا کے 2 ہزار سرکاری پرائمری اسکولز کرائے کی عمارتوں میں قائم ہونے کا انکشاف

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی
پاکستان
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زراعت پر انکم ٹیکس کو تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زراعت پر انکم ٹیکس کو تسلیم کرلیا

عالمی مالیاتی ادارے نے نئے طویل مدتی قرض پروگرام کیلئے مزید مطالبات پاکستان کے سامنے رکھ دیے
پاکستان
تین ہٹی کراچی میں دوکاندار کو لوٹنا مہنگا پڑ گیا، فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

تین ہٹی کراچی میں دوکاندار کو لوٹنا مہنگا پڑ گیا، فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

دکاندار نے لائسنس یافتہ اسلح سے فائرنگ کی۔ دوسرا ڈاکو زخمی ہوگیا
پاکستان
’عمران خان 9 مئی کی مجرمانہ سازش میں ملوث، ضمانت قبل از گرفتاری نہیں دی جا سکتی‘، فیصلہ جاری

’عمران خان 9 مئی کی مجرمانہ سازش میں ملوث، ضمانت قبل از گرفتاری نہیں دی جا سکتی‘، فیصلہ جاری

انسداد دہشت گری عدالت کے جج خالد ارشد نے 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
پاکستان
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم

زیرحراست افراد کی اہلخانہ سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی؟ جسٹس امین الدین کا استفسار
پاکستان
ترجمان افغان طالبان کی پیشکش پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف

ترجمان افغان طالبان کی پیشکش پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف

پاکستانی اوردیگرممالک کےشہریوں کےقتل میں ملوث گروپ سے بات نہیں ہوگی، ترجمان دفترخارجہ ممتاز بلوچ
پاکستان
ٹانک سے اغوا پولیس اور ایف سی اہلکار کی ’گولیوں سے چھلنی‘ لاشیں برآمد

ٹانک سے اغوا پولیس اور ایف سی اہلکار کی ’گولیوں سے چھلنی‘ لاشیں برآمد

دونوں اہلکاروں کو گزشتہ روز ٹانک کے علاقے علی خیل گاؤں سے ٹانک جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا
پاکستان
سیف سٹی نے بس میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

سیف سٹی نے بس میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں ملزم کے اگلے اسٹاپ پر پہنچنے سے پہلے پولیس موقع پر پہنچ گئی
پاکستان
پی ٹی آئی جلسے کا این او سی معطل کیس: ’چالیسویں کے بعد آپ کہیں گے کہ سیلاب آ گیا سردی ہو گئی‘

پی ٹی آئی جلسے کا این او سی معطل کیس: ’چالیسویں کے بعد آپ کہیں گے کہ سیلاب آ گیا سردی ہو گئی‘

جلسے سے کچھ نہیں ہونا ، چیف کمشنر مسئلے کا حل نکالیں ، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان
عوام انصاف کیلئے ہماری طرف دیکھتے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

عوام انصاف کیلئے ہماری طرف دیکھتے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

غصے میں کبھی بھی صحیح فیصلہ نہیں ہوتا، جسٹس عامر فاروق کا کا تقریب سے خطاب
پاکستان
لاہور میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی معطل

لاہور میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی معطل

آٹے کی سپلائی جلد بحال نہ ہوئی تو شہریوں کو ایک نئے بحران کا سامنا کرنا پڑے گا
پاکستان
پشاور ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن بڑے حادثے سے بچ گئی

پشاور ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن بڑے حادثے سے بچ گئی

لینڈنگ کے وقت طیارے کے ٹائر میں آگ بھڑک اٹھی، ایئرپورٹ ذرائع
پاکستان
آسٹریلیا میں اسٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں تبدیلی، پاکستانی طلبہ مشکل میں پھنس گئے

آسٹریلیا میں اسٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں تبدیلی، پاکستانی طلبہ مشکل میں پھنس گئے

اسٹونڈٹ ویزا اصلاحات کے پیش نظر اسٹوڈنٹ ویزا کی فیس بھی بڑھا دی گئی ہے
پاکستان
سپریم کورٹ کا خیبر پختونخوا میں 3 اسٹون کرشنگ پلانٹس کو فوری بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا خیبر پختونخوا میں 3 اسٹون کرشنگ پلانٹس کو فوری بند کرنے کا حکم

صوبائی حکومت سے اسٹون کرشنگ پلانٹس کی فیکچوئل صورت حال سے متعلق رپورٹ بھی طلب
پاکستان
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس میں طلبی کے باوجود فواد چوہدری پیش نہ ہوئے
پاکستان
مبینہ جعلی ڈگری کیس: جسٹس طارق کو کام سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مبینہ جعلی ڈگری کیس: جسٹس طارق کو کام سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ابھی آپ میرٹ کی حد تک بات نہ کریں قابل سماعت ہونے پر دلائل دیں، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان
آئی ایم ایف نے پاکستان سے زرعی آمدنی پر 45 فیصد ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان سے زرعی آمدنی پر 45 فیصد ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا

عالمی مالیاتی ادارے نے صوبائی حکومتوں کے لیے اکتوبر 2024 کی آخری تاریخ مقرر کی ہے
پاکستان
سول ایوی ایشن کا تیز ترین امیگریشن کیلئے ائیرپورٹس پر ای گیٹ سسٹم لگانے کا فیصلہ

سول ایوی ایشن کا تیز ترین امیگریشن کیلئے ائیرپورٹس پر ای گیٹ سسٹم لگانے کا فیصلہ

سی اے اے نے ای گیٹ سسٹم نصب کرنے کے لیے ٹینڈر نوٹس جاری کردیا
پاکستان
الیکشن دھاندلی کیس: ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم

الیکشن دھاندلی کیس: ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم

عامر مغل کی درخواست قابل سماعت نہیں کیونکہ تقاضے پورے نہیں کیے گئے، وکیل انجم عقیل خان
پاکستان
کراچی: وزیرداخلہ کی داؤدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات، محرم کی سیکیورٹی کا جائزہ

کراچی: وزیرداخلہ کی داؤدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات، محرم کی سیکیورٹی کا جائزہ

محسن نقوی نے سیدنا مفضل سیف الدین کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
پاکستان
کراچی میں مون سون بارش کب سے ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

کراچی میں مون سون بارش کب سے ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب ہے
پاکستان
پشاور میں آپریشن کے دوران شہید پاک فوج کے 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

پشاور میں آپریشن کے دوران شہید پاک فوج کے 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا
پاکستان
جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے جسٹس عالیہ نیلم سے ان کے عہدے کا حلف لیا
پاکستان
صوابی میں بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کر دیا

صوابی میں بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کر دیا

واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا، پولیس
پاکستان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ آج مزید بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ آج مزید بارش کی پیشگوئی

بارش کن کن شہروں میں ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان
حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا، کمرشل، زرعی، بلک صارفین کیلئے بجلی مہنگی

حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا، کمرشل، زرعی، بلک صارفین کیلئے بجلی مہنگی

صنعتی صارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار، پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلے سے نیپرا کو آگاہ کر دیا
پاکستان
پولیس میں بھرتی کروانے کیلئے پیسے بٹورنے والا سابق پولیس افسر گرفتار

پولیس میں بھرتی کروانے کیلئے پیسے بٹورنے والا سابق پولیس افسر گرفتار

عوام سے گزارش ہے بھرتی کے سلسلے میں کسی کو پیسے نہ دیں، پولیس
پاکستان
لاہور سے غائب ہونے والے معروف پبلشر کی لاش فیصل آباد سے مل گئی

لاہور سے غائب ہونے والے معروف پبلشر کی لاش فیصل آباد سے مل گئی

ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے، بیٹا
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

دنیا بھر میں ماہ صیام کی برکتیں!

دنیا بھر میں ماہ صیام کی برکتیں!

پاکستان میں رمضان 2026 کی پہلی تراویح

پاکستان میں رمضان 2026 کی پہلی تراویح

عثمان طارق کی کامیابی کے پیچھے دھونی کا ہاتھ؟

عثمان طارق کی کامیابی کے پیچھے دھونی کا ہاتھ؟

رمضان، ورلڈکپ اور پاکستانیوں کے تُکّے

رمضان، ورلڈکپ اور پاکستانیوں کے تُکّے

شکست کا غصہ چکن تندوری پر

شکست کا غصہ چکن تندوری پر

تازہ ترین

جنگ نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایران

جنگ نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایران

پی ٹی آئی رہنماؤں کا جیل سے خط، ہر قسم کی احتجاجی تحریک مؤخر کرنے کا مطالبہ

پی ٹی آئی رہنماؤں کا جیل سے خط، ہر قسم کی احتجاجی تحریک مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی: سولجر بازار میں سلنڈر دھماکے کا مقدمہ درج، عمارت کا مالک گرفتار

کراچی: سولجر بازار میں سلنڈر دھماکے کا مقدمہ درج، عمارت کا مالک گرفتار

سابق برطانوی شہزادے اینڈریو کو گرفتار کیوں کیا گیا تھا اور آگے ہوگا؟

سابق برطانوی شہزادے اینڈریو کو گرفتار کیوں کیا گیا تھا اور آگے ہوگا؟

غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں: مارکو روبیو

غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں: مارکو روبیو

بھارتی سیاست دی ہنڈریڈ لیگ تک پہنچ گئی، پاکستانی کھلاڑیوں کو پک نہ کیے جانے کا خدشہ

بھارتی سیاست دی ہنڈریڈ لیگ تک پہنچ گئی، پاکستانی کھلاڑیوں کو پک نہ کیے جانے کا خدشہ

ایپسٹین کو پینٹاگون کے قریب واقع حساس عمارت خریدنے کی پیشکش کا انکشاف

ایپسٹین کو پینٹاگون کے قریب واقع حساس عمارت خریدنے کی پیشکش کا انکشاف

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.