13 سالہ لڑکی سے 72 سالہ شخص کی شادی کی تقریب میں پولیس کا چھاپہ پولیس نے شادی ناکام بناکر ضعیف دولہا، گاڑی کے ڈرائیور، نکاح خواں کو گرفتار کرلیا، دلہن کا والد فرار
وہاڑی میں کنویں کی صفائی کے دوران 4 افراد جاں بحق ریسکیو ٹیموں نے لاشیں نکال کر آر ایچ سی ٹھینگی منتقل کردیں
جڑانوالہ میں کارگو لفٹ گرگئی، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی لفٹ اوپر جاتے ہوئے چین ٹوٹنے کے باعث نیچے گری، ریسکیو ذرائع
پاکستان مویشی منڈی میں تلخ کلامی پر شہری کی فائرنگ، بیوپاری جاں بحق فائرنگ سے ایک بیوپاری شدید زخمی ہوا، پولیس
پاکستان کراچی شاہ فیصل کالونی میں ڈاکوؤں نے 24 راہ گیر یرغمال بنا کر لوٹ لیے ملزمان کے ہاتھ میں کلاشنکوف اور ریپیٹر تھی، شہریوں کو یرغمال بنایا، عینی شاہد
پاکستان طلاق کے ڈر سے خاتون نے اپنی ہی نومولود بیٹی کو اغوا کروا دیا پولیس نے بتایا کہ ملزمہ نے دائی کو اغواء سے قبل کچھ رقم ایڈوانس بھی دی تھی
پاکستان سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کا زلزلہ، لوگ محفوظ مقامات کی طرف دوڑ پڑے زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا
پاکستان سینٹرل جیل کا قیدی کا سول اسپتال سکھر سے فرار ہو کر کہاں پہنچا؟ ویڈیو سامنے آگئی ڈیوٹی سے غفلت پر چار پولیس اہلکارسمیت آٹھ افراد کیخلاف مقدمہ درج
پاکستان جنرل عاصم ملک کیلئے اربوں ڈالرز کے وعدے لائے، عوامی ترقی کیلئے کوئی دباؤ برداشت نہیں کروں گا، وزیراعظم پاکستان معاشی مشکلات سے نکل کر ترقی کے راستے پر گامزن ہورہا ہے، شہباز شریف
پاکستان کوشش ہوئی لیکن مجھ پر کسی نے دباؤ نہیں ڈالا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جج کرپٹ اور بے ایمان نہیں ہو سکتا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی
پاکستان جنوبی وزیرستان کے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال کا عملہ 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم اسٹاف نے احتجاجا او پی ڈی سروس کو بند کردیا، صرف ایمرجنسی سروس دی جار ہیں
پاکستان بلے کا نشان واپس لینے، توشہ خانہ نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر اپیل پر سماعت 20 جون کو ہوگی
پاکستان عید کی آمد: ٹماٹروں کی سپلائی پر پابندی لگا دی گئی، دفعہ 144 نافذ کسی بھی شخص یا ادارے کو ٹماٹر دیگر اضلاع لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی،
پاکستان پیٹرول پمپ پر سکیورٹی گارڈ سے گولی چل گئی، 4 سالہ بچہ جاں بحق بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل
پاکستان گھر، پلاٹ، گاڑی خریدتے وقت وقتی فائلرز بننے والوں کیلئے بری خبر خزانہ کمیٹی اجلاس میں نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظور
پاکستان اسپینٹک پہاڑ سر کرنے کی کوشش میں لاپتہ 2 جاپانی کوہ پیماؤں میں سے ایک کی لاش مل گئی دوسرے جاپانی کوہ پیما کی تلاش جاری
پاکستان سانگھڑ میں اونٹنی کے ٹانگ کاٹنے پر 5 افراد گرفتار، گورنر سندھ کا مالک کیلئے بڑا اعلان ملزمان اور مالک میں معاملات طے پاگئے تھے، پھر بھی مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا، شرجیل میمن
پاکستان ’معصوم جانور قیامت کے دن وڈیرے کے خلاف شکایت کرے گا‘ سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے سانگھڑ کے وڈیرے نے بے زبان جانور کی ٹانگ کاٹ دی تھی
پاکستان لاہور میں اسپتال کے برطرف ملازمین کی صوبائی وزیرِ صحت سے تلخ کلامی عمران نذیر نے کہا ہم احتجاج کرنے والوں کو دیکھ لیں گے، ساہیوال میں ڈاکٹرز اور خانیول میں نرس کی گرفتاری پر بھی احتجاج
پاکستان متوقع بارشوں سے شہروں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، وزیراعلیٰ سندھ نے انتظامیہ کو چوکس کردیا ملک میں 29 اور 28 جون سے مون سون متوقع ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان بھائی کی شادی کی خوشی، لاکھوں کی غیرملکی کرنسی، موبائل اور جوڑے لُٹا دئے گئے نوٹ اور دیگر اشیاء لوٹنے کے لئے منچلے اپنے ہمراہ بڑے بڑے جال ساتھ لائے
پاکستان بین الاقوامی فوڈ چین کے خلاف احتجاج پر جماعت اسلامی کیخلاف دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج حملہ آوروں نے ایس پی کو زخمی کیا اور فائرنگ کی، ایف آئی آر
پاکستان پریس کلب احتجاج کیس: 2 پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور، ایک کو 9 کارکنان سمیت جیل بھیج دیا گیا دوران احتجاج پولیس پر گاڑیاں چڑھانے کی کوشش کی گئی، مقدمہ کا متن
پاکستان آئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع موبائل فونز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز سامنے آئی ہے
پاکستان عیدالاضحیٰ سے قبل جیل میں موجود قیدیوں کے لیے بڑی خوشخبری آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے قیدیوں کے لیے خصوصی اتنظامات کی ہدایت بھی کر دی ہیں
پاکستان ڈکیتی کا ملزم ڈی ایس پی اور بیٹا تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پیش رپورٹ طلب کرلی، پان کی دکان میں ڈکیتی کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی
پاکستان وفاقی وزیر قانون نے وکلا کیخلاف اپنی حکومت کے اقدامات کو زیادتی قرار دیدیا گزشتہ دنوں لاہور بار ایسو ایشن کے معاملے پر جو کچھ ہوا وہ تکلیف دہ تھا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر
پاکستان آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا، چیئرمین ایف بی آر کھلی اشیا پر اضافی ٹیکس نہیں لگایا گیا، فارمولہ دودھ پرعائد کردہ 8 فیصد جی ایس ٹی میں کمی کی سفارش کی ہے، امجد زبیر ٹوانہ
پاکستان سیلون کی مالک پر حملے کے کیس میں ملزم نے عبوری ضمانت کروالی پولیس کو 20 جون تک ملزم کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، سیشن کورٹ نے تفتیش میں شامل کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان اٹک کچہری میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار اٹک سمیت 2 وکیل جاں بحق فائرنگ میں ملوث اہلکار کو انتظار کو گرفتار کرکے تھانہ اٹک سٹی منتقل کردیا گیا، ترجمان پولیس
پاکستان عالمی بینک نے پنجاب میں تعلیم کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی یہ فنڈز انرولمنٹ سے 50 لاکھ محروم بچوں کیلئے تعلیم کی سہولتیں بہتر بنانے پر خرچ ہوں گے
پاکستان عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کےخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور بانی پی ٹی آئی نے پنجاب کابینہ کے مقدمات درج کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے
پاکستان ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل تعیناتی کے آرڈیننس کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر جسٹس شاہد کریم 20 جون کو سنی اتحاد کونسل کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شرح نمو کا ہدف پورا نہیں کر سکے، مشکل حالات میں بجٹ بنایا، وزیراعلی سندھ کی پوسٹ بجٹ کانفرنس ہمارا ترقیاتی بجٹ دیگر صوبوں سے زیادہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
پاکستان کراچی میں مصنوعی دانت لگا کر قربانی کے جانور بیچنے والے میاں بیوی بیوپاری پکڑے گئے پولیس اہلکاروں کی بروقت کاروائی میں بیوپاری کو حراست میں لیا گیا
پاکستان خاتون ڈاکٹر کو ہراساں کرنے والے دو سگے بھائیوں میں سے ایک گرفتار ملزمان نے ایک ساتھی کی مدد سے ڈاکٹر کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی اور بلیک میل کیا، 1600 ڈالر بھی وصول کیے، پولیس
پاکستان پنجاب کی 43 جیلوں میں 4500 جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ جیلوں کے اندر، آئی جی جیل خانہ جات کے دفتر اور محکمہ داخلہ میں کنٹرول روم قائم کیے جائیں گے
پاکستان بیوی کا سابق منگیتر کورنگی کے صابر حسین کا قاتل نکلا شاہ نواز اپنی سابق منگیتر کو بھی زخمی کرچکا ہے، سی ٹی ڈی کے ترجمان کا بیان
پاکستان شہباز گِل کے بھائی کی عدم بازیابی: عدالت کا ایس پی اور اے ایس پی کو معطل کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں آئی جی کو سینئر پولیس افسر تعینات کرنے کا بھی حکم دے دیا
پاکستان برطانوی ویزے کیلئے پاکستانی بینک اسٹیٹمنٹ نا قابل قبول، حقیقت کیا ہے؟ سوشل میڈیا پر وائرل مراسلہ میں برطانوی ویزا اینڈ امیگریشن کی اسٹیمپ بھی ہے اور بینکوں کے نام بھی
پاکستان گلگت بلتستان، کنٹرول لائن کے نزدیک کھلونا بم پھٹنے سے بحق فیصل کی بہن اور والد زخمی ہوئے، واقعہ ضلع کھرمنگ کے گاؤں ہرگھوسال میں رونما ہوا
پاکستان وزیرِ خزانہ اورنگزیب ایک اور اہم کمیٹی کی سربراہی سے فارغ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی سے قبل محمد اورنگ زیب کابینہ کمیٹی برائے نجکاری سے ہٹائے گئے تھے
پاکستان موسم گرما کی چھٹیوں میں سمندر کا رخ مت کیجئے، کمشنر کراچی کا حکم کمشنر کراچی نے پابندی کی خلاف ورزی پر پولیس کو مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان ایک ماہ میں تیسرا اہلکار قتل: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ بائی پاس کے علاقے سے گزر رہے تھا