پی آئی اے کا فیصل آباد اور کراچی کے درمیان فضائی رابطہ 7 ماہ بعد بحال دونوں شہروں کے درمیان پی آئی اے ہفتہ وار چار پروازیں چلائے گی، ترجمان
لکی مروت: اسپیشل برانچ پولیس اہلکار کے گھر پر دستی بم حملے، خواتین زخمی حملہ آوروں نے میں پولیس اہلکار احسان غنی کے گھر پر دو دستی بم پھینکے
سائنس اور آرٹس سے ہٹ کر میٹرک اور انٹر ٹیک تعلیم لا رہے ہیں، وزیر تعلیم پنجاب گوگل کی ٹیم جلد پاکستان آرہی ہے، رانا سکندر حیات
پاکستان ’دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے‘ پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر سیاسی قیادت کا اظہار افسوس پوری قوم ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
پاکستان فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور کو مناظرے کا چیلنج، ’بتاؤں گا یہ کیسے حکومت میں آئے اور وزیراعلیٰ بنے‘ فاٹا اور پاٹا کے ٹیکس کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو وہاں ایک بہت بڑی مزاحمت شروع ہوگی، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان لکی مروت : سکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، کیپٹن سمیت فوج کے 7 جوان شہید پاکستان کی سکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان ’کامران ٹیسوری کراچی سے لے کر کشمور تک کے گورنر ہیں‘ کراچی: گورنر سندھ سے مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات
پاکستان کراچی: گلبرگ تھانے کے احاطے میں خواتین کے ساتھ ناروا سلوک دو خواتین رائیڈرز کی موٹرسائیکل کی ہوا نکال دی گئی، موبائل فون چھیننے کی کوشش، ویڈیو وائر
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومت سے مجوزہ وفاقی بجٹ پر اعتماد میں نہ لینے کا شکوہ معلوم نہیں بجٹ حکومت خود بنا رہی ہے یا آئی ایم ایف کا بجٹ مسلط ہوگا، خورشید شاہ
پاکستان کراچی: کچرا اٹھانے والے صمد کو قتل کرنے والا سکیورٹی گارڈ گرفتار پولیس نے کمپنی کے سپروائزر کو پہلے ہی گرفتار کر لیا تھا
پاکستان بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار ملزم حال ہی میں جیل سے ضمانت پر رہا ہوکر آیا اور نیا گینگ بنایا
پاکستان مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق 5 زخمی، 11 افراد لہروں کی نذر ہوگئے اپر دیر میں بھی تیز رفتار کار بے قابو ہوکر دریائے پنچکوڑہ میں جاگری
پاکستان بلوچستان میں اغوا کیے گئے 2 مزدور 73 دن بعد گھر پہنچ گئے مزدورں کو 27 مارچ کو کوئلے کی کانوں پر حملے کے وقت اغوا کیا گیا تھا
پاکستان سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل اسدعمرکی جانب سے ریسکیو ایمبولینس 1122 کی تعریف
پاکستان اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے 100 دن کی کارکردگی تباہ کن قرار دے دی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا ردعمل بھی آ گیا ہے
پاکستان خیبرپختونخوا: رواں سال پولیو ٹیموں پر 15 حملے، 13 اہلکار شہید ہوئے، سی ٹی ڈی رپورٹ سی ٹی ڈی نے خیبر پختونخوا میں پولیو ٹیموں پر حملوں کی رپورٹ جاری کر دی
پاکستان ہوسکتا ہے شہباز شریف 3 ماہ میں قومی اسمبلی تحلیل کر دیں، منظور وسان کی پیشگوئی پیپلز پارٹی کے رہنما نے ایک مرتبہ پھر ملکی سیاست سے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی
پاکستان کیا لاہور ہائی کورٹ کو پہلی خاتون چیف جسٹس ملنے والی ہیں؟ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان جسٹس عالیہ نیلم کو یہ منصب دینے پر غور کر رہا ہے
پاکستان پنجاب حکومت کا گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی کا فیصلہ وزارتوں اور محکموں کی تاریخ کی سب سے بڑی ری سٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے
پاکستان ایف آئی کارپوریٹ کرائم ای سرکل کی لاہور میں کاروائی، ملزم گرفتار کاروائی کے دوران جعلی انجن میں برآمد کر لیا گیا
پاکستان 24 گھنٹوں کے دوران کتنے بچے خسرہ کا شکار ہوئے؟ اعداد و شمار جاری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے خسرہ کیسز کے اعداد وشمار جاری کر دیے
پاکستان سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ (ن) کو خیرباد کہہ دیا ابھی کسی اور پارٹی میں جانے کا فیصلہ نہیں کیا، آئندہ چند دنوں میں سیاسی مستقبل کا فیصلہ کروں گا، محمد زبیر
پاکستان آوارہ کتوں کے حملے میں کم سن بھائی بہن شدید زخمی تشویش ناک حالت میں اسپتال میں داخل، بچے کے چہرے پر 25 ٹانکے آئے، شہری حلقوں کا آوارہ کتوں سے نجات دلانے کا مطالبہ
پاکستان سی ٹی ڈی، رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ وار کے 2 اہم کارندے گرفتار مشترکہ کاروائی میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کر لی گئی ہے
پاکستان کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آ گئی ڈکیتوں کی جانب سے اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹا گیا تھا
پاکستان مریم نواز کی وزیر اعظم شہباز شریف کو چین کے کامیاب دورے پر مبارکباد نواز شریف کی رہنمائی میں معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی سے ایک اور بچی دم توڑ گئی، تعداد 5 ہوگئی بچے جھلسنے سے نہیں بلکہ پری میچور ہونے کے باعث جاں بحق ہوئے، ایم ایس ساہیوال ٹیچنگ اسپتال
پاکستان قلعہ عبداللہ کے اسرار کاکڑ آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوگئے بے نظیر بھٹو اور احمد نواز کے بعد اسرار یہ اعزاز پانے والے تیسرے پاکستانی، 13 بھائی بہنوں مٰں سے چھوٹے ہیں
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا، کئی مقامات پر بارش کا امکان جنوبی اضلاع کا درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیشگوئی
پاکستان کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت کتنے ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا؟
پاکستان بہاولنگر میں تیز رفتار کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی، 3 افراد جاں بحق زخمیوں اور لاشوں کو ریسکیو ٹیم نے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا