سویڈن : کراچی سے تعلق رکھنے والے 2 شہری جھیل میں ڈوب گئے مرنے والوں کی شناخت عارف زیدی اور سلمان کے ناموں سے ہوئی
سول ایوی ایشن اتھارٹی کا غیر سنجیدہ رویہ، یورپی یونین کا پی آئی اے پروازوں پر پابندی اٹھانے سے انکار یورپی یونین کا سی اے اے کو قابل افسران لگانے کا مشورہ
پنجاب، 24 گھنٹوں میں 1229 ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق، 1284 زخمی ٹریفک حادثات میں لاہور پہلے اور فیصل آباد دوسرے نمبر پر رہا
پاکستان ”یوکرین امن سمٹ“ میں پاکستان کی شرکت مشکوک، فریق نہ بننے کا فیصلہ پاکستان نے ایک نازک توازن برقرار رکھنے کے لیے احتیاط سے تیار کی گئی پالیسی اپنائی ہوئی ہے
پاکستان اسلام آباد : مسلح ملزمان کی 2 سعودی سفارتکاروں سے لوٹ مار، واقعہ کا مقدمہ درج وفاقی وزیر داخلہ کا برطانیہ سےآئی جی اسلام آباد کو فون، ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم
پاکستان چھٹیوں میں اساتذہ کو فلمیں دیکھنے کا حکم، ڈپٹی کمشنر جہلم کی مذمت پر فواد چوہدری برہم ڈی سی جہلم احمقانہ ہدایت جاری کرنے کے بجائے خود یہ فلمیں دیکھیں، فواد چوہدری
پاکستان پی ٹی آئی کا 8 جون کو روات کے مقام پر جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ، جلسہ اب کہاں ہوگا ضلعی انتظامیہ کا اجازت نامہ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
پاکستان پی ٹی آئی لیڈر شپ فوج کے خلاف لڑ رہی ہے، سربراہ پی ٹی آئی امریکہ کا اعتراف لیڈرشپ کی برائی سے کوئی فائدہ نہیں پارٹی کو اکٹھا رکھنا ہے، سجاد برکی
پاکستان پلاٹ کے سودے کیلئے1 کروڑ 40 لاکھ روپے لے جانیوالا پراپرٹی ڈیلر اغواء لاپتا پراپرٹی ڈیلر کے بیٹے کی مدعیت میں اغواء کا مقدمہ درج
پاکستان عمران خان کے اکاؤنٹ سے متنازع ٹوئٹ ڈیلیٹ کیا جائے گا یا نہیں؟ ایف آئی اے کا کہنا ہے ویڈیو سے مختلف خدشات نے جنم لیا، رؤف حسن
پاکستان ملاکنڈ : جماعت اسلامی کا ٹیکس نفاذ کیخلاف دھرنا، سوات ایکسپریس وے بند جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں بھی غزہ ملین مارچ
پاکستان رائیونڈ سٹی : پولیس کو اشتہاری مجرم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مہنگا پڑ گیا اشتہاری کو پناہ دینے والے افراد نے پولیس ٹیم پر حملہ کردیا
پاکستان آئی ایم ایف نے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ گرنے کی پیش گوئی کردی دفاعی بجٹ پر بھی بھاری اثر پڑنے کا امکان ہے
پاکستان پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز طبیعت خراب ہونے کے بعد محمود الرشدید اسپتال منتقل
پاکستان حکومت کا حصہ نہ بننا اور حمایت نہ کرنا اٹل فیصلہ ہے، رہنما جے یو آئی حمداللہ موجودہ حکومت مستعفی ہو اور ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، حافظ حمداللہ
پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی
لائف اسٹائل عید قرباں آگئی، ’وائٹ ٹائیگر‘ کی قربانی کریں گے؟ قیمت آپ کو چکرا دے گی اس وائٹ ٹائیگر کی خوراک کیا ہے؟
پاکستان پلاسٹک بیگز میں کھانا دینے پر پابندی عائد، بھاری جرمانے ہوں گے سنگل یوز پلاسٹک کے برتنوں پر بھی مکمل پابندی عائد
پاکستان لنڈی کوتل: مظاہرین نے پاک افغان شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند کردی انصاف ملنے تک شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند رہے گی، کار بارگین ایسوسی ایشن
پاکستان کراچی میں انجینئر،ڈاکٹراور فوڈ پانڈا کے رائیڈر تک محفوظ نہیں، علی خورشیدی وفاق اور سندھ حکومت سے مطالبہ ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیا جائے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی
پاکستان زبانی حکم پر پمز اسپتال کی 100 سے زائد نرسیں نوکری سے فارغ، ہاسٹل خالی کرنے کے احکامات اسپتال میں بغیر تجربہ کار اسٹاف کو بھرتی کرنے کی تیاری جاری ہے، متاثرہ نرسوں کا انکشاف
پاکستان حیدرآباد : سلنڈر دھماکے کے بعد شہر میں ایل پی جی کی فروخت بند ہوگئی ایل پی جی استعمال کرنے والے ٹرانسپورٹرز پریشان
پاکستان وزیراعظم 4 جون کو دورہ چین کیلئے روانہ ہونگے، مصروفیات سامنے آگئیں شہباز شریف دورہ چین کے پہلے مرحلے میں اقتصادی پاورہاؤس کا درجہ رکھنے والے شہر پہنچیں گے
پاکستان خیبرپختونخوا کے اسپتال میں لاوارث مریض کے ساتھ انسانیت سوز سلوک، دم توڑ گیا واقعے کی انکوائری ہو گی اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی بھی ہو گی، اسپتال انتظامیہ
پاکستان فیصل آباد:چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹرز کی مُبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق، لواحقین کی خسرہ وارڈ میں توڑ پھوڑ ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نے بروقت طبی امداد فراہم نہیں کی، لواحقین
پاکستان پیسکو اور پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کی پھر جھڑپ ممبر صوبائی اسمبلی کا پیسکو لائن سپریٹنڈنٹ پر تشدد
پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان کا آکسفورڈ یونی ورسٹی میں پاکستانی طلباء کے لیے اسکالرشپ کا اعلان ملالہ یوسفزئی اور سینیٹر انوار الحق کاکٹر بھی تقریب میں موجود تھے
پاکستان بحریہ ٹاؤن کی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بھاری رقم اور پلاٹ دینے کی خبروں کی تردید پی ٹی آٸی سے وابستہ متعدد ایکس اکاؤنٹ پر رقم اور دیگر تفصیلات تیزی سے شیٸر کی جارہی ہیں
پاکستان خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت کتنی تھی؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان نجی ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، گورنر سندھ حادثے سے بال بال بچ گئے کراچی سے اسلام آباد جانے والے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی
پاکستان عدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں، گورنر خیبرپختونخوا سب ادروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیئے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان راجن پور میں خونی تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق
پاکستان حیدرآباد: گیس سلنڈر کے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11 ہوگئی اسپتال میں 13 زخمی زیرعلاج ہیں جن میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال ذرائع
پاکستان کراچی میں 5 ماہ کے دوران ڈکیتی واردات میں 71 شہری قتل ڈکیتی واردات سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی
پاکستان اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم وزیر داخلہ محسن نقوی نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا نوٹس لے لیا
پاکستان ملک کے مختلف حصوں میں آتشزدگی کے واقعات میں لاکھوں روپے کا سامان جل گیا، جنگلی جانور بھی ہلاک آتشزدگی کے واقعات لوئردیر، کرک، ہری پور اور کوٹلی آزاد کشمیر میں پیش آئے
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈویلپمنٹ پلان کے لیے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بھی قائم کردیا گیا
پاکستان لاہور میں خواتین ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگنے کا انکشاف، 4 ملزمان گرفتار لاہور شہر میں نجی ہاسٹلز بھی خواتین کے لیے غیر محفوظ ہونے لگے
پاکستان کراچی: 2 ماہ قبل دلہا بننے والا نوجوان ڈکیتوں کی فائرنگ سے جاں بحق شہر قائد میں ڈکیتی کی وارداتیں ایک بار پھر بڑھنے لگیں
پاکستان عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی عید الاضحی پر عوام زیادہ سے زیادہ کتنی چھٹیاں انجوائے کر سکیں گے؟
پاکستان راولپنڈی: 8 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی
پاکستان پنجاب بھر کی جیلوں میں بھکاریوں کے لیے بیرک تیار بھکاری مافیا کے لیے مختص ہر بیرک میں کتنے افراد کی گنجائش ہوگی
پاکستان کشمیری شاعر احمد فرہاد کی چیک اپ کیلئے مظفر آباد منتقلی عدالت سے طبی معائنے کی استدعا کی گئی تھی، درخواستِ ضمانت پر کرم داد خان ایڈووکیٹ کے دلائل
پاکستان ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ظاہر کردیا
پاکستان لاہور میں 3 مبینہ پولیس مقابلوں میں 5 ڈاکو مارے گئے پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکو مختلف وارداتوں میں ملوث تھے