معاملات پی ٹی آئی پر پابندی کی طرف جارہے ہیں، فیصل واوڈا 9 مئی واقعات میں بھارت کے ملوث ہونے کے بھی شواہد مل گئے ہیں، فیصل واوڈا
عمران خان کے اکاؤنٹ سے ہونیوالی ٹوئٹ سے پی ٹی آئی نے لاتعلقی ظاہر کردی عمران خان کا اپنے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹوئٹ سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر
ہیکرز کا اسلام آباد سیف سٹی سسٹم پر حملہ، حساس نوعیت کا ڈیٹا چوری اسلام آباد کے تھانوں میں کام بند، مفلوج ہوکر رہ گئے
پاکستان نیب ٹیم کا بحریہ ٹاؤن کے راولپنڈی دفتر پر چھاپہ وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا، ملک ریاض نیب ٹیم بحریہ ٹاؤن کے دفتر کے مختلف حصوں کی تلاشی لے رہی ہے
پاکستان پاکستانیوں کو یوم تکبیر کی چھٹی کتنے میں پڑی 'اگر چھٹی ”اچانک“ ہو تو اس کا اثر بڑا ہو سکتا ہے'
پاکستان ایم کیو ایم کے ن لیگ سے شکوے، ’لالی پاپ دیا گیا، مینڈیٹ کے مطابق حق نہ ملا‘ ہم حکومت میں غیرمشروط طور پر شامل ہیں اور رہیں گے، مصطفیٰ کمال
پاکستان راولپنڈی میں کہاں کہاں مویشی منڈی لگیں گی ؟ ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کا عید الاضحٰی کے سلسلے میں 11 عارضی مویشیوں منڈیوں کے قیام کا فیصلہ
پاکستان لاہور پولیس نے 50 سالہ شخص کو بازیاب کروالیا مغوی ریاض کو آج صبح تاوان کیلئے اغوا کیا گیا تھا، پولیس
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بجٹ اجلاس طلب کر لیا، ذرائع اجلاس کل صبح 10 بجے جاتی امراء میں ہوگا، ذرائع
پاکستان پتوکی میں 5 دن میں 5 بچے خسرے کے باعث جاں بحق صوبائی وزیر صحت نے بچوں کی اموات پر تین ہیلتھ افسران کو معطل کر دیا
پاکستان پاک بحریہ نے بڑی مقدار میں منشیات ضبط کر لی کامیاب آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہے،آئی ایس پی آر
پاکستان صرف 7 ہزار روپے میں عوام کو مکمل سولر سسٹم دینے کا اعلان سول سسٹم کتنا بڑا ہوگا اور کب سے دیا جائے گا؟
پاکستان صدر بنتے ہی نواز شریف کو پرانے ساتھی یاد آگئے خطاب میں صعوبتیں جھیلنے والے پارٹی رہنماؤں کا نام لے کر تذکرہ
پاکستان شاہین فورس اہلکار کا قتل، سوئیڈن حکومت کا ملزم کی حوالگی سے انکار ملزم کےخلاف شواہدکی روشنی میں سویڈن عدالت سزاکافیصلہ کرےگی، سوئیڈن حکام
پاکستان پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ پر دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ دو عید اسپیشل ٹرینیں کراچی سے روانہ ہوں گی
پاکستان ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون: برقعہ پہن کر موٹرسائیکل پر گھومنے والے 2 نوجوان گرفتار دونوں ملزمان کے خلاف مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، پولیس
پاکستان کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی میں ملوث 6 رکنی گروہ گرفتار کرنے کا دعویٰ ملزمان 3موٹرسائیکلوں پرگینگ کی شکل میں لوٹ مارکرتے تھے، پولیس
پاکستان خیبر ٹیچنگ اسپتال میں جانوروں کا ایک ڈیلر کانگو وائرس سے جاں بحق 22 سالہ نوجوان کو گزشتہ ہفتے پی ایچ آر ایل میں کانگو کی بیماری تشخیص ہوئی تھی
پاکستان ’مجیب الرحمان کو ہیرو‘ کہنے پر شرجیل انعام کی عمران خان پر کڑی تنقید جیل میں بیٹھا شخص ملک کے خلاف سازش کر رہا ہے، اس شخص کی لڑائی سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے، صوبائی وزیر اطلاعات سندھ
پاکستان لاہور میں ایک اور شہری قربانی کے جانور سے محروم ہو گیا اس سے قبل سمن آباد میں بھی ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے
پاکستان حکومتی پارٹی کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نیب قانون میں ترمیم پر پھٹ پڑے نیب قانون ایک آمر کا بنایا ھوا کالا قانون ہے، سعد رفیق
پاکستان مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر مکمل طور قابو پالیا گیا 200 سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے کےعمل میں حصہ لیا
پاکستان پاکستان میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے جامع پلان ترتیب دے دیا، وزیراعظم چینی باشندوں کوفول پروف سیکورٹی فراہم کی جائےگی، شہباز شریف
پاکستان بیوی سے جھگڑے پر باپ نے ’غصے‘ میں 3 ماہ کے بیٹے کو پٹخ ڈالا بچے کو ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ دم توڑ گیا
پاکستان ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے ایس آئی ایف سی کابینہ کمیٹی تشکیل شہباز شریف خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کابینہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے
پاکستان بھارتی وفد کی اڈیالہ جیل میں دو قیدیوں سے ملاقات وفد میں بھارتی ہائی کمیشن کے فرسٹ سیکرٹری سمیت عملے کے دو ارکان بھی شامل تھے
پاکستان عمر کوٹ میں زمیندار کی نجی جیل سے خواتین بچوں سمیت 33 کسان بازیاب کسان نرسنگھ کولہی نے زمیندار حمزہ رند کے خلاف عدالت میں درخواست دی تھی
پاکستان ’ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں‘، نواز شریف 6 سال بعد دوبارہ مسلم لیگ ن کے صدر منتخب نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کی صدارت دوبارہ ملنا عوام کی خدمت کا صلہ ہے، شہباز شریف
پاکستان ٹریل فائیو میں محمد طحہ کا قتل یا حادثہ؟ پولیس نے گمشدگی کا مقدمہ قتل میں کیوں تبدیل کیا تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس
پاکستان سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس کے گھرپرچھاپہ، 3 افراد زیر حراست تنویر الیاس کے اسلام آباد میں ایف ایٹ کے گھر پر چھاپا مارا گیا، ذرائع
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیا وزارت پانی و بجلی کی جانب سے شہباز شریف کو بریفنگ دی جائے گی
پاکستان طویل لوڈشیڈنگ کیوں؟ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال کتنا ہے؟ تفصیلات منظر عام پرآگئیں لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے
پاکستان والدہ کو بچے دینے کے عدالتی حکم پر والد کو طیش آگیا، بیٹیاں ہی قتل کر دیں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا
پاکستان پشاور میں لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرے، ایم ون سے چارسدہ تک موٹروے بلاک اکبر پورہ اور ملحقہ علاقوں میں 12 سے 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، مظاہرین
پاکستان اے ایس پی شہر بانو وزیر داخلہ محسن نقوی کی ’پی ایس او‘ تعینات متعلقہ وزارت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
پاکستان بجٹ میں سگریٹ پر کتنی ڈیوٹی بڑھانے کا امکان ہے؟ تمباکو مخالف کارکنوں کی طرف سے وزارت صحت کو پیش کی گئی ٹیکس تجویز میں ڈبلیو ایچ او کی سفارشات شامل ہیں
پاکستان گرمی کے ستائےعوام کے لیے محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی بارشوں کے سلسلے سے ملک بھر میں گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگی، محکمہ موسمیات
پاکستان عید الاضحیٰ سے قبل ’گن پوائنٹ‘ پر بکروں کی چوری، واردات کی فوٹیج وائرل ایک سفید رنگ کی کار ایک نوجوان کے پاس رکھتی ہے جو قربانی کے بکروں کو ٹہلا رہا ہے
پاکستان فیکٹ چیک: کیا سرگودھا میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں کوئی مسیحی شخص مارا گیا؟ سرگودھا کی مجاہد کالونی میں مسیحی خاندان کے گھروں کے قریب قرآن کے جلے ہوئے اوراق ملنے کے بعد معاملہ سنگین ہوگیا تھا