نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اہم دورے پر چین روانہ دورہ چین کے دوران کشمیر، افغانستان اور دہشتگردی جیسے امور پر مشاورت ہوگی
پشاور کے ہزار خوانی چوک کے قریب بارودی مواد کا دھماکا کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی شالکوٹ میں بھی دھماکا، متعدد افراد زخمی
سردار عبدالقیوم نیازی کا وزیراعظم آزاد کشمیر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ دقسمتی سے آزاد کشمیر میں رجیم چینج کے اثرات ایک سال بعد نظر آرہے ہیں، سابق وزیراعظم
پاکستان آزاد کشمیر احتجاج میں شہید انسپکٹر عدنان قریشی کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں لوگوں کی شرکت راستے میں عوام علاقہ اور پولیس جوانوں نے ایمبولینس پر گل پاشی کی
پاکستان عارف علوی نے مذاکرات کو ہی ملکی مسائل کے حل کا راستہ قرار دے دیا وجودہ پارلیمنٹ فارم 47 والی ہے، اس کے پاس مینڈیٹ کم ہے، سابق صدر مملکت
پاکستان ڈیفنس کراچی میں بنگلے سے 16 سالہ ملازمہ کی لاش برآمد پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تحقیقات کے بعد ہی موت کی وجہ معلوم ہوسکے گی، پولیس حکام
پاکستان صدر کا آزاد کشمیر کشیدگی پر اجلاس، پی پی قیادت نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے تمام اسٹیک ہولڈرز تحمل کا مظاہرہ کریں، آزاد جموں و کشمیر کے مسائل بات چیت اور باہمی مشاورت سے حل کریں، صدر مملکت
پاکستان پاک افغان بارڈر ایریا میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد تشکیل وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بات چیت کے ذریعے تصفیہ طلب امور حل کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان دکی: کوئلہ کان میں پھنسے 3 کان کن 6 گھنٹے بعد بھی ریسکیو نہ ہوسکے دوتانی کول مائنز ایریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 کان کن کوئلہ کان کے اندر پھنس گئے تھے
پاکستان پی ٹی آئی بند گلی میں چلی گئی، مذاکرات کے دروازے بند ہوچکے، عرفان صدیقی عارف علوی کے پاس ایک ہی آپشن بچا ہے کہ وہ اڈیالا جاکر اپنے لیڈر سے مذاکرات کریں، عرفان صدیقی
پاکستان قبائلی اضلاع کے پولیس اہلکاروں کا مطالبات کے حق میں ضلع خیبر میں احتجاج دھرنے میں قبائلی اضلاع کے درجنوں پولیس حکام نے شرکت کی
پاکستان مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا پڑے گا، بلاول بھٹو بھٹو ریفرنس پر تاریخی عدالتی فیصلہ آیا، ثابت ہوا کہ شہید بھٹو کے ساتھ ناانصافی ہوئی، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان خالد مقبول صدیقی متفقہ طور پر ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب پاکستان ہاؤس میں ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے
پاکستان بیرسٹرگوہر کا عمران خان کی صحت سے متعلق عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ عدالت سابق وزیراعظم کے ڈاکٹرز سے طبی معائنے پر عملدرآمد یقینی بنائے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان ہم جمہوری لوگ ہیں، نہیں چاہتے کہ صوبے میں گورنر راج لگے، گورنر خیبرپختونخوا پوری کوشش ہوگی کہ گورنر ہاؤس کبھی کسی سازش کا حصہ نہ بنے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان جماعت اسلامی نے اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار کردیا موجودہ حکومت جعلی ہے، چیف جسٹس فارم 45 کی بنیاد پر جوڈیشل کمیشن بٹھائیں، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان پیپلز پارٹی کا ذوالفقار بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ پیپلز پارٹی ’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘ کی مناسبت سے سمینار میں قرارداد پیش کرے گی
پاکستان ایم کیوایم پاکستان نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا قومی و صوبائی اسمبلی میں کراچی کا مقدمہ لڑنے سے متعلق مشاورت کی جائے گی
لائف اسٹائل عرب میڈیا کی خاتون اینکر کو وزیر اعظم نے عربی زبان میں کیا کہا جو وہ مسکرا گئیں وزیر اعظم شہباز شریف کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین میں وائرل
پاکستان جاری شمسی طوفان پاکستان پر کتنا اثر انداز ہوگا؟ سپارکو نے بتادیا زمین ایک طاقتور طوفان کاسامنا کررہی ہے، اسپار کو نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان لیاقت آباد میں علی الصباح شہری قتل، ڈکیتی کا نتیجہ قرار دینے سے پولیس کا گریز ملزم نے یوسف خان سے بحث کی اور پھر فرار کیلئے اُس کی موٹر سائیکل لے جانے لگا، مزاحمت پر گولی ماری
پاکستان عوام کو بجلی مفت دینے سے متعلق بڑا اعلان جلد ہوگا، مراد علی شاہ تھر کا کوئلہ برآمد کریں گے، سیلاب زدگان کیلئے مکانات کی تعمیر کے فنڈز کا اہتمام ہوگیا، پریس کانفرنس سے خطاب
پاکستان لاہور : پولیس افسر کا زیر حراست افراد پر تشدد، ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس پولیس نے حراست میں لئے جانے والوں پر جوا کھیلنے کا مقدمہ درج کردیا
پاکستان سانحہ 12 مئی کو 17 برس بیت گئے، متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر عدلیہ بحالی تحریک کے دوران کراچی میں 50 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا
پاکستان لاہور : چور 5 کروڑ مالیت کے زیورات اور دیگر سامان لے اڑے پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا
پاکستان بلوچستان کو کنٹرول کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، امیر جماعت اسلامی لاپتہ افراد کا مسئلہ بھی فوری حل طلب ہے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان خیبرپختونخوا میں ہیٹ اسٹروک کا خدشہ، محکمہ صحت کی ایڈوائزری جاری اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک ٹریٹمنٹ یونٹ قائم کرنے اور ٹھنڈے پانی کا انتظام کرنے کی ہدایت
پاکستان لاہور، جھگڑے کے زخمی ہونے والے ٹریفک وارڈن نے دم توڑ دیا عرفان شاہدرہ میں بچوں کی لڑائی کے دوران بھائی کے ساتھ بیچ بچاؤ کرنے پہنچا تھا، ملزمان نے فائر کھول دیا
پاکستان کراچی : اسنیپ چیکنگ کے دوران 4 ملزمان گرفتار ملزمان منشیات فروشی سمیت لوٹ مار و دیگر وارداتوں میں ملوث ہیں، ترجمان رینجرز
پاکستان تاجر دوست اسکیم کا ہدف 30 لاکھ، اب تک صرف 75 دکان داروں کی رجسٹریشن وزیرِ اعظم نے کاروباری برادری کی شکایات سُننے، تجاویز لینے کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان مانسہرہ: شاہراہ کاغان پر لینڈ سلائیڈنگ، سیاح اور مقامی افراد پھنس گئے لینڈ سلائیڈنگ ہٹانے میں وقت لگےگا، این ایچ اے حکام
پاکستان روٹی 15 روپے میں فروخت ہوگی، پنجاب حکومت نے متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کو رام کرلیا عوام کو ریلیف دینے میں حکومت کے شانہ بشانہ ہیں، صدر نان روٹی ایسوسی ایشن
پاکستان کاپی کیٹ مریم نواز نے ہمارے ایک اور منصوبے کی کاپی کرلی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا راج کماری خیبر پختونخوا کی طرح صحت کارڈ بھی کاپی کرکے دکھائیں، بیرسٹر سیف کا چیلنج
پاکستان محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنا دی خیبرپختونخوا اور پنجاب میں جھکڑ چلنے کا امکان
پاکستان بورے والا : 14 سالہ لڑکی سے پڑوسی کی مبینہ زیادتی لڑکی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان فیصل آباد : مسافر وین میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 5 مسافر جھلس کر زخمی زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان کندھ کوٹ میں پولیس اہلکار اغوا، مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ایک ڈاکو زخمی بھی ہوا، واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کچے میں طلب
پاکستان لاہور : سی ٹی ڈی ٹیم پرحملہ، فائرنگ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹارگٹ کلر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک چاروں دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، سی ٹی ڈی