ٹانک سے اغوا سیشن جج ویڈیو سامنے آنے کے بعد بازیاب ٹانک میں سیشن جج کو کیوں اغوا کیا گیا؟ مبینہ وجہ سامنے آگئی
لاہور: سب انسپکٹر اور اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں مماثلت کا انکشاف ٹوپی گینگ کے لاہور میں 148 کارندوں پر مشتمل گروہ کا انکشاف بھی ہوا
آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیاں پھنس گئیں بارشوں نے تباہی مچادی، ندی نالوں میں طغیانی، ماکانات منہدم
پاکستان وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے ملکی معیشت دوبارہ پٹری پر لانے کا عزم ایم ڈی آئی ایم ایف نے پچھلے سال کے اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے کردار کو سراہا
پاکستان کیچ میں فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 مزدور قتل واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے، نہ ہی واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے
پاکستان جیکب آباد: مغویوں کی رہائی کیلئے دھرنا دینے والوں کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج چار روز قبل مزدوری کیلئے جانے والے دومحنت کشوں کو جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے بی سیکشن تھانے کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا
پاکستان وزیراعظم اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے گیمبیا جائیں گے دو اور تین مئی کو او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس بھی ہو گا
پاکستان ملک کیخلاف ہونی والی سازشوں سے 9 مئی کو آگاہ کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان کا اعلان مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علماء اسلام کے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دے دی
پاکستان کراچی کا درجہ حرارت 37 ڈگری تک جا پہنچا، مزید بڑھنے کا امکان سورج نے اتوار کو پکنک کے سارے پلان جلا ڈالے
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری سمیت بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے مزار کی تعمیر نو اور تزین و آرائش مکمل مزار کے احاطہ میں شہید کی زندگی کے حوالے سے یادگاری تصاویر اور زیر استعمال دیگر سامان بھی محفوظ کیا گیا
پاکستان کورونا وبا کے دوران دنیا بھر میں غیر مساوی رویہ دیکھا گیا، وزیر اعظم ہمارے ملک کے بہت سارے افراد مہنگا علاج معالجہ برداشت نہیں کرسکتے، شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم سے خطاب
پاکستان جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آبادہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری
پاکستان سینئر سیاستدان افضل حسین تارڑ انتقال کرگئے افضل حسین تارڑ کی نمازجنازہ آج شام 7 بجے ادا کی جائے گئی
پاکستان نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ نادرا کی جانب سے عالمی مارکیٹ میں سائبر پراڈکٹس کی فراہمی کیلئے ایبرکس کے ساتھ معاہدہ
پاکستان پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے مگر ادارے تیار نہیں، شرجیل میمن پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے اور دوسری طرف منتیں کر رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ملک میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرنے پراتفاق پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کا مختلف منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق
پاکستان پی ٹی آئی بتائے چاہتی کیا ہے؟ انہیں این او سی مل جائے تو ہم حاضر ہیں، عرفان صدیقی رؤف حسن نے دوٹوک پالیسی بیان جاری کیا ہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، عرفان صدیقی
پاکستان آج اور کل کہاں کہاں بارش ہوسکتی ہے؟ اہم پیشگوئی کردی گئی بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
پاکستان بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث سینکڑوں مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں ’نہیں‘ کا لفظ نہیں ہے، عظمیٰ بخاری میں آپ سے کبھی کسی خبر کی روک تھام کے لیے نہیں کہوں گی لیکن غلط اور جھوٹی خبروں کو پھیلانے سے روکنا چاہیے، صوبائی وزیر
پاکستان خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کی 6 خالی نشستوں پر پولنگ جاری تمام تحصیلوں میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جبکہ پولنگ شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی
پاکستان کراچی میں چھریوں کے وار سے خاتون، ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ قتل رواں سال میں اب تک مزاحمت پر قتل ہونے والے شہریوں کی تعداد 67 تک پہنچ گئی
پاکستان محسن نقوی کا نادرا سینٹر کا دورہ، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے وزیرداخلہ کی آمد پر نادرا سینٹر میں شدید رش، شہریوں کی شکایات پر اسٹاف کی کمی کا نوٹس
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ پنجاب کے ہر ورکر کی صحت، بہبود اورحفاظت کیلئے پرعزم ہوں، مریم نواز
پاکستان موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کے بعد راولپنڈی سے قیمتی پالتو جانور بھی چوری ہونے لگے چور موٹر سائیکل پر 7 لاکھ مالیت کا کتا لے کر فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے مقدمہ بھی درج نہ کیا
پاکستان لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق مسلح افراد نے پولیس سب انسپکٹر کو گولیوں سے بُھون دیا
پاکستان کراچی: لیاری سے انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیشن سنسنی خیز انکشافات دہشت گرد معراج عرف ماما کا تعلق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی سے ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ