Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعرات 26 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

صدر آصف زرداری کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

صدر آصف زرداری کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

صدر مملکت کا دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے پر ایرانی قیادت اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار
مریم اورنگزیب کی ہدایت پر سور اور کتے لڑانے والوں کیخلاف کارروائی، 50 افراد پر مقدمہ درج

مریم اورنگزیب کی ہدایت پر سور اور کتے لڑانے والوں کیخلاف کارروائی، 50 افراد پر مقدمہ درج

خاموش تماشائی بنے وائلڈ لائف اور پولیس کے اہلکار اچانک ایکشن میں
کچے میں جب تک وڈیروں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، ڈاکو ختم نہیں ہوں گے، سابق وزیر داخلہ سندھ

کچے میں جب تک وڈیروں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، ڈاکو ختم نہیں ہوں گے، سابق وزیر داخلہ سندھ

حارث نواز نے مراد علی شاہ کے الزامات کا جواب دے دیا
پاکستان
اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے، مولانا فضل الرحمان

اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے، مولانا فضل الرحمان

اسرائیل کے جارحانہ اقدامات تحریک جہاد کی جرأت و بسالت اور بزدل صہیونی فوج کے مقابلے میں مضبوط منصوبہ بندی کا اعتراف ہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان
وزیراعلیٰ سندھ نے امن و امان کی خراب صورتِ حال کا ذمہ دار نگران حکومت کو قرار دے دیا

وزیراعلیٰ سندھ نے امن و امان کی خراب صورتِ حال کا ذمہ دار نگران حکومت کو قرار دے دیا

نگران حکومت نے سندھ کے ایس پی اور تھانیدار ایسے تبدیل کیے جیسے وہ سب میرے رشتے دار ہوں، مراد علی شاہ
پاکستان
کراچی: سفاری پارک میں بچہ شرارت میں جھولے سے گر کر جاں بحق

کراچی: سفاری پارک میں بچہ شرارت میں جھولے سے گر کر جاں بحق

بچے نے شرارت میں خود اپنی سیفٹی بلیٹ کھول دی تھی
پاکستان
لکی مروت میں خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 15 زخمی

لکی مروت میں خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 15 زخمی

جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون جبکہ زخمیوں میں بچے بھی شامل
پاکستان
عید منانے کیلئے گھر جانے کی تیاری کرنے والا پاک آرمی کا جوان افغان ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل

عید منانے کیلئے گھر جانے کی تیاری کرنے والا پاک آرمی کا جوان افغان ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک دو فرار
پاکستان
کراچی میں پولیس اور رینجزر کی مشترکہ کارروائی، بچوں کا اغواکار رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی میں پولیس اور رینجزر کی مشترکہ کارروائی، بچوں کا اغواکار رنگے ہاتھوں گرفتار

ملزم نے 4 بچوں کو اغوا کرکے ناظم آباد میں فروخت کرنے کا اعتراف کیا
پاکستان
کنڈ پارک میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوبنے کی ویڈیو سامنے آگئی، لوگ مدد کیلئے کشتی بانوں کو پکارتے رہے

کنڈ پارک میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوبنے کی ویڈیو سامنے آگئی، لوگ مدد کیلئے کشتی بانوں کو پکارتے رہے

حادثہ گنجائش سے زیادہ افراد سوار ہونے کی وجہ سے پیش آیا
پاکستان
کراچی: پولیس نے ڈاکو کو گولیاں مارنے والے شخص کو گرفتار کرلیا

کراچی: پولیس نے ڈاکو کو گولیاں مارنے والے شخص کو گرفتار کرلیا

زخمی شخص کے رشتہ دار نے زمین پر گرے ڈاکو کے سر میں گولیاں ماریں
پاکستان
پاکستان کیس اسٹڈی کا موضوع بن گیا، دنیا ہماری خرابیوں سے سیکھنے لگی

پاکستان کیس اسٹڈی کا موضوع بن گیا، دنیا ہماری خرابیوں سے سیکھنے لگی

سیاست و معیشت کا عالمی شہرت یافتہ 'نازک موڑ' ہارورڈ بزنس اسکول میں تدریس کا حصہ بن گیا
پاکستان
فوج کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں سے نمٹنے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے، پاک آرمی کے جوانوں کا پیغام

فوج کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں سے نمٹنے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے، پاک آرمی کے جوانوں کا پیغام

عید کے موقع پر سیاچن میں تعینات پاک فوج کے جوانوں نے مختلف پیغامات میں اپنے عزم و ہمت کا اظہار کیا
پاکستان
درگاہ شاہ نورانی حادثہ: جاں بحق 17 افراد کی نماز جنازہ ادا، اجتماعی تدفین کردی گئی

درگاہ شاہ نورانی حادثہ: جاں بحق 17 افراد کی نماز جنازہ ادا، اجتماعی تدفین کردی گئی

وزیر اعلی سندھ کا کا لواحیقین کے لیے فی کس ایک لاکھ روپے کا اعلان
پاکستان
علی پور میں سفاک شخص نے بیوی اور 7 بچوں کی جان لے لی

علی پور میں سفاک شخص نے بیوی اور 7 بچوں کی جان لے لی

وزیر اعلیٰ پنجاب کا آئی جی کو کیس کی مکمل تحقیقات کر کے ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کا حکم
پاکستان
عید پر پکنک منانے پارک آئے شہریوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، متعدد زخمی

عید پر پکنک منانے پارک آئے شہریوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، متعدد زخمی

نواز شریف پارک میں شہد کی مکھیوں نے متعدد افراد کو کاٹ لیا
پاکستان
بہاولنگر: چھاپے کے دوران خواتین پر تشدد، 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

بہاولنگر: چھاپے کے دوران خواتین پر تشدد، 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

بہاولنگر واقعے کو دونوں اداروں کی جانب سے خوش اسلوبی کے ساتھ حل کرلیا گیا، پولیس
پاکستان
وزیرِاعظم کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، نیک خواہشات کا اظہار

وزیرِاعظم کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، نیک خواہشات کا اظہار

سربراہ جے یو آئی نے بھی شہباز شریف کو عید کی مبارکباد پیش کی
پاکستان
شاہ نورانی جانے والا ٹرک کھائی میں جا گرا، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی

شاہ نورانی جانے والا ٹرک کھائی میں جا گرا، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی

وزیراعظم، صدر سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں کی قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عید پر قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقاتیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عید پر قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقاتیں

قیدیوں کے لیے عید کے دوسرے روز بھی اہل خانہ کو فون کال کی سہولت میسر رہے گی
لائف اسٹائل
ریڈیو نے بولنا سکھایا، فلموں میں آنے کا شوق نہیں تھا، مصطفیٰ قریشی کی یادیں

ریڈیو نے بولنا سکھایا، فلموں میں آنے کا شوق نہیں تھا، مصطفیٰ قریشی کی یادیں

والدین نے اچھی تربیت کی، نانا نے سیہون میں مسجد بنوائی جو آج بھی ہے، آج نیوز کے پروگرام 'میری جدوجہد' میں گفتگو
پاکستان
قیام امن کیلئے پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی لازوال قربانیاں ہیں، وزیراعظم

قیام امن کیلئے پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی لازوال قربانیاں ہیں، وزیراعظم

عید کے موقع پر امن و امان یقینی بنانے پر شہباز شریف نے پاک فوج، پولیس اورسیکورٹی اداروں کی کاکردگی کو سراہا
پاکستان
قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار الٹنے سے 2 نوجوان جان کی بازی ہار گئے

قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار الٹنے سے 2 نوجوان جان کی بازی ہار گئے

لاشوں اور زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان
عیدالفطر کے ایام میں کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

عیدالفطر کے ایام میں کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے حکم پر 90 مقامات پر خصوصی دستے تعینات
پاکستان
سی این جی اسٹیشن پر گیس دھماکے کے بعد آگ لگنے سے ایک شخص جھلس گیا

سی این جی اسٹیشن پر گیس دھماکے کے بعد آگ لگنے سے ایک شخص جھلس گیا

دھماکے کی خوفناک آواز دور تک سنی گی
پاکستان
بچی کے دم توڑنے پر چارسدہ اسپتال میں فائرنگ، نرس زخمی

بچی کے دم توڑنے پر چارسدہ اسپتال میں فائرنگ، نرس زخمی

پولیس نے ملزم فضل الہٰی کو موقع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
پاکستان
وزیرِاعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار

وزیرِاعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار

دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کویت کے عوام کی سلامتی اور خوشحالی کی دعا کی
پاکستان
عید الفطر کا آج دوسرا روز، کھابوں اور موج مستی کے پلان تیار

عید الفطر کا آج دوسرا روز، کھابوں اور موج مستی کے پلان تیار

لاہوریوں نے کھانے پینے کی دکانوں کا رخ کرلیا جبکہ ملک بھر سے سیاح وادی سوات پہنچ گئے
پاکستان
درگاہ شاہ نورانی: بدقسمت ٹرک کی حادثے سے قبل کی فوٹیج سامنے آگئی

درگاہ شاہ نورانی: بدقسمت ٹرک کی حادثے سے قبل کی فوٹیج سامنے آگئی

ویڈیو متاثرہ افراد نے حادثے سے پہلے بنائی تھی، فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان
برطانوی ہائی کمشنر عید پر میٹھے کی دلدادہ نکلیں

برطانوی ہائی کمشنر عید پر میٹھے کی دلدادہ نکلیں

عید کے میٹھے پکوانوں میں سویاں پسند ہیں، جین میریٹ
پاکستان
لڑکی پر فائرنگ کے بعد نوجوان نے خودکشی کرلی

لڑکی پر فائرنگ کے بعد نوجوان نے خودکشی کرلی

مبینہ خودکشی کرنے والے نوجوان سے پسٹل اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں، پولیس
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

ٹی 20 ورلڈکپ میں دامادوں کی سفارشیں

ٹی 20 ورلڈکپ میں دامادوں کی سفارشیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان؟

فلاح کے نام پر فراڈ

فلاح کے نام پر فراڈ

بیرونِ ملک نوکری دلانے والے ہیلتھ کیئر کورسز

بیرونِ ملک نوکری دلانے والے ہیلتھ کیئر کورسز

موبائل فون ایک شیطانی کھلونا

موبائل فون ایک شیطانی کھلونا

تازہ ترین

چمن میں گیس سلنڈر دھماکے میں 7 بچے جاں بحق، 22 افراد زخمی

چمن میں گیس سلنڈر دھماکے میں 7 بچے جاں بحق، 22 افراد زخمی

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک

اپوزیشن اتحاد کا مذاکرات کے حوالے سے حکومت کو مثبت جواب دینے کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد کا مذاکرات کے حوالے سے حکومت کو مثبت جواب دینے کا فیصلہ

بھارتیوں کی دعا قبول؛ جنوبی افریقا کی ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست

بھارتیوں کی دعا قبول؛ جنوبی افریقا کی ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست

کراچی: سائیٹ ایریا کی ٹیکسٹائل فیکٹری میں تیسرے درجے کی آتشزدگی، ہنگامی الرٹ جاری

کراچی: سائیٹ ایریا کی ٹیکسٹائل فیکٹری میں تیسرے درجے کی آتشزدگی، ہنگامی الرٹ جاری

افغان سرزمین پر دہشت گردوں کو حاصل آزادی کا خاتمہ چاہتے ہیں: ترجمان دفترِ خارجہ

افغان سرزمین پر دہشت گردوں کو حاصل آزادی کا خاتمہ چاہتے ہیں: ترجمان دفترِ خارجہ

عوام کے لیے بُری خبر: بجلی ایک ماہ کے لیے مہنگی ہونے کا امکان

عوام کے لیے بُری خبر: بجلی ایک ماہ کے لیے مہنگی ہونے کا امکان

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.