سندھ کے سیاستدان کراچی چھوڑ کر اپنوں میں عید منائیں گے کون سےسیاستدان اور صوبائی وزرا کہاں جائیں گے، تفصیلات سامنےآگئیں
باجوڑ، پی ٹی آئی جلسے میں فائرنگ ، پی ٹی آئی رہنما بال بال بچ گئے، ایک شخص جاں بحق نعرے بازی کے بعد گاڑی پر سیدھی فائرنگ کی گئی ، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ
پاکستان اسلام آباد میں نا معلوم افراد نے تین افراد کے گلے کاٹ دیے زخمیوں میں والد اور اسکے دو کم عمر بچے شامل ہیں
پاکستان جسٹس محسن اختر کیانی پر ریاست مخالف ایجنڈا اپنانے کا الزام اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک اور شکایت دائر
پاکستان وہ کون تھا جس نے نواز شریف کو الیکشن کے بعد حکومت کا انجام بتا دیا تھا؟ حامد میر کے بڑے انکشافات 'اتنی زیادہ مارا ماری ہوگی کہ اگلا الیکشن شاید نواز شریف کی قیادت میں لڑنے کے قابل نہ رہیں'
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کی سزا میں 120 دن کی کمی کا اعلان وزیراعلیٰ نے منظوری آئی جی جیل خانہ جات کی درخواست پردی۔
پاکستان مری جی پی او چوک کے ارد گرد گاڑیوں کے اوقات کار مقرر،موٹر سائیکلوں پر پابندی عید الفطر پر مری کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا
پاکستان بلوچستان شہدا فورم کی جانب سے چیک تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد قرض حسنہ سمیت دیگر اقدامات کے لیے ہماری امداد کی جائے، جمال رئیسانی
پاکستان نو مئی کے مزید 20 ملزمان رہا، سزاؤں میں رعایت مل گئی اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو تحریری طور پر آ گاہ کر دیا
پاکستان کراچی: بیٹی کی ولدیت سے انکار کرنے والے شخص کو 80 کوڑوں کی سزا ملزم کو مقرر کردہ وقت اور جگہ پر سزا کے لیے حاضر ہونے کا حکم
پاکستان عمران خان، بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کے باعث عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست دائر کی گئی تھی
پاکستان احمد چٹھہ کیخلاف 35 میں سے 34 مقدمات پر ضمانت منظور، آخری کیلئے راہداری ضمانت مل گئی احمد چٹھہ وزیر آباد سے آزاد حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے
پاکستان شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع سابق وزیراعظم نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی
پاکستان عدلیہ میں کرپشن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم سروے کے دوران مسترد ہونے والے فارم کی مجموعی تعداد کو رپورٹ میں شائع کیا جائے، فیصلہ
پاکستان پی ٹی آئی کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ، حکم امتناع کی استدعا مسترد عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 سینیٹرز کی الیکشنز روکنے کی درخواست پر اعتراضات دور کردیے
پاکستان جسٹس محسن اختر کیانی کیخلاف سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر شکایت سابق سیکرٹری اسلام آباد ہائیکورٹ بار وقاص ملک ایڈووکیٹ نے دائر کی
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ، سیشن کورٹس اور سول عدالتوں میں تعطیلات کا اعلان چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے فیصلوں کی مجھے بہت بڑی قیمت چکانی پڑی، جسٹس ابراہیم خان
پاکستان وزیراعظم دورہِ سعودی عرب مکمل کر کے واپس وطن پہنچ گئے وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی ، خانہ کعبہ میں نوافل پڑھے، شہباز شریف کو بیت اللہ کے دروازے کھول کر زیارتِ خاص کروائی گئی
پاکستان ملک بھر میں سب سے زیادہ انتخابی نتائج کو کہاں چیلنج کیا گیا؟ کراچی سے قومی اور صوبائی کے 28 سے زائد حلقوں کے نتائج کو چیلنج کیا گیا
پاکستان وزیراعظم نے ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی وزیر صنعت وپیداوار کی شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی تعداد 6 سے بڑھ کر7 ہوگئی
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو قید اور جرمانے کی سزا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے بڑا فیصلہ سنادیا
پاکستان عیدالفطر پر کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے کی نوید سنادی
پاکستان عید الفطر پر مردان میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاؤ نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان بلوچستان: ساحلی پٹی گڈانی میں پہلی مرتبہ زندہ نایاب دیوہیکل سیاہ وہیل نمودار بڑی نسل کی سیاہ وہیل کھلے سمندرمیں غوطے کھاتی دکھائی دی
پاکستان کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش آپریشن کو آج 3 روز مکمل ہو رہے ہیں
پاکستان کراچی میں عیدالفطر پر بارش کس دن سے ہوگی؟ عید سے پہلے شہر میں پڑنے والی گرمی کب جان چھوڑ رہی ہے
پاکستان جنرل (ر) قمر باجوہ و دیگر کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت سابق جرنیل کا اعتراض، ایف آئی اے نے انکوائری کا فیصلہ کرنا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا پی ٹی آئی کے 5 سینیٹرز نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا صدر پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
پاکستان لیبیا سے یونان جاتے ہوئے ایک اور پاکستانی نوجوان جان سے گیا جس ایجنٹ نے آکاش کو بیرون ملک بھیجا تھا اس کا فون بند جارہا ہے، چچا
پاکستان سینیٹ کا اجلاس کل طلب، نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی کل کے اجلاس میں ہوگا
پاکستان سعودی عالمِ دین فیصل مسجد میں نمازِ عید کی امامت کریں گے پاکستان کے 10 روزہ دورے میں ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ سیرت النبی میوزیم کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے
پاکستان بچہ ماں سے چھین کر بیلجیئم بھیجنے پر وزیر خارجہ کی طلبی کا انتباہ ملزم پکڑا گیا کہہ کر ہمارا ایک سال ضائع کیا گیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
پاکستان کراچی میں سوا کروڑ روپے بینک لے جانیوالی گاڑی پر فائرنگ، 2 ہلاک گلزار ہجری سکندر گوٹھ میں ڈاکوؤں پر پستول تاننے والا شہری فائرنگ سے جاں بحق
پاکستان لاہور میں قاتل ڈکیت گینگ ہلاک، شہریوں کے پولیس کے حق میں نعرے ڈاکوؤں نے گزشتہ چند روز میں دوران ڈکیتی 5 افراد کو قتل اور متعدد کو زخمی کیا، پولیس
پاکستان تینوں عدالتوں کے ججز کو خطوط کی لکھائی ایک ہی شخص کی نکلی، فارنزک رپورٹ ریشم، ریشماں اور گلشاد کے نام سے ججز کو خط ایک ہی شخص نے لکھے، فارنزک رپورٹ
پاکستان پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس آج ہوگا چیف جسٹس ابراہیم خان 14 اپریل کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے
پاکستان کراچی میں شہریوں کو غیر ضروری باہر نہ نکلنے کا مشورہ مرطوب موسم کی وجہ سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی، محکمہ موسمیات
پاکستان فیصل آباد میں شقی القلب باپ نے شرارت کرنے پر 3 سال کی بیٹی مار ڈالی خاموشی سے دفنانے میں مصروف تھا، پڑوسی نے پولیس کو اطلاع دی
پاکستان کراچی میں 5 سالہ بچے نے ڈکیتی ناکام بنا دی، ایک ڈاکو ہلاک گلشن معمار میں ڈاکو لوٹ مار کیلئے گھر میں داخل ہوئے تھے
پاکستان پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عمل تیز کرنے کی سعودی یقین دہانی محمد بن سلمان اور شہباز شریف کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری، تنازع کشمیر کا بھی ذکر
افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کا آپریشن غضب للحق، 58 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ