مسلمان کو شراب لیتے دیکھنے پر گرفتار، بیچنے والے کی دکان سیل کی جائے، کامران ٹیسوری اسٹریٹ کرائم کے خلاف بیان دیا تو جواب آیا کہ اپنے کام سے کام رکھیں، کامران ٹیسوری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک بار پھر ڈی سی اسلام آباد کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا اسلام آباد بلیو ایریا میں ریسٹورنٹ کو 25 دن تک سیل کرنےکی درخواست پر سماعت
عمران خان کیخلاف کیسز کسی بھی جج کے پاس جائیں گے، وہ بری کردے گا، راناثناءاللہ عمران خان پراجیکٹ مطلوبہ نتائج نہیں دے سکا تو گرانے کا منصوبہ شروع ہوا،لیگی رہنما
پاکستان خطوط کی ٹائمنگ اہم ہے، ہوسکتا ہے کوئی ملک دشمن صورتحال کا فائدہ اٹھانا چاہتا ہو، حسن رضا پاشا ہوسکتا ہے کسی ایڈونچر کرنے والے نے یہ کام کیا ہو، حسن رضا پاشا
پاکستان خیبرپختونخوا کی بشریٰ بی بی کے معائنے کیلئے اپنے ڈاکٹرز بھیجنے کی درخواست صوبائی وزیر صحت نے خط میں اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ حکومت پنجاب مثبت جواب دے گی۔
پاکستان وزیراعظم کی نئے ٹیلنٹ کے حصول کے لئے محمد اورنگزیب کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت شہباز شریف کی 5 سال میں ملکی برآمدات دگنا کرنے کا لائحہ عمل بنانے کی ہدایت
پاکستان وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا وفاقی کابینہ کا چھ نکاتی ایجنڈا پرغورکیا جائےگا
پاکستان عمران خان کے خلاف سائفر کیس کے علاوہ دیگر تمام کیسز کی سماعتیں ملتوی 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کی کازلسٹ منسوخ
پاکستان چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر کی ضمنی انتخابات کے لیے دائر اپیلیں مسترد اپیلیں مخالف امیدواروں کی جانب سے دائر کی گئی تھیں
پاکستان ٹیکس چوری میں ملوث سگریٹ انڈسٹری کے خلاف کریک ڈاون، کروڑوں سگریٹس بنانے لائق سامان ضبط فیکٹریوں میں غیر قانونی سگریٹوں کو تیاری کے بعد پنجاب سمگل کیا جاتا ہے
پاکستان کراچی: ماں کو قتل اور بیٹی کو زخمی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار ملزمان اجرتی قاتل ہیں اور خیبر پختونخوا سے 8 لاکھ روپے سے زائد کی رقم سپاری کے طور پر لی تھی، ایس ایس پی
پاکستان غزہ بچاؤ مہم: جماعت اسلامی کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان 'کل پورے ملک کی ڈاکٹر کمیونٹی ملک بھر میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی، ہسپتالوں، میڈیکل کالجز میں کالی پٹیاں باندھی جائیں گی'
پاکستان پشاور: بلوں کی عدم ادائیگی پر متعدد سرکاری محکموں کی بجلی منقطع مختلف سرکاری محکموں کی جانب سے پیسکو کو 30 لاکھ سے زائد رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی
پاکستان رخنہ ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، صدر زرداری کی آرمی چیف سے گفتگو مخصوص سیاسی جماعت کے بے بنیاد الزامات پر صدر کا اظہار تشویش
پاکستان ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر! پی آئی اے کے تمام خسارے، واجبات اور قرضے ختم قومی ایئر لائن کی بھاری بھر کم بیلنس شیٹ کلیئر کردی گئی
پاکستان چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 5 اور لاہور ہائیکورٹ کے 5 ججوں کو دھمکی آمیز خطوط موصول، مقدمات درج تمام خطوط میں مشکوک پاؤڈر موجود، دھمکی آمیز اشکال بنی ہوئی تھیں، لاہور میں کورئیر کمپنی ملازم گرفتار
پاکستان ریکوڈک میں سعودی عرب ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا پاکستان میں سعودی عرب بڑی سرمایہ کاری کا خواہاں
پاکستان سائفر کیس کی سماعت پر دوسرے روز بھی خطوط کے سائے، پولیس افسران طلب بظاہر خطوط راولپنڈی جی پی او سے بھیجے گئے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو جواب
پاکستان پرویزالہٰی کی طبیعت بدستور خراب، طبی معائنے کیلئے ایک بار پھر پمز اسپتال منتقل پرویزالہٰی کی پسلیوں میں فریکچر تھا، انہیں امراض قلب سمیت دیگر بیماریاں بھی لاحق ہیں، ذرائع
پاکستان این اے 52: راجہ پرویز اشرف کے حلقے میں دوبارہ پولنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار نے اپنے فارم 45 کمیشن کے سامنے رکھ دیے
پاکستان 30 لاکھ کا فراڈ کرکے بیرون ملک بھاگنے والا امارات سے گرفتار پنجاب پولیس بیرون ملک مفرور اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے سرگرم
پاکستان پشاور میں رات کو موبائل انٹرنیٹ بندش: عدالت نے پی ٹی آئی سے جواب طلب کرلیا لگتا ہے رات کو سونے کے لیے انٹرنیٹ بند کرتے ہیں، عدالت
پاکستان پشاور اور مانسہرہ میں بارش، کاغان ویلی میں برفباری، جاتی سردی پھر لوٹ آئی کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث موسم اچانک ٹھنڈا ہوگیا
لائف اسٹائل راحت فتح علی سے جھگڑا کیا ہے،ساحر علی بگا نے تفصیل سے بتا دیا اسٹارز کا واحد مقصد کمانا نہیں ہوتا، منافق انہیں کہا جو حقائق چھپاکر حق مارتے ہیں، سوشل میڈیا پوسٹ
پاکستان کراچی میں عید پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 گرفتار منگھوپیر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان لاہور ہائیکورٹ میں جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کی گرفتاری کا حکم عدالت مذکورہ وکیل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے، ریفرنس
پاکستان کراچی میں تین دن موسم گرم رہے گا، پارہ 35 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان اندرونِ سندھ بھی گرم و خشک موسم کی پیش گوئی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کی مشکلات بڑھادیں
پاکستان جیل میں عمران خان کی زندگی کیسی ہے، کھانا کہاں تیار ہوتا ہے، تفصیلات جاری لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی
پاکستان پی آئی اے کون خرید سکتا ہے، حکومت نے شرائط جاری کردیں بولی دہندہ کی مالیت کم از کم 30 ارب روپے ہونا قرار، پری کوالیفکیشن کمیٹی قائم
پاکستان کراچی : نازیبا ویڈیوز اسکینڈل، اسکول پرنسپل کا مفرور ساتھی 4 ماہ بعد گرفتار ملزم کاشف شاہ مرکزی ملزم عرفان میمن کا برادر نسبتی ہے، پولیس
پاکستان انٹرنیٹ پر اپ لوڈ مواد سے امن کو خطرہ تھا، ایکس بندش پر حکومتی جواب سے جسٹس عامر برہم یہ کونسا طریقہ ہے، یہ کیا رویہ ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ اور بھائی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے سے جواب طلب ایف آئی اے کو آئندہ سماعت کیلئے نوٹس جاری
پاکستان مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پر توہین عدالت کیس، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سے جواب طلب عدالتی حکم کے باوجود ممبران سے حلف نہیں لیا گیا، وکیل
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو خطوط میں بھیجا گیا ’انتھراکس‘ کیا ہے انتھراکس ممکنہ طور پر جان لیوا بھی ہوسکتا پے
پاکستان کراچی: گجر نالہ متاثرین کے کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میئر کہاں ہیں، کیا وزیراعلیٰ سندھ کو عدالت میں بلائیں، جسٹس محمدعلی مظہر
پاکستان سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انٹیلیجنس تعاون کی منظوری دے دی دہشتگردی کیخلاف مل کر کام کیا جائے گا، بے سہارا غیر ملکیوں کے اخرجات حکومت برداشت کرے گی
پاکستان بڑے ٹیکس دہندگان کیلئے ’پاکستان آنر کارڈ‘ اسکیم کیا ہے؟ 65 شخصیات، اداروں اور انجمنوں کو خصوصی مراعات ملیں گی، وزیر اعظم عشائیہ دیں گے
پاکستان کندھ کوٹ : ڈاکوؤں کی پارکو کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 ملازم زخمی ڈاکو، پارکو ملازمین سے لوٹ مار کرکے با آسانی فرار ہوگئے
پاکستان کوہلو : جاندران کے پہاڑی جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان کا افسران اور لیویز اہلکاروں کیلئے حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ کا اعلان
پاکستان راولپنڈی : مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک فرار ڈاکوؤں کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس
پاکستان کون سی پارٹی سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ؟ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کی سینیٹ میں نشستوں کی تعداد برابر ہوگئی
پاکستان ججز کو دباؤ اہلخانہ سے بھی آسکتا ہے، ہوسکتا آئندہ فل کورٹ بیٹھے، چیف جسٹس جسٹس تصدق جیلانی پر الزامات لگائے گئے، چار سال فل کورٹ نہیں بیٹھا، وکلا کہاں تھے، ججز کے خط پر سماعت