عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملے گی، شیر افضل مروت مشتاق احمد غنی کی کابینہ میں شمولیت کیلئے بانی پی ٹی آئی سے بات کروں گا، شیر افضل مروت
فلسطین میں جاری مظالم پر بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پرطمانچہ ہے، ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا 148ویں بین الپارلیمانی یونین سے تاریخی خطاب
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کا نگہبان رمضان پیکج مبینہ کرپشن کی نذر، راشن کے سیکڑوں تھیلے برآمد ذمہ داران کے تعین کےلئے مزید تحقیقات جاری
پاکستان غلام نبی میمن ایک بار پھر آئی جی سندھ تعینات نگران صوبائی حکومت کے چارج سنبھالنے کے بعد ان کا تبادلہ کردیا گیا تھا
پاکستان وزیراعظم نے ریکوڈک سے گوادر بندرگاہ تک لاجسٹکس اور سیکورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے سرکاری سطح پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے، وزیر اعظم
پاکستان کندھ کوٹ ضلع کشمور ڈاکوؤں کی جنت بن گیا رواں ماہ میں 22 لوگوں کو نت نئے طریقوں سے اغوا کیا گیا، ڈاکو کروڑوں تاوان کمانے لگے
پاکستان جماعت اسلامی کے غزہ مارچ کا ڈی چوک پر دھرنا، پولیس اور شرکاء آمنے سامنے، مشتاق احمد کو گرفتار کرنے کی کوشش اسرائیل نواز حکومت ہمیں روکنے کے لیے میدان میں آئی ہے، مشتاق احمد
پاکستان ناصر حسین شاہ کی پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبروں کی تردید مراد علی شاہ کی کارکردگی بہت بہتر ہے، وہ میرٹ پر ہیں اور ہم سب ان کے ساتھ ہیں، ناصر حسین شاہ
پاکستان اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد مکانوں، اپارٹمنٹس، پرائیویٹ اسپتال اورشادی ہال پر بھی ٹیکس عائد
پاکستان ن لیگی ایم پی اے کی گاڑی روکنا پولیس کو مہنگا پڑگیا ایم پی اے ملک وحید نے پولیس سے معافی بھی منگوائی اور کارکنان بلا کر دھمکیاں بھی دیں
پاکستان چارج لینے پر اندازہ ہوا کہ منسٹری میں ہر چیز بکتی ہے، چوہدری سالک حسین پرویز الہیٰ اور ان کی فیملی سے کہا ہے کہ ہم سے نفرت کی وجہ تو بتا دیں، چوہدری سالک
پاکستان پنجاب حکومت کا ایسٹر پر 10 ہزار مسیحی خاندانوں کی کفالت کا فیصلہ 10 ہزار مسیحی خاندانوں کو 5 ہزار فی کس دیے جائیں گے۔
پاکستان ایف آئی اے اور ایف سی اہلکاروں میں لڑائی کے سبب طورخم سرحد 4 گھنٹے بند ہاتھا پائی سے اہلکاروں کو معمولی زخم بھی آئے
پاکستان جی سی یونیورسٹی ہراسگی معاملہ، طالبہ کے ہاتھوں پٹنے والا اسسٹنٹ پروفیسر معطل جب تک حقائق سامنے نہیں آتے، اسسٹنٹ پروفیسر یونیورسٹی نہیں آئیں گے، ترجمان جی سی یو
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کا دھاتی تار بنانے، بیچنے اور خریدنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم مریم نواز نے پتنگ بازی کے پے درپے واقعات پر اظہار تشویش کیا
پاکستان کراچی: ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی جھلسی ہوئی لاش ملنے کے واقعے کا دردناک انجام لواحقین نے پوسٹ مارٹم سے منع کیا تھا، تاہم شکوک سامنے آنے پر پولیس نے پوسٹ مارٹم کرایا
پاکستان سیکرٹری تجارت خرم آغا افغانستان جائیں گے، دفتر خارجہ پاکستان افغانستان کے ساتھ تجارت اور عوامی رابطوں کے فروغ کیلئے پر عزم ہے، دفتر خارجہ
پاکستان صدر مملکت نے فوجی افسران کو اعلیٰ عسکری اعزاز ’ہلال امتیاز‘ سے نواز دیا ایوان صدر میں اعلیٰ ترین عسکری اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی
پاکستان مونس الہٰی کے پی پی 158 سے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے؟ ریٹرننگ افسر نے مونس الہٰی کے کاغذات مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اسلام آباد کی شاہراہ سرینگر پر افطاری کرانے والے کون ہیں نوجوان گزشتہ 14 سال سے رمضان میں افطاری کا اہتمام کر رہے ہیں
پاکستان لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل بھائی دہشت گرد تنظیم کا رکن تھا، گوادر حملے میں ہلاک کریم کی بہن کا بیان ہلاک دہشت گرد کریم جان کی بہن نے اسپتال میں لاش کی شناخت کرلی، حوالگی کی درخواست
پاکستان صدر مملکت اور وزیراعلیٰ پنجاب نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کردیا ماہ رمضان ، یوم پاکستان اور عیدالفطر کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں کمی کی گئی
پاکستان نواز، زرداری اور مریم پر خیبرپختونخوا میں کون سے مقدمات ہیں؟ مریم نواز ، آصف زرداری اور نواز شریف پر 2022 میں مقدمہ درج ہوا تھا، پولیس
پاکستان بلاول بھٹو زرداری کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد ہولی صرف ایک برادری نہیں معاشروں کے لیے اہمیت کا حامل ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان آصف افطار کا سامان لینے نکلا تھا، پتنگ نے زندگی کی ڈور کاٹ دی 22 سالہ آصف مشتاق کو یہ علم ہی نہ تھا کہ وہ زندگی کا نیاسفر شروع ہی نہیں کر پائے گا
پاکستان لیاقت پور میں بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کا جوائنٹ کھلنے سے بوگیاں الگ ہوگئیں حادثے میں ٹکٹ چیکر ٹرین سے گر کر شدید زخمی ہوگیا، ریلوے حکام
پاکستان افغانستان میں طالبان کی پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو سامنے آگئی حافظ گل بہادر گروپ کے دہشت گردوں کو ٹی ٹی اے کا سرغنہ یحییٰ ہدایات دے رہا ہے
پاکستان پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہیں گے، وزیراعظم سعودی وزیر دفاع کو سول ایوارڈ "نشانِ پاکستان" حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی، شہباز شریف
پاکستان ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کسی بھی جگہ احتجاج کی جازت نہیں دی جا سکتی، ضلعی انتظامیہ
پاکستان پنجاب حکومت کا فراہم کردہ راشن پٹواری فروخت کرنے لگے مکان سے 74 بیگز برآمد، پولیس ملازم سمیت 5 ملزمان گرفتار
پاکستان پاکستان کی مشکلات کم ہوتی نظر نہیں آتیں، برطانوی جریدہ مزید قرضے ناگزیر ہیں، عمران مخالف ہتھکنڈے ناکام ہوگئے، اکنامسٹ کی رپورٹ
پاکستان ڈیڑھ سال مشکل ہے، پھر مہنگائی کم ہو جائے گی، رانا تنویر امید ہے 2025 کے آخر تک مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر لے آئیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان نواب شاہ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 8 زخمی، کشیدگی برقرار وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس، وزیر خزانہ کو اہم عہدہ مل گیا اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو، وزیرخزانہ ای سی سی کے چیئرمین مقرر
پاکستان پرویز الہیٰ پر تشدد ثابت ہوا تو مریم نواز کیخلاف مقدمات درج کریں گے، بیرسٹرسیف پنجاب کی جیل میں بانی پی ٹی آئی اور پرویز الہیٰ کے تحفظ پر ہمیں تشویش ہے، مشیر اطلاعات کے پی
پاکستان علی امین گنڈا پور نے پشاور میں میٹرو ٹرین چلانے کا اعلان کردیا پشاور ہم سب کا شہر ہے، تعمیر و ترقی ترجیحات میں شامل ہے، علی امین گنڈا پور
پاکستان سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان سپرد خاک، وفاق، سندھ اور پی سی بی کی اعلیٰ قیادت غائب میت بذریعہ ایئر ایمبولینس لاہور سے کراچی لائی گئی
پاکستان کراچی : مین ہول کی صفائی کرتے ہوئے 2 مزدور جان سے گئے واقعہ تھانہ بن قاسم کی حدود میں پیش آیا
پاکستان راولپنڈی: دکان پر جھگڑے کے دوران فائرنگ، گولی لگنے سے 9 سالہ بچہ جاں بحق پولیس نے ملزم ابو بکر کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا
پاکستان کراچی: جنجال گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک، راہ گیر زخمی موچکو: اے وی سی سی پولیس کا ملزمان سے مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار
پاکستان پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، محکمہ موسمیات کی دیگر حصوں میں بھی برسات کی پیشگوئی شیخوپورہ، چنیوٹ، بورےوالا اور دیگر علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار
پاکستان نجکاری کمیٹی کا چیئرمین، بلال کیانی نے وزیراعظم کے فیصلے پر تنقید کا جواب دے دیا نقادوں کا کہنا ہے کہ اس کے نتیجے میں وزیر خزانہ کے اختیارات محدود کیے گئے ہیں