پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے سیاسی سرگرمیوں کا اعلان کردیا، 23 کو تقریب کا فیصلہ 30 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ، 21 اپریل کو کراچی میں ریلی کی تیاری
غملہ جھیل روڈ اور چھپراں میں 70 ہوٹلوں میں سے متعدد گلیشئیر تلے دب گئے ناران میں متعدد گھر بھی متاثر ہوئے، کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا عملہ جمعہ کو بھی نہ پہنچ سکا
اسلام آباد پیر سوہاوہ میں خونی تصادم، 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ بچوں کے درمیان لڑائی کے سبب پیش آیا
پاکستان کراچی صفورا چورنگی کے قریب شوہر کی فائرنگ، بیوی جاں بحق میاں بیوی کے درمیان کافی عرصے سے تنازعات چل رہے تھے، پولیس
پاکستان فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ 25 مارچ کو اپیلوں پر سماعت کرے گی
پاکستان دفتر خارجہ کی قندھار میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مذمت کا اعادہ کرتا ہے، ترجمان
پاکستان لاہور میں ڈھائی ماہ میں جرائم کی 74 ہزار 27 وارداتیں سٹی ڈویژن جرائم میں سرفہرست، 15ہزار 684 واقعات رپورٹ ہوئے، پولیس ذرائع
پاکستان پاکستان اور چین کا نئی اقتصادی راہداریوں پر ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سفیر سے ملاقات
پاکستان پی ڈی ایم امورمملکت سمریوں سے چلاتی رہی، کابینہ اجلاس بلانے سے گریز 792 سمریوں کی منظوری دی، 119 واپس بھجوائی گئیں
پاکستان وزیراعظم نے بیرک گولڈ کو دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی وزیراعظم سے بیرک گولڈ کمپنی کے سی ای او سمیت وفد کی ملاقات
پاکستان ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری پیر معین الدین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا
پاکستان سینیٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی، عبدالقدوس، عبدالشکور خان سمیت دیگر کامیاب سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے نتائج کے نوٹیفیکیشنز جاری
پاکستان زین قریشی کی 13 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور پشاور ہائیکورٹ نے زین قریشی کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دیدیا
پاکستان ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم ایوان کی بے توقیری کریں، اپوزیشن اراکین خیبرپختونخوا حکومت کا گورنرغلام علی کے حکم پراجلاس نہ بلانے کا فیصلہ
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دیں کابینہ کمیٹی برائے سرمایہ کاری اور کمیٹی برائے ڈسپوزل آف لیجسلیٹو کیسز بھی تشکیل
پاکستان لاہور میں گھریلو ملازمہ کی ڈکیتی، گھر سےتجوری ، نقدی اور زیور لے اُڑیں شہری نے چند روز قبل گھریلو ملازمہ کوکام پررکھا تھا
پاکستان مریم نواز کی پنجاب اسپورٹس بورڈ کی تشکیل نو اور ایڈوائزری کونسل بنانے کی منظوری کھیلوں کے فروغ اور ٹریننگ کیلئے ملکی اور غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کی بھی ہدایت
پاکستان سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نیا 6 رکنی بینچ تشکیل دے دیا
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے معاملے پر فریقین سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے فریقین کو ابتدائی نوٹس جاری کردیا
پاکستان کراچی سمیت ملک کے 5 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق رواں سال ملک میں دو پولیو کیسز اور 71 مثبت ماحولیاتی نمونے رپورٹ ہو چکے
پاکستان ایلون مسک نے ’ایکس‘ میں جاب سرچ آپشن شامل کرنے کا اعلان کردیا لِنک اِن کی طرح یوزرز کے لیے اپنی پسند کی جاب تلاش کرنا آسان ہوجائے گا۔
پاکستان یوم پاکستان اور عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 6 ماہ کمی کی منظوری سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا
پاکستان امیر بالاج قتل کیس کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں امیر بالاج کو قتل کرنے والا شوٹر مظفر مرکزی ملزم کا قریبی آدمی تھا، پولیس
پاکستان لاہور میں نوجوان ہلاک، والدین نے پولیس کو ذمہ دار قرار دے دیا وقار پر تشدد کیا، شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیجا، پھر نکال کر مار ڈالا، انصاف چاہیے، والدین کا بیان
پاکستان عدالت میں سیاسی باتیں نہ کریں، 2 ہفتوں میں پالیسی دیں، چیف جسٹس سیکرٹری ایچ ای سی پر برہم چیف سیکرٹری اور سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو 2 ہفتوں میں پالیسی جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان ایف آئی اے اور آئیسکو کا بجلی چوری میں ملوث سہولت کاروں کے خلاف مشترکہ آپریشن اجلاس میں ایف آئی اے اور آئیسکو کے درمیان بلا تفریق کاروائیوں پر اتفاق ہوا ہے
پاکستان سینیٹ انتخابات: زلفی بخاری کے کاغذات مسترد ہونے کا فیصلہ برقرار، صنم جاوید کے منظور فیصل جاوید سینیٹ انتخابات کیلئے اہل قرار، اعظم سواتی، مراد سعید اور خرم زیشان کو اپیلوں پر نوٹس جاری
پاکستان نعت کو گانوں کی طرح پڑھنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست گزار کے مطابق مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا باہر ڈائیلاگ مارتے ہیں، اندر وزیراعظم کی منتیں کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
پاکستان رنگ روڈ کرپشن کیس: پرویز الٰہی کی اہلیہ سمیت دیگر کی عبوری ضمانت منظور تفتیشی افسر نے ملزمان کو گنہگار قرار دے کر گرفتاری کی استدعا کی تھی
پاکستان سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی وکلاء سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آن لائن ملاقاتیں ایک جیل میں قانونی اور دوسری میں غیر قانونی کیسے ہیں؟ عدالت
پاکستان لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران مری ہوئی مرغیاں فروخت ہونے کا انکشاف اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران یہ انکشاف سامنے آیا
پاکستان این اے 154 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کامیاب الیکشن کمیشن نے آزاد امیدوار رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا
پاکستان ضمنی انتخابات: پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ مقرر ووٹر ضمنی انتخاب کے لیے پوسٹل بیلٹ کی درخواست 2 اپریل تک جمع کروا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان سپریم کورٹ نے جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 23 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا
پاکستان عمران خان کا وجود سیاسی عدم استحکام کی ضمانت ہے، رانا ثنااللہ بانی پی ٹی آئی کسی کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، عدم استحکام جاری رہے گا، لیگی رہنما کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان بھارت نے پاکستان میں زیرکاشت باسمتی کی دو اقسام پر دعویٰ کردیا متعلقہ اداروں کا قانونی کارروائیوں پر زور، پاکستان کو کرنسی کی قدر گھٹنے سے برآمد بڑھانے کا موقع ملا
پاکستان ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کی توہین عدالت کیس میں سزا معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کی سزا کو 7 مئی تک معطل کیا ہے
پاکستان ضمنی انتخابات: کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری قومی اسمبلی کے ایک، صوبائی کے 4 حلقوں میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل
پاکستان وفاقی حکومت غیرآئینی ہے، نہیں مانتے، علی امین، اسلام آباد میں وارنٹ منسوخ عدالت نے 17 مئی تک عبوی زمانت منظور کر لی
پاکستان ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، 2 جوان شہید خودکش بمبارنے گاڑی فوجی قافلے سے ٹکرائی، آئی ایس پی آر
پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی کا آج کا اجلاس بلانے پر اسپیکر اور گورنر آمنے سامنے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے محکمہ قانون سے رائے مانگ لی
پاکستان مردان میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ گوجر گڑھی رنگ روڈ کے قریب پیش آیا
پاکستان پاک بحریہ کا سمندر میں مشترکہ آپریشن، شراب کی 4000 بوتلیں ضبط ضبط شدہ شراب کسٹمز حکام کے حوالے کردی گئی، آئی ایس پی آر
پاکستان اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش، مزید علاقوں میں برسات کی پیشگوئی پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان بھارتی کشتی کے خلاف کارروائی میں میری ٹائم ایجنسی کا اہلکار شہید 2 بھارتی ماہی گیر لاپتا، 5 کو پی ایم ایس اے کے جوانوں نے بچالیا