Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
اتوار 01 مارچ 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

ایم کیوایم نے آصف زرداری کو ووٹ دینے کی حامی بھر لی

ایم کیوایم نے آصف زرداری کو ووٹ دینے کی حامی بھر لی

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم سے آصف زرداری کیلئے ووٹ کی درخواست کی
اٹلی میں موجود ایک لاکھ پاکستانیوں کو قانونی شہریت دی جائے گی، سابق اطالوی سفیر

اٹلی میں موجود ایک لاکھ پاکستانیوں کو قانونی شہریت دی جائے گی، سابق اطالوی سفیر

سابق اطالوی سفیر اینڈریاس فیرریز اور ان کی اہلیہ البانا فیرریز کا آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں خصوصی انٹرویو
فارم 45 ہٹانے سے مزید سوالات جنم لے رہے ہیں، سربراہ پلڈاٹ

فارم 45 ہٹانے سے مزید سوالات جنم لے رہے ہیں، سربراہ پلڈاٹ

الیکشن کمیشن بھی اپنا بنیادی کردارادانہیں کرسکا،احمد بلال محبوب
پاکستان
سیلون پر کام کرنے والے شاگرد اور اس کی والدہ کو مالکان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سیلون پر کام کرنے والے شاگرد اور اس کی والدہ کو مالکان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

منع کرتا تو وہ جان سے مارنے اور تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتے، متاثرہ
پاکستان
ایم کیو ایم نے خواتین کو بااختیار بنایا ہے،نسرین جلیل

ایم کیو ایم نے خواتین کو بااختیار بنایا ہے،نسرین جلیل

کراچی:رہنماایم کیوایم نسرین جلیل کایوم خواتین کی تقریب سےخطاب
پاکستان
اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ

اسحاق ڈار، جلیل عباس جیلانی اور طارق فاطمی مشترکہ طور پر فارن آفس چلائیں گے۔
پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سیکیورٹی افسر کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سیکیورٹی افسر کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان نے جرم کا اعتراف بھی کرلیا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان
مصلحت کی طرف اہم قدم، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا بڑا اعلان

مصلحت کی طرف اہم قدم، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا بڑا اعلان

ماضی کو بھول کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں، علی امین گنڈا پور
پاکستان
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب کرلی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ جیل آرڈر پاس کرے، عدالت
پاکستان
آئندہ چنددنوں میں آصف زرداری صدرمنتخب ہوجائیں گے، وزیراعظم

آئندہ چنددنوں میں آصف زرداری صدرمنتخب ہوجائیں گے، وزیراعظم

بھٹو کا مرڈرجوڈیشل مرڈرتھا، آصف زرداری کا عشائیہ میں اظہار خیال
پاکستان
عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بے پناہ کوشش کی لیکن امریکا نہیں مانا، اسحاق ڈار

عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بے پناہ کوشش کی لیکن امریکا نہیں مانا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
پاکستان
محمود خان اچکزئی پر زمینوں پر قبضے کا الزام، ’انہوں نے ہمیشہ پشتونوں کا استعمال کیا‘

محمود خان اچکزئی پر زمینوں پر قبضے کا الزام، ’انہوں نے ہمیشہ پشتونوں کا استعمال کیا‘

ہماری دو سے تین جگہیں محمود خان کی قبضہ میں ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ حکومت ان کو بھی آزاد کرائے، ولی خان غبیزئی
پاکستان
خیبرپختونخوا میں صوبائی وزرا کو محکمے مل گئے، مزمل اسلم خزانہ، محمد علی سیف اطلاعات سنبھالیں گے

خیبرپختونخوا میں صوبائی وزرا کو محکمے مل گئے، مزمل اسلم خزانہ، محمد علی سیف اطلاعات سنبھالیں گے

چار معاونین خصوصی کوبھی محکمے حوالے کیے گئے
پاکستان
ہیلپ کابورڈ اٹھائے دو نوجوانوں کو دیکھ کر مریم نواز نے کیا کیا ؟

ہیلپ کابورڈ اٹھائے دو نوجوانوں کو دیکھ کر مریم نواز نے کیا کیا ؟

وزیراعلیٰ مریم نواز نےنوجوان سے ان کی خیر یت دریافت کی
پاکستان
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیدیا، استعفے کے باوجود برطرفی کی سفارش صدر کو بھجوا دی

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیدیا، استعفے کے باوجود برطرفی کی سفارش صدر کو بھجوا دی

کونسل نے اپنے رول 5 میں بھی ترمیم کردی
پاکستان
صدارتی انتخاب کے لیے سنی اتحاد کونسل کے سیاسی جوڑ توڑ میں تیزی

صدارتی انتخاب کے لیے سنی اتحاد کونسل کے سیاسی جوڑ توڑ میں تیزی

محمود خان اچکزئی کے بھتیجے ایاز اچکزئی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پنجاب اسمبلی پہنچ گئے
پاکستان
پنجاب اسمبلی اور خیبرپختونخوا کابینہ کا پہلا اجلاس طلب

پنجاب اسمبلی اور خیبرپختونخوا کابینہ کا پہلا اجلاس طلب

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آٹھ مارچ کوہوگا، کے پی کے کابینہ کااجلاس کل ہوگا۔
پاکستان
میری ٹائم ڈیفنس نمائش ، پاک بحریہ کےجہاز کا دوحہ میں شاندار استقبال

میری ٹائم ڈیفنس نمائش ، پاک بحریہ کےجہاز کا دوحہ میں شاندار استقبال

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک اور آبدوز خالد نے دفاعی نمائش میں حصہ لیا
پاکستان
سود کے پیسے ادا نہ کرپانے پرنوجوان کی خودکشی

سود کے پیسے ادا نہ کرپانے پرنوجوان کی خودکشی

نوجوان نے سود خوروں کے گھر کے سامنے خود کشی کی،پولیس
پاکستان
12 سالہ ملازمہ کا قتل،مریم نواز دکھیاری ماں کا دکھ بانٹنے پہنچ گئیں

12 سالہ ملازمہ کا قتل،مریم نواز دکھیاری ماں کا دکھ بانٹنے پہنچ گئیں

سرگودھا: مریم نوازکی تشدد کےبعدقتل ہونے والی بچی کے لواحقین سےملاقات
پاکستان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نے صحت کارڈ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نے صحت کارڈ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

صحت کارڈ کے تحت مفت علاج بحال کرنے کے لئے پانچ ارب روپے جاری کر دیے گئے ہیں
پاکستان
پلڈاٹ کی رپورٹ پر انتخابی نتائج سے متعلق پی ٹی آئی کا بڑا مطالبہ

پلڈاٹ کی رپورٹ پر انتخابی نتائج سے متعلق پی ٹی آئی کا بڑا مطالبہ

حالیہ رپورٹ الیکشن کمیشن کے مجرمانہ کردار کی توثیق ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان
خیبرپختونخوامیں2مختلف آپریشنز، 2دہشت گرد مارےگئے

خیبرپختونخوامیں2مختلف آپریشنز، 2دہشت گرد مارےگئے

فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردرنگ لیڈرشمروز عرف شینے ہلاک
پاکستان
لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ،2 اہلکار شہید

لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ،2 اہلکار شہید

فائرنگ واقعہ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے
پاکستان
پسند کی شادی کا تنازعہ، ملزم نے بہن بھائی پر فائرنگ کرکے خود کو گولی مارلی

پسند کی شادی کا تنازعہ، ملزم نے بہن بھائی پر فائرنگ کرکے خود کو گولی مارلی

ملزم ارشاد کی چند روز قبل لڑکی سے تلخ کلامی ہوئی تھی، پولیس
پاکستان
خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزراء کو محکمے دیے جانے میں انتظامی سستی

خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزراء کو محکمے دیے جانے میں انتظامی سستی

وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سےاسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کونام موصول نہ ہوسکے
پاکستان
خواتین اور بچوں کی سزاؤں میں خصوصی کمی کا اعلان

خواتین اور بچوں کی سزاؤں میں خصوصی کمی کا اعلان

کن قیدیوں کو کی سزائیں کم کی جائیں گی؟
پاکستان
کراچی میں بے لگام ڈاکوؤں نے ایک اور ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا، 4 بچوں کا باپ قتل

کراچی میں بے لگام ڈاکوؤں نے ایک اور ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا، 4 بچوں کا باپ قتل

مزاحمت نہیں کی پھر بھی ڈاکوؤں نے فرار ہوتے وقت فائرنگ کی، زخمی شہری
پاکستان
ذوالفقار علی بھٹوکو قومی ہیرو اور سیاسی شہید قرار دینے کی قرارداد سندھ اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور

ذوالفقار علی بھٹوکو قومی ہیرو اور سیاسی شہید قرار دینے کی قرارداد سندھ اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور

جو ظلم ہوا اس کو ختم کرنے کیلئے آئین میں ترامیم کرنا ہوں گی، مراد علی شاہ
پاکستان
مکہ مکرمہ میں 5 پاکستانیوں کے سرقلم

مکہ مکرمہ میں 5 پاکستانیوں کے سرقلم

اس سے قبل بھارتی شہری کے قتل کے الزام میں 2 بنگلادیشی شہریوں کو سزائے موت دی گئی تھی
پاکستان
سپریم کورٹ میں خصوصی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل سے متعلق درخواست دائر

سپریم کورٹ میں خصوصی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل سے متعلق درخواست دائر

خصوصی عدالتوں کا معاملہ اہم نوعیت کا ہے، جلد سماعت مقرر کی جائے، دخواست
پاکستان
جنرل ساحر شمشاد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور پر بات چیت

جنرل ساحر شمشاد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور پر بات چیت

جنرل ساحر شمشاد نے وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی
پاکستان
پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی

آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل ذاتی حیثیت میں پیش ہوں، اس کیس کو دوبارہ سنیں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان
عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہوگی، شعیب شاہین

عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہوگی، شعیب شاہین

دہشتگرد سارا پاکستان چھوڑ کر اڈیالہ جیل کیوں گئے یہ سوالیہ نشان ہے؟ رہنما پی ٹی آئی
پاکستان
جیل سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی، عمرایوب، اسد قیصر کی پریس کانفرنس

جیل سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی، عمرایوب، اسد قیصر کی پریس کانفرنس

ہم قانون کے مطابق جیل سپرنٹنڈنٹ کو اسمبلی فلور پر بلائیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان
آصف زرداری 9 مارچ کو دوسری مرتبہ صدر بننے جا رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

آصف زرداری 9 مارچ کو دوسری مرتبہ صدر بننے جا رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی کے خاندانی سیاست ختم کرنے کے دعوے جھوٹ نکلے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان
پاکستان میں پہلی بار مردہ شخص کے اعضاء سے 7 لوگوں کی زندگیاں بدل گئیں

پاکستان میں پہلی بار مردہ شخص کے اعضاء سے 7 لوگوں کی زندگیاں بدل گئیں

مردہ شخص کے اعضاء سے کم عمر بچے کی بھی جان بچائی گئی ہے
پاکستان
احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے

احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ایک گھنٹے کی تاخیر کے بعد محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما نے مریم نواز سے معافی مانگ لی

پی ٹی آئی رہنما نے مریم نواز سے معافی مانگ لی

کسی کی بہن اور بیٹی کے خلاف کوئی بات نہیں کرنی چاہیئے، جمیل اصغر بھٹی
پاکستان
چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام چیلنج کردیا

چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام چیلنج کردیا

حامد رضا نے ایڈووکیٹ اشتیاق اے خان کی وساطت سے درخواست دائر کی
پاکستان
نویں سے بارہویں جماعت تک 28 سال بعد نئے مضامین کا اضافہ

نویں سے بارہویں جماعت تک 28 سال بعد نئے مضامین کا اضافہ

اختیاری مضامین بھی اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ، سندھ کو نصاب اپڈیٹ کرنے کا اختیار ہوگا،
پاکستان
صدر عارف علوی نے 3 ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر عارف علوی نے 3 ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی

جسٹس نعیم اختر افغان کی بطور جج سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری
پاکستان
کچے میں ڈاکوؤں نے ریسکیو اہلکار کو اغواء کرلیا، ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ

کچے میں ڈاکوؤں نے ریسکیو اہلکار کو اغواء کرلیا، ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ

اغواء کاروں نے زنجیروں میں جکڑے مغوی سلیم ہاشمی کی ویڈیو اہلخانہ کو بھجوادی
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے جیالوں کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی

پیپلز پارٹی نے پنجاب کے جیالوں کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی

9 مارچ کو رہنما چیئرنگ کراس پر آصف زرداری سے اظہار یکجہتی کیلئے اکٹھے ہونگے
پاکستان
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف اتوار کو احتجاج کا اعلان

پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف اتوار کو احتجاج کا اعلان

پی ٹی آئی انتخابی دھاندلی اور مخصوص نشستوں پر اپنے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہو گی، ترجمان
پاکستان
علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار

علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار

سیشن عدالت کا درخواست گزار کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے اور ایک مقامی ضامن دینے کا حکم
پاکستان
9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا

9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا

سماعت کے بعد تمام رہنما انسداد دہشت گری عدالت سے واپس روانہ ہوگئے
پاکستان
سندھ حکومت نے 75 لاء افسران کی فوج بھرتی کررکھی ہے، چیف جسٹس

سندھ حکومت نے 75 لاء افسران کی فوج بھرتی کررکھی ہے، چیف جسٹس

سرکاری افسران کی خلاف ضابطہ بھرتی سے متعلق سندھ حکومت کا جواب مسترد، دوبارہ جواب طلب
پاکستان
وزیر اعلیٰ پنجاب کی اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب کی اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات

اے ایس پی شہر بانو نقوی نے اچھرہ مارکیٹ واقعے سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی
پاکستان
پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ صرف وفاق اور خیبرپختونخوا اسمبلی پر لاگو ہوگا، علی ظفر

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ صرف وفاق اور خیبرپختونخوا اسمبلی پر لاگو ہوگا، علی ظفر

پنجاب کی مخصوص نشستوں کا معاملہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان
پاکستان نے ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

پاکستان نے ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری روکی جائیں،ترجمان
پاکستان
بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ کردیا

بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ کردیا

رقم دفاعی مقاصد کیلئے استعمال ہونے کا واویلا، پاکستان کو ممکنہ طور پر 8 ارب ڈالر درکار
پاکستان
پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات فراہم کا حکم

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات فراہم کا حکم

28 دن گزر گے لیکن فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ نہیں ہوا، کامران بنگش
پاکستان
اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی

اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی

عدالت نے نیب کیسز سے متعلق نیب سے تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان
سندھ میں تعلیمی سال کب سے شروع ہوگا، امتحانات کب ہوں گے، شیڈول جاری

سندھ میں تعلیمی سال کب سے شروع ہوگا، امتحانات کب ہوں گے، شیڈول جاری

محکمہ تعلیم سندھ کے نٸے تعلیمی سال میں تبدیلیوں کا شیڈول تیار کرلیا گیا
پاکستان
وزیر اعلیٰ کا وژن اور کام کرنے کی رفتار دیکھ کر پی ٹی آئی پر سکوت مرگ طاری ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اعلیٰ کا وژن اور کام کرنے کی رفتار دیکھ کر پی ٹی آئی پر سکوت مرگ طاری ہے، عظمیٰ بخاری

جھوٹ بولنے میں پی ٹی آئی والے شیطان کو بھی مات دے دیتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان
ملک کے کن شہروں میں مزید بارش اور برفباری ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک کے کن شہروں میں مزید بارش اور برفباری ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

9 مارچ سےنیا سسٹم ملک بھر میں داخل ہو گا۔
لائف اسٹائل
بچوں کو اپنے بل پر جینا سکھانے والی 8 عادتیں

بچوں کو اپنے بل پر جینا سکھانے والی 8 عادتیں

اولاد میں خود مختاری سے کام کرنے کی عادت چھوتی عمر سے پروان چڑھائیں۔
پاکستان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا

مریم نواز کی اسکالر شپ اسکیم کا از سرِ نو جائزہ لے کر مرتب کرنے کی ہدایت
پاکستان
معروف کمپنی لونگی نے ڈسٹ فری سولر پینل لانچ کردیا، قیمت سامنے آگئی

معروف کمپنی لونگی نے ڈسٹ فری سولر پینل لانچ کردیا، قیمت سامنے آگئی

27 کلو گرام کے پینل پر پانی ٹھہرتا نہیں، 590 واٹ کی پیداوار دیتا ہے
پاکستان
پتوکی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد

پتوکی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد

بچی لوگوں کے گھروں میں کام نہیں کرنا چاہتی تھی جبکہ والدہ مجبور کرتی تھی، پولیس
پاکستان
پنجاب کابینہ یوں تشکیل دی گئی جیسے حلیم پکایا گیا ہو، تجزیہ کار

پنجاب کابینہ یوں تشکیل دی گئی جیسے حلیم پکایا گیا ہو، تجزیہ کار

کون ہے کون نہیں اس سے فرق نہیں پڑتا, صوبے کو بیورو کریسی چلاتی ہے، مجیب الرحمٰن شامی
پاکستان
اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، 3 دہشت گرد گرفتار

اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، 3 دہشت گرد گرفتار

پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں بھاری اسلحہ بارود اور اڈیالہ جیل کا نقشہ برآمد
پاکستان
کیا امریکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کرا سکتا ہے، ترجمان کا جواب

کیا امریکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کرا سکتا ہے، ترجمان کا جواب

نریندر مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد پر ترجمان کا اظہار خیرمقدم
پاکستان
اقوام متحدہ کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان حکومت میں تعلق ختم کرائے، پاکستان

اقوام متحدہ کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان حکومت میں تعلق ختم کرائے، پاکستان

سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب نے ٹی ٹی پی حملوں اور فنڈ نگ کا معاملہ اٹھا دیا
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

آپریشن غضب لِلحق ’سندور 2.0‘ کا جواب؟

آپریشن غضب لِلحق ’سندور 2.0‘ کا جواب؟

’بھارت کی پچز میں ہیر پھیر‘

’بھارت کی پچز میں ہیر پھیر‘

ٹی 20 ورلڈکپ میں دامادوں کی سفارشیں

ٹی 20 ورلڈکپ میں دامادوں کی سفارشیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان؟

فلاح کے نام پر فراڈ

فلاح کے نام پر فراڈ

تازہ ترین

ایران کے سپریم لیڈر حملے میں مارے گئے: اسرائیل کا دعویٰ، تہران کی تردید

ایران کے سپریم لیڈر حملے میں مارے گئے: اسرائیل کا دعویٰ، تہران کی تردید

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسرائیل کے ایران پر میزائل حملوں میں طالبات سمیت 201 افراد جاں بحق

اسرائیل کے ایران پر میزائل حملوں میں طالبات سمیت 201 افراد جاں بحق

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں کشیدگی پر اظہارِ تشویش

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں کشیدگی پر اظہارِ تشویش

آپریشن غضب للحق میں اب تک 352 افغان اہلکار مارے گئے: عطا تارڑ

آپریشن غضب للحق میں اب تک 352 افغان اہلکار مارے گئے: عطا تارڑ

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان کی تمام فریقین سے مذاکرات کی اپیل

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان کی تمام فریقین سے مذاکرات کی اپیل

ایران پر حملہ: آیت اللہ خامنہ ای کہاں ہیں؟

ایران پر حملہ: آیت اللہ خامنہ ای کہاں ہیں؟

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.