نو منتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری پیر کو ہوگی، کون کون شرکت کریگا صدر مملکت نئے منتخب وزیراعظم سے عہدے کا حلف لیں گے
پولیس اسٹیشن میں ملزم نے دوران حراست خودکشی کر لی ملزم نے اتوار کی شام دوران تفتیش وائرلس روم میں خود کشی کی، پولیس
پاکستان کراچی : ابراہیم حیدری کے قریب کشتی سمندر میں الٹ گئی، ایک جاں بحق سمندر میں 3 ماہی گیر ڈوبے، دو کو بچالیا گیا
پاکستان کور کمانڈر بلوچستان کا گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے سماجی اور علاقائی عمائدین سے بھی ملاقات کی
پاکستان بارش و برفباری : وزیر اعلیٰ کے پی کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 ، 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے، علی امین
پاکستان سینیٹ جنرل نشست : سنی اتحاد کونسل اور پی پی رہنما کے کاغذات جمع سنی اتحاد کونسل کی جانب سے چوہدری الیاس کے کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان حکومت کو نہیں چلنے دیں گے، اسے بھگا دیں گے ، بیرسٹر گوہر مسلم لیگ ن کےچہروں سے صاف دکھائی دے رہا ہےکہ یہ چور ہیں، عمرایوب
پاکستان مظفر آباد : دریا عبور کرتے ہوئے کیبل کار کا رسہ ٹوٹ گیا پاک فوج نے کیبل کار کا رسہ ٹوٹنے سے پھنسے مسافروں کو بچا لیا
پاکستان وزیراعظم کے نوجوانوں، ٹیکس ریفنڈز، سی پیک، نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اہم اعلانات شہباز شریف نے کسانوں اور ایکسپورٹ سے متعلق پالیسی بھی بتائی
پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان کا پہاڑوں سے واپس آنے والوں کیلئے عام معافی کا اعلان بلوچستان کے عوام کسی بھی مصیبت میں خود کو تنہا محسوس نہ کریں، سرفراز بگٹی
پاکستان افغان ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار ملزمان کراچی شہر میں اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے، سی ٹی ڈی
پاکستان اتنی خوشی۔۔۔ دوبارہ وزیراعظم بننے پر شہباز شریف کی زبان پھسل گئی شہباز شریف کو یقین ہی نہ آیا کہ وہ وزیراعظم بن گئے ہیں
پاکستان 3 نومبر 2022 کو جو ہوا اس کا ذمہ دار شہباز شریف ہے، عمر ایوب اگلے الیکشن میں دھوبی پٹکا اس سے ڈبل ہوگا آپ تیاری کریں، عمر ایوب
پاکستان مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں ہے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شہباز شریف دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب وزیراعظم کیلئے شہباز شریف نے 201 ووٹ جبکہ عمر ایوب خان نے 92 ووٹ حاصل کیے
پاکستان مریم نواز، مراد علی شاہ اور کامران ٹیسوری کی شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد وزیر اعلیٰ پنجاب کا منتخب وزیراعظم پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
پاکستان نومنتخب وزیراعظم نے اپوزیشن کو میثاق معیشت اور میثاق مفاہمت کی دعوت دے دی ہم نے صبر و تحمل سے کام لیا، کبھی بدلے کی سیاست کا نہیں سوچا، شہباز شریف
پاکستان نومنتخب وزیراعظم کے خطاب میں میثاقِ مدینہ کا تذکرہ قومی اسمبلی سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف ووٹ دینے پر دیگر رہنماؤں کا شکریہ بھی ادا کیا
پاکستان وزیر اعلیٰ سندھ نے پیپلز پارٹی کے نامزد سینیٹرز کا اعلان کر دیا وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صوبے میں بااختیار مقامی حکومتیں موجود ہیں
پاکستان بیرسٹر گوہر بلامقابلہ تحریک انصاف کے چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکرٹری منتخب سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا چیپٹرز کے صوبائی صدور کا بھی اعلان
پاکستان علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب صوبائی الیکشن کمشنر پی ٹی آئی قاضی انور ایڈووکیٹ نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا اعلان کیا
پاکستان صدارتی انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب اسمبلی سیکریٹریٹ نے دونوں ایوان کے ارکان کو اجلاس کی اطلاع دے دی
پاکستان ٹانک کے علاقے میں سرکاری اسکول ٹیچر کی لاش برآمد مقتول کو گذشتہ روز نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا
پاکستان وزیراعظم کا انتخاب: پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر اراکین نے کیا کہا؟ شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا
پاکستان تمام اتحادی سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، شہباز شریف مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری
پاکستان پاکستان میں ’افراتفری کے بادشاہ‘ عمران خان سلاخوں کے پیچھے بھی جیت رہے ہیں، بی بی سی مخالفین بھی حکمرانی کیلئے تیار نہیں، بانی پی ٹی آئی اپنی شناخت ترک کرنا پسند نہیں کریں گے، محمد حنیف کا تجزیہ
پاکستان شہباز شریف پاکستان کیلئے خوشخبری ہیں، عوامی خدمت کا دور پھر سے شروع ہوگا، مریم اورنگزیب شہبازشریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا،اب معیشت کو استحکام دیں گے، رہنما ن لیگ
پاکستان 16 ماہ کی حکومت کا ڈنکے کی چوٹ پر دفاع کرتا ہوں، حنیف عباسی لڑائی جھگڑا دنگا فساد مسائل کا حل نہیں، امین الحق
پاکستان کراچی میں درجہ حرارت 12 ڈگری تک گر جائے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا آج شہر قائد میں درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے
پاکستان بہاولپور: پی ٹی آئی کی جانب سے ریلی نکالنے پر مقدمہ درج مقدمے میں فائرنگ، املاک کو نقصان، جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک سمیت 16 ایم پی او کی دفعات شامل
پاکستان بالائی علاقوں میں برفباری، فوج نے سیاحوں کو بچا لیا، کرک سپینہ میں 25 سال بعد برفباری سیاح گاڑیوں میں چین اور پیٹرول ڈال کر سفر کریں