الیکشن کمیشن چیلنج کردہ حلقوں کے نتائج کا آڈٹ کرے، فافن الیکشن کمیشن فارمز 45 کی مختلف کاپیوں کی حقیقت کی وضاحت کرے، رپورٹ
نومنتخب ممبران نے پی ٹی آئی پی میں شمولیت کی مخالفت کردی علی امین گنڈا پور کی زیرِ صدارت ہوئے اجلاس کی اندرونی کہانی
پاکستان پنجاب کابینہ نے کمشنر راولپنڈی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی منظوری دیدی آئی جی پنجاب کو ہدایات جاری کردی گئیں
پاکستان مریم نواز کو بلٹ پروف گاڑیوں اور پولیس اسکواڈ کی فراہمی پر ن لیگ کی وضاحت مریم اورنگزیب نے وضاحتی بیان جاری کردیا
پاکستان حکومت سازی پر ملاقاتیں، اسحاق ڈار نے دونوں جماعتوں کو لب کشائی سے روک دیا دونوں جماعتوں میں طے شدہ طریقہ کار کے مطابق مشاورت مکمل ہونے سے پہلے کوئی بات کرنا مناسب نہیں، لیگی رہنما
پاکستان بلوچستان اسمبلی کا نومنتخب آزاد رکن مسلم لیگ ن میں شامل گوادر سمیت پورے بلوچستان کی ترقی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
پاکستان ’کمشنر کو 25 کروڑ میں خریدا گیا، نیویارک میں فلیٹ دیا گیا‘ لیاقت چٹھہ کو آخری پوسٹنگ 5 کروڑ روپے لے کر عثمان بزدار نے دی تھی، راجہ ریاض
پاکستان حکومت سازی : پی ٹی آئی کا ایک سے زیادہ جماعتوں سے اتحاد کرنے کا عندیہ جمہوری کی جڑیں مضبوط کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بیٹھ جائیں گے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان اورنج لائن اور میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کرایہ اب کتنا ہوگا؟
پاکستان انتخابات میں مبینہ دھاندلی، پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ
پاکستان 2 سال کیلئے وزیر اعظم بنانے کی پیشکش کی گئی، وزارتیں نہیں لیں گے، بلاول انتخابی نتائج سے متعلق شکایتیں متعلقہ فورم پر لے کر جاؤں گا، سنوائی نہ ہوئی تو عوام میں آسکتا ہوں، چیئرمین پی پی
پاکستان بلوچستان میں چار جماعتی اتحاد کی مبینہ دھاندلی کیخلاف ہڑتال ختم بلوچستان کی تمام اہم قومی شاہراہیں کھول دی گئیں
پاکستان سات سالہ آبان کا قتل: بھارتی فلم ’اینیمل‘ دیکھ کر قتل کی منصوبہ بندی کی، ملزم کے انکشافات ملزم نے حال ہی میں ریلیز ہوئی بھارتی فلم اینیمل میں قتل کے سین کو کاپی کیا
پاکستان عام انتخابات میں ناکامی، جے یو آئی کے عہدیداران مستعفی ہم دوبارہ تنظیم سازی کریں گے اور جے یو آئی کو از سر نو منظم کریں گے، شاہ اویس نورانی
پاکستان الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے بعد جاری کردیا ڈیرہ اسماعیل خان سے کامیاب تمام امیدواروں کے نتائج جاری کردیے گئے
پاکستان جماعت اسلامی نے ’جمہوریت بچانے کیلئے‘ آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی تمام جماعتوں کو 'جمہوریت بچاؤ کانفرنس' کے دعوت نامے بھیج دیے گئے
پاکستان حکومت سازی: پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت کیلئے راضی، وزیراعلیٰ بلوچستان بھی نامزد کردیا پیپلز پارٹی پنجاب میں بھی صوبائی کابینہ کا حصہ بنے گی
پاکستان پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ، ایک اور جماعت سے رابطہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف کا سابق کمشنر راولپنڈی کے بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ پی ٹی آئی مرکز اور صوبوں میں حکومت بنائے گی، کرسی عمران خان کی امانت ہے، عمر ایوب
پاکستان چیف الیکشن کمشنر قومی مجرم ہیں، بہتر ہے معافی مانگ لیں ورنہ آرٹیکل 6 لگے گا، حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی کراچی سے قومی اسمبلی کی 20 نشستیں جیتی، حلیم عادل شیخ کا دعویٰ
پاکستان الیکشن سے متعلق متنازع بیان: سابق کمشنر راولپنڈی کے پی اے کے گھر پولیس کا چھاپہ اشفاق تارڑ کے برادر نسبتی کو پولیس نے حراست میں لے لیا
پاکستان لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کا کیس، نگران وزیراعظم کی عدالت طلبی کا حکمنامہ جاری عدالت کے پاس وزیراعظم، وزراء، سیکرٹریز کو طلب کرکے وضاحت طلب کرنے کے سواکوئی آپشن نہیں بچا، حکم نامہ
پاکستان آر پی او راولپنڈی کے چھٹی پر بیرون ملک جانے کا انکشاف سید خرم علی 16 فروری کو ہی رخصت پر چلے گئے تھے، ترجمان آر پی او
پاکستان صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا الوداعی اجلاس کل طلب کر لیا صدر نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ون کے تحت سینیٹ کا اجلاس طلب کیا
پاکستان سابق کمشنر راولپنڈی کا انتخابات سے ایک روز قبل کا ویڈیو بیان سامنے آگیا ویڈیو بیان میں لیاقت علی چٹھہ کو انتخابی سامان کی ترسیل، سیکیورٹی اور دیگرانتظامات پر گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا قوم پرست جماعتیں جیتنے پر خاموش اور ہارنے پر دھاندلی کا الزام لگا رہی ہیں، سرفراز بگٹی
پاکستان کمشنر راولپنڈی کے الزامات 9 مئی پارٹ ٹو ہیں، نگراں حکومت کارروائی کرے، ن لیگ کا مطالبہ پی ٹی آئی کی تاریخ ہے انہوں نے کبھی انتخابی نتائج کو تسلیم نہیں کیا، ملک احمد خان
پاکستان اگر کمشنر کا ضمیر اتنا بے چین تھا تو 9 دن پہلے بات کرتے، خواجہ آصف کمشنر کا بیان مشکوک بن گیا جو منصوبے کے تحت دیا، ن لیگی رہنما
پاکستان وادی کاغان سمیت بالائی علاقوں میں برفباری بالائی پہاڑوں پر برفباری کے بعد موسم شدید سرد ہوگیا
پاکستان آئندہ چند دنوں میں پنجاب میں حکومت بنانے جارہے ہیں، عطاء تارڑ ایک کمشنر کو الیکشن کے 8 دن بعد بیداری نصیب ہوئی، رہنما ن لیگ
پاکستان مبینہ انتخابی دھاندلی، بلوچستان میں 4 جماعتی اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال جاری بلیلی کے مقام پر کوئٹہ، پشین، چمن، لورالائی اور ژوب شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند
پاکستان قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی مزید نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری آزاد امیدوار 3 روز کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان خیبرپختونخوا کے نو منتخب ممبران اسمبلی کا پہلا اجلاس آج طلب اجلاس کی صدارت پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کریں گے
پاکستان لسبیلہ، مہمند اور بھکر میں ٹریفک حادثات، 12 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع
پاکستان فوجی قیادت پر لگائے گئے نامناسب اور بے بنیاد الزامات کی مذمت پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کا اہم اجلاس
پاکستان پیرپگارا کے نام سے جعلسازوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنالیے پیر پگارا کا کسی سوشل میڈیا سائٹ پر کوئی اکاؤنٹ ہی نہیں
پاکستان الیکشن کمیشن اب تک کئی آزاد امیدواروں کے نتائج کا نوٹیفیکشن جاری نہیں کر سکا الیکشن نتائج میں تاخیر کے باعث آزاد امیدوار کے لیے مشکلات بڑھ سکتی ہیں
پاکستان کراچی: خوردنی تیل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، شہری بڑے بڑے برتن لے کر پہنچ گئے ٹینکر الٹنے سے ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہہ گیا جبکہ ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی
پاکستان سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کے متاثرین 17 سال بعد بھی انصاف کے منتظر فروری 2007 کو بھارت نے 68 بے گناہ افراد کو ریاستی دہشت گردی کا شکار بنایا
پاکستان کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا بلوچستان میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد اور مطلع جزوی آبر الود
پاکستان ’جو کچھ آپ کے بچوں نے کیا، وہ بھول نہیں سکتا‘ چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کے درمیان دوریاں کم ہوتی دکھائی نہیں دے رہیں
پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز کی پریس کانفرنس، چٹھہ کے الزامات مسترد الیکشن میں کمشنر کا رابطہ کاری کے سوا کوئی کردار نہیں تھا، انتخابات شفاف ہوئے، سیف انور