ایم کیو ایم کا جیت کا جلسہ، بانی ایم کیو ایم کو معاف کیا، وہ بھرم بازی ختم کریں، مصطفیٰ کمال 8 سال پہلے جو جلسہ ہوتا تھا یہ اس سے بڑا ہے، فاروق ستار
مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرنے، بانی پی ٹی آئی کو ملکی حالات کے مطابق فیصلہ کرنا چاہیے، کائرہ پی ٹی آئی کو سیاسی مخالفین سے بھی ہاتھ ملانا پڑے گا، رہنما ایم کیو ایم امین الحق
کون بنے گا صدر اور وزیراعظم ؟ پی پی نے مسلم لیگ سے تعاون کا اعلان کردیا آصف علی زرداری کی آج چوہدری شجاعت حسین اور مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات کا امکان
پاکستان شعیب شاہین کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا تحریری حکم نامہ جاری فارم 49 پر حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روکتے ہوئے آراو سے 3 دن میں رپورٹ طلب
پاکستان نو منتخب رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکریٹری ن لیگ میں شامل وسیم قادر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 121 لاہور سے کامیابی حاصل کی
پاکستان جنرل نشستوں پر 11 خواتین نے بھی عام انتخابات کا معرکہ جیت لیا 111 پارٹیوں نے الیکشن میں قومی اسبملی کی جنرل سیٹوں پر 280 خواتین کو ٹکٹ جاری کئے تھے
پاکستان کراچی : جماعت اسلامی کا مختلف مقامات پر احتجاج، ’نتائج تبدیل کرکے ایسا کھیل کھیلا گیا کہ آمر بھی شرما جائے‘ پی ٹی آئی نے احتجاج مؤخر کر دیا
پاکستان ہم اب اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مزید ایک قدم بھی چلنے کیلئے تیار نہیں، ایمل ولی خان قوم پرست رہنماؤں کو باہر کرنے کا ردعمل تاریخ ساز ثابت ہوگا، صوبائی صدر اے این پی
پاکستان لوئر دیر میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق، 3 افراد زخمی دھماکا بارودی مواد پھٹنے کے باعث ہوا، ریسکیو
پاکستان کراچی: گلشن اقبال میں ہونے والا دھماکہ خود کش حملہ قرار فاروق رحمان نے نامعلوم سہولت کاروں کی ایما پرخود کش حملہ کیا، پولیس
پاکستان بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں، حکومت کا فیصلہ سی سی سی میں ہوگا ،خورشید شاہ کوئی ایک پارٹی اکیلے حکومت نہیں بنا سکتی،رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک علاقہ مکینوں نے آپریشن کو سراہا اور دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے بھرپور تعاون کا اظہار کیا
پاکستان انتخابی نتائج پر ایک جماعت کو زیادہ تحفظات ہیں مگر کے پی میں ڈھول بجا رہی ہے، اعظم نذیر تارڑ اس جماعت کا شیوہ ہے جھوٹ اتنا پھیلاؤ کہ سچ لگنے لگے، رہنما ن لیگ
پاکستان الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں کا حتمی نتیجہ روک دیا الیکشن کمیشن نے این اے 46، 47 اور 48 کا نتیجہ روکا
پاکستان لاڑکانہ: مخالف گروپ کو ووٹ دینے پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) بشیر شر اور ایک اہلکار زخمی
پاکستان راولپنڈی میں احتجاج کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ، پی ٹی آئی امیدوار سمیت 4 کارکنان گرفتار امیدوار شہزاد فاروق سمیت چار کارکنوں کو لاہور میں آر او کے دفتر کے باہر مظاہرہ کرنے پر پکڑا گیا
پاکستان آزاد امیدواروں کے ایم کیو ایم سے رابطے، ن لیگی قیادت سے حکومت سازی پر بات نہیں ہوئی، خالد مقبول انتخابات نے ملک کیلئے خاصی چیلنجنگ صورتِ حال پیدا کردی ہے، ملاقات کے بعد بیان
پاکستان عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے، صدر عارف علوی نے بیان جاری کر دیا دنیا کو پاکستان کا یہ خوبصورت چہرہ دکھانا چاہیے
پاکستان کچھ لوگ کسی بھی بہانے آگ بھڑکانا چاہتے ہیں، جان اچکزئی کامیاب پولنگ پر ادارے مبارک باد کے مستحق، معمولی انتظامی پیچیدگیاں تو ہوتی ہی ہیں، میڈیا برفنگ
پاکستان نواز شریف سے ملاقات منسوخ، بلاول چوہدری شجاعت کے پاس پہنچ گئے ملکی سیاست کی بیٹھک اسلام آباد لگانے کا فیصلہ
پاکستان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کون ہوگا؟ پی ٹی آئی کے کئی امیدوار سامنے آ گئے علی امین گنڈا پور بھی وزیر اعلی بننے کے لیے کوشاں ہیں
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملاقات کی کہانی رائے ونڈ میں شریف برادرن سے ملنے والے دفد میں خالد مقبول، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور کامران ٹیسوری شامل تھے
پاکستان کالج اور یونیورسٹی کی ڈگری کا اب کچھ خاص فائدہ نہیں ؟ دنیا بھر میں نئی نسل کامیاب عملی زندگی کیلئے غیر روایتی یا پیشہ ورانہ تعلیم کو ترجیح دے رہی ہے