’وزیراعظم کون ہوگا، فیصلہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کرے گی‘ جتنی زیادہ جماعتیں اتحاد میں ہوں گی حکومت کی مدت اتنی کم ہوگی، خورشید شاہ
پیپلز پارٹی اور ن لیگ اتحاد ایک سال سے زیادہ نہیں چل سکتا، اختر مینگل میرے مخالف کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ نہیں تھا، اختر مینگل کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کی کارروائی، قلعہ سیف اللہ اور پشن حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا دہشتگرد بلوچستان میں خودکش دھماکوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا
پاکستان کراچی اور حیدرآباد کا مینڈیٹ ایم کیو ایم کا تھا، ہے اور رہے گا، فاروق ستار بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج جعلی ثابت ہوگئے، فاروق ستار
پاکستان شیر افضل مروت نے بھی قومی اسمبلی کا میدان مارلیا قومی اسمبلی کے حلقے این اے 41 لکی مروت کا نتیجہ سامنے آگیا
پاکستان ایک اور بڑا اپ سیٹ، آزاد امیدوار نے رانا ثناء اللہ کو شکست دے دی رانا ثناء اللہ این اے 100 فیصل آباد سے ہارے
پاکستان مولانا فضل الرحمان پشین سے جیت گئے ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مشترکہ حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا این اے 127 میں انتخابی نتائج چیلنج کرنے پر بھی مشاورت ہوگی
پاکستان ہم بکاؤ پارلیمنٹ میں نہیں جائیں گے، محمود خان اچکزئی کا اعلان پارلمینٹ میں جانے نہیں دیا جارہا تو ٹھیک ہے، ہر گلی میں احتجاج کریں گے، محمود خان اچکزئی
پاکستان یورپی یونین نے انتخابات میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام رپورٹ شدہ انتخابی بے ضابطگیوں کی بروقت اور مکمل تحقیقات کو یقینی بنائیں، ترجمان یورپی یونین
پاکستان ثمر بلور ہار کے بعد پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار کے گھر جا پہنچیں ثمر بلور نے سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ دیا۔
پاکستان کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں ایم کیو ایم کو برتری جماعت اسلامی سندھ اسمبلی کی ایک نشست حاصل کر پائی
پاکستان ’صدر اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے عمران کو رہا کریں، وزیراعظم بنائیں گے‘ ہم سنگل لارجسٹ پارٹی ہیں مرکز اور پنجاب میں حکومت بنائیں گے، لطیف کھوسہ
پاکستان قومی اسمبلی کے سب سے پہلے حلقے این اے 1 میں بڑا اپ سیٹ، مولانا عبدالاکبر چترالی ہار گئے پہلی نہ دوسری نہ تیسری پوزیشن، مولانا عبدالاکبر چترالی کو کتنے ووٹ ملے؟
پاکستان نتائج سے لگ رہا ہے پی ٹی آئی سب سے بڑی پارٹی ہے، مفتاح اسماعیل تسلیم کرنا ہوگا کہ سب سے زیادہ ووٹ بانی پی ٹی آئی کو ملے، مفتاح اسماعیل
پاکستان شانگلہ میں پی ٹی آئی مظاہرین اور پولیس کے درمیان فائرنگ، 2 افراد جاں بحق این اے 11 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نے الیکشن رزلٹ مسترد کرنے پر حالات کشیدہ، پی ٹی آئی رہنما سمیت 6 زخمی
پاکستان ریٹرننگ افسر خوشاب مستعفی، ’دو تین روز میرے لیے ڈراؤنا خواب رہے‘ مستعفی ہونے کی تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا، صہیب احمد
پاکستان این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی جیت کا لیگی دعویٰ غلط نکلا ن لیگ کا دعویٰ کچھ اور جبکہ ای سی پی کی ویب سائٹ پر نتائج کچھ اور
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128 کا نتیجہ روک دیا سلمان اکرم راجہ نے ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے
پاکستان نگراں حکومت نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی الیکشن شفافیت کا ثبوت قرار دیدی نگراں وزیر داخلہ نے انتخابی نتائج میں تاخیر پر وضاحت جاری کردی
پاکستان مردان: امیرحیدر ہوتی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا ' اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔' ، مخالفین کو مبارکباد
پاکستان الیکشن 2024: اہم سیاسی قائدین کا نتیجہ کیا رہا؟ این اے 10 بونیر پر آزاد امیدوار بیرسٹر گوہرخان بھاری اکثریت سے فاتح ٹھہرے۔
پاکستان ممکنہ ہنگامہ آرائی کے باعث اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کسی بھی ہنگامہ آرائی کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی
پاکستان این 47 کے نتائج کا معاملہ: شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی آر او آفس کے باہر لگائی گئی اسکرین اچانک بند کر دی گئی، نتائج تبدیل کیے جا رہے ہیں، درخواست
پاکستان صادق سنجرانی بھی کامیاب، بلوچستان اسمبلی میں کس کی برتری؟ ڈیرہ بگٹی میں پی بی 10 پر سرفراز بگٹی 41300 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج
پاکستان نواز شریف کی آزاد امیدواروں کو ن لیگ سے مل کر حکومت بنانے کی دعوت 'ن لیگ مرکز اور پنجاب میں واحد سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔'
پاکستان خیبر پختونخوا میں آزاد امیدواروں نے سب کی چھٹی کرادی خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلی کے تمام 113 حلقوں کے نتائج مکمل
پاکستان ’مزید کُھدائی بند کریں‘ ، انتخابی صورتحال پر صدر پاکستان بھی بول پڑے ڈاکٹر عارف علوی نے ایکس پوسٹ میں کیا پیغام دیا
پاکستان امریکی ڈالر کی قدر آج پھر کم ہو گئی جمعہ کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 279 روپے 20 پیسے ہوگئی۔
پاکستان قومی اسمبلی کے تمام نتائج مکمل، پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد 92، ن لیگ 74، پی پی 54 نشستوں پر کامیاب باپ کو بھی ایک سیٹ مل گئی، ایم کیو ایم 17 سیٹوں کے ساتھ تیسری بڑی جماعت
پاکستان دنیا بھر میں پرنٹ میڈیا کو اپنا مزاج بدلنا ہوگا الیکٹرانک اور ڈجیٹل میڈیا کو تیزی مبارک، اخبارات و جرائد کو پختہ مواد پیش کرنا ہوگا، ماہرین
پاکستان پی ٹی آئی کے بعد مسلم لیگ ن کا بھی حکومت بنانے کا اعلان ن لیگ حکومت بنائے گی اور نئے دور کا آغاز ہوگا، مریم اورنگزیب
پاکستان پولنگ ختم ہوئے 15 گھنٹے ہوگئے، مکمل سرکاری نتائج کا انتظار قومی اسمبلی کی اب تک 21 نشستوں کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج آج نیوز کو موصول
پاکستان انتخابات کے نتائج میں تاخیر : چیف الیکشن کمشنر کی نتائج فوری دینے کی ہدایت کسی شہری کو ووٹ کاسٹ کرنے سے نہیں روکا گیا، سکندر سلطان راجہ
پاکستان الیکشن کمیشن کے حتمی نتائج کا انتظار کرنا چاہیے، وزیر اعظم نواز شریف ہی ہوں گے، خواجہ آصف بیرسٹرگوہر جو مرضی کہیں، نتائج کے بعد دعوے زیادہ مناسب ہونگے، رہنما ن لیگ
پاکستان آدھے گھنٹے میں نتائج کا اعلان نہ کیا تو کارروائی ہوگی، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کی تمام صوبائی الیکشن کمشنرز اور آر اوز کو ہدایت
پاکستان مرتضیٰ وہاب کا کراچی میں 9 سے 10 نشستوں پر برتری کا دعویٰ سندھ میں پیپلز پارٹی کو 90 فیصد نشستوں پر برتری حاصل ہے، مرتضیٰ وہاب
پاکستان ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی کی 18 نشستوں پر برتری کا دعویٰ ہم ماضی کا اپنا ہی ریکارڈ توڑنے جارہے ہیں، خالد مقبول صدیقی
پاکستان سندھ کی سول انتظامیہ واضح طور پر پیپلز پارٹی کے حق میں ہے، جی ڈی اے رہنما الیکشن کمیشن اور انتظامیہ کی جانبداری ثابت ہوچکی، سردار عبدالرحیم
پاکستان بلاول نے انتخابی نتائج کی سست روی پر تشویش کا اظہار کردیا پیپلز پارٹی کے لئے ابتدائی انتخابی نتائج حوصلہ افزاء ہیں، بلاول