نامور سیاسی رہنما کیا اپنی نشستیں جیت سکیں گے، حریفوں میں کون شامل الیکشن میں عوام پانچ سال کےلیے نئے حکمران کا انتخاب کر رہے ہیں
عملے کی انتخابی ڈیوٹی کے سبب کراچی کا تیسرا بڑا سرکاری اسپتال بند ہونے کا خدشہ اسپتال انتظامیہ نے عباسی شہید اسپتال کو بند کرنے کا عندیہ دے دیا
پاکستان انتخابات سے ایک روز قبل نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول جاری کردیا گیا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟
پاکستان راجا ناصر کے راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہونے کی تصدیق عدالت نے سی پی او راولپنڈی کو ساڑھے آٹھ بجے راجا ناصر کو پیش کرنے کا حکم دیا، تاہم انہیں ابھی تک پیش نہ کیا جاسکا۔
پاکستان کراچی : شہر میں ٹریفک جام، اہلکار الیکشن ڈیوٹی پر مامور ٹریفک کو کنٹرول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، بیشتر نفری الیکشن ڈیوٹی پر ہے، پولیس
پاکستان الیکشن کے بعد پارلیمان میں بیٹھیں گے، دھرنا دینے کا فیصلہ نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر ہمارے آزاد ارکان جیتنے کے بعد ہمارے ساتھ مل جائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان لیگی امیدوار کا تشہیری مواد لگاتے ہوئے نوجوان عمارت سے گر کر جاں بحق پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی
پاکستان اس مرتبہ عام انتخابات میں ٹی ایل پی کا ووٹ بینک کتنا ہے؟ پاکستان میں جیت کا مارجن 10 ہزار ووٹ تک کا ہوتا ہے
پاکستان کراچی: پولیس اہلکار کا بیٹا ہاتھ میں گرینیڈ پھٹنے سے جاں بحق واقعے میں بچی سمیت دو افراد زخمی
پاکستان الیکشن کے دن افغانستان اور ایران کے ساتھ تمام بارڈر بند کرنے کا فیصلہ بارڈر پیدل اور مال برداری کیلئے بند رہیں گے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان خیبرپختونخوا کی جیلوں میں بند قیدیوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا صوبے کی تمام جیلوں سے 2 ہزار 327 قیدیوں نے پوسٹل ووٹ کاسٹ کیا
پاکستان ضرورت پیش آنے پر انٹرنیٹ سروس بند کرسکتے ہیں، نگراں وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا اگر کوئی حکومت کی رٹ چینلج کرنے کا سوچ رہا ہے تو سخت ایکشن لیا جائیگا، فیروز جمال
پاکستان چمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہ حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر پانچ منٹ تک فائرنگ کی گئی
پاکستان الیکشن جیتنے کا بعد بھی دانیال عزیز پر ناکامی کی تلوار لٹک گئی الیکشن کمیشن نے نوٹفکیشن جاری کردیا
پاکستان تقریباً 70 فیصد بھٹہ مزدور شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ووٹ کے حق سے محروم نوراں کی زندگی میں خوشیوں کے رنگ کب بھریں گے، کب بھٹہ مزدور اپنی تقدیر کے ووٹ کے زریعے خود کاتب بنیں گے؟
پاکستان کے ایم سی کا ان پڑھ ڈرائیور اور وفات پاچکا سرکاری ملازم پریزائیڈنگ افسر بنا دیا گیا مجھے کہا گیا آپ تربیت لیں،ڈی سی آفس بلوایا گیا اور پریزائیڈنگ افسر کا لیٹر تھما دیا گیا، ڈرائیور
پاکستان ’جعلی پوسٹل بیلٹ پیپرز تیار‘ الیکشن کمیشن میں پری پول دھاندلی کی پہلی شکایت درج جعلی بیلٹ بکس کو اصلی بیلٹ باکس سے تبدیل کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، درخواست گزار کا الزام
پاکستان کراچی میں پولنگ سامان کی ترسیل تاحال نامکمل، سندھ میں کوئی آر او تبدیل نہیں ہوا، صوبائی الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن نے 5 بجے تک انتخابی سامان کی ترسیل مکمل کرنے کا کہا تھا
پاکستان آزاد امیدوار کے نام کے سامنے پی ٹی آئی نہیں لکھا جا سکتا، سلمان اکرم راجہ کیس میں بڑا فیصلہ پی ٹی آئی الیکشن ایکٹ کی سیکشن 209 پر عمل نہ کر سکی اور انتخابی نشان کیلئے نا اہل ہوئی، فیصلہ
پاکستان چیف الیکشن کمشنر کی پولنگ ڈے پر چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت چیف الیکشن کمشنر کا چاروں چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو فون
پاکستان پاکستان میں کل الیکشن ہے، دہشت گردانہ حملوں سے خوفزدہ ہوں، برطانوی ہائی کمشنر برطانوی ہائی کمشنر کی بلوچستان میں دہشت گردی کی مذمت
پاکستان عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کیلئے پرعزم ہیں، نگراں وزیراعظم، سیاسی رہنماؤں کا ردعمل دہشت گردی میں ملوث مجرم ناقابل معافی ہیں، بلاول
لائف اسٹائل عمران خان کے دونوں بیٹے بھی پاکستانی انتخابات کی مہم میں شامل قاسم خان نے انگریزی کے علاوہ اردو میں بھی ٹویٹ کی
پاکستان نگراں وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کی نجکاری کی منظوری دے دی فیصلہ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت ہے، الیکشن کمیشن نے ایسا کوئی فیصلہ نہ کرنے کو کہا تھا
پاکستان کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں جے یوآئی کے دفتر کے باہر دھماکہ، 12 افراد جاں بحق دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوئے ،4 کی حالت تشویشناک
پاکستان الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند ہو گا یا نہیں؟ پی ٹی اے نے بتادیا الیکشن کمیشن نے سگنل نہ آنے کی صورت میں اپنا پلان بتا دیا
پاکستان پشین: پی بی 47 میں آزاد امیدوار کے دفتر کے قریب دھماکہ، 17 افراد جاں بحق دھماکے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے
پاکستان پُرامن پولنگ کیلئے 6 لاکھ اہلکاروں کو فرائض سونپ دیے گئے کسی بھی ناخوش گوار واقعے کی روک تھام کیلئے فوج اور سول آرمڈ فورسز کے ایک لاکھ 30 ہزار اہلکار بھی شامل
لائف اسٹائل کاغذات نامزدگی واپس نہ لینے والے ابرار الحق نے بڑا اعلان کردیا گلوکار نے اپنے چاہنے والوں کو انتخابات سے متعلق کیا پیغام دیا؟
پاکستان انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ، اسٹاک ایکسچینج میں 64 ہزار کی حد بحال انٹربینک میں منگل 6 جنوری کو ڈالر 279 روپے 42 پیسےپر بند ہوا تھا۔
پاکستان جنوبی وزیرستان: پی ٹی آئی پارلیمینٹرین کے امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکہ نصیر اللہ وزیر جنوبی وزیرستان پی کے 110 سے انتخابی امیدوار ہیں
پاکستان کراچی کے 5342 میں سے صرف 128 پولنگ اسٹیشن نارمل قرار سب کے سب ضلع شرقی میں، دیگر 6 اضلاع میں 3038 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس
پاکستان ’ابھی آئیں گے اور مجھے مار دیں گے‘ ، حامد میر کا سابق صدر آصف زرداری سے متعلق حیران کُن دعویٰ 'سابق صدر کے ہاتھ میں رائفل تھی، صحافی کا دعویٰ
پاکستان پاکستان عام انتخابات کے دوران بلا تعطل انٹرنیٹ تک محفوظ رسائی یقینی بنائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز کی پریس کانفرنس پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کا ردعمل
پاکستان دفتر خارجہ نے انتخابات پر اقوام متحدہ کی تنقید مسترد کردی جمہوریت کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں، شکایات کے ازالے کی تمام تیاریاں مکمل کرلیں، دفتر خارجہ
پاکستان اگرآپ کا ووٹ پہلے ہی ڈالا جا چُکا ہے تو کیا کرنا چاہیئے الیکشن کمیشن نے حل نکال رکھا ہے تاہم آپ کو اپنی شناخت ثابت کرنا ہوگی
پاکستان الیکشن 2024 : پولنگ کل ہوگی، انتخابی مہم ختم عام انتخابات کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کردیا گیا