عمران خان اور بشریٰ بی بی کو غیر شرعی نکاح کیس میں 7، 7 سال قید کی سزا فیصلہ سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں سُنایا
مچھ آپریشن میں 3 نام نہاد لاپتہ افراد بھی مارےگئے ، جان اچکزئی ان ہی لاپتہ افراد کی تصویریں اسلام آباد دھرنے کے شرکاء نے اٹھائی ہوئی تھیں، صوبائی وزیر
پاکستان انتخابات بہت دوردکھائی دیتے ہیں، مریم وزیراعلیٰ پنجاب ہونگی، حامد میر بشریٰ بی بی کو زبردستی جیل سےذ بنی گالا بھیجا گیا، آج نیوز کو انٹرویو
پاکستان بلوچستان ، کراچی اور ایبٹ آباد میں بم دھماکے اور فائرنگ، ایک جاں بحق، 7 زخمی سندھ الیکشن آفس کے قریب دھماکے کے لئے بارودی مواد تھیلی میں رکھا گیا تھا، ایس ایس پی ساؤتھ
پاکستان نیوز رومز کیلئے معلومات اور حقائق کی بہتر جانچ میں مدد کیلئے ڈیجیٹل ٹول لانچ 'فیکٹر' کے نام سے ڈیجیٹل ٹول، میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی نے لانچ کیا
پاکستان الیکشن 2024 : مانیٹرنگ کیلئے کراچی میں پولنگ اسٹیشنز میں کیمرے لگانے کا کام شروع پولنگ اسٹیشنز میں کیمروں کے ساتھ مانیٹرنگ سسٹم بھی لگے گا
پاکستان خواب دیکھنے والوں کو جیتنے نہیں دیں گے، نواز نے ہمیشہ بدلے کی پالیسی رکھی، شرجیل سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ملک کو بدترین معاشی بحران میں ڈالا، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن موخر کرنے پر اکبر ایس بابر کا رد عمل سامنے آگیا کوشش میں ہیں پی ٹی آئی کو ایک جمہوری ادارہ بنایا جائے، بانی رکن پی ٹی آئی
پاکستان ایران میں قتل 7 پاکستانی مزدور آبائی علاقوں میں سپرد خاک 27 جنوری کو دہشتگردوں کی فائرنگ سے 9 پاکستانی مزدور جاں بحق ہوگئے تھے
پاکستان ن لیگ اور آئی پی پی عوام کی قسمت بدل دینگے، جہانگیر ترین مل کر لوگوں کی خدمت کرنی ہے، سربراہ استحکام پاکستان پارٹی
پاکستان 30 لاکھ گھر بنا کردیں گے، حکومت بنی تو نفرت اور تقسیم کی سیاست دفن کردیں گے، بلاول، آصفہ عوام 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگا کر پی پی کو کامیاب کروائیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان حکومت ختم نہ ہوتی تو بے روزگاری نہ ہوتی، وہ دھرنے دے رہے تھے ہم دہشتگردی ختم کررہےتھے، نواز ن لیگ چورچور نہیں کہتی، انتقام کی سیاست نہیں کرتی، مریم نواز
پاکستان سائبرکرائم انکوائری : ایف آئی اے نے علیمہ خان کو طلب کرلیا بانی پی ٹی آئی کی بہن کیخلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم دیا گیا
پاکستان ہمارا مخالف جیل میں ہے، پیٹھ پیچھے بات کرنا زیب نہیں دیتا، فضل الرحمان 8 فروری کو عوام نے حق سچ کا ساتھ دینا ہے، ٹانک میں انتخابی جلسے سے خطاب
پاکستان سرمایہ کاری کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف کا حکومتی اقدامات کا بھرپور ساتھ دینے کا عزم آئندہ منتخب حکومت جاری معاشی پالیسیوں کے تسلسل کو برقرار رکھے گی، وزیر اعطم پُرامید
پاکستان بہاولپور: رشوت نہ دینے پر پولیس کا غریب شہری پر تشدد آ ج نیوز کو شہری پر تشدد کی ویڈیو موصول ہوگئی
پاکستان دھوکا دہی سے نکاح کے الزام میں جاری سمن کالعدم قرار دینے کی استدعا مسترد عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں جزوی منظور، گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان خواب کی تعبیر پر بڑے بڑے وزیر لگائے جاتے تھے، عون چوہدری عدت میں نکاح سے متعلق میرے بیان کا عمران خان اور بشریٰ کے پاس جواب نہیں تھا، اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
پاکستان حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر سندھ حکومت سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان الیکشن ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونے والے ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری محکمہ صحت کے ملازمین کے وارنٹ ریٹرننگ افسر پی ایس 110جنوبی نے جاری کیے
پاکستان مچھ حملہ: گزشتہ 3 روز میں 24 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا، آئی ایس پی آر مچھ میں کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کے حملے سے متعلق مزید تفصیلات جاری
پاکستان ’کھدائی سے پہلے سوچنا چاہیئے تھا کہ مٹی کا کیا کرنا ہے‘ لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کیس میں مختلف محکموں سے کارکردگی رپورٹس طلب کرلیں
پاکستان دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت سے جواب طلب پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب
پاکستان نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ اسلام آباد میں اغواء اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا میں بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا
پاکستان کراچی انٹر بورڈ میں طلباء کے امتحانی نتائج میں جعلسازی کی تصدیق چیئرمینز، امتحان کنٹرولز سمیت 8 افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے خط لکھ دیا گیا
پاکستان اسلام آباد: نجی یونیورسٹی کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی شالیمار پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا محکوم کا اندیشہ گرفتار خرافات۔۔۔ استعفے میں اقبال کے چار اشعار بھی لکھے
پاکستان پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات مؤخر کردیے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات ری شیڈول ہونے کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دے دی پی ٹی آئی نے جلسے کی منظوری کے لیے ڈپٹی کمشنر سے رجوع کرلیا
پاکستان ’عمران خان اور بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا‘ احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان لاہور کی نصف نشستوں پر ڈرامائی مقابلے - اپ سیٹ کے امکانات نواز شریف، بلاول، مریم نواز کا مخالف پارٹی کے دوسری سطح کے امیدواروں سے مقابلہ، پی ٹی آئی کی آزمائش بھی ہوگی
پاکستان کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دھماکا، 4 افراد زخمی زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان سلمان اکرم راجہ کی آزاد امیدوار قرار دینے کیخلاف درخواست فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرلیا
پاکستان سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کا روسٹر جاری 9 فروری کو بینچ نمبر 1 کیسز کی سماعت کرے گا
پاکستان فوج نہ تو گنتی میں شامل ہوگی نہ پولنگ عملے کی ذمہ داری سنبھالے گی عام انتخابات میں فوج کی ذمہ داریوں سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان 9 مئی کے 7 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں کل تک توسیع عدالت نے سینئر کونسل سلمان صفدر کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
پاکستان الیکشن سے قبل قومی ائرلائن کی نجکاری کا عمل مکمل کرنے کی تیاری پی آئی اے کی نجکاری کا 98 فیصد کام مکمل ہوچکا، بعض حلقے مخالف
پاکستان پی ٹی آئی امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت کیلئے درخواست پر حکومتوں سے جواب طلب سرکاری وکلاء نے جواب داخل کرانے کے لیے مہلت کی استدعا کردی
پاکستان پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا کیخلاف بینر آویزاں کردیے گئے نیب زدہ اور کرپٹ تیمور جھگڑا نامنظور کے نعرے بینرز پر درج
پاکستان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مختلف امیدوار ازخود الیکشن کمیشن میں طلب الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس لیتے ہوئے امیدواروں کو جرمانے کیے
پاکستان نوجوانوں کیلئے ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے والے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے، نگراں وزیراعظم دنیا بھر میں بہت سے کھلاڑیوں نے مختلف شعبوں میں نمایاں کام کیا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان پنجاب میں نمونیا سے سنگین صورتحال، 24 گھنٹے میں 7 بچے جاں بحق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 764 مرض رپورٹ ہوئے
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 63 ہزار کی حد بحال گزشتہ کے ایس ای 100انڈیکس 62 ہزار 393 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان تین مارچ کو ریٹائرڈ ہونے والے 49 اراکین سینیٹ میں پی ٹی آئی سینیٹرز شامل فہرست میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا نام بھی شامل ہے
پاکستان عام انتخابات کی ’خاص مہم‘، ایم کیو ایم نے جہاز بُک کروالیا سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت نامہ جاری کردیا۔
پاکستان غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت آج پھر ہوگی گزشتہ روز بشریٰ بی بی، عمران خان اور خاور مانیکا کے مابین تلخ کلامی ہوئی تھی
پاکستان رؤف حسن نے پی ٹی آئی پلان ڈی کا بتا دیا دوبارہ انٹراپارٹی الیکشن سے بھی پی ٹی آئی کا پارلیمانی وجود بچنا مشکل