ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کا دور واپس نہیں آئے گا، سراج الحق پاکستان کا ہر بچہ پونے 3 لاکھ کا مقروض ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
ایران میں پاکستانیوں پر کیا گزری، زندہ بچ جانے والوں نےسب بتادیا حملہ آوروں نے کہا جو پاکستانی ہیں وہ کھڑے ہو جائیں، گولی لگی لیکن میں نے مردہ بن کرجان بچائی، پاکستانی مزدور
ن لیگ کے امیدوار کی اصلی شیر کے ساتھ انتخابی مہم شیر کو پنجرے میں بند کر کے گلیوں اور بازاروں کے چکر لگائے گئے
پاکستان ایم کیو ایم کے اُمیدوار کا انتخابی مہم چلانے کا منفرد انداز عام آدمی ہوں اپنے وسائل کے مطابق مہم چلا رہا ہوں، افضل بلوچ
پاکستان پاکستان کاایران میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ ایران میں 9 پاکستانیوں کا قتل باہمی تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہے،نگراں وزیر خارجہ
پاکستان ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، غذر میں پارہ منفی 7 ڈگری تک گر گیا کراچی میں پیر یا منگل کو بارش کا امکان
پاکستان کراچی: 3 تلوار پر پی ٹی آئی کارکنوں سے جھڑپ میں ایس ایچ او زخمی، 10 افراد زیر حراست لاہور، پشاور اور اوکاڑہ میں بھی جھڑپیں
پاکستان سوشل میڈیا پرعدلیہ مخالف مہم کی تحقیقات قانون کے مطابق ہے، مرتضیٰ سولنگی جےآئی ٹی اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے، 100 کے قریب انکوائریز ہوچکیں، وفاقی وزیر
پاکستان اگر کسی وزیراعظم کو ہمارے ووٹوں کی ضرورت پڑی تو 3 ترامیم کی شرط رکھیں گے، خالد مقبول اس مرتبہ کراچی ، حیدرآباد، میرپورخاص کے بغیر کوئی حکومت نہیں بنے گی، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان تحریک انصاف نے منشور کا اعلان کردیا، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہوگا اسمبلی کی مدت 5 سال سے کم کر کے 4 سال کریں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان کراچی : لیاری میں آصفہ کی قیادت میں ریلی، نوجوان لیڈر کا تیر پر مہر لگانے پر زور اپنے بہن، بھائیوں اور بزرگوں کے حقوق کےلیے ہمیشہ لڑتے رہیں گے، آصفہ بھٹو زرداری
پاکستان ملک بھر میں 92 ہزار 353 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے، پولنگ اسکیم تیار قومی اور صوبائی اسمبلی کے کئی حلقوں کی پولنگ اسکیم تاحال مکمل نہیں ہوسکی، الیکشن کمیشن
پاکستان جو سمجھتے ہیں چوتھی بار وزیراعظم بن رہے ہیں سخت غلط فہمی میں ہیں، بلاول کوئی ہمارے آئین کو نہ مانے تو اس کو منہ توڑ جواب دینگے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان ن لیگ کا سیالکوٹ میں پاور شو: ’آٹھ فروری کو سیاسی مخالفین کا جلوس نکل جائے گا‘ عوام کا سمندرآٹھ فروری کو ییلو کارڈ دکھا کر ان کو میدان سے باہر کردے گا، شہباز شریف
پاکستان ملک میں اب بھی پرفیکٹ جمہوریت نہیں، بلوچوں کو ان کا حق دلائیں گے، آصف زرداری بلوچستان کا بجٹ چار بار بڑھایا مگر وہ کہیں نظر نہیں آرہا، آصف زرداری
پاکستان نگراں وزیراعظم نے حکومتی مشینری کے تمام سرکاری اور نجی غیرملکی دوروں پر پابندی لگادی وفاقی سیکرٹریز کو اجازت نامے منسوخ کرنے کی ہدایت
پاکستان پی ٹی آئی نے امریکا میں پاکستان کے خلاف نیا محاذ کھولنے کی تیاری کرلی عام انتخابات سبوتاژ کرنے اور ریاستی اداروں پر منظم حملے کی تفصیلات منظر عام پر
پاکستان پاکستان تنزلی کی انتہا پر ہے، کہیں تو کوئی خرابی ہے، مولانا فضل الرحمان الیکشن ایسا ماحول ہوتا ہے جہاں ذمہ داری عوام کی طرف آجاتی ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان جنوبی وزیرستان: انتخابات کے بعد تک کیلئے دفعہ 144 نافذ دفعہ 144 گیارہ فروری تک نافذالعمل رہے گی، اعلامیہ
پاکستان سب رجسٹرار کی بھرتی کا عمل اب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہوگا کرپشن کاخاتمہ تب ہی ممکن ہے جب بھرتیاں میرٹ پر ہوں، مقبول باقر
پاکستان حماد اظہر کے والد میاں اظہر کو گرفتار کرلیا گیا حماد اظہر کے والد میاں اظہر قومی اسمبلی کے حلقے این اے 129 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں
پاکستان خیبر پختونخوا کے عوام کو ’بے وقوف‘ کہنے پر نواز شریف شدید تنقید کی زد میں 'پی ٹی آئی بیماری ہے تو یہ بیماری لاہور سے پھیلی ہے'
پاکستان لاہور: کم عمر ڈرائیور کی تیز رفتاری سے 6 افراد کی ہلاکت، مدعی کا پیسے لینے سے انکار پولیس اور عدالتوں سے انصاف کی امید لگائے بیٹھا ہوں، مدعی رفاقت علی
پاکستان فیکٹ چیک: کیا نادرا نے 8300 پیغام سے پولنگ اسٹیشنوں کی معلومات غائب کردی ہیں صارفین کی شکایات درست نکلیں
پاکستان بلاول بھٹو خود لیاری سے الیکشن لڑنے کے قابل نہیں، حافظ نعیم بانی پی ٹی آئی نے بھی کاغذات کراچی سے جمع نہیں کرائے تھے، حافظ نعیم
پاکستان شیخوپورہ: تیز دھار آلے سے خواتین اور بچے سمیت 5 افراد قتل جاں بحق ہونے والے افراد فیصل آباد سے مزدوری کے لیے شیخوپورہ آئے تھے۔
پاکستان سانحہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی کا آج سب سے بڑا پاور شو، ٹکٹ ہولڈرز کو نکلنے کی ہدایت ہدایات بانی چیئرمین عمران خان کی طرف سے آئی ہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان جے یو آئی کے مرکزی رہنما انتقال کرگئے سابق ضلعی خطیب کی نماز جنازہ آج تین بجے بالاکوٹ میں ادا کی جائے گی
پاکستان پی ٹی آئی امیدواروں کا ’ورچوئل کنونشن‘، انتخابات کے بعد پارٹی بدلنے کے دعوے مسترد پی ٹی آئی سربراہ کو تین چوتھائی اکثریت کے ساتھ اقتدار میں واپس لانے سے کم کسی چیز پر سمجھوتے سے انکار
پاکستان آزاد کشمیر میں بارش برفباری، جنگلات میں لگی آگ بجھ گئی آزاد کشمیر میں طویل عرصہ سے جاری خشک سالی کا راج بھی ختم
پاکستان ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل میں ’بی ایل اے اور بی ایل ایف کا ہاتھ‘، قونصل خانہ کی ٹیم آج وقوعہ پر جائے گی علی پور کے دو سگے بھائی بھی شامل ہیں، ملوث افراد کا محاسبہ کیا جائے گا، دفتر خارجہ
پاکستان انتخابات میں 11 دن باقی ، سیاسی پارہ ہائی، سیاسی جماعتیں آج بھی جلسے کریں گی دونوں جماعتوں نے اپنے اپنے منشور پیش کردیے