انتخابات 2024: جماعت اسلامی نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر کتنے امیدوار میدان میں اتارے؟ جماعت اسلامی کے صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بھی امیدوار الیکشن لڑیں گے
نواز شریف کی این اے 130 میں ریلی، این اے 27 میں آصفہ نکل آئیں نواز شریف ریلی میں اصلی شیر لانے پر ناراض، آئندہ کسی ریلی میں اصلی شیر نہ لانے کی ہدایت
کراچی: نوجوان کی ہلاکت پر ورثا کا کورنگی میں احتجاج، ٹریفک جام کورنگی میں انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا تھا
پاکستان مولانا فضل الرحمان کے حلقے میں ریٹرننگ افسر پر اختیارات کا ناجائز استعمال ثابت الیکشن کمیشن نے معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ابتدائی تحقیقات کرائیں، ترجمان
پاکستان کوئٹہ: بینک میں ڈاکا، کروڑوں روپے لوٹ لیے گئے ڈاکوؤں نے سکیورٹی گارڈز سمیت پورے عملے کو یرغمال بنایا، پولیس
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدواروں کیخلاف کارروائی روک دی، مقدمات کی تفصیل طلب تیمور سلیم جھگڑا کسی مقدمے میں مطلوب نہ ہونے پر پشاور ہائیکورٹ نے کیس نمٹادیا
پاکستان الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے نتائج حاصل کرنے کی ایک اور مشق کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن انتخابی عمل کے دوران چوتھی بار ای ایم ایس کی تجرباتی مشق کررہا ہے
پاکستان نگراں وفاقی کابینہ نے انتخابات کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی دستے حساس حلقوں اور پولنگ اسٹیشنز پر فرائض سر انجام دیں گے اور ریپڈ رسپانس فورس کے طور پر بھی کام کریں گے
پاکستان عمران خان ذہنی بیمار ہیں ان کو کسی چیز کا پتہ نہیں، پرویز خٹک تمام سیاسی جماعتوں کو 8 فروری کو سرپرائز دوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز
پاکستان نواز اور شہباز کیساتھ ملکر معیشت سنبھالیں گے، جہانگیر ترین معیشت بڑھے گی تو ملک ترقی کرے گا، سربراہ آئی پی پی
پاکستان کراچی میں قومی و صوبائی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر خواتین امیدوار نظر انداز سیاسی جماعتوں کی جانب سے خواتین کو ایوانوں میں نمائندگی دینے کے دعوے دھرے رہ گئے
پاکستان زندہ دل لاہور میں جلسے کا مزہ ہی کچھ اور ہے، مریم نواز نے فائدے گنوادیے نوازشریف کی لاہور میں اپنے انتخابی حلقے میں ریلی، کارکنان کا بھر پور استقبال
پاکستان نواز شریف وزیراعظم بنے تو جیلر سے جج تک سب سے انتقام لیں گے، بلاول بھٹو پرانے سیاست دان نفرت اور تقسیم کی سیاست کر رہے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل لارجر بینچ نے 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
پاکستان این اے 242 : پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا مصطفیٰ کمال کی حمایت کا اعلان دنیا چاند پر پہنچ گئی مگر میئر کراچی گٹر کے ڈھکن نہیں لگا سکے، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال کردیں انسداد دہشتگری عدالت کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگا کر ضمانتوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت
پاکستان عمران خان کے جیل میں ہونے پر چیف جسٹس سے اپیل کریں گے، علیمہ خان چیف جسٹس سے اپیل ہے جج دلاور کی تحقیقات ہونی چاہئیں، انھوں نے عمران کیخلاف ناجائز فیصلہ دیا، بہن
پاکستان سرگودھا کی 2 نشستوں پر الیکشن التواء سے متعلق الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ جاری این اے 83 اور 85 کے آر اوز نے نادرہ کے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی بنا پر انتخابات ملتوی کیے، تحریری فیصلہ
پاکستان الیکشن کیلئے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی، دفعہ 144 نافذ لاہور پولیس نے عام انتخابات کیلئے جامع سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا
پاکستان امریکی سائفر باجوہ کیلئے آیا تھا جس کا شاہ محمود کو اتفاقاً علم ہوا، عمران خان سائفر میں اگر انہونی چیز نہیں تھی تو ڈی مارش کیوں کیا گیا؟ سابق وزیراعظم
پاکستان حکومت نے مستعفی ججز کیخلاف کارروائی نہ ہونے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی اپیل میں جوڈیشل کونسل اور رجسٹرار سپریم کورٹ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان الیکشن 2024 : ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایک اور سیاسی رہنما پر بھاری جرمانہ این اے 143ساہیوال سے امیدوار کو 50 ہزار روپے جرمانہ اور آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت
پاکستان جنوبی پنجاب کے ہر ضلع میں دانش اسکول بنائیں گے، شہباز شریف نوازشریف نے جنوبی پنجاب کو موٹروے کا تحفہ دیا، صدر مسلم لیگ ن
پاکستان ڈی آئی خان میں فائرنگ سے 4 مزدور زخمی، لکی مروت میں سرکاری افسر پر حملہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر الیاس کی گاڑی پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب وہ آفس جارہے تھے
پاکستان خفیہ سائفر ٹیلی گرام میں ’خطرہ‘ یا ’سازش‘ کے الفاظ کا کوئی حوالہ نہیں تھا، اسد مجید کا سائفر کیس میں بیان سائفر معاملہ پاکستان امریکا تعلقات کیلئے دھچکا تھا، اسد مجید
پاکستان بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد پریس کلب کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان 27 جنوری کو کوئٹہ میں جلسہ منعقد کیا جائے گا، ماہ رنگ بلوچ
پاکستان سائفر کیس: ’تمہاری کیا اوقات ہے؟‘ پراسیکیوٹر اور شاہ محمود قریشی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ فاضل عدالت کے جج شاہ محمود قریشی کو پرامن رہنے کی تلقین کرتے رہے۔
پاکستان سلمان اکرم راجہ نے خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کا اقدام چیلنج کردیا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرنے پر انتخابی نشان واپس لیا گیا ہے پارٹی تاحال موجود ہے، درخواست
پاکستان الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی اور کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمند کردیے بلدیاتی ادارے ،انتخابات تک صفائی اور سینیٹیشن کا کام کریں گے اور کسی نئی سکیم کا اجراء یا ٹینڈر نہیں کرسکیں گے۔
پاکستان کراچی وائرلیس گیٹ قتل: آخری نوٹ میں مذکورہ افراد سے تفتیش ہوگی 3 بچوں اور والدین کو سپرد خاک کردیا گیا
پاکستان کراچی: پی ٹی آئی کی ٹکٹ تقسیم پر دلبرداشتہ حلیم عادل شیخ نے عمران خان کو خط لکھ دیا فردوس شمیم نقوی اور خرم شیر زمان اپنی پسند کے مطابق پارٹی کے اہم فیصلے کر رہے ہیں، خط
پاکستان موبائل سمز کی ایک کے بعد دوسری فروخت روکنے کیلئے نیا فیصلہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان وزیرِ صحت سندھ نے جے ڈی سی کو 22 ارب روپے گرانٹ کا منصوبہ ناکام بنا دیا وزیر صحت سندھ نے الیکشن کمیشن، وزیراعلیٰ سندھ اورچیف سیکریٹری سندھ کوشکایت درج کرادی ۔
پاکستان عمران خان کیخلاف عدم اعتماد: قاسم سوری آئینی بحران کا سبب بنے، کیوں نہ آئین شکنی پر کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ 'کیوں نہ آئین شکنی کی کارروائی کا حکم دیا جائے'، قاسم سوری نااہلی کیس میں ریمارکس
پاکستان انتخابات کی کوریج کیلئےغیرملکی میڈیا پاکستان میں موجود، بھارتی درخواستیں زیر غور ہیں، مرتضیٰ سولنگی مبصرین اور غیرملکی صحافیوں کو 49 ویزے جاری کیے گئے ہیں، مرتضیٰ سولنگی
پاکستان کیا مفت بجلی کے ’انتخابی وعدے‘ قابل عمل ہیں؟ 'عوام کے سب سے بڑے مسئلے مہنگائی کے حل کے علاوہ مہنگی بجلی میں ریلیف 'ٹاپ 3' دعووں میں سے ایک ہے'
پاکستان جج کا شہریار آفریدی کے ایم پی او پر توہین عدالت کیس دوسری جگہ منتقل کرنے سے انکار جسٹس بابر ستار ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ پر برہم
پاکستان توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی کاضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب، تفتیشی افسر فریق ہیں
پاکستان لاہور: نمونیہ نے 24 گھنٹے میں 12 بچوں کی جان لے لی 24 گھنٹوں میں مزید 491 افراد میں نمونیہ کی تشخیص
پاکستان سندھ میں بھارتی ڈگری پر ملازمت دیے جانے کا انکشاف بھارتی ڈگری پر پاکستان میں ملازمت نہیں مل سکتی، اینٹی کرپشن
پاکستان عاطف خان امیدواروں کی حتمی فہرست نہ دکھانے پر پی ٹی آئی سے نالاں مجھے بتایا گیا یہ ایک راز ہے اور آپ کے ساتھ شیئر نہیں کیا جاسکتا، عاطف خان
پاکستان افغان ڈرائیورز کو ویزے پر مہلت، طورخم بارڈر 10 دن بعد کھول دیا گیا یکم اپریل سے بغیر سفری دستاویزات کے کارگو گاڑیوں کا پاکستان میں داخلہ ممنوع ہوگا، کسٹم حکام
پاکستان بشریٰ بی بی پر عمران خان سے اختلافات کیسے ہوئے، جہانگیر ترین نے پوری کہانی سنا دی جہانگہیر ترین کی پہلی مرتبہ عمران خان سے اختلافات پر لب کشائی
پاکستان اسلام آباد نیشنل پریس کلب تنقید کے بعد بلوچ مظاہرین کو ہٹانے کی درخواست واپس لینے پر مجبور صحافی برادری اور انسانی حقوق کے کارکنان کی جانب سے اسلام آباد پریس کلب انتظامیہ کو شدید تنقید کا سامنا
پاکستان الیکشن مہم میں ڈاکوؤں کی جدید اسلحے کے ساتھ شرکت ن اسلحے کی نمائش پر پیپلز پارٹی اور آزاد امیدواروں کے 400 حامیوں کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان اسلام آباد: نوجوانوں نے بینک کی جعلی رسیدیں بنا کر 10 لاکھ کا کھانا کھا لیا جب کھانا منگوانے کی رسیدوں کا حساب کیا تو رقم اکاونٹ میں منتقل نہیں ہوئی، ہوٹل منیجر