لاہور ہائیکورٹ: اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف 189 رٹ درخواستوں پر فیصلے جاری 3 رکنی فل بینچ نے54 درخواستوں پر فیصلے محفوظ کرلیے
چوہدری برادران میں جائیداد کا بھی بٹوارہ، ظہور پیلس کی تقسیم کا معاملہ عدالت پہنچ گیا عدالت نے گھر میں تعمیرات اور موجودہ صورتحال تبدیل کرنے پر حکم امتناع جاری کردیا
اسلام آباد: پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز کے اندر گودام میں آتشزدگی پولیس کی واٹرکیننن، فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف
پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہیومن رائٹس کمیشن نے تشویش ظاہر کردی سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا
پاکستان شرجیل میمن نے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) پر تنقید کے نشتر چلادیے الیکشن میں مقابلہ لاڈلا ون اور ٹو کے درمیان ہے،
پاکستان نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس: بجلی، گیس قیمتوں میں کمی کے نکات طے نوازشریف کے معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس میں اصلاحات اور مختلف تجاویز پر غور
پاکستان کراچی: نیشنل ہائی وے پر مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق حادثات کلشن حدید، ملیر، پورٹ قاسم اور لانڈھی میں پیش آئے
پاکستان بینظیر کا مقدمہ انٹراپارٹی الیکشن کا نہیں تھا، تاج حیدر نے احمد اویس کو جھٹلا دیا بدقسمتی سے پی ٹی آئی نے ہمیشہ قانون کو جوتے کی نوک پر رکھا، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان کراچی : بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں 2 بھائیوں کا قتل، لواحقین کا حب ریور روڈ بند کرکے احتجاج پیپلزپارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل اور اے این پی کےرہنما شاہی سید بھی احتجاج میں پہنچے
پاکستان احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی دوران سماعت طبیعت ناساز بلڈ پریشر شوٹ کرنے کی وجہ سے جج محمد بشیر کی طبعیت ناساز ہوئی، ذرائع
پاکستان ٹکٹ نہ ملنے پر سمیرا ملک نے پارٹی عہدے اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا سابق وفاقی وزیر نے اپنا استعفیٰ صدر (ن) لیگ پنجاب رانا ثناء اللہ کو بجھوادیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے 7 امیدواروں سے تیر چھن گیا، آر اوز نے ’غیرقانونی‘ فیصلہ کیا، رہنماؤں کی پریس کانفرنس 3 قومی اور 4 پنجاب اسمبلی کے امیدوار پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان سے محروم
پاکستان عامر میر نے لطیف کھوسہ کے حکومت پنجاب پر لگائے الزامات کو جھوٹ قرار دے دیا لطیف کھوسہ بھی اپنے کپتان کی طرح جھوٹے بولتے ہیں، نگراں وزیراطلاعات پنجاب
پاکستان پی ٹی آئی کیخلاف الیکشن کمیشن حکمنامے سے پیپلز پارٹی کو نقصان پارٹی کے 7 امیدوار 'آزاد' ہوگئے، پی ٹی آئی نے پی پی کی حکمت عملی ہی نقل کی تھی
پاکستان عمران خان کیخلاف توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کاپی سامنے آگئی فرد جرم عائد کرنے کی کاپی آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان الیکشن کا التوا چاہتے ہیں نہ بائیکاٹ، سپریم کورٹ فیصلے پر لازمی اپیل دائر کریں گے، بیرسٹر گوہر آزاد الیکشن لڑنے سے ہارس ٹریڈنگ کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی کل تک مؤخر عدالت نے وکلاء کی یقین دہانی پر بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی
پاکستان جب ہم سے فیلڈ ہی چھین لی گئی تو پھر لیول پلیئنگ فیلڈ کی کیا بات کریں، لطیف کھوسہ سپریم کورٹ نے رات میں جا کر فیصلہ دیا کہ بلا چھین لیا گیا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میٹرک کا طالبعلم جاں بحق، اہلخانہ سراپا احتجاج دوسرے واقعے میں اتحاد ٹاؤن میں لڑائی کے دوران 2 سگے بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
پاکستان سائفر کیس ٹرائل لائیو ہونا چاہیئے، پتہ چلے وفا دار کون ہے اور بے وفائی کس نے کی، شاہ محمود عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس میں استغاثہ کے 4 گواہان کے بیانات قلمبند
پاکستان افسوس ہوا کہ سپریم کورٹ بھی لندن ایگریمنٹ کے تحت چل رہی ہے، عمران خان جمہوریت کا جنازہ نکل چکا، بلے کے کیس کی سماعت کیلئے 5 رکنی بینچ ہونا چاہیئے تھا، سابق وزیراعظم
پاکستان نواز شریف سے عبدالمالک بلوچ کی ملاقات، سیاسی تعاون بڑھانے اور مل کر چلنے پر اتفاق ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور عام انتخابات پر تبادلہ خیال
پاکستان اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی عبوری ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کی گئی
پاکستان ن لیگ مخالفین کو پچ آؤٹ کر کے میدان میں اکیلے کھیلنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو الیکشن قریب ہیں اور ہم سازشوں کو ناکام کرکے عوام کے ساتھ وفاق میں حکومت بنائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان بشریٰ بی بی نکاح کیس میں خاور مانیکا کو نوٹس، ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت 17 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان لاہور میں ارفع ٹیچر چیٹ بوٹ کا افتتاح نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں لاہور بورڈ موبائل ایپ۔ ای سروس کا اجراء بھی کیا۔
پاکستان جب بھی نواز شریف کو نکالا گیا، امپائر واپس لائے، مریم نواز قدرت نے نواز شریف کے ساتھ ہونے والے ظلم کا سوموٹو نوٹس لے لیا، اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب
پاکستان سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ایک تولہ سونا 2 لاکھ 17 ہزار900 اور 10 گرام سونا ایک لاکھ 86 ہزار 814 روپے کا ہوگیا
پاکستان پی بی 50 میں ممکنہ پری پول رگنگ کے خلاف احتجاج، کوئٹہ چمن شاہراہ بند جمعیت علماء اسلام اور پشتونخواہ میپ کا الیکشن کمیشن سے2 اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کے تبادلہ کا مطالبہ
پاکستان شہریار آفریدی نے انتخابی نشان کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا 'نشان کی الاٹمنٹ سے قبل امیدوار سے ان کی رائی لی جاتی ہے'
پاکستان فواد چوہدری نے بلے کے سوال پر دوڑ لگا دی جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس میں مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف پشاورہائیکورٹ میں دائردرخواست بھی واپس لے لی سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد توہین عدالت کیس غیرموثرہوچکا ہے۔ قانونی ماہرین
پاکستان الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کرلی عام انتخابات کے انعقاد کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر رکھی ہیں، خط
پاکستان اے این پی کی شگفتہ ملک سے ٹکٹ واپس لے کر مرد کو دے دیا گیا سابق ایم پی اے شگفتہ ملک کو پشاور کے حلقہ پی کے 73 کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نئے ہفتے کا بہترین آغاز مارکیٹ ایک بار پھر 65 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گئی
پاکستان بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح کیس چیلنج کردیا، آج ہی سماعت ہوگی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔
پاکستان عمران خان کے اڈیالہ میں تین مقدمات آج، نکاح کیس میں فرد جرم کا امکان گزشتہ سماعت بشری بی بی کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی گئی تھی۔
پاکستان توہین عدالت کیس: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف نئی درخواست دائر کردی پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے درخواست چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران کیخلاف دائر کی گئی۔
پاکستان لیول پلیئنگ فیلڈ پر پی ٹی آئی وکیل پھٹ پڑے، فیصلہ نہیں ماننا ہے تو نہ مانیں، چیف جسٹس الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی
پاکستان سندھ میں بلدیاتی نمائندوں کے انتخابی مہم مہیں حصہ لینے پر پابندی میئر، ڈپٹی میئرسمیت بلدیاتی چیئرمینزکےخلاف شکایات پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
پاکستان ریٹرننگ افسر کو ہراساں کرنے والا پی ٹی آئی امیدوار الیکشن کمیشن طلب، مقدمہ درج سوشل میڈیا پر این اے 171 کے امیدوار کئ جانب سے شور شرابے کی ویڈیوز وائرل ہیں
پاکستان کوٹلی آزاد کشمیر: جنگلات میں آتشزدگی، قریبی آبادی کو بھی خطرات جنگلات میں آگ لگنے سے قیمتی درخت جل گئے
پاکستان پی ٹی آئی کے ٹکٹ کا الزام : دانیال عزیز کا احسن اقبال کو نوٹس بھیجنے کا اعلان دانیال عزیز تحریک انصاف کے ٹکٹ کی دوڑ میں شامل تھے، احسن اقبال