انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کیخلاف آرڈیننس لانے کا فیصلہ گورنر پنجاب ای وی ایم کے ذریعے انتخابات نہ کروانے کا آرڈیننس جاری کریں گے
مجھے غیب کا علم نہیں کہ کس کے ساتھ یا بغیر الیکشن ہوں گے، نگراں وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ قانون کرے گا، نگراں وزیراعظم
حکومتوں کی ناکام حکمت عملی پر جماعت اسلامی کل وائٹ پیپر جاری کرے گی وائٹ پیپر میں ظالمانہ حکمت عملی کی تفصیلات شامل ہیں قیصر شریف
پاکستان ’مائنس عمران خان‘ کے حوالے سے نگراں وزیراعظم کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، وزارت اطلاعات 'بیان کو توڑ مروڑ کر یہ تاثر دیا گیا کہ کسی کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی'
پاکستان اشیاء اور کرنسی افغانستان اسمگلنگ سے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، منیر اکرم اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب کی عالمی برادری سے افغانستان کی مدد کی درخواست
پاکستان ’اقتدار تو کسی اور طریقے سے ملتا ہے‘، نئی سیاسی جماعت بنے گی، شاہد خاقان 35 سال سے ن لیگ کیساتھ ہوں آج میرے پاس لوگوں کے سوالات کا جواب نہیں، سابق وزیر اعظم
پاکستان کراچی: ایم کیو ایم پاکستان 4 اضلاع کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی 5 نومبر کو چیئرمین، وائس چیئرمین، کونسلرز کے ضمنی انتخابات ہوں گے
پاکستان صرف سنیارٹی کی بنیاد پر ترقی نہیں دی جا سکتی، میرٹ و اہلیت بنیادی جزو ہے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی پر اہم فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان خیبرپختونخوا سے کالعدم داعش کے 4 سہولت کار گرفتار، 2 بھتہ خور بھی پکڑے گئے گرفتار ملزمان سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت 10 وارداتوں میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی
پاکستان قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام مکمل الیکشن کمیشن کی جانب سے کام 15 دن پہلے ہی مکمل کر لیا گیا
پاکستان پولیس کے روپ میں دکانداروں سے رقم بٹور نے والے 3 نوسر باز گرفتار اتھارٹی لیٹر، رسید بک اور ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن کی دستاویزات برآمد
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ نے ڈی جی کالجز اور گورنمنٹ النور کالج کے عملے کو معطل کردیا تعلیم کے مسئلے پر کوئی غفلت برداشت نہیں کروں گا، مقبول باقر
پاکستان کراچی: احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین سمیت 8 ملزمان کو طلب کرلیا عدالت نے تمام ملزمان کو 7 اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کردی
پاکستان ٹرین اور گاڑی میں تصادم میں غفلت، ریلوے حکام پر 28 کروڑ کا جرمانہ عائد کیس میں وزیر ریلوے، سیکریٹری، 13 افسران اور ملازمین نامزد تھے
پاکستان ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 5 ہزار روپے تک کردیا گیا وزارت داخلہ نے جرمانوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان ’قانون خاص شخصیات اور مقاصد کیلئے بنایا گیا‘، پریکٹس اینڈ پروسیجر پر سپریم کورٹ میں جواب جمع 'پارلیمان نے اپنے آئینی حلف کی خلاف ورزی کی ہے'
پاکستان سندھ میں 30 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کے تبادلے اور تقرریاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان پیٹرول مہنگا ہونے سے پنجاب پولیس کے ’ایندھن کیلئےمختص فنڈز ختم ہوگئے‘ آئی جی پنجاب نے پیٹرول کی مد میں 5 ارب روپے مانگ لیے
پاکستان کراچی: پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، حسن اسکوائر کے اطراف بدترین ٹریفک جام ٹریفک کو متبادل راستے کی طرف موڑا جارہا ہے، پولیس
پاکستان مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے نیب کی درخواست پر 5 اکتوبر تک ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان کینیڈا میں سکھ رہنماؤں کے قتل کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا پاکستان ایک طویل عرصے سے بھارتی دہشتگردی کا شکار رہا ہے، پی ٹی آئی سینیٹر
پاکستان اینٹی کرپشن کا ایس بی سی اے کے مرکزی دفتر پر چھاپے کا فیصلہ اینٹی کرپشن نے متعدد بار ایس بی سی اے حکام کو خطوط تحریر کئے لیکن کوئی جواب نہ آیا
پاکستان کراچی: سپرہائی اور قومی شاہراہ کو ملانے والی اہم سڑک پر ٹرانسپورٹرز کا دھرنا جاری ہزاروں کی تعداد میں ٹرانسپورٹرز نے اپنی گاڑیوں کو بند کرکے دھرنا دیا ہوا ہے۔
پاکستان غیر قانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ نیشنل ٹاسک فورس نے ہوم ورک مکمل کرلیا
پاکستان جماعت اسلامی کے کونسلر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار گرفتار ملزمان کے باقی ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔
پاکستان جماعت اسلامی کا کراچی میں ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کی اسپرے مہم شروع کرنے کا اعلان اس شہر کے بچوں کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گے، حافظ نعیم
پاکستان قبرستان کی جگہ شادی ہال کی خبر غلط، دکانیں ہماری ہیں، خاور مانیکا کا اعتراف خاور مانیکا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے
پاکستان فیض آباد دھرنا کیس میں آئی بی نے نظر ثانی درخواست واپس لینے کی اجازت مانگ لی شیخ رشید کے وکیل کی جانب سے معاملے کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست
پاکستان دہشتگرد سیاستدانوں کو بھی دھمکیوں کے فون کرتے ہیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کالعدم تنظموں اور دہشت گردوں کے ٹھکانے افغانستان میں ہیں، عمران شاہد
پاکستان ’خود محبت کی شادیاں کر لیتے ہیں پھر مسائل عدالت کیلئے بن جاتے ہیں‘ ، چیف جسٹس صرف داڑھی رکھنے سے بندہ مسلمان نہیں ہوتا عمل بھی ہونا چاہیے، چیف جسٹس
پاکستان اسحاق ڈارکیخلاف ریفرنس دوبارہ کھل گیا، طلبی کے سمن جاری نیب آرڈیننس کے بعد احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کیخلاف کیس بند کردیا تھا
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کواٹک جیل میں قید رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار بطورسابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں بہتر کلاس کے حقدار ہیں، اسلام آبادہائیکورٹ
پاکستان سندھ میں ملیریا بے قابو، ایک ہی روز میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ رواں سال ملیریا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 52 ہزار 238 ہوگئی
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع بشریٰ بی بی کیخلاف 3 کیسز کی سماعت ہورہی ہے
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا سائفر کیس کی آئندہ سماعت اوپن کورٹ میں کرنے کا فیصلہ پراسیکیوشن ان کیمرہ سماعت چاہتی ہے تو الگ درخواست دائر کریں، عدالت
پاکستان رانا ثناء کی تنقید پر سرفراز بگٹی نے نواز شریف کی گرفتاری سے متعلق بیان بدل لیا نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا، نگراں وزیر داخلہ
پاکستان لاہورہائیکورٹ کا شیخ رشید کو فوری بازیاب کراکے رہا کرنے کا حکم موقع دیں میں بازیابی کے لئے کوشش کرتا ہوں، آر پی او
پاکستان انجکشن غیرمعیاری نہیں 5 سالہ اثرات جانچنے کے بعد لائسنس جاری کریں گے، وزیرصحت پنجاب آنکھوں کے غیر معیاری انجکشن کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
پاکستان نواز شریف سے متعلق بیان پر رانا ثناء نے نگراں وفاقی وزیرداخلہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا سرفراز بگٹی صاحب بیان دینے سے پہلے شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں
پاکستان انتخابی عمل میں کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائے گی، نگراں وزیراعظم یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل صاف شفاف او رآزادانہ ہوگا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان حکومت سندھ کا غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ غیر قانونی افغان باشندوں کو کراچی سے بلوچستان تک بسوں میں پہنچانا ہماری ذمہ داری ہوگی، حارث نواز
پاکستان عمران خان اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل: نواز شریف والے بیرک میں رکھا جائے گا، ذرائع چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہونے کے بعد اب اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتے۔
پاکستان صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری ہو سکتا صنم جاوید احتجاج کو کور کرنے گئی ہو، تحریری فیصلہ
پاکستان طالب علموں سے نازیبا حرکات کرنیوالے سرکاری ٹیچر کو 14 سال قید کی سزا عامر رضا نے طالب علموں کے ساتھ مختلف اوقات میں غیر اخلاقی حرکات کیں، ایف آئی آر
پاکستان خیبر کے علاقے تیرہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں میں کفایت عرف طور بھی شامل ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان فاطمہ قتل کیس: حنا شاہ کو کل عدالت میں پیش کیا جائیگا، ایس ایچ او رانی پور معطل اسد شاہ اور امتیاز میراسی کے جسمانی ریمانڈ میں 9 روز کی توسیع
پاکستان عمران خان اڈیالہ منتقل نہ ہوسکے، جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع عدالت نے ایف آئی اے کو جلد چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا
پاکستان بورے والا میں بھی غیر معیاری انجکشن سے 10 افراد بینائی سے محروم پری فل انجکشن لاہور اور کراچی سے منگوائے تھے، ڈاکٹر
پاکستان ہائرایجوکیشن کمیشن نے سندھ کی جامعات کو 4 ارب سے زائد کی گرانٹ جاری کردی ایچ ای سی نے سندھ بھر کی جامعات کو 4 ارب 39 کروڑ روپے سے زائد کی گرانٹ جاری کی
پاکستان پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز لاہور پہنچ گئیں لندن میں چار روز قیام کے بعد مریم نواز براستہ دبئی وطن واپس پہنچیں
پاکستان فیصل آباد: پولیس وین اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی جاں بحق ہونے والوں میں پولیس کانسٹیبل بھی شامل