گولارچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں سے تباہی موسلادھار بارش اور تیز ہواؤں سے بجلی کے پولز اور درخت اکھڑ گئے
مشترکہ مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے جانفشانی سے کام کرنا چاہیے، انوارالحق کا افغان عبوری وزیر اعظم کو خط نگراں وزیراعظم نے ملا محمد حسن اخوند کو لکھا کہ ہم پڑوسی اور بھائی ہیں۔
کراچی: شکار پور کی خاتون سے پسند کی شادی کرنے والا فائرنگ سے قتل لڑکی والدین کی مرضی کے بغیر کراچی آگئی تھی، پولیس
پاکستان لکی مروت میں پولیس پر مقامی افراد کی فائرنگ، 4 اہلکار زخمی پولیس نے مقامی لوگوں سے اسلحہ لینے کی کوشش کی جس پر تلخ کلامی ہوئی۔
پاکستان کراچی : خاتون گاڑی سمیت کھلے نالے میں جا گریں سڑک کے درمیان نالے پر حفاظتی دیوار نہیں ہے، علاقہ مکین
پاکستان شیخ رشید 2 ساتھیوں سمیت گرفتار، آئی جی پنجاب نے تصدیق کردی نو مئی کے واقعات میں مطلوب تھے، عثمان انور
پاکستان نواز شریف کی واپسی، رانا ثناء اللہ نے پارٹی کا تنظیمی اجلاس طلب کرلیا '21 اکتوبر کو نوجوانوں کے قائد نوازشریف کا بھرپور استقبال کریں گے'
پاکستان جماعت اسلامی کا پشاور میں کل اور منگل کو کراچی میں احتجاج کا اعلان حکومت کو پیٹرول کی قیمت کم کرنی پڑے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اسکینڈل، جے آئی ٹی نے ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس گزشتہ روز منعقد کیا گیا تھا۔
پاکستان ’سوئیٹ انتقام‘ - چیف جسٹس فائز عیسی نے اہلیہ کو برابر میں کھڑا کرکے حلف لیا سرینا عیسیٰ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی انکوائریز میں پیش ہونا پڑا تھا
پاکستان ’آئی پی پیز سے چارجز میں رعایت لے کر بجلی کی قیمتوں میں کمی ممکن ہے‘ بجلی کے بل میں آئی پی پیز کو ادا کیے جانے والے چارجز بھی شامل ہیں، تجزیہ کار
پاکستان حنیف عباسی نے ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی گزشتہ روز کا بیان پیپلز پارٹی کی کارکردگی سے متعلق تھا، حنیف عباسی
پاکستان اسلام آباد میں ملے مشکوک بیگ سے گرینیڈز، اسلحہ اور نقشے برآمد، شہر میں سیکیورٹی سخت اہم سرکاری عمارتوں کی کلیئرنس کا عمل جاری
پاکستان ’چوہدری صاحب جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کرلیتے گرفتار ہوتے رہیں گے‘ چوہدری پرویز الٰہی کا ابھی پریس کانفرنس کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، رانا انتظار
پاکستان اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کے بعد اسمگلنگ کے طریقے تبدیل بلوچستان کسٹم کی کارروائیاں، 10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان برآمد
پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ کی تقرری: ’امید ہے عدل کے ایوانوں میں عدل کی روایات کا ڈنکا بجے گا‘ دعاہے کہ ترازو کے پلڑے سب کیلئے برابر ہوں، مریم نواز
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کے خواتین کو کوڑے مارنے والے گروپ کا کمانڈر مارا گیا ہلاک دہشت گرد سابق تحریک طالبان سوات کے سربراہ ملا فضل اللہ کا قریبی ساتھی تھا
پاکستان سوئی گیس کا انسپیکٹر بن کر فیکٹری سے بھتہ طلب کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار گرفتار ملزمان ہر ماہ فیکٹری مالک سے بھتہ وصول کرتے تھے، پولیس
پاکستان حوالہ ہنڈی میں ملوث 416 ملزمان گرفتار، 3ارب54کروڑمالیت کی کرنسی برآمد ملوث ملزمان کے خلاف 289 مقدمات اور 49 انکوائریاں درج کی گئیں، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان کوئٹہ: اسمگل کی جانیوالی چینی برآمد کرکے شہریوں میں سستے داموں فروخت اسٹیڈیم میں ضلعی انتظامیہ نے ایک اسٹال قائم کر دیا
پاکستان بیرسٹرعلی سیف تحریک انصاف کے وکلا پینل میں شامل سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا
پاکستان پنجاب کے مختلف شہریوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا متعدد فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی سپلائی معطل
پاکستان خوشاب میں بس کی کار کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق مسافر بس لاہور سے بھکر اور کار سوار سرگودھا سے بھکر جارہے تھے، ریسکیو حکام
پاکستان پرویز الٰہی مالی بے ضابطگی کیس میں رہا، ایک اور کیس میں گرفتار کل راولپنڈی منتقل کیا جائے گا۔
پاکستان چیف جسٹس پاکستان کے حلف کے ساتھ ہی اہم تبدیلیاں جسٹس اعجازالاحسن سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے
پاکستان گوجرانوالا: چوتھی شادی کرنیوالے شخص کی برات میں تیسری بیوی پہنچ گئی بیوی کے پہنچنے پر شوہر تقریب چھوڑ کر فرار
پاکستان نگراں حکومت خیبر پختون خوا کا بی آرٹی کو ایک ارب فنڈ دینے سے انکار محکمہ ٹرانسپورٹ نے ایک پائی بھی استعمال نہیں کی، فنڈ لیپس ہوا، محکمہ خزانہ کا مؤقف
پاکستان ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے بہانےعوام کو ڈیفالٹ کر دیا گیا، حافظ نعیم آئی ایم ایف کے ایجنڈے کو پوری طاقت سے آگے بڑھایا جا رہا ہے، حافظ نعیم
پاکستان جنگ کا 17واں روز: پاکستانی مسافر ٹرین بنی بھارتی ائرفورس کا نشانہ بھارتی حملے میں 20مسافر شہید اور 48 زخمی ہوئے
پاکستان رانی پور ملازمہ کیس: درگاہ غوثیہ کے گدی نشین پیر کا بھائی زیر حراست انصاف نہ ملا تو خود سوزی کرلوں گی، فاطمہ کی والدہ کا بیان
پاکستان کراچی میں شہری کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک شہری نے لوٹ مار کرنے کے بعد جاتے ہوئے ڈاکوؤں پر پیچھے سے فائرنگ کی
پاکستان کراچی: دو روز قبل لاپتہ ہونے والی 13 سالہ گھریلو ملازمہ بازیاب، ملزم گرفتار لڑکی دو روز قبل گھر سے کام پر جانے کے لیے نکلی لیکن کام پر نہیں پہنچی تھی
پاکستان چین کے سرمایہ کاروں کو پنجاب میں خصوصی مراعات دی جائیں گی، محسن نقوی بیجنگ میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے اعزاز میں عشائیہ
پاکستان بھارت: مہلک وبائی وائرس“نیپا“پھوٹ پڑا، حکومت کی نالائقی کھل کر سامنے آگئی وائرس چمگادڑوں سے انسانوں میں پھیلتا ہے، عالمی ادارہ صحت
پاکستان نگران وزیرِ اعظم 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے انوارالحق کاکڑ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے