’چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ پر پاکستان بار کا رد عمل تاریخ کا حصہ بن جائے گا‘ فل کورٹ ریفرنس عدلیہ کی تقسیم اور بار کے ردعمل کی وجہ سے نہ ہوسکا، حسن رضا پاشا
جڑانوالہ میں 30 ستمبر کو آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کا اعلان جڑانوالہ کا نام تبدیل کر کے میثاق آباد رکھنا چاہیے، جے سالک کنوینئر ورلڈ مینارٹیز الائنس
نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حلف اٹھانے سے روکنے کیلئے درخواست دائر اعلیٰ عدلیہ کے دیگر چار ججز کے خلاف بھی کارروائی کی استدعا
پاکستان افغان وزیر خارجہ کی یقین دہانی پر طورخم بارڈر دوبارہ کھلنے کا امکان امیر خان متقی نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر بارڈر کھولنے کی درخواست کی۔
پاکستان نگراں وزیراعظم کی پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ
پاکستان گولڈ مافیا کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا آغاز، ٹاسک فورس تشکیل ٹاسک فورس نے سونے کے اسمگلرز کی فہرست تیار کرلی، ذرائع
پاکستان نگران وزیراعلیٰ سندھ نے یونس ڈھاگا کا قلمدان تبدیل کردیا گیا یونس ڈھاگا سے خزانہ اور پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کا قلمدان واپس لے لیا گیا
پاکستان اسلام آباد: غیر قانونی طور پر مقیم 25 غیر ملکی زیر حراست 14 فارن ایکٹ کے تحت 57 غیر ملکی اڈیالہ جیل منتقل کیے جا چکے، پولیس ترجمان
پاکستان بلوچستان : انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان، پہلی اور تیسری پوزیشن طالبات کے نام کامیابی کا تناسب 93.20 فیصد رہا
پاکستان پاکستان بار کونسل کے چیف جسٹس پر الزامات، عشائیے کا بائیکاٹ کردیا نامزد چیف جسٹس فاٸز عیسیٰ سے تمام ججز کے خلاف زیر التوا شکایات آٸین کے مطابق نمٹانے کی درخواست
پاکستان ’آئندہ عام انتخابات وسط فروری میں دیکھ رہا ہوں‘ کس پارٹی سے الیکشن لڑوں گا یہ ابھی فیصلہ نہیں کیا، راجہ ریاض
پاکستان شیخوپورہ میں خاتون نے دو بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی ریسکیو ٹیموں نے ایک بچے کی لاش نہر سے نکال لی
پاکستان خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی اجلاس میں افغان باشندوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نفرت پھیلانا ناقابل برداشت قرار
پاکستان پیپلز پارٹی کے اجلاس میں نگران حکومت پر تنقید، آج مجلس عاملہ پھر بیٹھے گی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کوئی بھی کرے، ہمیں جلد الیکشن چاہئیں، شازیہ مری
پاکستان ’جیل میں پرویز الہیٰ کی روشنی اور ہوا بند کردی گئی‘ پرویز الہیٰ کو واک کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جاتی، وکیل
پاکستان جے یو آئی نے حافظ حمد اللہ پر حملے کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دے دی مستونگ میں دہشتگردوں نے ٹارگٹ کیا تاہم کوئی شدید زخمی نہیں
پاکستان وفاقی کابینہ ذیلی کمیٹی اجلاس، فرح گوگی اور شوہر سمیت 17 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش پانچ افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے بھی کی سفارش
پاکستان پشاور کے علاقے داود زئی میں رات 10 بجے کے بعد لوگوں کے باہر نکلنے پرپابندی منشیات کے استعمال میں اضافے کے باعث ہدایت دی گئی، پولیس
پاکستان اسلام آباد: 132 کے وی گرڈ اسٹیشن میں تکنیکی خرابی متاثرہ گرڈ اسٹیشن میں راولپنڈی کے علاقے شامل ہیں، ترجمان آئیسکو
پاکستان نگراں وزیراعظم سمیت رہنماؤں کی حافظ حمد اللہ کی صحتیابی کیلئے دعائیں سڑک کنارے دھماکے کے نتیجے میں رہنما جے یو آئی سمیت 11 افراد زخمی ہوئے
پاکستان پی ٹی آئی کی 90 روز میں انتخابات کی آئینی درخواست سپریم کورٹ نے واپس کردی درخواست پر کیے گئے اعتراض میں کیا کہا گیا
پاکستان اغوا میں ملوث تھانیدار سمیت دو اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم، ایس ایچ او عدالت سے فرار عدالت نے دونوں ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم دیا تو ایس ایچ او فرار ہوگیا
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف وکلا کی ہڑتال وکلاء کا الیکشن 90 روز میں کروانے کا بھی مطالبہ
پاکستان سپریم کورٹ رجسٹرار کو تعیناتی کے صرف 8 روز بعد ہی ہٹا دیا گیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کو کسی اور کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست مسترد ایسی کوئی روایت نہیں ڈالنا چاہتے، یہ آرڈر نہیں کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان اسلامیہ یونیورسٹی: جنسی زیادتی،نازیباویڈیوز کی منظم سرگرمی کا سراغ نہیں ملا، رپورٹ یونیورسٹی میں منشیات کی منظم سرگرمی کے شواہد بھی نہیں ملے، رپورٹ
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان اور جے یو آئی (ف) کا سندھ میں آئندہ الیکشن مل کر لڑنے پر اتفاق 15 سال کراچی، نواب شاہ، لاڑکانہ میں اسٹریٹ کرائم اور ڈاکوں کی سرپرستی کی گئی، فاروق ستار
پاکستان کوئٹہ میں دھماکا، جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ سمیت 11 افراد زخمی موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد کو ریموٹ کنٹرول سے ڈیٹونیٹ کیا گیا۔
پاکستان جائیداد کی لالچ میں بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس
پاکستان سائفر کیس: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور اسد عمر کو 50 ہزار مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان کچے میں فوج کی مدد سے آپریشن، انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ آئی جی سندھ کو کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کرنے کا حکم
پاکستان ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، چینی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ ذخیرہ اندوزی کے باعث چینی مہنگی ہوئی تھی، دکاندار
پاکستان پاکستان میں 2013 سے پہلے توانائی کا بہت زیادہ بحران تھا، گورنر پنجاب نواز شریف دور کے توانائی کے منصوبوں میں کوئی کرپشن نہیں ملتی، بلیغ الرحمان
پاکستان شہری کو 12 لاکھ روپے بجلی کا بل بھیجنے پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹس جاری ہائیڈرنٹ چلانے کے جھوٹے الزام میں 12لاکھ کا بل بھیجا گیا، شہری کا بیان
پاکستان جعفرآباد: مہنگائی کیخلاف ٹیکسی کار یونین بھی میدان میں آگئی مہنگائی سے ہمارے ڈرائیورز بھی بے روزگار ہو گئے، صدر یونین
پاکستان افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، دفترخارجہ حالات کاجائزہ لے کر ہی طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ ہوگا، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے حریم شاہ کے شوہر کی بازیابی کی درخواست نمٹادی بلال شاہ 26 اگست سے ڈیفنس تھانے کی حدود سے لاپتہ ہوگئے تھے
پاکستان کراچی: بچی کی اندھی گولی سے موت کا معمہ حل ہوگیا بچی کو لگنے والی گولی گارڈ سے برآمد رائفل سے چلی تھی، فارنزک رپورٹ
پاکستان عدالت کا عمر سرفراز چیمہ اور یاسمین راشد کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنے کا حکم عمر سرفراز کمر کی تکلیف سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہیں، وکلاء کا درخواست میں مؤقف
پاکستان سارہ شریف کیس: بچی کا والد، سوتیلی والدہ اور چچا برطانیہ پہنچتے ہی طیارے سے گرفتار تینوں ملزمان ایک ماہ تک روپوش رہنے کے بعد گزشتہ روز برطانیہ روانہ ہوئے تھے
پاکستان ریلویز پولیس کی کارروائی، مسافروں کو لوٹنے والا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار ملزم کیخلاف ڈسٹرکٹ پولیس کے 5 تھانوں میں مقدمات درج ہیں
پاکستان پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف 23 ہزار مقدمات درج، 14 ہزار سے زائد ملزمان گرفتار ملکی وسائل کو نقصان پہنچانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، آئی جی پنجاب
پاکستان سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے خلاف کافی ناقابل تردید شواہد ہیں، تحریری فیصلہ عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان عدالتوں میں عمران خان کی وکالت کرنے پر لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری لطیف کھوسہ نے سائفر کے حوالے سے ریاست کی پالیسی پر تنقید کی، نوٹس
پاکستان الیکشن کمیشن کے عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا اقدام چیلنج عدالت الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو غیر آئینی قرار دے، درخواستگزار کی استدعا
پاکستان نگراں وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ایل ڈی اے نے قبضہ مافیا سے کروڑوں کی اراضی واگزار کرا لی جوہر ٹاؤن پی آئی اے روڈ پر قبضہ مافیا کے خلاف علی الصبح آپریشن کیا
پاکستان گجرات میں پولیس کانسٹیبل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا کانسٹیبل کو زمین کے تنازع پر قتل کیا گیا، ڈی پی او گجرات