’اگر جج کو مفت پلاٹ دے سکتے ہیں تو عوام کو بھی گھر ملنے چاہئیں‘ کوئی چاہے یا نہ چاہے، کوئی نہیں روک سکتا، 90 دن میں نہیں تو 100 دن میں الیکشن ہوں گے، بلاول
ڈالر کی قیمت میں آرمی چیف کا بڑا ہاتھ ہے، سعودی ولی عہد لمبے دورے پر آئیں گے، نگراں وزیراعظم کوشش ہے محمد بن سلمان آئیں تو پراجیکٹس پر کام مکمل ہو، الیکشن پر تحریک سے بڑی ہلچل نہیں ہوگی، آج نیوز کو انٹرویو
’ایسا نہ ہو ایوان صدر اور الیکشن کمیشن کے درمیان انتخابات غائب ہوجائیں‘ 'صدر نے خود الیکشن ایکٹ میں ترمیم پر دستخط کئے، اب وہ الیکشن کمیشن سے مشاورت کے پابند ہیں'
پاکستان کراچی: کشمور میں ڈاکو راج کیخلاف تین تلوار پر احتجاج مظاہرہ اقلیتی حقوق مارچ کی جانب سے کیا گیا
پاکستان نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی 4 روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے جلیل عباس جیلانی دولت مشترکہ یوتھ وزارتی اجلاس کی صدارت کریں گے
پاکستان اسلام آباد پولیس اور غیر ملکی شہریوں کے جھگڑے کی ویڈیو وائرل واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
پاکستان 2017 کا تسلسل رہتا تو جی 20 کا یہ اجلاس پاکستان میں ہوتا، نواز شریف تسلسل رہتا تو پاکستان جی 20 میں شامل ہوچکا ہوتا یا ہونے والا ہوتا، نواز شریف
پاکستان بلوچستان ہائیکورٹ میں نگراں کابینہ ارکان کیخلاف درخواست خارج آرٹیکل 62 ،63 کا اطلاق نگراں کابینہ پر نہیں ہوتا، بلوچستان ہائیکورٹ
لائف اسٹائل ڈکیتی کے 3 ملزمان پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر فرار واقعہ کے بعد سٹی پولیس آفیسر نے ایس ایچ او ڈی ٹائپ کالونی کو معطل کردیا
پاکستان لوگوں نے آئی پی پی کے امدادی سامان کا ٹرک لوٹ لیا راشن کی تقسیم کے دوران مقامی لوگوں نے ٹرک پر دھاوا بول دیا
پاکستان ’عبوری صدر باز رہیں، انتخابات کا اعلان الیکشن کمیشن نے کرنا ہے‘ یہ سب کچھ اٹک میں بیٹھے شخص کی وجہ سے ہورہا ہے، عطاء تارڑ
پاکستان صدر مملکت جلد انتخابات کی تاریخ کا جلد اعلان کرنے والے ہیں، ذرائع وزیر قانون، اٹارنی جنرل اور صدر کی اپنی قانونی ٹیم نے انہیں تاریخ کا اعلان نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
پاکستان سعودی ولی عہد کا غیر طے شدہ دورہ پاکستان متوقع محمد بن سلمان کسی بھی وقت دورہ کرسکتے ہیں ، نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی
پاکستان عمران خان نے ڈیل کے حوالے سے وکلاء کے ذریعے پیغام بھجوا دیا لیگل ٹیم کو ڈسٹرکٹ جیل کے اندر داخلے کی اجازت دے دی
پاکستان لاہور میں بیوی سے جھگڑے پر کلاشنکوف لوڈ کرنے والا شوہر گرفتار، ویڈیو وائرل ملزم طیش میں آکرکلاشنکوف اٹھاتا ہے
پاکستان سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر تکنیکی اعتراض دور کرنے کی ہدایت اسد عمر کی ضمانت کی درخواست الگ سنی جائے گی، جج آفیشل سیکرٹ عدالت
پاکستان کراچی نجی اسکول کا ویڈیو اسکینڈل: متاثرہ خواتین کا پولیس سے رابطہ، بیان قلمبند ملزم کے گھر سے مزید اشیا برآمد، نیا مقدمہ درج
پاکستان سندھ کے ترقیاتی فنڈز کے منجمد ہونے پربلاول بھٹو کا ردعمل سندھ کے ساتھ اس طرح کا امتیازی سلوک کیوں ہورہا ہے،بلاول
پاکستان پاکستانی معیشت اور تجارت پر افغانستان کا ’غیرضروری مشورہ‘ قبول نہیں، پاکستانی دفتر خارجہ کابل کے بیان پر اظہار حیرت، طورخم سرحد کے حوالے سے دعوے مسترد، اپنی سرزمین پر تعمیرات کی اجازت نہیں دینگے، ترجمان
پاکستان بالاکوٹ میں سیاحوں کی جیپ کھائی میں جاگری، دو جاں بحق بدقسمت افراد سیاحتی مقام جبڑا جا رہے تھے
پاکستان ’فیکٹری جلانے کا سنگین فیصلہ ایم کیو ایم کی اعلیٰ ترین قیادت کی منظوری کے بغیرنہیں کیا جاسکتا‘ سندھ ہائیکورٹ نے بلدیہ فیکٹری کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین میں سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری بزرگوں معذور افراد اور طلبا و طالبات سہولت سے مستفید ہوسکیں گے
پاکستان برطانوی بچی کی موت: پولیس نے عرفان شریف کے بچوں کو تحویل میں لے لیا جہلم میں پولیس تالے توڑ کر گھر میں داخل ہوئی
پاکستان بجلی چوروں کو پکڑنے والی پولیس خود چوری میں ملوث نکلی پول سے تھانے کو کنڈے لگا کربجلی کی فراہمی جاری ہے
پاکستان راولپنڈی: تھانہ روات کی حدود میں فائرنگ، 4 افراد قتل واقعہ دو گروہوں کے درمیان سابقہ دشمنی کے باعث پیش آیا
پاکستان بارودی سرنگ پھٹنے سے دھماکا، لانس نائیک شہید، 3 جوان اور 3 شہری زخمی سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان آئینی معاملات میں الجھا کرامتحان لیا گیا، عدالت کی کارکردگی متاثرہوئی، چیف جسٹس حالیہ مہینوں کے واقعات سے عدالت کی کارکردگی متاثر ہوئی۔ فُل کورٹ ریفرنس سے خطاب
پاکستان پرویز الہٰی گرفتاری توہین عدالت کیس: آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی اسلام آباد کو 18 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کیخلاف عمران خان کی درخواست پر 15 ستمبر کو جواب طلب عدالتی احکامات کے باوجود بیٹوں سے بات نہیں کرائی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان مراکش زلزلہ: انسانی جانیں بچانے کے لیے اگلے 24 سے 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، ریڈ کراس زلزلے سے اموات کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کرگئی
پاکستان حمزہ شہباز شریف برادران سے ملاقات کے لیے لندن روانہ حمزہ شہباز ستمبر کا مہینہ لندن میں ہی قیام کریں گے، ذرائع
پاکستان ججز کو بلا سود قرضے دینے کی منظوری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر شہری کی درخواست پرسماعت جسٹس شمس محمود مرزا کریں گے۔
پاکستان ’پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے، ہمیں قائد کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے‘ نگران وزیراعظم کا بانی پاکستان کے یوم وفات پر خراج عقیدت
پاکستان اسلام آباد: پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی پراسیکیوشن کی جانب سے ریکارڈ جمع نہ کروایا جا سکا۔
پاکستان سندھ میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، مقدمات درج چوبیس گھنٹوں کے دوران 127 افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا، پولیس
پاکستان سانحہ بلدیہ فیکٹری : عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کی اپیلیں مسترد، پھانسی کی سزا برقرار اپیلیں سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کیں
پاکستان ملک میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، چینی، گندم اور کھاد کی ہزاروں بوریاں برآمد کوہاٹ میں افغان مہاجر کیمپ سے 5 ٹن چینی برآمد
پاکستان ٹھٹھہ: کار اور ٹرک میں تصادم ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد چل بسے مرنے والوں میں خاتون اور ایک بچہ بھی شامل
پاکستان پاکستانی حکومت بیرونی سرمایہ کاری کیلئے سہولتیں فراہم کررہی ہے، چینی ناظم الامور سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع ہوچکا، توجہ زراعت اور آئی ٹی پر ہوگی، آج نیوز پر گفتگو