پاکستان میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آگیا پاکستان میں منکی پاکس پھیلاؤ کا تاحال کوئی خدشہ نہیں، وزارت صحت
شمالی وزیرستان میں دھماکا، 11 مزدور جاں بحق، سرکاری ذرائع 3 افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ 2 مزدوروں کی حالت نازک ہے
پاکستان آفیشل سیکریٹ ایکٹ میں ترمیم، ’اب سویلینز کا خصوصی عدالت میں ٹرائل ہوسکتا ہے‘ نئے قانون کا اطلاق آج کے بعد ہونے والے کیسز پر ہوگا، عابد زبیری
پاکستان عمران خان کے نام پر جعلی چندہ مہم پی ٹی آئی کا عمران خان کے جیل سے جاری مبینہ پیغام سے اظہارِ لاتعلقی
پاکستان پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت ہالینڈ کو مسلمانوں کے جزبات مجروع ہونے کا احساس ہونا چاہیئے، دفتر خارجہ
پاکستان خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک آپریشن 18 اور 19 اگست کی رات کو کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان کراچی: تین تلوار پر جڑانوالہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے شمعیں روشن اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام
پاکستان عبوری ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتاری عدالت کی اجازت سے مشروط پشاورہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں کو مراسلہ ارسال کردیا
پاکستان کراچی میں جدید ترین ڈائنو سار پارک کا افتتاح کردیا گیا پارک کا افتتاح میئر کراچی مرتضی وہاب نے کیا
پاکستان صحافی اسرار چانڈیو ہوٹل سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے اسرار چانڈیو 24 گھنٹے سے لاپتہ ہیں، اہلخانہ
پاکستان سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے سیاست کو خیر آباد کہہ دیا پی ٹی آئی چھوڑنے والے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جا رہے ہیں، شاہ فرمان
پاکستان 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: عدالت نے 20 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا 12 ملزمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پاکستان غلام نبی میمن تبدیل، رفعت مختار نئے آئی جی سندھ تعینات رفعت مختار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان نگراں حکومت پنجاب کو کام سے روکنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے رپورٹ طلب لاہور ہائیکورٹ نے تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے حلقہ بندیوں کے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما بشارت مرزا کی کئی ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت
پاکستان استحکام پاکستان پارٹی کے پنجاب میں مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے پی ٹی آئی کے کئی رہنما آئی پی پی میں شمولیت کیلئے رضامند
پاکستان ایس بی سی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کی ہدایت سندھ حکومت کاغیرقانونی تعمیرات کےخلاف ایکشن کی منظوری کااعلان
پاکستان شاہ محمود قریشی کے بعد عمران خان بھی سائفر گمشدگی کیس میں گرفتار شاہ محمود نے عمران کو بیرون ملک بھیجنے کیلئے غیرملکی سفیروں سے ملاقات کی تصدیق کردی۔
پاکستان خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ پر ایک نظر، سیاسی افراد نکال دیے گئے نئے اراکین میں بیشتر سابق بیوروکریٹ اور ٹیکنوکریٹس ہیں
پاکستان عمران خان نے دو ہفتے بعد شیو بنا لی، جیل کے سیل میں نئے واش روم کی تعمیر شروع عمران خان نے گزشتہ روز جمعے کی نماز جیل مسجد میں ادا
پاکستان نیب ترمیم کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے پر جسٹس منصور نے تحفظات ظاہر کردیئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آئینی قرارپایا تو نیب کیس سننے والا بنچ غیرقانونی تصور ہوگا
پاکستان اسلام آباد میں یونیورسٹی طالبہ سے اجتماعی زیادتی، ملزمان 6 ماہ بلیک میل کرتے رہے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمہ درج، ملزم بلال نے ویڈیو بنا لی تھی
پاکستان عمران نے کارکنوں کو گمراہ کیا، پختونخوا سے پی ٹی آئی کا صفایا ہوگیا، پرویز خٹک نوشہرہ میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا پہلا پاور شو جاری
پاکستان کراچی میں زیر تعمیرعمارت سے گر کرمزدور ہلاک ہوگیا ہلاک مزدور تین، چار سال سے کراچی میں مزدوری کررہا تھا
پاکستان وزارت خارجہ میں اعلی ترین سطح پر تبادلے اور تقرریوں کی تیاریاں تبادلوں اور تقرریوں کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری
پاکستان کراچی کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کے گروہ افغانستان اور بلوچستان سے چلانے کا انکشاف ڈیلیوری بوائے رکھے گئے ہیں، ملزمان کی فہرستیں تیار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک ہونگے
پاکستان لاہور، سیکیورٹی گارڈز پر تشدد میں ملوث 3 ماں بیٹیوں کی بعداز گرفتاری ضمانت منظور ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان ڈی سی اسلام آباد اورایس ایس پی آپریشنز پرفردجرم کیلئے 28 اگست کی تاریخ مقرر شہریار آفریدی کی ایم پی او کےتحت گرفتاری کیخلاف درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان ملازمہ تشدد کیس: سرجری کیلئے رضوانہ کے زخموں سے انفیکشن کے خاتمے کا انتظار فلیپ سرجری کا فیصلہ 21 اگست کو کیا جائےگا، پروفیسر جودت سلیم
پاکستان عثمان بزدار کو ایک بار پھر نیب طلبی کا سمن جاری سابق وزیراعلیٰ اس سے قبل بھی متعدد بارطلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے
پاکستان صادق آباد کے نوجوان نے خزانے کی تلاش میں اپنا قدیمی گھر گرا دیا ہمسایوں کے بار بار منع کرنے کے باوجود باز نہ آیا،مقدمے کا سامنا
پاکستان لاہور کی ماتحت عدالتوں میں پولیس کا داخلہ بند، تالہ بندی وکلاء کیخلاف مبینہ کارروائیوں پرلاہور بارایسوسی ایشن کا اقدام
پاکستان خیبرپختونخوا: سابق نگراں وزیر منظور آفریدی جاتے جاتے 4 گاڑیاں ساتھ لےگئے وی 8 سمیت چاروں قیمتی گاڑیوں کی واپسی کیلئے خط لکھ دیا گیا
پاکستان پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ایمرجنسی بہتربنانے کی منظوری نگراں وزیر اعلٰی محسن نقوی نے اپ گریڈیشن پلان کی منظوری دی۔
پاکستان گرجا گھروں کو جلانے میں ملوث افراد نے آئین کی خلاف ورزی کی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نامزد چیف جسٹس نے اہلیہ کے ہمراہ کرسچین کالونی میں راشن تقسیم کیا
پاکستان دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے سے 35 سال بعد قصور میں سیلاب، آبادی کی نقل مکانی متعدد حفاظتی بند ٹوٹنے کا خطرہ، نگراں وزیراعلیٰ علاقے میں پہنچ گئے
پاکستان برطانیہ میں مردہ پائی گئی سارہ شریف کا والد، سوتیلی ماں اور بہن بھائی پاکستان میں روپوش 10 سالہ سارہ کے قتل کا شبہ والد پر ظاہر کیا جا رہا ہے
پاکستان صدرعارف علوی نےآفیشل سیکرٹ اورآرمی ایکٹ بلز پردستخط کردیے، دونوں قوانین میں ترمیم نافذ متنازع شقیں نکال کر بل سینیٹ سے منظوری کے بعد دستخط کیلئے بھجوایا گیا تھا
پاکستان ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے چند مقامات پربارش کا امکان ظاہرکیا ہے
پاکستان لاہور: ایلیٹ فورس کی وردی میں 3 افراد سے جدید اسلحہ، سیکڑوں گولیاں برآمد پولیس نے کالے ڈالے میں سوار تینوں مشکوک افراد کو گرفتارکرلیا
پاکستان رانی پور میں 10 سالہ فاطمہ کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم مکمل، لاش پر تشدد کے نشانات مرکزی ملزم کی نشاندہی پر فاطمہ کا علاج کرنے والا ڈسپنسر گرفتار
پاکستان عثمان ڈار کی فیکٹری ڈی سیل ہونے کے بعد دوبارہ سیل کردی گئی عثمان ڈار اور عمر ڈار متعدد مقدمات میں اشتہاری ہیں
پاکستان عمران خان کیلئے غیرملکی سفیروں سے مدد طلب، بیرون ملک بھیجے جانے کے امکانات پارٹی کی سینیئر قیادت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دلانے کی کوشش
پاکستان سیکرٹریٹ آمد پرنگران وزیراعلی بلوچستان کیلئے گارڈ آف آنر میر علی مردان خان ڈومکی نے پولیس دستہ سے سلامی لی