سب سے بڑا اور بلند ترین قومی پرچم نصب کرنے کا سنگ بنیاد منصوبے پر تمام خرچ پرائیویٹ سیکٹر کرے گا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اسٹیبلشمنٹ کے آدمی ہیں، فرحت اللہ بابر پی ڈی ایم حکومت کے تحت ہائبرڈ ماڈل خراب ہوا، پی پی رہنما
یوم آزادی پر واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی پُرجوش تقریب تقریب میں شریک پاکستانیوں نے ہاتھوں میں قومی پرچم اٹھا رکھے تھے
پاکستان جسٹس (ر) مقبول باقر نگراں وزیراعلیٰ سندھ نامزد لیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، ہمارا کام معاونت ہوگا، نامزد نگراں وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان صدر کا یوم آزادی پر ملکی اور غیرملکی شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کا اعلان ایوارڈز بہترین کارکردگی، پاکستان کیلئے خدمات اور شجاعت و بہادری پر دیے جارہے ہیں
پاکستان شہباز شریف پروٹوکول کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس سے رخصت، ٹوئٹر پر ’سابق‘ لکھ لیا شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس کو خیرباد کہہ کر لاہور پہنچ گئے۔
پاکستان نگراں وزیراعظم نے منصب سنبھالتے ہی تمام وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے وفد کی ملاقات
پاکستان کراچی میں مبینہ مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا، ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ترجمان سندھ رینجرز
پاکستان یوم آزادی پر قیدیوں کی سزا میں کمی، اطلاق کن قیدیوں پر نہیں ہوگا قیدیوں کی سزا میں کمی کی ہدایت وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دی
پاکستان کراچی : گڈاپ میں 3 نوجوان تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ڈوبنے کے بعد مقامی افراد نے تینوں لاشوں کو تالاب سے نکالا
پاکستان ’بلوچستان کے سپوت مادروطن کی آبیاری اپنے خون سے کریں گے‘ شہداء فورم کے مرکزی دفتر کا افتتاح، شہداء کے لیے ایک کروڑ روپے عطیات کا اعلان
پاکستان پولیس نے ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانوں کو مسمار کرکے آگ لگا دی مغویوں کی بازیابی تک آپریشن جاری رہے گا، ایس ایس پی امجد شيخ
پاکستان کراچی: مزار قائد اور سی ویو جانے والی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام بائیکس اور گاڑیوں پر نکلے شہری شہر کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام میں پھنس کر رہ گئے۔
پاکستان نمایاں کارکردگی کا اعتراف، یومِ آزادی پر 14 صحافیوں کو سرکاری اعزاز سے نوازے جانے کا امکان ایک صحافی کا مبینہ طور پر سرکاری ایوارڈ لینے سے انکار
پاکستان کراچی میں چار رویہ نئی سڑک کا افتتاح ساڑھے 6 کلومیٹر پر مشتمل اور چار لین چوڑی سڑک ہاکس بے میں ہے
پاکستان خوست میں ہوٹل پر مبینہ ڈرون حملہ، 5 افراد جاں بحق، حافظ گل بہادر گروپ کے اہم کمانڈرز مارے جانےکی اطلاعات 20 افراد زخمی ہوگئے، متعدد ملبے تلے دبے ہیں، مقامی ذرائع
پاکستان بہار اور پٹنہ میں کنوؤں سے سات سات لاشیں نکلیں، تقسیم ہند کے عینی شاہد بزرگ کی داستان عبدالرحیم اپنی کہانی سُناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
پاکستان سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی رہائی کے بعد راولپنڈی سے پھر گرفتار، لاہور منتقل عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کے راہداری ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان جشن آزادی: نگراں وزیراعلٰی پنجاب کو راحت فتح علی خان کی پرفارمنس بھا گئی شرکاء نے شاہی قلعہ سے آتش بازی مظاہرہ دیکھ کر خوب انجوائے کیا
پاکستان کراچی چڑیا گھر میں افریقی چیمپنزی کی دل کے دورے سے موت، ابتدائی رپورٹ تیار چیمپنزی کی موت اچانک ہوئی، اسے کسی قسم کا کوئی زخم نہیں تھا، ایڈیشل ڈائریکٹر کراچی زو
پاکستان انوار الحق کاکڑ سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی، نشست خالی قرار دیدی گئی نامزد نگراں وزیراعظم کی ایوان بالا کی رکنیت مارچ 2024 تک تھی
پاکستان اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، دیگر شہروں میں بھی برسات کی پیشگوئی بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہوگئی
پاکستان تحریک آزادی کے دنوں کی مشکلات 76 سال سے ہمارا پیچھا کررہی ہیں، وزیراعظم جس قوم کا اتحاد جاگ جائے اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا، شہباز شریف
پاکستان کراچی: چائنا پورٹ پر ایک شخص کی مبینہ خودکشی، تلاش جاری خودکشی کرنیوالے شخص کی شناخت کرلی گئی
پاکستان انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کا حلف اٹھالیا، شہباز حکومت ختم وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر انوار الحق کاکڑ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
پاکستان اسکردو انٹرنیشنل ائر پورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز لینڈ کر گئی ان پروازوں کے اجراء سے سیاحت کو فروغ ملے گا، مسافر
پاکستان نواز شریف کب واپس آئیں گے، نئی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی مسلم لیگ نواز پارٹی قائد کے جیل جانے کا خطرہ مول لینے کو تیار نہیں
پاکستان انصاف کیلئے تمام فریقین ہو سنا جائے، سیاستدان اور اسٹیک ہولڈرز درگرز کا رویہ اپنائیں، صدر علوی لک کا تنخواہ دار طبقہ ٹیکس چوروں کا بوجھ اٹھاتا ہے، عارف علوی
پاکستان حنا پرویز بٹ نے لندن میں ہراساں کیے جانے کی ویڈیو شیئرکردی 'پی ٹی آئی کارکنوں نے بوتلیں پھینکیں اور مغلظات بکیں' لیگی رہنما کا دعویٰ
پاکستان کراچی: جشن آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 2 شہری جاں بحق شہر میں ہوائی فائرنگ سے خواتین، بچوں سمیت 50 سے زاٸد افراد زخمی
پاکستان پاکستان کا 76واں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا، ملک بھر میں ریلیاں قیام پاکستان کیلئے اپنے آباؤ اجداد کی قربانیوں کی قدر کرنی چاہیے، صدر اور وزیراعظم کے پیغامات
پاکستان تحریک انصاف رہنما حسان نیازی ایبٹ آباد سے گرفتار، حکام کا تصدیق سے گریز عمران خان کے بھانجے 9 مئی کے بعد روپوش تھے
پاکستان پاکستان کے 76 ویں جشن آزادی پر شہر شہر چراغاں، آتش بازی، شاہی قلعے میں تقریب لوگوں نے کیک بھی کاٹے، آج نیوز کی جانب سے جشن آزادی مبارک