9 مئی والوں کو منظر نامے سے ہٹا دیں گے، خواجہ آصف یومِ آزادی پر 9 مئی کے تکلیف دہ واقعے کی یاد رہ گئی ہے، ن لیگی رہنما
سانحہ نو مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر اعجاز چوہدری، خدیجہ شاہ، صنم جاوید سیمت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اپنا ذاتی سامان لے گئے شہبازشریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی
پاکستان پرویز الہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ ریگولر کیس کی حیثیت سے سماعت کریں گے
پاکستان پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار شہبازشریف کو دیا تھا، فیصل کریم کنڈی امید ہے نگراں وزیراعظم ناصرالملک، معین قریشی کی صف میں کھڑے نہیں ہوں گے، نہال ہاشمی
پاکستان وزیراعظم کو انوارالحق کاکڑ کا نام دیا، انہوں نے میرے دیے ہوئے نام پر اعتراض نہیں کیا، راجہ ریاض شاہ محمود قریشی کس معاہدے کے تحت پریس کانفرنس کررہے ہیں، سابق اپوزیشن لیڈر
پاکستان رضوانہ تشدد کیس میں نیا موڑ، انوسٹی گیشن ٹیم نے سول جج کو طلب کرلیا جج کو 15 اگست کو تحقیقاتی افسران کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا ہے
پاکستان شیروں کے پنجرے میں وقت گزارنے پر 10 لاکھ کا انعام، ٹک ٹاکر گرفتار لاہور میں محکمہ وائلڈ لائف نے شیروں کو تحویل میں لے کر سفاری پارک منتقل کر دیا
پاکستان مردان میں باپ نے 12 سالہ بیٹی کو تشدد اور کرنٹ لگا کر قتل کردیا بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں
پاکستان واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران بھارتی سپاہی بندوق نہ سنبھال سکا بھارتی سپاہی سے بندوق گری دوسرے سپاہی نے اٹھا کردی
پاکستان خورشید شاہ کی نگراں وزیراعظم سے متعلق بیان کی تردید نگراں وزیراعظم کا نام کمیٹی نےمشاورت سے فائنل کیا،خورشیدشاہ
پاکستان نگراں وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل، کاکڑ سے توقعات ہیں، شاہ محمود نگراں وزیراعظم کے معاملے پر ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی، ترجمان
پاکستان سکیورٹی گارڈز کا 2 بھائیوں پر تشدد، مقدمہ درج نہ ہوسکا میڈیکل رپورٹ آنے کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا، متاثرہ افراد
پاکستان پنجاب میں دل کے مریضوں کی مشکل 12 روز بعد دور ہو گئی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے تمام آپریشن تھیٹرز انفیکشن آڈٹ کلیرنس کے بعد فعال
پاکستان بلوچستان اسمبلی تحلیل، گورنر نے وزیراعلیٰ کی سمری پر دستخط کردیے بلوچستان اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ کابینہ بھی ختم ہوگئی
پاکستان انوارالحق کاکڑ کے تقرر کا چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے خیرمقدم امید ہے وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دیں گے، صادق سنجرانی
پاکستان نومنتخب نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟ انوار الحق کاکڑ بلوچستان کی سیاست میں پہلی بار 2008 میں منظر عام پر آئے
پاکستان انوار الحق کاکڑ سے قبل پاکستان میں کون کون نگراں وزیرِ اعظم رہا ملکی تاریخ کے پہلے نگراں وزیر اعظم 1990 میں مقرر ہوئے
پاکستان شہریار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے جواب طلب پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجرنالہ عملدرآمد کیس سماعت کیلئے مقرر خصوصی بینچ مراد علی شاہ کیخلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت کرے گا
پاکستان دہشتگردوں کو علاج معالجے کی سہولت کا کیس: ڈاکٹر عاصم، قادر پٹیل سمیت تمام ملزمان بری لزمان کے خلاف شواہد نہیں ہیں، محکمہ داخلہ
پاکستان آج نیوز نے نگراں وزیراعظم بلوچستان سے ہونےکی خبر سب سے پہلے دی، صوبے کا منظرنامہ واضح باپ سے وابستہ سیاستدان نواز لیگ میں شامل ہوکر صوبائی حکومت بنا سکتے ہیں
پاکستان کلاس کی تبدیلی کا مطالبہ کس سے کرتے؟ حسین نواز نے اٹک جیل میں قید کا احوال بتادیا 'کسی کی مشکل پر خوش نہیں ہونا چاہیئے'
پاکستان ملتان: قتل کیس میں پیشی پرآنے والوں کا ایس ایچ او پر حملہ روڈ خالی کروانے پر مشتعل افراد نے ایس ایچ اوکو تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان خودکش بمبار سے بندوق چھیننے والا شہری اسپتال سے گھر منتقل اہل علاقہ کا حکومت سے نوجوان کو کئی جانیں بچانے پر سول ایوارڈ دینے کا مطالبہ
پاکستان پی ٹی آئی فارن فنڈنگ ضبطگی کیس: الیکشن کمیشن نےحکم نامہ جاری کردیا حتمی جواب جمع نہ کرانے کی صورت میں الیکشن کمیشن کیس کو نمٹانے دے گا
پاکستان رضوانہ کی پلاسٹک سرجری کے عمل میں آج کوئی سیشن نہیں ہوگا، اسپتال انتظامیہ میو اور جناح اسپتال کی پلاسٹک سرجنز اسپیشلسٹ ٹیم مزید سیشنز سے متعلق بورڈ سے مشاورت کرے گی، اتظامیہ
پاکستان کراچی کے پرچم ساز نے 20 سال بعد دوبارہ طویل ترین قومی پرچم تیارکرلیا پرچم کی تیاری میں 10 دن لگے ہیں، پرچم ساز
پاکستان پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عائشہ علی بھٹہ نئے مقدمے میں گرفتار عدالت نے ملزمہ کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
پاکستان پنجاب میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت21 دہشتگرد گرفتار رواں ہفتے 700 کومبنگ آپریشنز کے دوران 49 مشتبہ افراد گرفتار کیے، ترجمان
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر: مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات بے نتیجہ ختم کئی گندی مچھلیوں نے صوبائی اسمبلی میں ایسی حرکتیں کیں تاکہ اسمبلی نہ چلے، مراد علی شاہ
پاکستان صدر عارف علوی نے سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی، ای او بی آئی کو بھی حکم پنشن مانگنے والے افتخار حسین کو ای او بی آئی نے دفتر میں داخلے سے روک دیا تھا۔
پاکستان نوازشریف کی واپسی میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں، متفقہ فیصلہ ہے وہی وزیراعظم ہونگے، شہباز الیکشن ایکٹ کی ترمیم سے نواز شریف کی نااہلی ختم ہوچکی، وزیراعظم
پاکستان مصطفیٰ کمال کا سندھ حکومت پر پیسے لیکر 50 ہزار نوکریاں دینے کا الزام جو مودی کشمیر میں کررہا ہے کیا کراچی میں نہیں ہو رہا، مصطفی کمال
پاکستان کراچی میں صبح و شام کے اوقات میں ہلکی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہے گا
پاکستان عمران خان کو مزید ریلیف نہ مل سکا، مزید چند روز اٹک جیل میں گزاریں گے اسلام آبادہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل منتقلی اور توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف درخواستوں پر حکم نامے جاری کردیئے
پاکستان خدیجہ شاہ ، صنم جاوید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت کا ملزمان کو 26 اگست کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان اسلام آباد: خواتین سے موبائل چھیننے والے موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار واقعہ تھانہ کوہسار کی حدود میں پیش آیا
پاکستان کسی نئے موبائل آپریٹر کو لائسنس نہیں دیا، ’اونک‘ پر پی ٹی اے کی وضاحت کمپنی کو تمام ضروری ریگولیٹری تقاضے پورے کرنے کا مشورہ دیا ہے، پی ٹی اے
پاکستان کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کیخلاف احتجاج، سپر ہائی وے بند مظاہرین سے مذاکرات کیے جارہے ہیں، پولیس
پاکستان یہ سب ٹوپی ڈرامہ کر رہے ہیں، نگراں وزیراعظم کا نام پہلے سے طے شدہ ہے: شیخ رشید امید ہے شہباز شریف اور نام نہاد اپوزیشن لیڈر آج نگراں وزیراعظم کا اعلان کردیں گے، سابق وزیر
پاکستان شمالی وزیرستان: شادی میں فائرنگ سے 3 بھتیجوں کو قتل کرنے والا دولہا گرفتار واقعے کے بعد دولہا موقع سے فرار ہوگیا تھا
پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس آج منظوری کیلئے گورنر بلوچستان کو بھجوائی جائے گی
پاکستان جہلم: بااثر افراد نے شہری کو تشدد کے بعد اغوا کرلیا نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں برہنہ کرکے تشدد کیا گیا، متاثرہ شخص
پاکستان باپ کی بنیاد رکھنے والے انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم تعینات 14 اگست کو حلف اٹھائیں گے، راجہ ریاض کے اعلان کے بعد صدر نے دستخط کر دیئے