سینیٹ میں این ایل سی کارپوریشن ترمیمی بل 2023 بھی منظور بل کے ذریعے این ایل سی کو وفاقی حکومت کے ماتحت کردیا گیا
کراچی: جماعت اسلامی کے تحت واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر احتجاجی دھرنا جاری مظاہرین نے شاہراہ فیصل کے دونوں ٹریک بند کردیے
کسی پر الزام تراشی کرنے نہیں آیا، پاکستان کو معاشی ترقی کیلئے آگے لے کر جانا ہے، وزیراعظم 15 ماہ میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، شہباز شریف
پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے اپنےعزیز کو نامزد کردیا جے یو آئی کو منانے کی ذمے داری بی این پی مینگل کو دے دی گئی
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی نے جے یو آئی ورکرز کنونشن پر ہونے والے خودکش حملے کی تعزیت جاری کردی کالعدم ٹی ٹی پی نے پاکستانی حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا
پاکستان 10 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا عدالت نے بچی کا میڈیکل کروانے کا حکم دیدیا
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان پر 22 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی توہین الیکشن کمیشن کیس کا 2 اگست کی سماعت کا حکم نامہ جاری
پاکستان حجاج کرام کو 97 ہزار سے ایک لاکھ 32 ہزارروپے واپس دینے کا سلسلہ شروع حجاج کرام کو رقم واپسی کیلئے میسج بھیج دیئے گئے ہیں، ترجمان وزارت مذہبی امور
پاکستان آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان ایک سال کی چھٹی لے کر بیرون ملک روانہ آئی جی نے 7 دن کی چھٹی لی ہے، اسلام آباد پولیس کا مؤقف
پاکستان مولانا فضل الرحمان کا قیام امن کیلئے آل پارٹیزکانفرنس بلانے کا مطالبہ ادارےبےگناہ لوگوں کے خلاف کارروائی سے گریزکریں، سربراہ جے یو آئی
پاکستان مکافات عمل اور منافقت کا ذکر، بی بی سی میزبان نے عمران کو لندن جانے کا مشورہ دیدیا پاکستان کو بحران سے بچانے کیلئے الیکشن نہ لڑیں، انٹرویو کے دوران اسٹیفن سکر کا اصرار
پاکستان حویلیاں اور متھرا میں ضمنی انتخابات کیلئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت سیکرٹری داخلہ، کور کمانڈر پشاور، آئی جی اور چیف سیکرٹری کو خطوط لکھ دیے گئے
پاکستان صدر مملکت عارف علوی نے 3 بلوں کی منظوری دے دی تینوں بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی
پاکستان سندھ اسمبلی نے 3 سرکاری ترمیمی بل منظور کرلیے اسپیکر سندھ اسمبلی کی وزراؤں کو ایوان میں حاضر رہنے کی وارننگ
پاکستان وزیراعظم نے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا شہباز شریف کی جانب سے ’’سلام پاکستان‘‘ برانڈ اور ای پورٹل کا بھی افتتاح
پاکستان فیصل آباد: معروف برینڈ پر سیل کے دوران خواتین میں جنگ چھڑ گئی، 4 زخمی پولیس نے موقع پر پہنچ کر 4 افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان جلاؤ گھیراؤ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں جے آئی ٹی کے سامنے پیش دونوں بہنوں نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ سے لاتعلقی کا اظہار کیا
پاکستان عدالتی حکم کے بغیر کسی سویلین کا ٹرائل نہیں ہو گا، تحریری حکم نامہ جاری فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے 3 اگست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان نگران وزیراعظم کے لئے 10 نام سامنے آگئے شاہد خاقان عباسی اور حفیظ شیخ نگران وزیراعظم کے لئے مضبوط امیدوار ہیں
پاکستان وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کرنے والا بینچ ایک بار پھر تبدیل جسٹس یحییٰ کی سربراہی میں بینچ 9 اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان کراچی اولڈ کلفٹن کی سڑک کو امام خمینی کے نام سے منسوب کردیا گیا سڑک کو ایران اور پاکستان کے پرچموں سے سجا دیا گیا
پاکستان جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع پولیس کو مقدمہ کا چالان جلد مکمل کر کے پیش کرنے کا حکم
پاکستان عمران خان کا مقدمہ سننے والے جج کیخلاف اسلام آباد بار نے بیان جاری کردیا اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کوئی بھی انتہائی قدم اٹھانے سے گُریزنہیں کرے گی، اعلامیہ
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے سروسز اسپتال کی اپ گریڈیشن کا ماسٹر پلان طلب کرلیا ایل ڈی اے کے مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی بھی منظوری
پاکستان رضوانہ تشدد کیس میں ملک کا امیج خراب ہو رہا ہے، شرجیل میمن اعلیٰ عدالتیں اس معصوم بچی کو انصاف دیں، شرجیل میمن کا مطالبہ
پاکستان سینیٹ میں اینٹی منی لانڈرنگ بل 2023 کی منظور، اپوزیشن کا شور شرابہ اور نعرے بازی سینیٹ میں شدید ہنگامہ آرائی، پیمرا بل منظور نہ ہوسکا
پاکستان اسمگلرز کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاک یورپی سیاح کی میت کوئٹہ منتقل محکمہ داخلہ کی لاش کی بیرون ملک منتقلی اور پرتگالی سفارتخانے سے رابطے کیلئے وزارت خارجہ کو خط
پاکستان لاہور:جناح اسپتال میں پی سی آر ٹیسٹوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ اسپتال کے ایم ایس نے بورڈ آف گورنرز کی منظوری کے بغیر ٹیسٹوں کی فیسیں بڑھا دیں
پاکستان سابق صدر آصف زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے آصف زرداری نے دبئی میں قیام کے دوران نگران حکومتیں تشکیل سے متعلق لیگی قیادت سے مشاورت کی
پاکستان پی ٹی آئی نے مزید 8 ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا تمام رہنماوں کو پارٹی کا نام اورعہدہ استعمال کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت
پاکستان اسد قیصر پشاور ہائیکورٹ میں ’محصور‘ رہ کر نکل گئے، گرفتاری کی کوشش پر چیف جسٹس برہم رنگیز احمد کو پیش نہ کیا جاتا تو میں استعفی دے دیتا، چیف جسٹس ابراہیم
پاکستان انجو کے ویزے میں توسیع کردی گئی، بھارت سے بچے لانے کیلئے نصراللہ کی اپیل انجو (فاطمہ ) کے ویزہ کی مدت 20 اگست کو ختم ہورہی تھی
پاکستان 14 مئی انتخابات کا معاملہ غیر موثر لیکن الیکشن کمیشن کو تاریخ بدلنے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن ذمہ داری پوری نہیں کر سکا، تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی نگران وزیراعظم کے لئے سابق گورنر سندھ عشرت العباد سمیت مزید دو نام سامنے آگئے
پاکستان لاہور: میو اسپتال کی نرسوں کا ایم ایس آفس کے سامنے دھرنا پروفیسرز کو ڈیوٹی روسٹر بنانے سے روکا جائے، نرسوں کا مطالبہ
پاکستان بہاولپور میں طالبہ کے ساتھ ’پکڑے گئے‘ 3 یونیورسٹی طالب علموں پر تشدد، مقدمہ درج پولیس نے اوباش نوجوانوں کی درخواست پر اہل علاقہ کے خلاف ہی مقدمہ درج کردیا
پاکستان پرویز الہیٰ کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم 8 اگست کو عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پاکستان رضوانہ تشدد کیس پر جے آئی ٹی تشکیل، کسٹڈی چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد لڑکی اب بات بھی کرتی ہے اور کھانا بھی خود سے مانگتی ہے، سربراہ میڈیکل بورڈ
پاکستان انٹرا پارٹی الیکشن کیس، پی ٹی آئی وکیل اور عمران خان کے مؤقف میں تضاد الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 8 اگست تک ملتوی
پاکستان ڈی آئی خان میں علی امین گنڈا پور گھر پر چھاپہ، غلیلوں، ڈنڈوں سمیت متعدد اشیا برآمد امدادی سامان ہم نے خود خریدا تھا، رسیدیں ہمارے پاس موجود ہیں، بھائی علی امین
پاکستان سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیل نمٹا دی ٹرائل کورٹ، ہائی کورٹ کے حتمی فیصلے تک توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں کرسکتی، فیصلہ
پاکستان پنجاب میں مزید مون سون بارشوں کا امکان، دریائے جہلم میں سیلاب کا خطرہ دریائے ستلج میں سلیمانکی اور اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ
پاکستان عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس دوبارہ سننے کا حکم، ہمایوں دلاور ہی جج رہیں گے مقدمہ قابل سماعت قرار دینے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، حق دفاع کی بحالی کا فیصلہ نہیں ہوا