پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کردیا مشورہ دیتے ہیں کہ بھارتی قیادت اشتعال انگیزی سے باز رہے، دفتر خارجہ
پی ٹی آئی کی سینیٹر زرقا تیمور کے کلینک سیل، ایڈمن افسر گرفتار ڈی ایچ اے کلینک میں ڈاکٹر موجود نہیں تھا اور گلبرک کلینک سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے، محکمہ صحت
کراچی: محرم الحرام کے جلوسوں کی ڈرون سے کوریج پر پابندی عائد ڈرون کیمرے سے کسی بھی قسم کی کوریج اور ریکارڈنگ کی اجازت نہیں، محکمہ داخلہ
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی انکوائری بند ہونے کی تفصیلات سامنے آگئیں 2020 میں نیب نے این سی اے کی جانب سے انکوائری کے آغاز کرنے تک تحقیقات بند کیں
پاکستان لاہور: مویشی منڈیوں کے نام پر ہونے والا ایک ارب روپے کا میگا کرپشن اسکینڈل بے نقاب مویشی منڈیوں کے جعلی بل بنا کر کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی، ترجمان اینٹی کرپشن
پاکستان پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال، متعدد بستیاں اجڑ گئیں شہر کے نشیبی علاقے بھی زیر آب آ گئے
پاکستان وفاقی کابینہ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 میں ترمیم کی منظوری دے دی قومی سلامتی سے متعلق اہم معلومات کو مزید محفوظ بنانے کے اقدامات کیے جائیں گے
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت نے سول جج کو چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت درخواست پر حتمی فیصلے سے روک دیا
پاکستان کندھ کوٹ: اپنے اغوا کی جھوٹی ویڈیو بناکر اہلخانہ سے تاوان طلب کرنے والا ملزم گرفتار ملزم ویڈیو میں پولیس اور اہل خانہ سے 20 لاکھ تاوان مانگ رہا تھا
پاکستان عدالتی حکم کے باوجود فیصل مسجد کے باہر قلفی بیچنے والے شہری کی رہائی ممکن نہ ہوسکی شہری فرمان اللہ کو آج رات بھی اڈیالہ جیل میں گزارنا پڑے گی
پاکستان چوہدری شجاعت نے سیاسی امور پر فیصلہ سازی کیلئے مشاورتی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سے نگراں سیٹ اپ پر مذاکرات کرے گی
پاکستان سائفر تحقیقات: چئیرمین پی ٹی آئی دوبارہ ایف آئی اے طلب چیئرمین پی ٹی آئی کو یکم اگست دن 12 بجے طلبی کا نوٹس جاری
پاکستان ایم کیو ایم کی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر منتخب اسپیکر سندھ اسمبلی نے تقرری کا اعلان کیا، جس کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہوگا
پاکستان پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس فیس میں بھاری اضافے کی سمری ارسال حکومت کی منظوری کے بعد نئی فیس کی وصولی کے ساتھ لائسنس جاری ہوں گے
پاکستان فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے تیار 342 کا سوالنامہ سامنے آگیا عمران خان کی عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، عدالت
پاکستان میاں بیوی کو یرغمال بنانے والے دو ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ملزمان کورنگی میں واقع ڈاؤ لیب میں ڈکیتی کی غرض سے داخل ہوئے تھے
پاکستان بھارت کے بعد چین کی لڑکی بھی خیبر پختونخوا کے لڑکے کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی لڑکی نے اسلام قبول کرکے باجوڑ کے جاوید سے نکاح کرلیا
پاکستان اسمبلیوں کی تحلیل اور نگران حکومت پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مشاورت کا پہلا دور مکمل راجا ریاض کی زیر صدارت اجلاس میں نگراں وزیراعظم کیلئے 3 ناموں پرغور
پاکستان ’کیا سیما حیدر کو ہم نے بھگایا تھا؟ یا انجو کو ہم نے بلایا ہے؟‘ پاکستانی سیما اور بھارتی انجو کا معاملہ پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں پہنچ گیا
پاکستان فیصل آباد: گرلز ہاسٹل پرچھاپہ مارنیوالا ایس ایچ او معطل، انکوائری کا حکم ایس ایس پی آپریشن کو انکوائری کا حکم دے دیا
پاکستان الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، نگراں حکومت کے اختیارات میں ’محدود‘ اضافہ لامحدود اختیارات دینے کا فیصلہ واپس، پیپلز پارٹی اورجےیوآئی (ف) نے بل کی حمایت سے انکارکردیا تھا
پاکستان عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن کورٹ کو عبوری ضمانت کی درخواست پرفیصلے سے روک دیا
پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے 20 لاکھ گھر بنانے کے منصوبے پر کام کررہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کو گھروں کی چابیاں اور مالکانہ حقوق کے کاغذات دیے
پاکستان یوایس سینٹرل کمانڈ کے کمانڈرجنرل کوریلا کا دورہ پاکستان مکمل، اعلامیہ جاری 75 سال سے چلی آرہی اہم شراکت داری کو مضبوط بنانے کا عزم رکھتا ہوں
پاکستان کراچی: گاڑی پرفائرنگ سے ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی سمیت 2 افراد جاں بحق تعاقب کرنے والے موٹرسائیکل سواروں نے گاڑی کو نشانہ بنایا
پاکستان فیصل مسجد کے قلفی فروش کی قید بامشقت ختم، عدالت نے ضمانت منظورکرلی سی ڈی اے نے ملزم پرسرکاری زمین پر قبضے کا الزام عائد کیا تھا
پاکستان پرویزالہٰی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب و جیل خانہ جات، ہوم سیکرٹری کی تنخواہ بند کرنے کا حکم عدالت کا تینوں افسران کو 50،50 ہزار روپے جرمانے کا بھی حکم
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی درخواست نمٹا دی گئی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی۔
پاکستان عمران خان کیخلاف 9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت میں حریم شاہ کا تذکرہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست
پاکستان کراچی: دوپہر میں گرمی مزید بڑھ سکتی ہے، محکمہ موسمیات آج شہر میں حبس برقرار اور سمندری ہوائیں معطل رہیں گی
پاکستان شہباز گِل عدالت میں عدم حاضری پر اشتہاری قرار شہباز گِل کو ملک سے بھگا دیا گیا ہے، جج کے ریمارکس
پاکستان ٹریل تھری زیادتی کیس کا ڈراپ سین، لڑکی نے فراڈ کا اعتراف کرلیا اعترافی بیان کے بعد ملزم کی ضمانت منظور کرلی گئی۔
پاکستان ’ایک بار تعیناتی کے بعد نگراں وزیراعلیٰ تبدیل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں‘ جو وزراء جانبداری جیسی سرگرمیوں میں ملوث ہوں گے ان کو فارغ کیا جائے گا، فیروز جمال
پاکستان بورے والا: نشے کے عادی شخص کا اہل خانہ پرتشدد، بیٹی کی آنکھیں ضائع کرڈالیں پولیس نے کارروائی کرکے بچوں کو ملزم سے بازیاب کروا لیا
پاکستان انجو نے شادی اور قبول اسلام کی خبروں کی تردید کردی ممکنہ خطرے کے پیش نظرسیکیورٹی کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا، نصراللہ ۔
پاکستان چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی چین نے تمام 31 معاہدوں میں 30 جون 2025 تک توسیع کردی.
پاکستان ’17 دن کی مہمان حکومت نے 51 ارب روپے جاری کردیے‘ خواجہ آصف کے خواتین سے متعلق نازیبا الفاظ کی شدید مذمت کرتا ہوں، شاہ محمود قریشی
پاکستان الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم کو حتمی شکل دیدی گئی، قومی اسمبلی میں آج منظوری کا امکان وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم
پاکستان ملیر ندی کا پانی رہائشی علاقے میں داخل، کاز وے پر دو افراد بہہ گئے علاقے میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری