مسلم لیگ ن کے 6 مرکزی عہدیدار بلامقابلہ منتخب الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشنز کی تفصیلات شائع کردی
مردم شماری کی منظوری کے لئے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ مردم شماری کی منظوری پر حلقہ بندیوں کا عمل شروع ہوگا
’جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ہونے والے ایم پی ایز پرویز خٹک کے اجلاس سے برآمد‘ 'عدالت نے پولیس کے حوالے کیا اور پولیس نے پرویز خٹک کے حوالے کردیا'
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنا چاہئیے، رانا ثنااللہ آئی ایم ایف نے ایسی شرائط منظورکرائیں جو ظلم کے مترادف ہے، رانا ثنااللہ
پاکستان کراچی: بڑے بھائی کا بیٹوں کے ساتھ مل کر چھوٹے بھائی کا قتل، ویڈیو بھی آگئی مقتول پولیس اہلکار اور پانچ بچوں کا باپ تھا
پاکستان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور بی اے پی کے رہنما جام کمال کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ آصف زرداری اور مریم نواز سے ملاقاتیں کی ہیں مشورے سے فیصلہ کریں گے، جام کمال
پاکستان پاکستان چھوڑنے والے 4 لاکھ افراد کون، ڈیٹا کی تصویری شکل نے حقیقت کھول دی برین ڈرین کا شور اٹھنے پر آج نیوز ںے سرکاری ڈیٹا کی تفصیلی جانچ کی
پاکستان پرویز خٹک کو مزید اراکین کی حمایت ملے گی، انتخابات سے قبل عمران خان نااہل ہوسکتے ہیں، خواجہ آصف ہو سکتاہے باہر سے کوئی بارہواں کھلاڑی آجائے، وزیردفاع
پاکستان آن لائن قرضہ اسکیمز کے خلاف ایکشن، ایف آئی اے کی 8 ٹیمیں تشکیل تمام ٹیموں نے کوائف جمع کرکے چھاپے مارنا شروع کردیئے
پاکستان انتخابی اصلاحات مسودہ منظور ہونے سے پہلے نئی ترامیم آگئیں، الیکشن کمیشن اور وزارت قانون پریشان انتخابی اصلاحات کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان چوروں کےہاتھ میں حکومت ہوتوچوری کیسےختم ہوگی، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا میں15ماہ میں کرپشن میں ریکارڈاضافہ ہوا، سراج الحق
پاکستان پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کی پرویزخٹک کی نئی پارٹی میں شمولیت کی تردید پی ٹی آئی کا ہی حصہ ہیں، فہرست میں تصویرہماری مرضی سےنہیں لگائی گئی، ارکان
پاکستان کراچی: تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات سمیت پانچ کارکنان گرفتار پی ٹی آئی کے رہنماعلی پل پریس کانفرنس کرنے آئے تھے
پاکستان دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ، حفاظتی بند ٹوٹ گئے سیلابی پانی سے سینکٹروں ایکڑ زرعی رقبہ زیرآب آگیا
پاکستان پڑوسی ملک میں ٹی پی پی کو میسر آزادی اور ہتھیاروں سے پاکستان کا امن متاثر ہوا، کور کمانڈر کانفرنس عسکری قیادت کو معاشی اصلاحات منصوبے اور زراعت و آئی ٹی میں فوج کے کردار پر بریفنگ
پاکستان قابل اعتراض ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے ریکارڈ کردہ ویڈیوز خاتون کے رشتہ داروں کو بھی بھیجیں
پاکستان گھاس کی طرح سیاسی جماعتیں اُگ رہی ہیں، پرویز خٹک کی جماعت پر پی ٹی آئی کا ردعمل لاہور میں بویا جانے والا ”استحکام“ مارکہ بیج بھی گلا سڑا نکلا، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا پی آئی اے کا فضائی میزبان معطل کینیڈا کی ہوٹل انتظامیہ نے فضائی میزبان ادریس خان کو بلیک لسٹ بھی کردیا
پاکستان ملک میں 26 سے 35 سال کے ووٹرز کی تعداد سب زیادہ، الیکشن کمیشن نے ڈیٹا جاری کر دیا پاکستان میں ووٹرز کی کل تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ 66 ہزار 874 ہو گئی
پاکستان 4 سال کی تباہی کا نقصان پاکستان اورعوام کو بھگتنا پڑا، وزیراطلاعات ان کے ابتدائی 14ماہ میں ہی گیس، بجلی، آٹا سب ختم تھا، مریم اورنگزیب
پاکستان آئی جی کےاحکامات، سندھ کے تمام مندروں پر سیکورٹی ہائی الرٹ مندروں پرتمام اہلکار2ماہ کیلئے مامور کیئے جارہے ہیں، آئی جی سندھ
پاکستان حکومت کی سپریم کورٹ سے خصوصی عدالتوں کیخلاف درخواستیں خارج کرنے کی استدعا 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کا خصوصی عدالتوں میں ٹرائل مناسب ہے
پاکستان قرضہ ایپلی کیشن ایپس کیخلاف کارروائی شروع، 17 گرفتار، دفاتر سیل اب تک 43 لون ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا گیا۔
پاکستان جنسی ہراسگی کے الزامات پر راولپنڈی پولیس کا اعلیٰ افسر عہدے سے ہٹا دیا گیا ایس ایس پی آپریشنز کے مبینہ طور پر جنسی ہراسگی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے.
پاکستان ترکی میں 7 برس قبل ہوئی ناکام بغاوت کی یاد میں کراچی میں شجرکاری 15 جولائی 2016 کو ترک حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی گئی تھی۔
پاکستان اسمبلی توڑنے کی تاریخ حتمی نہیں ہے، شرجیل میمن کئی لوگ پیپلز پارٹی سے رابطےمیں ہیں، شرجیل انعام میمن
پاکستان ریاض حنیف راہی نے اپنے مبینہ اغواء کے معاملے پر چیف جسٹس سے رجوع کر لیا انسانی حقوق سیل کی جانب سے تعاون نہیں کیا جا رہا، ریاض حنیف
پاکستان کراچی کی فیکٹری میں خوفناک آگ، 2 فائر فائٹر بیہوش پرفیوم فیکٹری ہونے کی وجہ سے دھماکے بھی سنے گئے،6 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف
پاکستان کوئٹہ میں گرین بس سروس کا آغاز، روٹ اور کرایہ کیا ہوگا؟ چیف سیکرٹری بلوچستان نے فیز ٹو کا بھی اعلان کردیا۔
پاکستان پی ڈی ایم، نگراں حکومت سے متعلق مشاورتی عمل 30 جولائی تک مکمل کرلے گی وزیراعظم مجوزہ ناموں پر اپوزیشن لیڈرسے بھی مشاورت کریں گے
پاکستان وزیراعظم کا آئی ایم ایف معاہدے پر حمایت کرنے پر سری لنکا کے صدر کا شکریہ پاکستان اور سری لنکا موجودہ معاشی مشکلات کے بھنور سے جلد نکل آئیں گے، شہباز شریف
پاکستان عمران خان توشہ خانہ نیب انکوائری میں پیش نہیں ہوئے سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے لاہور سے کم ہی سفر کرتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان نواز شریف کی ہدایت پر لیگی امیدواروں کے حلقوں میں خفیہ سروے کا فیصلہ سروے کی بنیاد پر دیگر جماعتوں سے ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائیگی.
پاکستان اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت 10 روز کیلئے منظور عدالت کا سابق اسپیکر قومی اسمبلی کو شامل تفتیش ہونے اور متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم
پاکستان 14 سالہ بچی سے شادی: خاوند کو جیل بھیجا جا سکتا ہے، جسٹس عائشہ ملک لگتا ہے متاثرہ لڑکی کا والد بدلہ لے رہا ہے، چیف جسٹس
پاکستان توشہ خانہ فوجداری کیس، کوئی دلائل دے نہ دے، میں فیصلہ بغیر سنے سنادوں گا، جج ہمایوں دلاور عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان جائیداد تنازع: بھائی اور بھتیجوں کے ہاتھوں پولیس اہلکار کا دل دہلا دینے والا قتل مقتول کو گولیاں مارنے کے بعد اس پر ڈنڈوں اور سریوں کے وار بھی کیے گئے۔
پاکستان عمران خان غیرشرعی نکاح کیس قابلِ سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ درخواست گزار وکیل رضوان عباسی کے دلائل مکمل
پاکستان انتخابی فہرستوں کا معاملہ، ’الیکشن میں تاخیر کے بہانوں کو قابل قبول نہیں سمجھا جائے گا‘ ایم کیو ایم لندن کے نام پر سرگرمیوں کا ادارے نوٹس لیں، خالد مقبول
پاکستان پرویزالہٰی کو حفاظتی ضمانت دینے کا فیصلہ چیلنج سنگل بینچ نے سابق وزیراعلیٰ کی درخواست پر حقائق کے منافی فیصلہ دیا، پنجاب حکومت
پاکستان وکلا نے کراچی میں نیشنل ہائی وے بند کردی مظاہرین نے نیشنل ہائی وے پر کرسیاں لگادیں، مسافروں کو مشکلات کا سامنا
پاکستان پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے قیام کا اعلان کردیا جب راز کھلیں گے تو سب کی آنکھیں بھی کھل جائیں گی، پرویز خٹک
پاکستان راولپنڈی: ڈمپر نے 3 گاڑیوں کو روند ڈالا، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی ٹریفک حادثہ سواں پل پر پیش آیا
پاکستان لورالائی: مسجد میں آتشزدگی کا واقعہ شہر بھر میں احتجاج کا باعث بن گیا آگ لگی یا لگائی گئی، معمہ حل نہ ہوسکا
پاکستان لندن : اوورسیز پاکستانیوں کی پاک فوج اور شہداء کے حق میں ریلی شرکا کا 9 مئی واقعے میں ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ
پاکستان کراچی: سٹی کونسل کا اجلاس احتجاج کی نذر، ’حافظ نعیم فرعون بنے بیٹھے تھے‘ ایک طرف کراچی کی ترقی، دوسری طرف حافظ نعیم کی انا ہے، میئر کراچی
پاکستان پرویز الہیٰ ایک ماہ کے لیے تھری ایم پی او کے تحت نظر بند پولیس نے پرویزالہیٰ کی نظر بندی کی درخواست کی تھی۔
پاکستان کشمور اور کراچی میں مندروں کو نقصان، مذہبی نفرت یا ذاتی تنازعات کشمور میں مندر پر ڈاکوؤں کے حملہ کے بعد جمعہ کو کراچی میں ایک مندر منہدم کردیا گیا۔