”نیا این ایف سی ایوارڈ نہ آنے سے بلوچستان کو300 ارب سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے“ موجودہ حکومت اور خاص طور سے وزیراعظم سے بہت سی امیدیں تھیں، وزیراعلئ بلوچستان
نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی افراد کی تعداد 2 ہوگئی 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے ہوٹل پر بیٹھے افراد کو لوٹنا چاہا، پولیس
توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف درخواست پھر سماعت کیلئے مقرر جسٹس عامر فاروق 17 جولائی کو عمران خان کی درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان بلوچستان کے امن پر تقریب میں سابق جنگجو کمانڈر کی شرکت، مذاکراتی عمل کی حمایت کرتا ہوں، شنبے جمالی آڈیٹوریئم کوئٹہ میں بلوچستان کے حوالے سے اہم تقریب
پاکستان جناح ہاؤس کیس میں 7 ملزمان کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے حتمی دلائل طلب ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ میں جناح ہاؤس حملے کا مقدمہ درج ہے
پاکستان استحکام پاکستان پارٹی کا مضبوط ملکی معاشی پروگرام کیلئے ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ بہترین معاشی پالیسیوں پر مشتمل لائحہ عمل وضع کیاجائے، عبدالعلیم خان کی ہدایت
پاکستان نگراں وزیراعظم ٹیکنوکریٹ نہیں سیاستدان ہوگا، شہباز، زرداری اتفاق وزیراعظم سے سابق صدر کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان عدالتیں پالیسیوں اور قوانین پرعملدرآمد کیلئے ہدایات جاری کرسکتی ہیں، چیف جسٹس خواتین کے بنیادی حقوق سے متعلق پالیسیاں موجود ہیں، جسٹس عمر عطاء بندیال
پاکستان وزیراعظم کی جہانگیر ترین کے گھر آمد، بھائی کی وفات پر تعزیت شہباز شریف نے عالمگیر ترین کی مغفرت کیلئے دعا بھی کی
پاکستان ٹریل تھری مبینہ زیادتی کیس میں اسلام آباد پولیس کے شکایت کنندہ خاتون پر الزامات زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی، مدعیہ کی ملزم سے دوستی تھی، تفتیش میں تعاون بھی نہیں کر رہی، بیان
پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں 15 ماہ تک دن رات ایک کیا، وزیراعظم ماضی میں آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزیوں سے مشکلات ہوئیں، شہباز شریف
پاکستان پورا دن انتظار کے بعد بھی چوہدری پرویز الہٰی رہا نہ ہوسکے جیل حکام کی 5 بجے کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائی سے معذرت
پاکستان ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون عہدے سے مستعفی جہانگیر جدون نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوادیا
پاکستان یورپی یونین پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن پرتگال کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی "پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد" پروگرام میں سانحہ 9 مئی کی بھرپور مذمت کی گئی
پاکستان سی ٹی ڈی کی کاروائیاں، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد گرفتار دہشتگردوں کی گرفتاری گوجرنوالہ اور ملتان سے عمل میں لائی گئی، سی ٹی ڈی
پاکستان عمران خان سے جے آئی ٹی کی تفتیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی چیئرمین پی ٹی آئی نے بتایا 9 مئی کی پلاننگ کہیں اور ہوئی
پاکستان فواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی تعینات کردیا گیا سینئر افسر فواد اسد اللہ خان ایڈیشنل ڈی جی آئی بی کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے
پاکستان زرداری اور ترین کی لاہور میں اہم ملاقات کا امکان، چیئرمین آئی پی پی نے بڑا اعلان کردیا سابق صدر لاہور میں قیام کے دوران سیاسی ملاقاتیں کریں گے
پاکستان پی ٹی آئی کے 2 سابق ایم پی ایز احاطہ عدالت سے گرفتار ارباب وسیم حیات اور ملک واجد قبل از گرفتاری درخواست ضمانت کے لئے عدالت میں پیش ہوئے تھے
پاکستان دھابیجی سے شروع ہونے والا معاشی انقلاب پورے ملک تک پھیلائیں گے، بلاول دھابیجی اسپیشل اکنامک زون سے ڈیڑھ لاکھ افراد کو روزگار ملے گا، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان فیض حمید صدام حسین کی طرح 20 سال حکمرانی کرنا چاہتے تھے، فیصل واوڈا 'چیئرمین پی ٹی آئی صدارتی نظام حکومت چاہتے تھے'
پاکستان محکمہ بلدیات میں جعلی بھرتیوں اور جعلی پینشن کو ختم کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ مقامی حکومتوں کے فنڈز میں اضافہ کر رہے ہیں، مراد علی شاہ
پاکستان نواز شریف اور فضل الرحمان میں رابطہ، نگران سیٹ اپ پر تبادلہ خیال نوازشریف نے وزیراعظم کو جلد تمام اتحادی سربراہان کا اجلاس بلانے کی ہدایت کردی، ذرائع
پاکستان عمران خان کو لانچ کرنے والوں نے 9 مئی کا منحوس دن دکھایا، خواجہ آصف افغانستان سے ٹی ٹی پی کو لانے والے شہداء کے وارثوں کو بھی کچھ بتائیں، وزیر دفاع
پاکستان کوئٹہ ایران آر سی ڈی شاہراہ کئی گھنٹے بعد بحال سلطان پاس پر مال بردار ٹریلر الٹنے سے سڑک بند ہوگئی تھی
پاکستان دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام میں سزا یافتہ مجرم بری ملزم کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا خلاف آئین ہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی نیلم حیات کا سیاست چھوڑنے کا اعلان فوج ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتی ہے اور ہمارا مان ہے، نیلم حیات
پاکستان شاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمے میں درخواست ضمانت منظور شاہ محمود قریشی نے عدالت کے سامنے پیش ہو کر حاضری لگوائی
پاکستان سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی آج رہائی کا امکان عدالت نے پرویز الہیٰ کو کسی اور مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے
پاکستان کراچی: نوجوان کا قتل ٹارگٹ کلنگ یا ڈکیتی مزاحمت میرے بچے حسنین کو ٹارگٹ کرکے مارا گیا ہے، والدہ
پاکستان ملزم نوکری کے جھانسے میں ہائکنگ ٹریل پر لے گیا، قتل کی دھمکی دے کر ریپ کیا، متاثرہ خاتون اسلام آباد میں ٹریل تھری پرخاتون کے ساتھ زیادتی کی تحقیقات جاری
پاکستان اسکردو : گاڑی کھائی میں گرگئی، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، لنڈی کوتل میں نالے بپھر گئے، 2 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی