لاء افسروں کی تبدیلی سے متعلق کیس میں تمام ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ سے زیر التوا کیس کے بارے میں رپورٹ طلب
ساڑھے 3 سال حکومت کرنے والے کا جنازہ نکالا اب دفن کریں گے، مولانا فضل الرحمان اسرائیل امریکا اور مغرب کےہاتھوں کا خنجر ہے، سربراہ جے یو آئی
پی ٹی آئی دور میں 3 ارب کے قرضوں کا قصہ ختم، معاملہ پی اے سی نے نمٹا دیا حکام نے قرضہ دینے والے بینکوں اور قرضہ لینے والے افراد کے نام فراہم نہیں کیے
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دوبارہ طلب کرلیا سابق وزیراعظم کو 13 جولائی کو کیس سے متعلقہ دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایات
پاکستان موبائل ایپ کے ذریعے قرض لینا دو بچوں کے باپ کی موت بن گیا 42 سالہ مسعود نے مبینہ طور پر 13 ہزار کا قرض لیا تھا جو سود لگنے سے 7 لاکھ روپے ہوگیا
پاکستان انتخابی اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کے اندرونی کہانی سامنےآگئی سیاسی جماعتوں کا انتخابی نتائج میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار
پاکستان پشاور میں یکم محرم سے 15 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ افغان مہاجرین کو اندرون شہر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، متن
پاکستان اسلام آباد: بیٹے کو بچانے کیلئے گٹر میں چھلانگ لگانے والا باپ بیٹے سمیت جاں بحق باپ اور بیٹا دم گھٹنے کے باعث جان کی بازی ہار گئے
پاکستان مسلم لیگ ن کے تنظیمی عہدیداروں کا اجلاس 14 جولائی کو طلب مسلم لیگ ن آئندہ انتخابات کے لیے متحرک ہوگئی
پاکستان ملک میں 8 نومبر یا اس سے پہلے انتخابات ہوجائیں گے، خرم دستگیر نوازشریف ن لیگ کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، وفاق وزیر
پاکستان پاکستان کو 2 ارب ڈالرز دینے پر وزیراعظم سعودی ولی عہد کے مشکور وزیراعظم نے سعودی سفیر سے ملاقات میں اسپیشل انویسٹمینٹ فیسیلیٹیشن کونسل سے آگاہ کیا
پاکستان پاکستان ریلویز کا موہنجودڑوایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ آٹھ اکنامی کوچز پر مشتمل ٹرین براستہ دادو، حبیب کورٹ چلے گی، حکام
پاکستان محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی 14 سے 17 جولائی بارشوں سےنشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ
پاکستان ممکنہ سیلاب: دریائے راوی، چناب اور ستلج میں پانی کے بہاؤ کو مانیٹر کرنے کا حکم محکمہ آبپاشی، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہمہ وقت چوکس رہنے کی ہدایت
پاکستان کے الیکٹرک کی ایکسٹراہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ، کراچی کے بیشتر علاقے بجلی سے محروم متاثر ہونے والے علاقوں میں بجلی بحال کردی گئی ہے، ترجمان کے الیکٹرک
پاکستان چئیرمین پی ٹی آئی اور اسرائیل ساتھ ساتھ ہیں، شیری رحمان پی ٹی آئی کو اسرائیلی شہریوں کی فنڈنگ کے شواہد اب مل گئے ہیں، عطا تارڑ
پاکستان ’عثمان بزدار کو کسی صورت پارٹی میں برداشت نہیں کریں گے‘ فردوس عاشق اعوان کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ایک اور اہم بیان
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا عمران خان نے بیرسٹر گوہر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دیدی اسمبلی کی مدت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جارہا، ن لیگ
پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت سویلین ٹرائل کیخلاف کیس: عدالت نے حکومت سے جواب طلب کرلیا آرمی ایکٹ کے تحت سویلین ٹرائل کے خلاف کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق...
پاکستان علی محمد خان کو 18 جولائی تک مزید کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم اینٹی کرپشن عدالت میں دائر درخواست 13 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر
پاکستان ’چوہدری پرویز الہی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا‘ عام انتخابات میں مسلم لیگ نون کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے
پاکستان سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر وصول، آئی ایم ایف کا بورڈ آج بیٹھے گا، وزیراعظم کی دعا کیلئے اپیل ہمیں ماضی میں جھانکنے کے بجائے سبق حاصل کرنا ہوگا، شہباز شریف
پاکستان ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے 377 ارب روپے کی منظوری ایکنک اجلاس میں 980 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
پاکستان کے پی ٹی میں گریڈ 18 کے افسر کے قتل کا معمہ حل، بیٹی قاتل نکلی عتیق الرحمان میمن کو بیٹی نے تیز دھارآلے کے وار سے قتل کیا، پولیس
پاکستان چیئرمین تحریک انصاف مزید 3 دہشت گردی کے مقدمات میں نامزد چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں ضمانت میں توسیع
پاکستان پرویز الہٰی کیخلاف مقدمہ سیاسی ہے، لاہور کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی بینکنگ کورٹ نے 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا
پاکستان پہلے کے وزیر اطلاعات صحافیوں کے منہ پر تھپڑ مار دیتے تھے، مریم اورنگزیب معلوم ہے کہ مہنگائی ہے مگر یہ مہنگائی ایک سال کی نہیں، وفاقی وزیر
پاکستان گلستان جوہر ہراسگی واقعے میں مشتبہ شخص موٹرسائیکل سمیت پکڑا گیا حراست میں لیا گیا شخص سی سی ٹی وی فوٹیج سے مشابہت رکھتا ہے، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا کی بڑھتی آبادی الارمنگ لیکن معاشرتی رویے کنٹرول میں رُکاوٹ بن گئے دنیا بھرمیں آج عالمی یوم آبادی منایا جارہا ہے
پاکستان پنجاب پولیس کے یونیفارم میں تبدیلی، خواتین اہلکاروں کیلئے اسکارف لازمی قرار 10سالہ سروس مکمل کرنے والے اہلکار یونیفارم پر ایک نیلی پٹی لگائیں گے، مراسلہ
پاکستان یوکرینی وزیر خارجہ رواں ہفتے پاکستان کا ہنگامی دورہ کریں گے پاکستان روس یوکرین جنگ کا خاتمہ اور تنازع کا پرامن حل چاہتا ہے، حکام
پاکستان یہ وہ پاکستان نہیں جس کے لیے قربانیاں دی گئی تھیں، وزیراعظم شہباز شریف نے فاٹا یونیورسٹی فیز ون کا افتتاح کردیا
پاکستان وزیراعظم کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ، صحت عامہ اور غذائی قلت پر گفتگو پولیو کا خاتمہ، غذائی مسائل پر قابو پانا ہماری اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
پاکستان شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر عبوری نو فلائی لسٹ میں نام ڈالنا غیر قانونی ہے، شیریں مزاری
پاکستان کیا امارات ائرلائن پاکستان سے لوگ بھرتی کر رہی ہے؟ ملازمت پر رکھے گئے افراد کو ماہانہ 10,170 درہم ادا کیے جائیں گے۔
پاکستان آبادی کے عالمی دن پر خطرے کی گھنٹی، پاکستانیوں کی تعداد دگنی ہونے کا امکان پاکستان میں ہر سال تقریباً 56 لاکھ بچے پیدا ہو رہے ہیں۔
پاکستان پاکستان نے پب جی پر دوستی کی خاطر بھارت جانے والی خاتون تک رسائی مانگ لی سیم ا رند کو بھارت نہ چھوڑنے کی شرط پر رہائی مل گئی۔
پاکستان عمران خان اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل، فواد چوہدری اور ان کے وکیل کی الیکشن کمیشن میں عدم پیشی
پاکستان اسرائیل پاکستان میں مظاہروں کیخلاف کریک ڈاؤن اور ہم جنس پرستی کی حمایت میں بول اٹھا فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے والے اسرائیل کی نصیحت کی ضرورت نہیں، پاکستان
پاکستان ذکاء اشرف کی تعیناتی کیخلاف کیس مزید سماعت کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بجھوا دیا گیا عدالت ذکاء اشرف کی تعیناتی کو کالعدم قرار دے، درخواستگزار کی استدعا
پاکستان عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور مقدمہ درج جھنگ میں 310 کنال اراضی عظمیٰ کے نام کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیئے، اینٹی کرپشن
پاکستان ’ماضی کے مقابلے میں رویہ بہتر‘، اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کی تعریفیں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں موجودہ اور سابقہ پاکستانی حکومت کے رویے کا موازنہ
پاکستان کراچی میں آج بارش ہوگی یا نہیں، محکمہ موسمیات نے بتادیا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر ملزمان کیخلاف ٹرائل کا آغاز، آج عدالت پیش ہونے کی ہدایت پیشی پر ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کی جائیں گی
پاکستان محکمہ موسمیات کی آج کے موسم سے متعلق بڑی پیشگوئی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان سوئی سدرن گیس کمپنی آفسر کے قتل کے شبے میں خاتون سمیت 4 افراد گرفتار ممکنہ طور پر ڈاکٹر رحم کو سر پر وار کر کے قتل کیا گیا، پولیس
پاکستان بھارت نے پاکستانی دریاؤں میں مزید پانی چھوڑ دیا، بارشوں، سیلاب سے 37 بچوں سمیت 86 اموات اب تک درجنوں دیہات زیرِ آب آچکے ہیں۔
پاکستان ’ہمارے بھائی کیلئے کوئی ہمیں پوچھنے نہیں آیا‘، 9مئی واقعے میں ملوث شر پسند کے بھائی کا بیان انسانی حقوق کی تنظیم کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ
پاکستان شکار پور: ایس ایچ او اور 2 اہلکاروں سمیت چار مغوی بازیاب ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کو 4 روز قبل کشمور سے اغوا کیا گیا تھا
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی