اسلام آباد میں دہشت گردی
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں 31 افراد جاں بحق اور 160 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے وہاں موجود افراد نے روکا جس پر اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
Read Comments