امریکا میں شدید برف باری
امریکا میں شدید برفانی طوفان نے متعدد ریاستوں کو متاثر کیا ہے، جن میں نیو یارک، بوسٹن، فلڈیلفیا، بالٹی مور، واشنگٹن ڈی سی، رچمنڈ، شکاگو، ڈیٹرائٹ، میمفس، نشویل، شریوپورٹ، ڈلاس، اوکلاہوما سٹی، لٹل راک، ٹینسی، ٹیکساس، نیو یارک، ارکنساس، مشی گن اور ورجینیا سرفہرست ہیں۔ اس طوفان میں 7 افراد جاں بحق اور معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہوکر رہ گئے ہیں۔ کئی ریاستوں میں بجلی معطل ہے ہزاروں فلائٹس منسوخ ہو چکی ہیں، سڑکیں برف سے بند ہیں، اسکول اور کاروباربند ہیں اور ایمرجنسی نافذ ہے۔
Read Comments